Search results

Search results for ''


کرناٹک: بی جے پی حکومت پر خطرہ، لنگایت اراکین اسمبلی کانگریس میں شمولیت کو تیار!

کرناٹک کی بی جے پی حکومت اس وقت بحران میں نظر آ رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کی کرسی پر بھی خطرہ منڈلا رہا ہے اور وہ بی جے پی کے سرکردہ لیڈروں سے دہلی میں ملاقات کر رہے ہیں۔ اس درمیان کرناٹک کانگریس صدر ڈی کے شیوکمار نے دعویٰ کیا ہے کہ لنگایت طبقہ کے کئی اراکین اسمبلی کانگریس میں شام

تنظیم کی طرف سے عیدالاضحی اور قربانی کے تعلق سے ہدایات جاری: احتیاطی تدابیر اور حکومت کی گائیڈ لائنس  پر عمل کرتے ہوئے عید منانے پر دیا گیا  زور

بھٹکل:  17 جولائ 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  بھٹکل میں 21 جولائی  بروز بدھ سے عیدالاضحی کا آغاز ہونے جارہا ہے  اس کے چلتے مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے  قربانی کے تعلق سے ضروری ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ اس تعلق سے آج مجلس اصلاح و تنظیم میں بعد نماز عصر اخباری کانفرنس منعقد کی گئ تھی جس میں بات کرتے ہوئے ا

بھٹکل کی مشہور و  معروف شخصیت  عتیق الرحمٰن منیری کی کار حادثہ کا شکار: تمام افراد محفوظ

بھٹکل: 16 جولائی،2021 (بھٹکلیس نیوز)  مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے نائب صدر اور معروف تاجر جناب عتیق الرحمن منیری کی کار آج صبح گوا ایر پورٹ کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئی جس میں وہ اور ان کی اہلیہ سمیت دیگر افراد بال بال بچ گئے البتہ کار کو بڑا نقصان پہنچاہے۔ اطلاعات کے مطابق گوا ایرپوٹ سے بھٹکل ل

ویکسین کے سکینڈ ڈوز کے متعلق این آر آئیز کے لیے مجلس اصلاح و تنظیم کا اہم اعلان: بھٹکل سے ہوناور تک کے افراد کو  دیا جائے گا کورونا کا دوسرا ٹیکہ

بھٹکل : 16 جولائ 21 (پریس ریلیز) بیرونی ممالک جانے والے جن حضرات کا   ویکسین فرسٹ ڈوز کے بعد 28 دن کا وقفہ گزر چکا ہے  ان کے لیے مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی طرف سے 2 - 3 دن کے اندر دوسرے ڈوز کے انتظام کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ اطلاع مجلس اصلاح و تنظیم کے میڈیا کو آرڈنیٹر ڈاکٹر محمد حنیف شباب صاحب کی

بھٹکل میں تعمیر ہونے والے آکسیجن پلانٹ کا کام زور و شور سے جاری: 60 لاکھ سے زائد مالیت کی مشینیں پہنچی بھٹکل

بھٹکل : 15 جولائ 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد آکسیجن کی قلت کی وجہ سے کئی لوگوں کی موت واقع ہوگئی تھی۔  اس کو دیکھتے ہوئے آنے والی ممکنہ تیسری لہر میں اس طرح کی پریشانیوں سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں اور آکسیجن کے بند و بست کے لیے پیشگی اقدامات

انگریزی زمانہ کے ’ملک سے غداری‘ قانون کی آج آزادی کے 75 سال بعد کیا ضرورت! سپریم کورٹ کا مرکز سے سوال

نئی دہلی: ملک سے غداری کی تعزیرات ہند کی دفعہ 124-اے کو چیلنج کرنے والی تازہ عرضی پر سماعت کے دوران جمعرات کے روز سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے اہم سوال کیا۔ عدالت عظمیٰ نے پوچھا کہ آج ملک کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے کے بعد بھی ’غداری‘ سے متعلق قانون کی کیا ضرورت ہے؟

وسیم رضوی اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کے لئے اسلامی شریعت پر کر رہا ہے حملہ: ڈاکٹر انصاری

پرتاپ گڑھ: مساجد صحابہ کرام اور آئمہ دین کا ہی نہیں بلکہ پورے اسلام کا مذاق اڑانے اور مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والا وسیم رضوی دراصل اپنے کیے گئے گناہوں پر پردہ ڈالنے و اسلام دشمنان کو خوش کرنے کے لئے شریعت پر حملہ آور ہے جو قابل مذمت، مذہبی آزادی کے خلاف ہے۔ پیس پارٹی کے قومی نائب صدر

سعودی عرب: تاریخ میں پہلی مرتبہ فٹ بال کلب کی خاتون چیئرپرسن مقرر

ریاض: تمام شعبہ حیات میں خواتین کو مساوی موقع فراہم کرنے کی سمت میں اہم قدم اٹھاتے ہوئے پہلی بار سعودی عرب میں کسی خاتون وکیل ابرار شاکر کو فلِج (ایف ایل آئی جی) فٹ بال کلب کی چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبہ حفرالباطن میں قائم اس فٹ بال کلب کی مردو

چاند ڈگمگائے گا، اور پھر زمین پر آئے گا خطرناک سیلاب، ناسا نے کیا متنبہ

ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے گلیشیر تیزی سے پگھل رہے ہیں اور سمندروں کی آبی سطح میں بھی لگاتار اضافہ ہو رہا ہے، لیکن اب ناسا نے موسمی تبدیلی کو لے کر ایک نیا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ ناسا کا کہنا ہے کہ موسمی تبدیلی کے پیچھے ایک بڑی وجہ چاند بھی ہو سکتا ہے۔ ناسا نے مستقبل قریب میں چاند کے اپنے ہی م

اسدالدین اویسی کو دو دنوں میں لگے دو زوردار جھٹکے، اپنوں نے ہی کیا مایوس!

