Search results
Search results for ''
News Categories
بھٹکل میں مختلف مقامات پر جراثیم کش دوائیوں کا چھڑکاؤ
بھٹکل: 5 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست اور ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد کورونا کے معاملات میں اضافے کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ کورونا کے انفیکشن کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے نظر آرہی ہے۔ جہاں ایک طرف بھٹکل میں انتظامیہ کی طرف سے عوام کو ماسک پہننے اور سماجی دوری برقرار رک
Summer holidays declared for schools, new academic year to start from June 15
Bengaluru, May 5: Education minister Suresh Kumar said that schools throughout the state are closed in wake of the increasing cases of coronavirus pandemic, and the summer holidays of the academic year 2020-21 is revised keeping in mind the present situation. Suresh Kumar confirmed that a circula
کرناٹک میں 12 مئی کے بعد مکمل لاک ڈاؤن ہونے کے امکانات: بنگلورو میں کووڈ۔19 مثبت کیسوں کی شرح 55 فیصد سے بھی زائد
بنگلوو : کرناٹک حکومت 12 مئی 2021 کے بعد دو ہفتوں کے لئے ریاست میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے پر غور کر رہی ہے۔ کیونکہ ریاست میں ایک ہفتے کے کرفیو کے باوجود کووڈ۔19 میں تیزی سے اضافہ ہی ہو رہا ہے۔ میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بہت سے شعبوں جیسے مینوفیکچرنگ، تعمیرات اور گارمنٹس کی فیکٹریاں 50 فیصد ہی کام
کورونا ویکسین کے تعلق سے بیداری پیدا کرنے آئی این ایف کی جانب سے 7 مئی کو منعقد ہوگی زوم میٹنگ۔ مشہور ڈاکٹر اور ماہرین کی شرکت متوقع
بھٹکل05؍اپریل2021(بھٹکلیس نیوز بیورو) انڈین نوائط فارم (آئی این ایف) کی جانب سے مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل اور بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے تعاون سے کورونا ویکسین کے متعلق بیداری پیدا کرنے کے لیے7؍ مئی 2021ء کو زوم پر آن لائن پروگرام کا انعقاد کیا گیاہے جس میں اس میدان سے جڑے ماہرین اپنے خیالات ظاہر کریں
کیا مرکزی حکومت چاہتی ہے کہ کرناٹک میں اوربھی زیادہ لوگ مریں؟ آکسیجن کی قلت کے مسئلہ پر کرناٹک ہائی کورٹ کا انتہائی تلخ تبصرہ، کرناٹک کا کوٹہ آج ہی بڑھانے کی ہدایت
بنگلورو۔5مئی(سالار نیوز)کرناٹک کو آکسیجن کا کوٹہ مقرر کرنے میں مرکزی حکومت کی تاخیر پر منگل کے روز کرناٹک ہائی کورٹ نے سختی برہمی کا اظہار کیا اور مرکزی حکومت کے وکیل سے عدالت نے دریافت کیا کہ کیا مرکزی حکومت چاہتی ہے کہ کرناٹک میں اور بھی زیادہ لوگ مریں؟چیف جسٹس ابھے سرینواس اوکا اور جسٹس اروند کما
چامراج نگر کے بعد گلبرگہ میں بھی آکسیجن کی کمی کورونا کے 4مریضوں کی موت،علاقے میں افرا تفری
گلبرگہ۔5مئی (ایجنسی)کرناٹک کے کلبرگی ضلع واقع افضل پور تعلقہ میں ونٹی لیٹر پر رہے چار کووِڈ مریضوں کی منگل کی صبح موت ہو گئی۔ پیر کو چامراج نگر میں آکسیجن کی کمی کے سبب 24 کورونا وائرس مریضوں کی مبینہ طور پر موت ہو چکی ہے۔ مہلوکین کے کنبہ کے مطابق وہ سبھی 70 سال سے اوپر کے تھے اور اتوار کی شام کو کو
کنگنا رانوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند، ایف آئی آر بھی درج
ٹوئٹر نے اداکارہ کنگنا رانوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ سسپنڈ (معطل) کر دیا ہے۔ ٹوئٹر نے بتایا ہے کہ کنگنا نے ٹوئٹر پلیٹ فارم کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ کنگنا نے دراصل مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کے نتائج آنے کے بعد کئی متنازعہ ٹوئٹس کیے تھے۔ اسے لے کر ان کے اوپر کیس بھی درج ہوا ہے۔
Second PU exams postponed – Education minister Suresh Kumar
Bengaluru, May 4: Examinations of second PU are postponed in the wake of the rising Covid second wave infections in the state. The exams were scheduled to be held from May 24 to June 16. Education Minister Suresh Kumar has taken out an order in this regard. In a statement, Suresh Kumar said, “The
بی سی سی آئی کا بڑافیصلہ، کوروناکی وجہ سے آئی پی ایل2021کوروک دیاگیا
آئی پی ایل سیزن 2021 میں ایک ایک کرکے کئی کھلاڑیوں کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد آئی پی ایل کو غیر معینہ مدت تک کے لیے روک دیاگیاہے۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے میڈیا کو اس کی جانکاری دی ہے۔ پیر کے روز ، کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے دو کھلاڑی ورون چکرورتی اور سندیپ واریر سنکرکورونا مثبت پائے
