Search results

Search results for ''


مہاراشٹر: پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ سے افرا تفری، کئی کلو میٹر تک گھروں کو پہنچا نقصان

مہاراشٹر کے پالگھر ضلع واقع ڈھانو میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں زوردار دھماکہ کی وجہ سے آگ لگ گئی ہے۔ یہ فیکٹری ڈھانو ہائیوے سے تقریباً 15 کلو میٹر دور جنگل میں موجود ہے۔ دھماکہ کے بعد لگی آگ سے تقریباً 10 سے 12 کلو میٹر تک کے علاقے میں موجود گھروں میں نقصان ہونے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔

وزیر اعظم غلطی مانیں اور ماہرین سے صلاح لیں، ملک کی از سر نو تعمیر تبھی ممکن ہوگی: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر کورونا کی بدانتظامی کے حوالہ سے مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ راہل گاندھی نے ایک رپورٹ مشترک کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کورونا وبا کے دوران عالمی سطح پر غریبی میں اضافہ کرنے میں ہندوستان کا تعاون سب سے زیادہ ہے!

امبانی کی رہائش کے پاس دھماکہ خیز مواد رکھنے کے معاملہ میں سابق انکاؤنٹر اسپیشلسٹ پردیپ شرما گرفتار

ممبئی: قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کے روز ایس یو وی گاڑی اور کاروباری منسکھ ہیرین کے قتل کے معاملہ میں چل رہی جانچ کے سلسلہ میں سابق انکاؤنٹر اسپیشلسٹ پردیپ شرما کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہیں گرفتار کر لیا۔ این آئی اے کی ٹیم نے ممبئی پولیس کے ہمراہ صبح کے وقت ان کے اندھیری وا

نو مسلم فٹبالر پال پوگبا کا شراب کے خلاف مثالی اقدام، رونالڈو جیسا عمل دوہرایا

فرانس: فرانس کے مشہور مسلمان فٹ بالر پال پوگبا نے پریس کانفرنس کے دوران رونالڈو جیسا عمل دہرایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورو کپ میں فرانس کے جرمنی کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کے لئے آئے پال پوگبا نے ٹیبل پر رکھی شراب کی بوتل کو اٹھا کر دوسری طرف رکھ دیا۔

سی بی ایس ای 12ویں جماعت کے نتائج 10ویں اور 11ویں کی کارکردگی پر منحصر ہوں گے

نئی دہلی: سی بی ایس ای بورڈ کی 12ویں جماعت کے نتائج اور مارک شیٹ تیار کرنے کے لئے تشدیل دی گئی 13 رکنی کمیٹی نے جمعرات کو سپریم کورٹ میں اپنی رپورٹ پیش کر دی ہے۔ سی بی ایس ای نے بتایا کہ 10ویں، 11ویں اور 12ویں کے پری بورڈ امتحانات کو 12ویں کے حتمی نتائج کی بنیاد بنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں مرکزی ح

سی سی آر یو ایم کی طرف سے کویڈ سے پیدا ہونے والے مسائل  کے حل کے لیے کی جارہی ہے کاؤنسلنگ

نئی دہلی:17 جون،2021  (پریس ریلیز) آیوش طبی نظاموں کے ذریعہ کووڈ سے پید ا صحتی مسائل کے حل اور عوام کی رہنمائی کے لئے حال میں وزارت آیوش، حکومت ہند نے قومی سطح پر آیوش کووڈ۔19 کاؤنسلنگ ہیلپ لائن کی شروعات کی ہے۔ سنٹرل کونسل فارریسرچ ان یونانی میڈیسن(سی سی آر یو ایم)،نئی دہلی  وزارت آیوش کی اس پہل

Central government  team visited to examine the Typhoon Tauktae damage

Bhatkal: 17 June 19, 2021 (Bhatkallys News Bureau) Six central officers arrived in Bhatkal Wednesday to evaluate the damage caused by Typhoon Tauktae a month ago in the coastal areas. The crew, along with the Deputy Commissioner and Assistant Commissioner, examined the beaches of Tengingundi, JaliKo

مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل میں آج منعقد ویکسنیشن کیمپ میں 270  سے زائد افراد نے لگوایا ویکسین

بھٹکل: 17 جون، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج 17 جون 2021 بروز جمعرات تنظیم ہال میں45 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کے لیے جو ویکسینیشن کیمپ منعقد کیا گیا تھا اس سے 270 سے زائد لوگوں نے استفادہ کیا۔ آج صبح سے ویکسینیشن لگوانے کے خواہشمند مرد و خواتین بڑی تعداد میں تنظیم ہال پہنچنے لگے تھے جس کے ب

کرناٹک: وزیر اعلیٰ یدی یورپا کو لے کر بی جے پی لیڈران میں رسہ کشی جاری

کرناٹک میں برسراقتدار بی جے پی دو حصوں میں منقسم ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ پارٹی کے کچھ لیڈران وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کے خلاف نظر آ رہے ہیں، تو کچھ ان کے حق میں بیان دے رہے ہیں۔ آج بی جے پی کے سینئر وزیر ایس ایشورپا نے کہا کہ پارٹی کے اندر کا ایک گروپ یہ مانتا ہے کہ وزیر اعلیٰ یدی

