Search results

Search results for ''


کرناٹک: مسلم لڑکی اور دلت لڑکے کا پیٹ پیٹ کر بہیمانہ قتل، چار افراد گرفتار

کرناٹک میں مبینہ طور پر ’آنر کلنگ‘ (جھوٹی شان) کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں ایک مسلم لڑکی کے ساتھ ساتھ ایک دلت لڑکے کا پیٹ پیٹ کر بہیمانہ طور پر قتل کر دیا گیا۔ واقعہ کرناٹک کے وجے پورہ ضلع کا بتایا جا رہا ہے جہاں مسلم لڑکی کے کنبہ پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے ہی کچھ لوگوں کے ساتھ

کل جماعتی میٹنگ: پی ایم مودی جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ دینے کے لیے پرعزم، لیکن...

وزیر اعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ پر آج منعقد ہوئی کل جماعتی میٹنگ تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک چلی اور جموں و کشمیر کے تعلق سے کئی اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ کے بعد ’اپنی پارٹی‘ کے لیڈر الطاف بخاری کا ایک بیان میڈیا میں سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے کہا وزیر اعظم کے ساتھ جموں و

جموں و کشمیر میں حد بندی کے بعد انتخابات کرائے جائیں گے... پی ایم مودی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج واضح کیا کہ جموں و کشمیر اسمبلی حلقوں کی حد بندی کا عمل مکمل ہونے کے بعد وہاں انتخابات ہوں گے مسٹر مودی نے یہ اطلاع یہاں سیاسی جماعتوں کے ساتھ جموں و کشمیر کے سیاسی مستقبل کے بارے میں تبادلہ خیال کرنے کے لئے آج یہاں بلائے گئے ایک جماعتی اجلاس میں دی

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کاروار میں ہندوستانی بحریہ کے پروجیکٹ سی برڈ کا فضائی سروے کیا:  بحریہ سے متعلق بہت سارے منصوبوں کا  لیا جائزہ

کاروار: 24 جون 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کاروار میں ہندوستانی بحریہ کے پروجیکٹ سی برڈ کا آج  فضائی سروے کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ  نیوی چیف ایڈمرل کرمبیر سنگھ بھی موجود رہے۔ خیال رہے کہ راج ناتھ سنگھ کاروار اور کوچی میں ہندوستان کے بڑے بحری اڈوں کے دو روزہ دورے پر آج کرنا

میانمارمیں احتجاج کے دوران جھڑپ میں 2 اہلکار اور 4 مظاہرین ہلاک

رنگون: میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران فوج اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 2 اہلکار اور 4 مظاہرین ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کے دوران فوجی اہلکاروں نے براہ راست عوام پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 مظاہرین ہلا

چینائی میں دو چوروں نے مل کر 19 اے ٹی ایم سے اڑائے 48 لاکھ روپئے: ہائی ٹیک چوری کی اس واردات پر ماہرین بھی دنگ

چینائی: 23 جون، 2021 (ایجنسی) چینائی میں دو چوروں نے 19 اے ٹی ایم سے 48 لاکھ روپے چرا لیے اور حیران کن طور پر بینک کے ریکارڈ میں مجموعی بیلنس وہی رہا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تمل ناڈو کی دارالحکومت چینائی میں پولیس کو دو چوروں کی تلاش ہے جنہوں نے انوکھے انداز میں 19 اے ٹی ایم سے اس طرح رقم چرائی کہ

آج پھر ہوئی شرد پوار اور پرشانت کشور کی ملاقات، 15 دنوں کے اندر تیسری میٹنگ

سیاسی میدان میں اپنی اسٹریٹجی کے لیے مشہور پرشانت کشور نے آج ایک بار پھر این سی پی سربراہ شرد پوار سے ملاقات کی۔ پندرہ دنوں کے اندر یہ دونوں کے درمیان تیسری ملاقات ہے جس کی وجہ سے سیاسی حلقوں میں ہلچل کافی بڑھ گئی ہے۔ یہاں قابل غور ہے کہ ایک دن قبل ہی آٹھ اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران شرد پوار

جموں وکشمیر: کیا ہےگپکارگروپ، جس پر ٹیڑھی تھیں مرکزکی نظریں، اب میٹنگ میں بلائے گئے اس کے لیڈران

نئی دہلی: گپکار گروپ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ جب مرکزی حکومت نے کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرکے آرٹیکل 370 کو واپس لے لیا تھا اور اس کا ریاست کا درجہ بھی ختم کر دیا تھا۔ تب سے کشمیر کی سیاست میں اتار چڑھاو آتے رہے ہیں۔ اس وقت گپکار اتحاد کے لیڈروں کو کئی ماہ کے لئے نظر بند کر دیا گیا تھا۔ اب چونکہ

ایس ایم محی الدین مارکیٹ صاحب مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کے صدر منتخب

بھٹکل: 23 جون، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کے  صدر مرحوم صدیق محمد میراں صاحب کے انتقال  کے بعد خالی پڑے عہدے کو پُر کرتے ہوئے پیر 21  جون کو جماعت کی انتظامیہ نشست میں اس باوقار عہدے کے لیے جناب ایس ایم سید محی الدین مارکیٹ صاحب کو منتخب کیا گیا ہے۔ جبکہ اس موقع پر جناب سعد

