Search results
Search results for ''
News Categories
Karnataka lifts weekend curfew; malls, places of worship to reopen from Monday
Public transport, including metro, will begin operations with full seating capacity, malls will reopen and offices will be allowed to function at full working strength from Monday. Announcing Unlock 3.0 on Saturday, Chief Minister B S Yediyurappa said the government decided to further relax the e
کمٹہ کی مرجان قومی شاہراہ پر بائک کی ٹینکر سے ٹکر : بائک سوار کی موقع پر ہی ہوئی موت
کمٹہ : 2 جون،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کمٹہ کی مرجان قومی شاہراہ پر آج دوپہر کو ٹینکر کی ٹکر سے بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جس کی شناخت کمانی کے رہنے والے رمیش ہری کانت (43) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ٹینکر انکولہ سے کمٹہ کی طرف جارہی تھی کہ مرجان ہائی وے پر مخالف سمت سے آرہی ب
ریاست میں 5 جولائی کو ہورہا ہے تیسرے مرحلے کا اَن لاک: کیا شاپنگ مال کے ساتھ عبادت گاہیں بھی کھل جائیں گیں؟؟؟
بنگلور: 02 جولائی، 2021 (سالار نیوز/بھٹکلیس نیوز بیورو) 5 جولائی کو کرناٹک میں جب ان لاک کا اگلا مرحلہ نافذ ہو گا اس دوران امکان ہے کہ ریاستی حکومت کی طرف سے عبادت گاہوں کو کھولنے کی اجازت دے دی جائے ۔ ریاستی وزیر براۓ مزرائی کوٹہ سرینواس پجاری نے اس سلسلہ میں اشارہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کوڈ
بھٹکل جے ایم ایف سی کورٹ میں لگی آگ: شارٹ سرکیوٹ سے آگ لگنے کا خدشہ
بھٹکل: 2 جولائی 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل جوڈیشیل میجسٹریٹ فرسٹ کلاس (جے ایم ایف سی) عدالت میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں آگ کے شعلے بلند ہونے شروع ہوئے جس کو دیکھ کر مقامی افراد نے فائیر بریگیڈ کو اطلاع دی اور کافی جد و جہد کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔ اطلاع کے مطابق آج صبح فجر کی نماز کے وق
تصاویر: بھٹکل میں صحافیوں نےمنایا پریس ڈے ؛ سماجی کارکن نثار احمد اور ڈی بی نائک کی خدمات کی سراہنا کرتے ہوئے پیش کی گئی تہنیت
بھٹکل ویلفئیر اسپتال میں ڈائلائسس سینٹر کا ہوا افتتاح: چار مشینوں کے ساتھ شروع کی گئی ہے سرویس
بھٹکل: یکم جولائ 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) ، ویلفئیر سوسائٹی اور تھنال نامی این جی او کی طرف سے مشترکہ طور پر بھٹکل ویلفئیر اسپتال میں ڈائلائسس سینٹر کا قیام عمل میں آیا ہے جس کا افتتاح آج بعد نماز عصر قاضی جماعت المسلمین مولانا عبدالرب خطیبی ندوی کے ہاتھوں ہوا۔ اس
ڈانڈیلی کے دیہات میں سڑک پر چلتا نظر آیا مگرمچھ: لوگوں میں پھیلی دہشت
کاروار: یکم جولائی 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع کے ڈانڈیلی کے ایک دیہات میں آج صبح رہائشی مکانات کے درمیان سے گزر رہی سڑک پر مگر مچھ کو چلتا دیکھ لوگ ہکا بکا رہ گئے اور فوری طور پر فوریسٹ والوں کو اس کی خبر دی گئی۔ فوریسٹ افسران کے مطابق یہ مگر مچھ کالی ندی سے نکلا تھا اور چلتے ہوئے ا
انجمن میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کو فیس میں دی جارہی ہے رعایت: بقایا فیس میں بھی ہوگی رعایت
بھٹکل: 30 جون، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "انجمن حامئی مسلمین کا مقصد ہے کہ کوئی بھی طالب علم تعلیم سے محروم نہ ہو اس لیے انجمن کی طرف سے طلبہ کے لیے فیس میں رعایت کی گئی ہے اور جو فیس ادا نہیں کر پائیں گے انہیں بھی مالی تعاون کیا جائے گا"۔ اس کی اطلاع صدر انجمن جناب مزمل قاضیا صاحب نے دی وہ آج یہا
تنظیم موبائل کلینک کا 3 جولائی سے دوبارہ ہورہا ہے آغاز: این آر آئیز کوویکسین کا دوسرا ڈوز دینے کے تعلق سے بہت جلد ہوگا اعلان
بھٹکل: 30 جون، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کویڈ مہاماری کے دوران بھٹکل مسلم خلیج کونسل، مجلس اصلاح و تنظیم ، انڈین نوائط فورم، بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن اور ویلفئیر اسپتال کی جانب سے مشترکہ طور پر جاری کی گئی موبائل کلینک اپنی بہترین خدمات انجام دینے کے بعد کویڈ کے معاملات میں کمی آنے کی وجہ سے عارض
’ون نیشن، ون راشن کارڈ‘ اسکیم 31 جولائی تک نافذ کی جائے، سپریم کورٹ کی ہدایت
