Search results

Search results for ''


ایس ایس ایل سی امتحانات کی تاریخوں کا ہوا اعلان: 19 اور 22 جولائی کو ہونگے امتحانات

بینگلورو: 28 جون، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ایس ایس ایل سی امتحانات کی تاریخوں کا  آخر کار اعلان ہوچکا ہے جس کے مطابق ایس ایس ایل سی کے امتحانات دو دون 19 جولائی اور 22 جولائی کو منعقد ہونگے۔ وزیر برائے پرائمری و ثانوی تعلیمات سریش کمار نے آج اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امسال ایس ایس ایل سی کے ا

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے دی بڑی راحت! ٹورسٹ گائیڈس کو لون تو پہلے پانچ لاکھ ٹورسٹ کو ملے گا مفت ویزا

نئی دہلی : کووڈ۔ 19 وبائی امراض کی وجہ سے سیاحت اور ٹورزم صنعت میں کام کرنے والی ایجنسیوں اور علاقائی گائڈوں کے لئے مالی پیکیج کے اعلان کے ساتھ بین الاقوامی سیاحت کھلنے پر ہندوستان آنے والے پہلے پانچ لاکھ سیاحوں کو مفت ویزا فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اطلاع وزیر خزانہ اور کارپوریٹ امور نرملا سیت

واٹس ایپ نے اینڈروئیڈ صارفین کے لیے اہم فیچر ریموو کردیا

سلیکان و یلی: واٹس ایپ نے گزشتہ دنوں ہی متعارف کروئے گئے وائس ویو فارم فیچر کو اینڈروئیڈ فون کے صوتی پیغامات میں غیر فعال کر دہا ہے۔ گزشتہ دنوں واٹس ایپ نے اپنے تازہ ترین بیٹا ورژن میں صوتی پیغامات کے لیے ایک بہت ہی دلچسپ فیچر ’وائس ویو فارم‘ متعارف کروایا تھا، لیکن واٹس ایپ نے چند دن بعد ہی اسے

جموں ایئر فورس اسٹیشن پر حملہ ایک 'ڈرون اٹیک' نہیں 'بلون اٹیک' تھا: بی جے پی ترجمان

جموں: بھارتیہ جنتا پارٹی جموں و کشمیر یونٹ کے ترجمان بریگیڈیئر انیل گپتا نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں کے ایئر فورس سٹیشن پر ہونے والا حملہ ایک 'ڈرون اٹیک' نہیں بلکہ 'بلون اٹیک' تھا۔ انہوں نے کہا کہ چاند کی روشنی میں ڈرون کا ایئر فورس اسٹیشن کے اندر آنا اور پکڑا نہ جانا ناممکن نظر آتا ہے۔ بریگیڈیئ

انڈا دور کرے گا قلت تغذیہ، ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لئے مفید

نئی دہلی: ملک میں قلت تغذیہ، خون کی کمی اور ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے مسائل کو متوازن غذا کے ذریعہ دور کرنے کے مقصد کے ساتھ ’ڈیزائنر ایگ‘ کی پیداوار کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ خواتین اور بچوں میں قلت تغذیہ اور خون کی کمی کے سنگین مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے اور بڑی تعداد میں ذیابی

کیا ڈیلٹا پلس کی وجہ سے آئے گی کورونا کی تیسری لہر، جانئے کیا کہتے ہیں ایکسپرٹس

نئی دہلی : ٹیکہ کاری پر قومی تکنیکی صلاح کار گروپ کے کورونا وائرس ورکنگ گروپ کے سربراہ ڈاکٹر این کے اروڑہ نے اتوار کو کہا کہ ہندوستان میں کورونا وائرس وبا کی دوسری لہر کم ہورہی ہے اور ڈیلٹا کے نئے ویریئنٹ ڈیلٹا پلس نے نئی تشویش پیدا کردی ہے ، کیونکہ سبھی وبائی سائنسدانوں نے اپنی پیشین گوئی میں کوورو

کولمبیا کے صدر ہیلی کاپٹر پر حملے میں بال بال بچ گئے

بوگوٹا: کولمبیا میں صدر ڈیوک اور وزیر دفاع کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا تاہم خوش قسمتی سے تمام افراد محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا میں صدر، وزیر دفاع اور وزیر داخلہ سمیت اہم عہدیداروں کو کیٹاتمبو سے دارالحکومت لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو پرواز بھرتے ہی

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا ’راج بھون مارچ‘، وزیر زراعت نے کہا ’حکومت مذاکرہ کے لیے تیار‘

دہلی بارڈرس پر متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا دھرنا و مظاہرہ جاری ہے اور آج (26 جون) اس کے سات ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر سنیوکت کسان مورچہ نے مختلف ریاستوں میں ’راج بھون مارچ‘ کرنے کا اعلان کیا تھا، اور ’کھیتی بچاؤ، جمہوریت بچاؤ دیوس‘ کی شکل میں منانے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے

ورچوئل میٹنگ: پی ایم مودی نے ایودھیا میں ترقیاتی کام کا لیا جائزہ، ’زمین گھوٹالہ‘ پر نہیں ہوئی کوئی بات

ایودھیا میں رام مندر تعمیر کو لے کر جاری سرگرمیوں کے درمیان آج وزیر اعظم نریندر مودی نے ورچوئل میٹنگ کر ایودھیا میں ہوئے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس دوران ایودھیا میں زمین خریداری کو لے کر ہوئے مبینہ گھوٹالے پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ اپوزیشن لیڈران نے یہ مطالبہ کیا تھا کہ پی ایم مودی کر

ڈبلیو ایچ او نے ڈیلٹا ویریئنٹ کو لے کر لوگوں سے کی اپیل ، کہا : ویکسین لینے بھی احتیاط برتیں