لگاتار ایف آئی آر سے پریشان بابا رام دیو نے سپریم کورٹ سے کیا راحت کا مطالبہ

بابا رام دیو نے ایلوپیتھی سے متعلق متنازعہ بیان دینے کے بعد بھلے ہی معافی مانگ لی ہو، لیکن ان کی پریشانیاں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن (آئی ایم اے) کی طرف سے ملک کی الگ الگ ریاستوں میں میں ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور اس کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے

لکھنؤ: وسیم رضوی پر عصمت دری کا الزام، متاثرہ خاتون نے تھانے پہنچ کر گہار لگائی

لکھنؤ: اتر پردیش شعیہ وقف بورڈ کے رکن اور سابق چیئرمین وسیم رضوی پر اس کے ڈرائیور کی بیوی نے عصمت دری کا الزام عائد کیا ہے۔ گزشتہ روز متاثرہ خاتون کئی وکیلوں کے ہمراہ سعادت گنج تھانہ پہنچی اور وسیم رضوی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ خاتون نے وسیم رضوی پر فحش ویڈیو اور تصاویر کے ذریعے بلیک

داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کو ممبئی این سی بی نے کیا گرفتار

انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کو ممبئی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے گرفتار کر لیا ہے۔ ڈرگس معاملے میں پروڈکشن وارنٹ پر اقبال کاسکر کی کسٹڈی لیے جانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ دراصل حال ہی میں این سی بی نے چرس کے دو کنسائنمنٹ پکڑے تھے جن کو پنجابی باشندے کشمیر سے م

No reopening of schools without vaccines for below 18: CM Yediyurappa

Bengaluru, Jun 22 (IANS): Karnataka Chief Minister B.S. Yediyurappa on Tuesday said that no decision can be taken yet with regard to opening schools as those below 18 years cannot be vaccinated with clinical trials for this age group still on. After receiving the 92-page interim report by the 13

مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل  کی طرف سے  سکینڈ ڈوز لینے والے این آر آئیز  کے لیے اہم اعلان: آج سے شروع ہورہا ہے رجسٹریشن کا کام۔ آن لائن بھی رجسٹر کرنے کی سہولت

بھٹکل : 23 جون، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی کوششوں سے بیرونی ممالک جانے والے لوگوں کے لیے  ویکسین فرسٹ ڈوز لے کر28 دن پورے ہونے پر،  سیکنڈ ڈوز  دینے کا انتظام جلد ہی  تنظیم میں  کیا جارہا ہے۔ اس کی اطلاع میڈیا کو آرڈنیٹر داکٹر محمد حنیف شباب صاحب نے دی ہے۔ انہوں نے بتایا

سعودی عرب: فضائی سفر کی بکنگ میں غیر معمولی اضافے کی توقع

ریاض: سعودی عرب میں رواں سال کی چوتھی سہ ماہی کے دوران فضائی سفر کی بکنگ میں غیر معمولی اضافہ متوقع ہے۔ یہ اطلاع سعودی عرب میں سفرو سیاحت کے میدان میں کام کرنے والی کمپنی ’المسافر‘ نے دی ہے۔ کمپنی کے ریٹیل سیکٹر کے نائب صدر فہد العبیلان نے بتایا کہ کورونا وبا کے کیسزمیں کمی کے بعد اندرون اور

یونیورسٹیوں میں مودی حکومت کی ’پوسٹر پالیٹکس‘ شرمناک: این ایس یو آئی

یو جی سی کے ذریعہ یونیورسٹیوں میں ٹیکہ کاری کو لے کر پی ایم مودی کا شکریہ ادا کرنے والے بینرس لگانے کی ہدایت پر ہنگامہ برپا ہے۔ اس سلسلے میں این ایس یو آئی (نیشنل اسٹوڈنٹس یوین آف انڈیا) نے ایک سخت مذمتی بیان جاری کیا ہے جس میں سوال اٹھایا ہے کہ آخر وزیر اعظم کا شکریہ کس لیے ادا کیا جائ

آزاد نگر تھرڈ کراس پر دھنس گئی  کڑی سے بھر ی ٹپر لاری : کافی مشقت کے بعد نکالا گیا باہر

بھٹکل: 22 جون، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں مانسون کی شروعات کے ساتھ ہی مختلف مقامات پر سڑکوں کے کنارے اور بیچوں بیچ گاڑیاں پھنسنے کے مسلسل واقعات سامنے آرہے ہیں۔ ادھر کارگیدے، گڈلک روڈ ، فردوس نگر اور نوائط کالونی کے بعد اب آزاد نگر تھرڈ کراس میں  گاڑی پھنسنے کا آج تازہ معاملے سامنے آیا ہے ۔

ٹی آر پی گھوٹالہ: ممبئی پولیس کی تازہ چارج شیٹ میں ارنب گوسوامی ملزم بنائے گئے!

فرضی ٹی آر پی معاملہ میں ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر اِن چیف ارنب گوسوامی کی مشکلات میں اضافہ ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ممبئی پولیس نے عدالت میں جو سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل کی ہے اس میں ارنب گوسوامی کو ملزم بنایا گیا ہے۔ یہاں قابل ذکر ہے کہ ممبئی پولیس نے اس معاملے میں 9 مہینے قبل ایف آئی آ