Search results
Search results for ''
News Categories
کورونا مہاماری کی نذر ہوئی امسا ل بھی عیدالفطر کی خوشیاں : بھٹکل میں حکومتی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے محدود پیمانے پر مسلمانوں نے منائی عید
بھٹکل : 13 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد بڑھ رہے پوزیٹیو معاملات کی وجہ سے ریاست بھر میں چودوہ دنوں کا مکمل لاک ڈاؤن جاری ہے جس کے دوران مذہبی مقامات پر بھیڑ اکھٹا کرنے کی پابندی عائد ہے ۔ ان سب کے چلتے آج بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع کے شیرور، بیندور، گنگولی،کنداپ
ویکسین لائسنس کو لے کر مودی سرکار پر اویسی کا حملہ ، کہا : بھارت بایوٹیک اور سیرم سے آپ کا کیا رشتہ
حیدرآباد : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے بدھ کو کورونا وائرس کی ویکسین کیلئے صرف دو ہی کمپنیوں کو لائسنس دینے پر وزیر اعظم مودی پر نشانہ سادھا اور پوچھا کہ آپ کا ان سے کیا رشتہ ہے ؟ اے آئی ایم آئی ایم کے ٹویٹر اکاونٹ پر جاری ایک ویڈیو میں اویسی نے کہا کہ کوویکسین کو
غزہ پر صیہونی بمباری سے شہدا کی تعداد 30 ہو گئی، اسرائیل کا دھمکیاں دینا جاری
غزہ پٹی: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں مزید 10 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جس کے بعد سوموار کی شام سے جاری فوجی کارروائی میں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی آرمی چیف آویو کوچاوی نے ایک پریس
پورے حزب اختلاف کو میدان میں اترنے کی ضرورت ہے، شیو سینا
شیو سینا کا ترجمان اخبار ’سامنا ‘نے اپنےاداریہ میں کانگریس کی قیادت کی حمایت کرتے ہوئے ملک کی حزب اختلاف کی پارٹیوں سے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ اداریہ میں یہ بھی تحریر ہے کہ حالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کا مظاہرہ مایوسکن رہا لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ان پانچ اسمبلیوں میں سے تین اسمبلیوں
امت شاہ لاپتہ! این ایس یو آئی کے قومی جنرل سکریٹری نے درج کرائی شکایت
کورونا وائرس وبا کے وقت ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ کے غائب ہو جانے پر این ایس یو آئی کے قومی جنرل سکریٹری ناگیش کریپّا نے لاپتہ ہونے کی شکایت درج کرواتے ہوئے کہا ہے کہ جب ملک ایک خطرناک وبا سے متاثر ہے اور ملک کے شہری پریشانی میں مبتلا ہیں، اسے میں سیاسی لیڈروں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ حکومت
کورونا سے بچنے کے لیے ’گوبر اور گئو موتر‘ سے نہا رہے لوگ، ڈاکٹرس نے بتایا خطرناک!
ہندوستان میں کورونا قہر کی وجہ سے لوگوں میں زبردست خوف و دہشت کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کورونا کی دوسری لہر نے ہندوستان میں شہروں کے ساتھ ساتھ گاؤوں میں بھی لوگوں کو اپنا شکار بنایا ہے۔ حالات اس قدر خوفناک ہیں کہ لوگ کورونا سے بچنے کے لیے طرح طرح کی ترکیبیں کر رہے ہیں۔ گجرات میں تو کچ
عید الفطر کی نماز کے تعلق سے قاضی صاحبان کا نیا اعلان: اپنی جگہوں پر ہی نماز ادا کرنے کی اپیل
بھٹکل: 13 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کل انشاء اللہ عید الفطر منائی جائے گی۔ تاہم ریاستی حکومت کی طرف سےکورونا انفیکشن کو روکنے کے لیے جاری لاک ڈاؤن اور سخت ہدایات کی وجہ سے مذہبی مقامات پر لوگوں کی بھیڑ اکٹھا کرنے کی ممانعت ہے۔ بھٹکل میں عیدا الفطر کی دوگانہ ادا کرنے سے متعلق کل ق
بھٹکل واطراف میں کہیں پر بھی ہلال عید نظر نہیں آیا؛ 30/روزے ہوں گے مکمل
بھٹکل: 11 مئی، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) قاضی صاحبان کی اطلاع کے مطابق بھٹکل و اطراف میں کہیں سے بھی رؤیت ہلال کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے جس کی بناء پر انشاء اللہ کل بروز بدھ بھٹکل میں 30/واں روزہ ہوگا اور جمعرات کے روز عیدالفطر منائی جائے گی۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ بھٹکل میں کیرالہ کی رؤیت پر عید ا
بھٹکل میں تنظیم اور دیگر اداروں کی طرف سے مشترکہ طور پر شروع کی گئی ہے موبائل کلینک: اب گھر بیٹھے کرائیں اپنا علاج
بھٹکل: 11 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مجلس اصلاح وتنظیم ، انڈین نوائط فورم اور بھٹکل مسلم خلیج کونسل کی طرف سے مشترکہ طور پر آج عصر بعد ویلفئیر اسپتال میں موبائل کلینک کا افتتاح مولانا انصار خطیب مدنی کے ہاتھوں عمل میں آیا جس میں ان تینوں اداروں کے ذمہ داران سمیت بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے ذمہ دار
مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے عید کے پیش نظر دیا گیا اہم پیغام: عوام سے تعاون کی اپیل
بھٹکل: 11مئی ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں لاک ڈاؤن اور کورونا کے بعد کل گاڑیوں کے لیے چھوٹ نہ ملنے پر سوشیل میڈیا کے ذریعے تنظیم کے ذمہ داران کو تنقید کا نشانہ بنایا جار ہا تھا اور تنظیم کے ذمہ داروں پر عوام کے حق میں انتظامیہ کے سامنے نہ بولنے کا الزام لگا یا جارہا تھا۔ اسی کے چلتے آج مج
No lathicharge on lockdown violators: Bengaluru police commissioner to cops
Bengaluru, May 10: Bengaluru city police commissioner Kamal Pant has asked police personnel not to resort to lathi-charge against violators of lockdown. The videos of policemen using lathis to beat the violators has gone viral on social media. The use of brute force by police has drawn objection
Day 1 of two-week lockdown in Karnataka witnesses chaos
Bengaluru, May 11 (IANS): Karnataka's first day of two-week lockdown on Monday was witness to people agitating over the tough rules, several instances of police adopting crude policing tactics to tame erring people and finally even police were forced to give-up caning and started appealing people wi
زندگی اور صحت کی حفاظت ایک شرعی فریضہ۔ دکانوں پر ہجوم نہ لگائیں سادگی سے عید منائیں: مسلم پرسنل لاء بورڈ کی اپیل
11مئی، 2021 (یواین آئی) حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ،حضرت مولانا فخر الدین اشرف جیلانی سجادہ نشین کچھوچھ شریف،حضرت مولانا سید محمد ارشد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند،جناب سید سعادت اللہ حسینی امیر جماعت اسلامی ہند،حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی جنرل سکریٹری جمعیۃ ع
Covid in Dubai: Eid gatherings of more than 5 banned; Dh50,000 fine for hosts
Gatherings of more than five people are banned in Dubai, a top police official has announced. The host of such gatherings will be fined Dh50,000, and each guest, Dh15,000. This came as the Dubai Police announced their security plan for the Eid Al Fitr holidays, which begin on Tuesday, May 11.
آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن کے قومی صدرنے نئی تعلیمی پالیسی کے اردو ترجمے پر کیا خوشی کا اظہار
بینگلورو: 10 مئی،2021 (پریس ریلیز) آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن کے قومی صدر جناب شیخ عبد الرحیم صاحب نے اپنے اخباری بیان میں نئی تعلیمی پالیسی2020کے اردو ترجمہ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ نئی تعلیمی پالیسی اردو کے علاوہ ملک کی دیگر بڑی زبانوں میں دستیاب تھی ۔ لہذا اسکی اہمیت اور افادی
بھٹکل میں صبح چھوٹ کے اوقات میں گاڑیوں پر پابندی کے خلاف ایس ڈی پی آئی نے سونپا میمورنڈم
بھٹکل: 10 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) چودہ روزہ لاک ڈاؤن کے دوران صبح 6 بجے سے 10 بجے تک روز مرہ کی اشیاء کی خریداری کے لیے دی جارہی چھوٹ میں بھٹکل میں ٹو وھیلر اور فور وھیلر پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ اس کے خلاف آج سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے اسسٹنٹ کمشنر ممتا دیوی کے توس
14-Day Strict Lockdown Begins: Less commuters on the road today in Bhatkal
Bhatkal: 10 May 2021 (Bhatkallys News Bureau) According to the state government's announcement, a 14-day lockdown will begin at 6 a.m. today across the State. Since the start of the lockdown, strict steps have been taken in Bhatkal and other regions, and the administration has barred two-wheelers an
دہلی میں لاک ڈاون کی مدت میں توسیع ، مزید ہوگی سختی ، میٹرو بند ، صرف گھر یا کورٹ میں کرسکیں گے شادی
نئی دہلی : دہلی حکومت نے دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کی معیاد میں 17 مئی تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کے روزیہ اعلان کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے گزشتہ دنوں میں تاجروں ، خواتین ، نوجوانوں اور دیگرافراد سے بات چیت کی ہے سبھی کا خیال ہے کہ انفیکشن کے کیسز میں کمی آئی ہ