Search results

Search results for ''


کرناٹک: کئی پرائیویٹ اسکول ’کووڈ کیئر سینٹر‘ میں تبدیل

بنگلورو: کرناٹک میں کورونا معاملوں میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر پرائیویٹ اسکول انتظامیہ اپنی عمارتوں کو کووڈ کیئر سینٹر میں بدلنے کی پیش کش کے ساتھ سامنے آرہی ہیں۔ کووڈ سہولت مہیا کرانے والے اسکولوں میں کنیڈین انٹرنیششل اسکول اور راشٹروتنا ودیا کیندر نے اپنی کلاسیں اور رہائشی بلاک کو کووڈ کی

آسام کے وزیر اعلیٰ کا نام فائنل، سروانند سونووال پر ہیمنت بسوا سرما کو ترجیح

گوہاٹی: ہیمنت بسوا سرما آسام کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے۔ بی جے پی نے موجودہ وزیر اعلیٰ سروانند سونووال پر ہیمنت بسوا سرما کے نام کو ترجیح دی ہے اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ آسام کے نئے وزیر اعلیٰ کا حلف لیں گے۔ بی جے پی کی تین رکنی مرکزی مشاہدوں کی موجودگی میں اتوار کے روز یہاں نو منتخب اراکین

MLA Sunil Naik inaugurates free ambulance service for corona patients in Bhatkal

Bhatkal: 10 May 2021 (Bhatkallys News Bureau) During the Corona outbreak, people rushed to the hospital as quickly as they could to ensure that they received the oxygen they needed. The MLA stated that this ambulance will be available 24 hours a day, seven days a week and that an ambulance can be

مکمل لاک ڈاؤن سے ایک د ن پہلے بھٹکل میں خریداری زوروں پر : بازاروں اور سڑکوں پر نظر آئی بھیڑ

بھٹکل: 9 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں روز بروز بڑھ رہے کورونا معاملات کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے کل 10 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے جو کہ کل صبح 6 بجے سے شروع ہوکر 24 مئی   صبح 6 بجے تک جاری رہے گا۔ اسی کو دیکھتے ہوئے  ریاست بھر میں عوام  صبح کی چھوٹ کو غنیمت سمجھتے ہوئے

Uttar Kannada DC Mullai Muhilan visits Bhatkal to review situations

Bhatkal: 8 May 2021 (Bhatkallys News Bureau) Uttara Kannada Deputy Commissioner Mullai Muhilan visited Bhatkal on Saturday to seek advice from officials of various societies and institutions in light of the rising number of cases and shortages of beds and oxygen in city hospitals. What else needs to

ٹوئٹر پر بد تمیزی کرنے والوں کو اب ٹوئٹر سکھائے گا تہذیب

سلیکان و یلی: ٹوئٹر نے ایک انوکھا فیچر متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے غیر مہذب جواب دینے والے صارفین کو تہذیب کے دائرے میں رہنے اور اپنے پیغام پر نظر ثانی کرنے کا کہا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر برپا ہونے والے طوفان بدتمیزی سے کون واقف نہیں اور نہ صرف سیلیبریٹیز بلکہ ہم میں سے بھی بیشتر لوگ سماجی رابطوں

کرناٹک کے بعد گوا میں بھی  مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان۔  9 مئی سے 23 مئی تک رہیں گی پابندیاں

بناجی ، 8؍مئی (ایجنسی) ملک میں بڑھتے کورونا معاملوں کو دیکھتے ہوئے کل کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے 14 دنوں کے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا جو کہ 10 مئی سے شروع ہورہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت نے  بھی ریاست میں 9 مئی سے 23 مئی تک ریاستی سطح پر کرفیو لگانے کا اعلان کیا ہے۔ کووڈ چ

مسجد اقصیٰ میں جمعتہ الوداع پر اسرائیلی فوج کا نمازیوں پر تشدد اور فائرنگ

بیت المقدس: مسجد اقصیٰ میں جمعتہ الوداع کے موقع پر نمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے اسرائیلی فوج نے طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں 200 سے زائد نمازی زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہ رمضان کے آخری جمعے جمعتہ الوداع کے موقع پر نماز کی ادائیگی کے لیے ہزاروں فلسطینی مس

طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج دوبارہ آئے گی، خلیل زاد

کابل:  امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج افغانستان میں دوبارہ واپس آجائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اگر طالبان نے امن کے بجائے ج

’جنتا کے پران جائے، پر پی ایم کی ٹیکس وصولی نہ جائے‘

ہندوستان میں اس وقت کورونا کی دوسری لہر اپنے عروج پر ہے۔ کورونا بحران کو لے کر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے پی ایم مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے ہیش ٹیگ جی ایس ٹی کے ساتھ لکھا ہے ’’جنتا کے پران جائیں پر پی ایم کی ٹیکس وصو