ٹویئٹر کے بعد اب Instagram کے خلاف ایکشن کی تیاری؟ 18 جون کو پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویئٹر (Twitter) کے بعد اب فوٹو اور ویڈیو نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام instagram سائٹ بھی جانچ کے گھیرے میں ہے۔ دہلی پولیس کی اسپیشل سیل (Delhi Police's Special Cell) کی ٹیم نے ایک بڑی کارروائی کو انجام دیتے ہوئے انسٹاگرام کے خلاف ایک معاملہ درج کیا ہے۔ گزشتہ کچھ وقت سے انسٹاگرام پر

اسرائیل کا غزہ پر پھر فضائی حملہ، غباروں کے جواب میں گولے داغے!

غزہ: اسرائیل نے نئی حکومت تشکیل دئے جانے کے بعد فلسطین پر پھر آگ برسانی شروع کر دی ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ میں واقع حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے اور یہ کارروائی غزہ پٹی کی جانب سے بھیجے جانے والے غبارے کے بعد کی گئی ہے۔ بی بی سی کے مطابق بدھ کو علی الصبح غزہ شہر اسرائیل کے ف

اعظم خان کی حالت ناگفتہ بہ، کھانا-پینا بھی ہوا محال!

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمنٹ اعظم خان کی طبیعت لگاتار ناساز چل رہی ہے۔ لکھنؤ واقع میدانتا اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے اور ان کی کورونا رپورٹ نگیٹو آ گئی ہے، لیکن جسمانی طور پر وہ انتہائی کمزور ہو گئے ہیں اور کئی طرح کے مرض میں مبتلا بتائے جا رہے ہیں۔ اعظم خان کی ناگفتہ

غازی آباد پٹائی معاملہ: عبدالصمد کے بیٹے ببلو نے پولیس کارروائی پر اٹھائے سوال

غازی آباد میں بزرگ عبدالصمد سیفی کی پٹائی معاملہ میں پولیس نے جانچ کے بعد واضح لفظوں میں کہہ دیا ہے کہ یہ کسی بھی طرح سے مذہبی معاملہ نہیں ہے، بلکہ تعویذ کو لے کر مار پیٹ ہوئی جس کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ پولیس نے یہ بھی کہا کہ تین لوگوں کو گرفتار کر انھیں جیل بھیج دیا گیا ہے اور دیگر

’حج 2021‘ کی تمام درخواستیں منسوخ، سعودی حکومت کے اعلان کے بعد فیصلہ

نئی دہلی: سعودی حکومت کے ذریعہ چند روز قبل صرف مقامی شہریوں کو حج 2021 کی اجازت دینے کے اعلان کو پیش نظر حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2021 کے لیے جمع کردہ سبھی درخواستوں کو آج منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا، حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایکزیکٹیو افسر مقصود علی خان نے جاری ایک اعلامیہ میں کہا کہ سعودی

Majlis-e-Islah-o-Tanzim is organizing a vaccination camp for 45 and above

Bhatkal: 16 Jun. 21 (Bhatkallys News Bureau) On Thursday, a Corona Vaccination Camp will be conducted in the hall of Majlis-e-Islah-o-Tanzeem, where those aged 45 and up can get vaccinated. Dr Muhammad HanifShabab, the organization’s Media Coordinator, confirmed this. He was speaking at a press c

سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لئے نیا ہدایت نامہ جاری، کل سے ہوگا لاگو

الریاض: سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مملکت میں پہنچنے والے مسافروں کے لئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کی جانب سے تمام ایئرلائنز کے لئے گائیڈ لائن جاری کرکے کہا گیا ہے کہ سعودی عرب پہنچنے والے تمام مسافروں کا ایپ پر رجسٹرڈ ہونا لازمی ہوگا۔ ہدایت نامہ

بھٹکل میں جانور پالنے والے نوجوان اور اس کے اہل خانہ پر پولس کی بربریت کے خلاف میونسپال کونسلروں کے وفد نے سونپا میمورنڈم: خاطی پولس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

بھٹکل: 15 جون، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں 8 جون کو بندر روڈ پر واقع  ففتھ کراس کے  ایک گھر میں گھس کر پولس کی طرف سے جانوروں کے ایک معاملے کو لے کر نوجوان اور اس کے گھر والوں کی پٹائی کا واقعہ پیش آیا تھا جس کی شکایت کرتے ہوئے پولس تھانہ میں گھر والوں نے ایف آئی  آر درج کی تھی۔ اسی واقعہ

Road at Bhatkal Kargadde, Goodluck Road is badly dilapidated after UGD work

Bhatkal: 15 June 2021 (Bhtakallys News Bureau) People from Bhatkal JaliPattan Panchayat Constituency's Goodluck Road, KHB Colony, and Kargadde organized a protest earlier this year, pointing out numerous problems in UGD's work. And they requested that the work be stopped, which they were unable to d