بھٹکل تعلقہ اسپتال میں کورونا مریضوں کے علاج کے لیے بھر پور انتظامات: نجی اسپتالوں میں پچاس بستر کویڈ مریضوں کو مختص کرنے ہونگے ضروری۔ بھٹکل میں اسسٹنٹ کمشنر اور تحصلدار کی پریس کانفرنس
بھٹکل: 4 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر اور بھٹکل تحصلدار کی طرف سے کل ایک اخباری کانفرنس منعقد ہوئی تھی جس میں لاک ڈاؤن میں کھلی رہنے والی ضروری اشیاء کی دکانوں کے اوقات میں ہوئی تبدیلی کی جانکاری دیتے ہوئے بہت سی دوسری اہم باتیں بھی بیان کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ریاستی
ممتا بنرجی 5 مئی کو لیں گی وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف
کولکتہ،4مئی (ایجنسی)ممتا بنرجی نے کہا کہ نندی گرام سیٹ کے ریٹرننگ افسر ری کاؤنٹنگ نہیں کرنے کی بات کہہ رہے ہیں۔ افسر مجھے میسج کر کے کہہ رہے ہیں کہ اگر میں نے ری کاؤنٹنگ کی تو مجھے مار دیا جائے گا۔تازہ ترین خبروں کے مطابق آئندہ 5 مئی کو ممتا بنرجی مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لیں گی اور اس
کورونا: یوگی حکومت نے جیلوں میں بند قیدیوں کو پیرول پر رِہا کرنے کا کیا فیصلہ
اتر پردیش کی یوگی حکومت نے وبا کی دوسری لہر کو دیکھتے ہوئے ریاستوں کی جیلوں میں بند قیدیوں کی رہائی پر غور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قتل، عصمت دری وغیرہ جیسے سنگین جرائم کے لیے قصوروار ٹھہرائے جانے والے یا انڈر ٹرائل کے علاوہ قیدیوں کو 60 دنوں کے لیے پیرول پر رہا کرنے پر غور کیا جائے گا، جس میں
چامراج نگر میں 24 افراد کی موت: آکیسیجن کی قلت سے موت ہونے کا الزام۔ وزیر داخلہ نے تحقیقات کا دیا حکم
چامراج نگر: 3 مئی،2021 (یو این آئی) کرناٹک کے ضلع چام راج نگر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف اسپتالوں میں 24 مریضوں کی موت ہو گئی۔ چام راج نگر کے ڈپٹی کمشنر روی نے کہا کہ ان میں سے 23 مریضوں کی موت سرکاری اسپتالوں میں ہوئی، جبکہ ایک مریض نے پرائیوٹ اسپتال میں دم توڑا۔ انہوں نے بتایا کہ مریضوں ک
ویکسین پالیسی پردوبارہ غورکریں، وائرس سے نمٹنے کے لئے لاک ڈاؤن ہوسکتاہے ضروری، سپریم کورٹ کی مرکزکو ہدایت
سپریم کورٹ (Supreme Court) نے اتوار کو مرکز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ویکسین کی خریداری کی پالیسی پر نظر ثانی کرے جس میں کہا گیا ہے کہ اس سے عوام کے حق صحت کو نقصان پہنچے گا جو آئین کے دفعہ 21 کا لازمی عنصر ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکز اور ریاستوں پر بھی زور دیا کہ عوامی فلاح و بہبود کے مفاد میں دوسری ل
سعودی عرب:آج سے مساجد میں تراویح اورتہجد ساتھ اداکی جائیں گی،24گھنٹے کھلے رہیں گے بازار
آج سے مملکت سعودی عرب کی تمام مساجد میں تراویح اور تہجد ایک ساتھ ادا کی جائیں گی۔سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کے مطابق تراویح، تہجد اور عشاء کا دورانیہ 30 منٹ کا ہوگا۔وزارت اسلامی امور کا کہنا ہے کہ تینوں نمازیں نصف گھنٹے میں ادا کرنا ہوں گی۔ادھر سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویک
مرکزکی کووڈ۔19ٹاسک فورس کےاراکین اورایمس کےچیف قومی لاک ڈاؤن کےحق میں:رپورٹ
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سخت قومی لاک ڈاؤن ملک میں جاری کورونا وائرس کی تباہ کن دوسری لہر کا سلسلہ توڑنے کا واحد راستہ ہے۔ اسی ضمن میں ملک کے سیاسی لیڈران کورونا وائرس کی منتقلی کو روکنے کا واحد راستہ ’’قومی لاک ڈاؤن‘‘ ہی کو بتارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کووڈ۔19 ٹاسک فورس (Covid-19 task force) ملک گیر
بنگال میں دیدی اور تمل ناڈو میں ڈ ی ایم کے کیرلا میں ایل ڈی ایف اور آسام میں بی جے پی کی واپسی۔پڈوچیری میں این ڈی اے کی سبقت
نئی دہلی،2مئی(ایجنسی)5 ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج تقریباًسامنے آچکے ہیں۔ممتابنرجی کی انتھک کوشش کے نتیجہ میں ٹی ایم سی نے مغربی بنگال میں 215کا ہندسہ عبورکرلیا ہے جب کہ پوری طاقت جھونک دینے والی اوردوسوسیٹوں کادعویٰ کرنے والی بی جے پی سترکے قریب ہے۔مغربی بنگال میں بی جے پی نے مرکزی وز
نندی گرام کے مہا مقابلہ میں ممتا بنرجی کی جیت ، بی جے پی کے شوبھیندو ادھیکاری کو 1200 ووٹوں سے ہرایا
کولکاتہ : مغربی بنگال میں ممتا بنرجی ایک مرتبہ پھر اقتدار میں واپس آتی ہوئی نظر آرہی ہیں اور اس مرتبہ پچھلی مرتبہ سے بھی بڑی جیت کے ساتھ ۔ اب تک کے رجحانات کے مطابق ٹی ایم سی 212 سیٹیں جیتتی ہوئی نظر آرہی ہیں جبکہ بی جے پی کو 80 سے بھی کم پر اکتفا کرنا پڑ رہا ہے ۔ وہیں لیفٹ اور کانگریس کا صفایا ہ