کورونا وائرس : سپریم کورٹ نے جیل میں بھیڑ کم کرنے کا دیا حکم ، 90 دنوں کیلئے رہا ہوں گے قیدی

نئی دہلی : کورونا کے خطرے کے پیش نظر سپریم کورٹ نے جیل میں بند چنندہ قیدیوں کو 90 دنوں کی پیرول پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔ اس سے جیل میں قیدیوں کی تعداد فوری طور پر کم ہوگی ۔ 90 دن کے بعد سبھی قیدی جیل میں واپس آجائیں گے ۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں سبھی ریاستوں سے ایک کمیٹی کی تشکیل کرنے کیلئے کہ

14-day complete lockdown in Karnataka from May 10 to May 24

Bengaluru, May 7: Karnataka will be under complete lockdown for 14 days from May 10, 6 am to May 24, 6 am. Admitting that the two-week-long night curfew and weekend curfew imposed by the state government has not succeeded in reducing the Covid-19 second wave severe havoc in the state, chief minis

کورونا کے بڑھتے معاملات کے چلتے رکن اسمبلی سنیل نائک کی بھٹکل میں افسران کے ساتھ میٹنگ: بلا ضرورت گھومنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

بھٹکل: 7مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کورونا معاملات کی بڑھتی تعداد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آج یہاں منی ودھان سودھا میں رکن اسمبلی سنیل نائک نے افسران کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے کورونا کے تعلق سے تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے افسران کو ضروری ہدایات دیں۔ اس موقع پر

کرناٹک میں 10 مئی سے 25 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے امکانات: وزیر اعلیٰ نے دیا اشارہ۔ آج شام میٹنگ میں ہوگا فیصلہ

بینگلورو: 7 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر اعلی بی  ایس یڈی یورپا نے اشارہ دیا ہے کہ کورونا کی بگڑتی صورتحال کو قابو میں کرنے کے لیے آئندہ دنوں میں مکمل لاک ڈاؤن ناگزیر ہوسکتا ہے۔ جس کا اعلان آئندہ ایک دو دن میں ہونے کے امکانات ہیں۔ کرناٹک میں لاگو نائٹ کرفیو اور اس کے بعد کے 14 روزہ ل

اتر کینرا ضلع پنچایت کی سی ای او ایم پریانگا کا بھٹکل دورہ: سرکاری اسپتال میں کورونا مریضوں کے لیے  موجود انتظامات کا لیا جائزہ

بھٹکل: 6 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع پنچایت کی چیف ایگزیکیٹو افسر پریانگا نے آج بھٹکل پہنچ کر کورونا کے تعلق سے کی جارہی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سرکیوٹ ہاؤس میں افسران کے ساتھ ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے سرکاری اسپتال کا رخ کیا، جہاں انہوں نے کووڈ سینٹر  اور  اکسیجن  سلینڈروں

ہوناور۔بینگلور قومی شاہراہ پر کار کی بائک سے ٹکر: ولکی کا سترہ سالہ محمد قاضی جاں بحق

ہوناور: 6 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہوناور بینگلورو قومی شاہراہ پر آج دوپہر پیش آئے سڑک حادثے میں ولکی کا رہنے والا سترہ سالہ محمد قاضی جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ بائک کو چلا رہا نائف قاضی معمولی زخمی ہوگیا ہے۔ اطلاع کے مطابق محمد قاضی اپنے خالہ  زاد بھائی کے ساتھ  ولکی سے قریب ہی واقع اے ٹی ایم س

جدید ترین تکنیک سے بنائی گئی ’حجراسود‘ کی حیرت انگیز تصاویر

ریاض۔6مئی (ایجنسی)خانہ کعبہ کے جنوب مشرقی حصے پر موجود مقدس پتھر حجراسود کی ایسی تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر لائی گئی ہیں جو فوٹوگرافی کی جدید ترین تکنیک کے ذریعے بنائی گئی ہیں۔سعودی عرب میں موجود مسلمانوں کی دو مقدس مساجد مسجد النبوی اور مسجد الحرام کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے رئسۃ شؤون الح

’افسروں کو جیل میں ڈالنے سے آکسیجن نہیں ملے گی‘، سپریم کورٹ نے مرکز کو لگائی پھٹکار

آکسیجن بحران کے مسئلہ پر مرکز کی عرضی پر سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوئی جس میں عدالت عظمیٰ نے کئی امور پر مرکزی حکومت کو پھٹکار لگائی۔ بدھ کے روز ہوئی سماعت میں سپریم کورٹ نے کہا کہ ’’حکم پر عمل کرنا مرکز کی ذمہ داری ہے۔ حکم پر عمل نہ کرنے والے افسران پر کارروائی کی جانی چاہیے۔‘‘دراصل سپریم