Search results
Search results for ''
News Categories
کوڈو پر آپ نے 14 ماہ تک کیا کیا ، مدراس ہائی کورٹ نے مرکزسے پوچھا سوال
کل مدراس ہائیکورٹ نے کورونا کی دوسری لہر کے درمیان تمل ناڈو اسمبلی انتخابات کے دوران سیاسی ریلیوں کی ناکامی کے لئے الیکشن کمیشن کو ذمہ دار ٹھہرائے جانے کے بعد اس وبا کو قابو کرنے کے لئے ٹھوس منصوبہ تشکیل دینے میں ناکام رہنے پر مرکز کی سخت سرزنش کی۔ چیف جسٹس سنجیو بینرج
کویڈ 19 کے تعلق سے مجلس اصلاح و تنظیم نے جاری کی ضروری ہدایات
بھٹکل: 29 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا کی دوسری لہر اور اس وجہ سے نافذ 14 روزہ لاک ڈاؤن کے چلتے مجلس اصلاح و تنظیم نے عوام کے لیے ضروری ہدایات جاری کی ہیں جو ہو بہو یہاں ذیل میں نقل کی جارہی ہیں۔ مینگلور، بینگلور، چینائی، ممبئی اور کیرالہ وغیرہ سے بھٹکل آنے والے افراد آنے سے پہلے ا
پنچایت الیکشن مکمل ہوتے ہی یوگی حکومت کی کھلی نیند، یو پی میں کل سے 4 دن کا مکمل لاک ڈاؤن
اتر پردیش میں کورونا سے بے قابو ہوتے حالات کے درمیان پنچایت الیکشن کرایا گیا۔ آج آخری مرحلہ کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ الیکشن کی وجہ سے ریاست میں کورونا کی حالت مزید خراب ہوئی ہے۔ جب حالات بے قابو ہونے لگے ہیں تو پنچایت الیکشن مکمل ہوتے ہی یوگی حکومت کی آنکھ کھلی ہے۔
Photos: Murdeshwar: Shops closed, roads empty as lockdown enter second day
(Photos By: Abid Hasan)
بھٹکل: لاک ڈاؤن کے احکامات نافذ: دس بجے کے بعدبند ہوئی عوامی چہل پہل۔ بینگلور سے بھٹکل آنے والوں کو گھر میں ایک ہفتے کا کورنٹائن لازمی
بھٹکل: 28 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا وبا کے چلتے لاگو 14 روزہ لاک ڈاؤن کا آج پہلا دن ہے جسکے بعد صبح 10 بجے کے بعد سے دکانیں اور لوگوں کی چہل پہل بند ہوکر رہ گئی ہے اور لوگ حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے گھروں میں ہی بیٹھے ہوئے ہیں۔ بھٹکل میں آج صبح چھ بجے سے دس بجے تک ضر
بنگلورو میں کورونا کی صورتحال انتہائی سنگین مریضوں کے علاج کے لئے فوجی اسپتال مہیا کرانے کے امکان پر غور کیا جائے۔کرناٹک ہائی کورٹ
٭……مرکزی حکومت روزانہ 802ٹن آکسیجن فراہم کرے۔ ٭……ریاستی حکومت اور بی بی ایم پی صورتحال سے نپٹنے میں ناکام۔ ٭……لاک ڈاؤن کے دوران مریضوں کے رشتہ دار دوا کہاں سے لائیں گے۔ ٭……لاک ڈاؤن میں لوگوں کو غذا کی فراہمی پر بھی توجہ ضروری۔ بنگلور۔ 28/اپریل (سالارنیوز) کرناٹک میں کورونا وائرس کی صورتحال سے
بھٹکل تحصلدار اور ڈی ایس پی کی طرف سے دی گئی لاک ڈاؤن کے تعلق سے ہدایات : صبح 6 بجے سے صبح 10 بجے تک کھلی رہیں گی ضروری اشیاء کی دکانیں
بھٹکل: 27 اپریل،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست بھر میں آج رات 9 بجے سے 14 دنوں کا سخت گیر لاک ڈاؤن نافذ ہونے جارہا ہے ۔ اس تعلق سے ہدایات دینے آج شام بھٹکل تحصلدار روی چندرا اور ڈی وائی ایس پی بیلی ایپا نے اخباری کانفرنس منعقد کی۔ اس موقع پر تحصلدار نے کہا کہ یہ لاک ڈاؤن آج رات سے شروع ہوکر اگلے
چار مسلم نوجوانوں نے 800 سے زائد ہندو لاشوں کی آخری رسوم کی ادا، انسانیت کی پیش کر رہے ہیں مثال
اکثر و بیشتر مذہب کے نام پر لڑتے ہوئے دیکھا گیا ہے لیکن اس دنیا میں ذات اور مذہب سے بھی بڑی کوئی چیز ہے تو وہ انسانیت ہے جس کی مثال ایوت محل میں دیکھنے ملی جہاں مسلم نوجوان ہندو رسم و رواج کے ساتھ لوگوں کا انتم سنسکار کر رہے ہیں۔ مہاراشٹرا کے ایوت محل میں 4 مسلم نوجوانوں نے 800 سے زیادہ ہندؤں کی ہند
یہ لڑائی کورونا کے خلاف ہے کانگریس یا دوسری سیاسی جماعت کے خلاف نہیں! راہل گاندھی
نئی دہلی: کورونا وائرس کی صورت حال کے انتظام پر حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے منگل کے روز کہا کہ یہ لڑائی کانگریس یا کسی دوسری سیاسی جماعت کے خلاف نہیں بلکہ کورونا کے خلاف ہے، مرکزی حکومت کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا ک
لاک ڈاؤن سے ایک دن پہلے آج بھٹکل سمیت ریاست بھر میں خرید و فروخت کے لیے مچی ہلچل