چھوٹی چھوٹی پارٹیوں کے ساتھ اتحاد قائم کر کے آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے قومی صدر اسدالدین اویسی اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں کوئی بڑا کارنامہ انجام دینے کی کوشش میں سرگرم ہیں، لیکن گزشتہ دو دنوں میں انھیں ایسے دو زوردار جھٹکے لگے ہیں جس نے انھیں بہت کچھ سوچنے پر

این آر آئیز کو ویکسین کا دوسرا ڈوز پہنچانے کے لیے تنظیم مسلسل کوشاں: ڈپٹی کمشنر سے بھی ہوئی ہے ملاقات

بھٹکل: 15 جولائی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک کے دیگر مقامات کی طرح بھٹکل میں بھی ویکیسن کے ڈوز نہیں مل پارہے ہیں جس کی وجہ سے عوام صبح سے شام تک قطاروں میں کھڑے ہوکر بھی گھر واپس لوٹنے کے لیے مجبور ہیں جن میں بیرون ملک جانے والوں کی بھی ایک بڑی تعداد موجود ہوتی ہے۔ ایسے میں مجلس اصلاح و تنظیم ب

ویکسین معاملہ میں مودی حکومت کے دعووں کا نکلا دَم، ٹیکہ کاری میں 60 فیصد کمی

ہر کوئی کورونا کی تیسری لہر سے بچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکہ لگانے کا مشورہ دے رہا ہے۔ ڈاکٹر اور ماہرین سبھی ویکسین کو ہی کورونا کے خلاف سب سے بڑا اسلحہ بتا رہے ہیں۔ ملک میں ٹیکہ کاری کی رفتار تیز کرنے کے لیے کئی بار ٹیکہ کاری پالیسی میں بھی تبدیلی کی گئی۔ شروع میں رفتار بڑھتی ن

منڈلی میں ڈوبنے والے سری دھر کی نعش بر آمد: نعش کو تلاش کرنے میں مسلم نوجوانوں کا بھر پور تعاون

بھٹکل: 13 جولائی 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  منڈلی کی ندی میں کل سری دھر دیواڑیگا (45)نامی ایک شخص پیر پھسل کر گر گیا تھا اور پانی کے بہاؤ میں لاپتہ ہوگیا تھا جس کے بعد سے اس کی تلا ش جاری تھی۔ کل صبح سے شام تک  پولس اور فائر بریگیڈ کے عملہ کے ساتھ  مقامی لوگ کشتیوں کی  مدد سے  تلاشی کا کام کررہے تھ

کاپی رائٹ تنازعہ، فرانس نے گوگل پر 5 سو ملین یورو جرمانہ عائد کردیا

پیرس: فرانس نے ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل کے ساتھ کاپی رائٹس پر ہونے والے تنازعے کے بعد 500 ملین یورو کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ خبر رسان ایجنسی رائٹرز کے مطابق فرانس کے اینٹی ٹرسٹ واچ ڈاگ نے ریگولیٹرز کے احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر گوگل پر 500 ملین (593 ملین ڈالر) یورو کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ واچ

ہماری لاپروائی اور سُستی، کورونا وبا کی تیسری لہر کا سبب بن سکتی ہیں: وزیر اعظم

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی تیسری لہر خود سے دستک نہیں دے گی بلکہ ہماری لاپروائی اور سُستی اسے لانے کا سبب بن سکتی ہے، لہذا سبھی کو مل کر کووڈ سے متعلق رہنما خطوط پر سختی سے عمل کرتے ہوئے تیسری لہر کو آنے سے روکنا ہوگا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کووڈ

بہار: آبادی کنٹرول قانون پر این ڈی اے میں نااتفاقی، کئی لیڈروں کی رائے وزیر اعلیٰ سے مختلف

اتر پردیش میں یوگی حکومت کے ذریعہ آبادی کنٹرول قانون لانے کی کوششوں کے بعد بہار کی سیاست میں بھی گرمی پیدا ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ بہار میں اس قانون کو لے کر برسراقتدار این ڈی اے میں بھی نااتفاقی دیکھنے کو مل رہی ہے، جب کہ جنتا دل یو لیڈروں کی آوازیں بھی اس سلسلے میں ایک دوسرے سے الگ الگ

آسام میں ’بیف‘ خریدنا اور بیچنا ہوگا مشکل، مویشی تحفظ بل 2021 اسمبلی میں پیش

بڑھتی آبادی کے لیے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانے والے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے اب ریاستی اسمبلی میں آسام مویشی تحفظ بل 2021 پیش کر دیا ہے، جس کے منظور ہونے پر ریاست میں بیف خریدنا اور بیچنا دونوں کافی مشکل ہو جائے گا۔ آسام کے وزیر اعلیٰ نے بجٹ سیشن کے پہلے دن اسمبلی میں یہ بل

کیرالہ میں خطرناک ’زیکا وائرس‘ کے مزید دو معاملوں کی تصدیق، مجموعی تعداد 21 سے تجاوز

ترواننت پورم: ریاست کیرالہ میں کورونا وائرس کی وبا کے بعد ’زیکا وائرس‘ کا خطرہ بھی مزید گہراتا جا رہا ہے اور منگل کے روز یہاں مزید دو افراد میں اس وائرس کی تصدیق کی گئی۔ دو نئے معاملوں کی تصدیق کے بعد کیرالہ میں زیکا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 21 سے تجاوز کر گئی۔ کیرالہ کی وزیر صحت وینا ج