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ’ون نیشن ون راشن کارڈ‘ اسکیم کو 31 جولائی تک نافذ کریں۔ جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس ایم آر شاہ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے غیر مقیم مزدوروں کی فلاح و بہبود سے متعلق مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے لئے متعدد رہ
ہندوستان کا غلط نقشہ ظاہر کرنے پر ٹوئٹر انڈیا کے سربراہ پر یوپی میں مقدمہ
نئی دہلی: ٹوئٹر پر ہندوستان کا غلط نقشہ ظاہر کئے جانے کے تعلق سے یوپی پولیس میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس مقدمے میں ٹوئٹر انڈیا کے سربراہ منیش مہیشوری کا نام بھی شامل ہے۔ یہ رواں ماہ ٹوئٹر انڈیا کے سربراہ منیش مہیشوری کے خلاف یوپی پولیس نے یہ دوسری ایف آئی آر درج کی ہے۔
اگر آپ کے پاس بی پی ایل کارڈ ہے تو پڑھیں یہ ضروری خبر: یہ افراد پی پی ایل کارڈ کے اہل نہیں ہونگے۔ فوری طور پر کارڈ لوٹانے کے لیے بھٹکل تحصلدار کی طرف سے نوٹی فکیشن جاری
بھٹکل: 29 جون، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) خط افلاس سے نیچے (بی پی ایل) رہنے والوں کو دیا جانے والا راشن کارڈ اب ہر کوئی حاصل کر رہا ہے جس کی وجہ سے غریب اور مستحق افراد کو اس کا فائدہ نہیں پہنچ رہا ہے ۔ اس لیے بھٹکل تحصلدار روی چندرا نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ ایسے افراد جو اس کے اہل ن
ووٹر لسٹ میں ناموں اور دیگر تفصیلات کی تصحیح کا ایک اور موقع: اس طرح سے کریں اپنے ناموں کی جانچ
بھٹکل : 28 جون، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی الیکشن کمیشن کی جانب سے ضلع اور تعلقہ پنچایت کے عام انتخابات کے تعلق سے رائے دہندگان کی حتمی فہرست بھٹکل تحصیلدار دفتر سمیت جالی پٹن پنچایت بھٹکل اور متعلقہ ووٹنگ بوتھوں پر لگائی گئی ہیں اور عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ اس میں کوئی تبدیلی کرنی ہوتی
مودی حکومت کورونا کو ’قدرتی آفت‘ کیوں قرار نہیں دے رہی: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس نے ایک بار پھر مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کورونا متاثرین کے حق میں آواز بلند کی ہے۔ کانگریس ترجمان گورو بلبھ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے ملک میں لاکھوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور کروڑوں لوگ متاثر ہوئے ہیں، لیکن مرکزی
حجاج کرام کے لیے انتہائی کار آمد ہوگا ’حج اسمارٹ کارڈ‘
مکہ مکرمہ: حج اسمارٹ کارڈ عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق ہدایات، مقدس مقامات کی نقل و حرکت اور مناسب حج کی ادئیگی میں حجاج کرام کی مدد کرے گا۔ سعودی عرب کی حکومت نے رواں سال حجاج کرام کے لیے ایک نئی اور منفرد سروس متعارف کرائی ہے جسے’حج اسمارٹ کارڈ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ لوگوں کے ذہن میں یہ سو
ٹی-20 عالمی کپ: کورونا نے ہندوستان کو دیا جھٹکا، ٹورنامنٹ یو اے ای منتقل کرنے کا اعلان
جیسا کہ امکان ظاہر کیا جا رہا تھا، کورونا انفیکشن کے اثرات کو دیکھتے ہوئے ٹی-20 کرکٹ عالمی کپ کو ہندوستان سے یو اے ای (متحدہ عرب امارات) منتقل کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے آج اس کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ’’ہم آئی سی سی کو آج جانکاری دیں گے کہ ٹی-20 کرک
کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا دنیا کا پہلا شخص کون تھا؟
لندن: کورونا کا پہلا کیس کب سامنے آیا تھا اور متاثر ہونے والا پہلا شخص کون تھا اس پر اب تحقیق جاری ہے۔ حالانکہ کورونا کی شروعات 2019 کے اواخر میں ہوئی تھی تاہم یہ کہنا بہت مشکل ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا دنیا کا پہلا شخص کون تھا اور کہاں سے تعلق رکھتا تھا۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے
’یو پی میں کورونا سے 10 لاکھ افراد کی ہوئی موت‘، بی جے پی لیڈر کا دعویٰ
اتر پردیش میں گنگا کنارے دفن اور بہتی ہوئی لاشوں کو دیکھ کر اپوزیشن پارٹی لیڈران نے حکمراں بی جے پی حکومت پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ کورونا سے ہلاک ہونے والے لوگوں کی کم تعداد پیش کر رہی ہے۔ اب بی جے پی کے ہی ایک لیڈر نے ریاست میں کم و بیش 10 لاکھ افراد کے کورونا سے ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ بی جے