بھٹکل: 27 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ماہرین کے مشوروں سے ریاستی حکومت نے آج رات نو بجے سے 14 دنوں کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ اس کے پیش نظر آج ریاست بھر میں لوگوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے اور ہر آدمی ضرورت کی چیزیں گھروں میں لانے میں مصروف نظر آرہا ہے
کورونا ویکسین کی غیر مساوی قیمتوں پر سپریم کورٹ کو اعتراض، مرکزی حکومت سے جواب طلب
نئی دہلی: ملک میں کورونا کی صورت حال پر سپریم کورٹ میں منگل کے روز سماعت ہوئی، اس دوران ویکسین کی غیر مساوی قیمتوں کا معاملہ بھی اٹھا۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا ہے کہ ویکسین کی الگ الگ قیمتیں کیوں طے کی جا رہی ہیں؟ سپریم کورٹ نے مزید پوچھا کہ ویکسین کی الگ الگ قیمتوں پر مرکزی
انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد ہرطرح کے جشن اور ریلیوں پر پابندی
الیکشن کمیشن آف انڈیا (Election Commission of India ) نے ووٹوں کی گنتی کے دوران اور اس کے بعد جلوسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج اتوار کو اعلان کیے جائیں گے۔الیکشن کمیشن آف انڈیا کے بیان کے مطابق ’’دو مئی 2021 کو گنتی کے بعد فتح کا کوئی جلوس کی اجازت نہیں ہوگی۔ ای سی کے خط
کورونا بحران کے درمیان دہلی میں آکسیجن کی کالا بازاری، 50 ہزار میں بیچ رہے تھے سلینڈر، 3 گرفتار
نئی دہلی: ساؤتھ دہلی پولیس نے تین ایسے لوگوں کو گرفتار کیا ہے جو آکسیجن اور نائٹروجن سلینڈر کی کالا بازاری کر رہے تھے۔ ملک بھر میں آکسیجن کی قلت کی وجہ سے کچھ لوگ زیادہ منافع حاصل کرنے کے چکر میں ’آپدا کو اوسر‘ میں بدل رہے ہیں اور کالا بازاری پر اتر آئے ہیں۔ ڈی سی پی ساؤتھ دہ
کیا پورے ملک میں ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن لگ سکتا ہے؟
ملک میں بہت تیزی کے ساتھ کورونا وبا پھیل رہی ہے اور کئی ریاستوں میں اس وبا کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن جیسی سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ جن ریاستوں میں یہ پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان میں کرناٹک، مہاراشٹر، دہلی اور راجستھان شامل ہیں، لیکن جس طرح سے یہ وبا پورے ملک میں پھیل رہی ہے اب لوگوں ک
سیرم انسٹی ٹیوٹ اور بھارت بایوٹیک سے مرکزی حکومت نے کہا : کورونا ویکسین کی قیمت کریں کم
نئی دہلی : کورونا ویکسین کی قیمتوں پر جاری گھمسان کے درمیان مرکزی حکومت نے سیرم انسٹی ٹیوٹ اور بھارت بایوٹیک سے اپنی اپنی ویکسین کی قیمت کم کرنے کیلئے کہا ہے ۔ پی ٹی آئی نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سرکار نے دونوں کمپنیوں کو قیمت میں کمی کرنے کیلئے کہا ہے ۔ بتادیں کہ کئی ریاستی سرکاروں ا
جی بورڈ: اسمارٹ فون بنا آپ کامترجم
سلیکان ویلی: اسمارٹ فون نے زندگی میں بہت سی آسانیاں پیدا کردی ہیں۔ اسمارٹ فون کاایک فیچر ٹرانسلیشن کا ہے جس کے لیے لوگ بہت سی تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن استعمال کرتے ہیں۔ بیرون ملک کاروباری بات چیت کرنے والے یا فری لانسرزکو سب سے بڑا مسئلہ ٹرانسلیشن( ایک زبان سے دوسری زبان میں ترجمہ) کا پیش آتا
سعودی عرب میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5 لاکھ ریال جرمانہ عائد
ریاض: سعودی عرب نے ملک میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 5 لاکھ ریال جرمانہ عائد کردیا ہے۔ سعودی پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی شخص جان بوجھ کر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی جس میں 5 سال کی سزا ا
بھٹکل میں دکانوں کو بند کرانے پر دکانداروں نے کیا احتجاج: بھٹکل کے قریبی علاقوں میں دکانوں کو کھلا رکھنے پر جتایا اعتراض
بھٹکل: 26 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کرفیو کے دوران 2 مئی تک ویک اینڈ کرفیو کے علاوہ بقیہ دنوں میں صرف ضروری اشیاء کی دکانوں کو کھلا رکھنے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ کپڑوں، جوتوں ، جویلری اور برتن وغیرہ کی دکانوں کو بند کرنے کے احکامات نافذ کیے گئے ہیں۔ لیکن رمضان المبارک میں