نئی دہلی : دنیا بھر میں کورونا کے ڈیلٹا ویریئنٹ کے پھیلنے کی وجہ سے اب عالمی صحت تنظیم نے اپیل کی ہے کہ جن لوگوں نے ٹیکے کی دونوں ڈوز لے لی ہیں ، وہ بھی ماسک پہننا نہ چھوڑیں ۔ ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ خطرناک اور زیادہ متعدی ڈیلٹا ویریئنٹ کو پھیلنے سے روکنے کیلئے سماجی فاصلہ پر عمل کرنا ، ماسک پہننا او

مرکزی وزیر روی شنکر پرساد کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک ہونے کی وجہ تھا اے آر رحمٰن کا گانا

ٹوئٹر نے 25 جون کو امریکہ کے ڈیجیٹل ملینیم کاپی رائٹ ایکٹ (ڈی ایم سی اے) کی خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات روی شنکر پرساد کا ٹوئٹ اکاؤنٹ ایک گھنٹے کے لیے بلاک کر دیا تھا، جس پر کافی ہنگامہ ہوا۔ روی شنکر پرساد نے ٹوئٹر کے اس عمل کی سخت الفاظ میں مذمت بھی کی تھ

لوگوں کو ماریں، معاضہ دیں اور کہیں ہمارا کام ہو گیا! مدراس ہائی کورٹ

چنئی: مئی 2018 میں توتیکورن میں اینٹی اسٹرلائٹ مظاہرہ کے دوران پولیس کی فائرنگ میں 13 افراد کی موت کے حوالہ سے مدراس ہائی کورٹ نے بے حد سخت تبصرہ کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا، ’’کیا ہم لوگوں کو مار کر، ان کو معاضہ دے کر یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہمارا کام پورا ہو گیا؟ کیا ہم ایسا سماج بنانا چاہتے ہیں

کرناٹک میں اسکولوں کو کھولنے کے تعلق سے پیر کو لیا جائے گا حتمی فیصلہ : مرحلہ وار طور پر اسکولوں کے کھلنے کے امکانات

بنگلورو۔26 جون، 2021 (سالارنیوز/بھٹکلیس نیوز بیورو ) کووڈ کی وجہ سے پچھلے کئی مہینوں سے بند اسکولوں کو دوبارہ کھو لنے سے متعلق محکمہ تعلیم پیر  کے روز حتمی فیصلہ کرے گا۔ اس سلسلے میں محکمہ تعلیمات عامہ  کے دفتر میں ریاستی وزیر برائے بنیادی و ثانوی تعلیمات سریش  کمار کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں

ویکینڈ کرفیو کے دوران 2 بجے تک  کھلی رہیں گی ضروری اشیاء کی دکانیں: غیر ضروری چہل پہل پر رہے گی پابندی

بھٹکل: 25 جون، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ریاستی حکومت کی طرف سے جاری ہدایات کے مطابق ویکینڈ کرفیو کے دوران  صبح 6 بجے سے  دوپہر 2 بجے تک ضروری اشیاء کی دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر نے بھی اس کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ان دو دونوں  میں صبح 6 بجے سے  دوپہر 2 بجے ت

ٹویٹر نے روی شنکر پرساد کا اکاونٹ ایک گھنٹے تک رکھا بند ، امریکی قوانین کا دیا حوالہ

نئی دہلی : مرکزی وزیر روی شنکر پرساد کا ٹویٹر اکاونٹ جمعہ کو ایک گھنٹے تک بند کردیا گیا ۔ نیوز ایجنسی اے این آئی نے جانکاری دی ہے کہ اکاونٹ کا ایکسس ایک گھنٹے تک بند رکھا گیا اور اس کے کیلئے امریکہ کے ڈیجیٹل ملینیم کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا حوالہ دیا گیا ہے ۔ اے این آئی کے ٹویٹ میں دو اسکرین

عالمی ٹیسٹ چیمپین شپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کی جیت، جانیں ٹیم انڈیا کی ہار کی وجہ

نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کے فائنل میں ہندوستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ ہندوستان نے جیت کے لئے نیوزی لینڈ کو 139 رنز کا ہدف دیا تھا، جو کیوی ٹیم نے 2 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔ کین ولیمسن نے کپتان والی اننگز کھیلتے ہوئے 52 رنز بنائے اور آخر تک کریز پر موجود رہے۔ ولیمسن

جیو اور گوگل لائے نیا اسمارٹ فون جیو فون نیکسٹ ، 10 ستمبر سے بازار میں ملے گا

نئی دہلی : ریلائس انڈسٹریز کی 44 ویں سالانہ عام میٹنگ میں چیئرمین مکیش امبانی نے ریلائنس جیو اور گوگل کی شراکت داری میں بنے نئے اسمارٹ فون جیو فون نیکسٹ کا اعلان کیا ۔ نیا اسمارٹ فون جیو اور گوگل کے فیچرس اور ایپس سے لیس ہوگا ۔  اینڈرائیڈ بیسڈ اس اسمارٹ فون کا آپریٹنگ سسٹم جیو اور گوگل نے مل کر ڈیو

پاسپورٹ سروس آسان بنانے کا عمل جاری: ایس جے شنکر

نئی دہلی: حکومت نے آج کہا ہے کہ پاسپورٹ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے اور ایم پاسپورٹ پولیس ایپ سے ملک کے تمام پولیس اضلاع کو جوڑنے کا عمل تیزی کے ساتھ مکمل کیا جائے گا، جس کے بعد پاسپورٹ سروس آسان ہو جائے گی۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج یہاں ’پاسپورٹ سیوا ڈے‘ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات ک