Search results

Search results for ''


مکمل خطبہ حج 2021: اللہ کی طرف سے آزمائش آتی ہے تو صبر کرنا زمین کی خوبصورتی ہے

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں حج کے موقع پر شیخ بندر بن عبد العزیز بلیلہ نے مسجد نمرہ میں 9 ذی الحج کو خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کی طرف سے جب آزمائش آتی ہے تو اس پر صبر کرنا زمین کی خوبصورتی ہے۔ سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے عازمین میدان عرفات میں پہنچے تھے، جہاں

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بیشتر ملکوں میں منائی جارہی ہے آج عیدا لاضحیٰ

ریاض : 20 جولائ 21 (ذرائع) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، جاپان، انڈونیشیا، کینیڈا، امریکا اور برطانیہ سمیت مختلف یورپی ملکوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ مسجد الحرام، مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی، مدینہ منورہ میں کورونا وبا سے متعلق احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے نمازِ عید ادا کی جاچکی ہے جبکہ پ

تنظیم ہال میں این آر آئیز کے لیے منعقد خصوصی ویکسنیشن کیمپ میں 311 افراد نے لگوایا  ویکسین کا دوسرا ڈوز

بھٹکل : 20 جولائی، 2021 (بپریس ریلیز ) مجلس اصلاح و تنظیم میں پیر کے روز صبح 9.30 بجے سے شام تک این آر آئیز کے لئے دوسرا ڈوز دینے خصوصی ویکسینیشن کیمپ منعقد کیا گیا تھا جس میں جملہ 311 افراد نے اپنے ویکیسن کا دوسرا ڈوز لگوایا۔ تنظیم کے میڈیا کو آر ڈنیٹر داکٹر محمد حنیف شباب صاحب نے اس کی جانکاری

کل  ساڑھے چار بجے پی یو سی دوم کے نتائج کا ہوگا اعلان: وزیر تعلیم سریش کمار کا بیان۔ اس طرح سے جانیں اپنا رجسٹر یشن نمبر

بینگلورو: 19 جولائی، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر برائے پرائمری و ثانوی تعلیمات سریش کمار نے آج کہا ہے کہ پی یو سی دوم کا نتیجہ کل 04:30 بجے   شائع کیا جائے گا ۔ یہاں اخباری نمائندوں سےبات کرتے ہوئے وزیر تعلیم سریش کمار نے کہا کہ کل 04:30 بجے محکمہ تعلیم  کی ویب سائٹ  (http://pue.kar.nic

ایس ایس ایل سی امتحانات کا ہوا آغاز: مکمل احتیاطی تدابیر کے ساتھ بھٹکل تعلقہ میں 2492طلبہ نے کی امتحان میں شرکت۔ آٹھ طلبہ غیر حاضر

بھٹکل: 19 جولائ 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ریاست بھر کے ایس ایس ایل سی طلبا ء کے لئے کووڈ کے خطرہ کے درمیا ن سخت پابندیوں کے ساتھ دو روزہ امتحان کا آج سے آغاز  ہوگیاہے۔ اس امتحان کے لئے ریاست  میں 4885امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں اور ہر ایک مرکز میں کووڈ۔19ضابطہ کی سختی سے پابندی کی جا رہی ہے۔ خیا ل

فون بند ہونے کے باوجود واٹس ایپ کو جاری رکھنے والا فیچر

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے عرصہ دراز سے کیے جانے والے عوامی مطالبے کو پورا کرتے ہوئے اب آف لائن واٹس ایپ پر غور شروع کردیا، بعض اطلاعات کے مطابق اندرونی طور پر اس کی آزمائش بھی جاری ہے۔ فی الحال واٹس ایپ فون سے جڑا ہوتا ہے اور اسی کی بدولت بھی ڈیسک ٹاپ ورژن کام کرتا ہے۔ یعنی فون بند ہوتے یا فون

ریاست میں ان لاک 4 کا ہورہا ہے آغاز : یو جی اور پی جی کالجس کو 26 جولائی سے کھولنے کی اجازت۔ نائٹ کرفیو رہے گا جاری

بینگلورو: 18 جولائی، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں 20 جولائ ،2021 سے ان لاک 4 کا عمل شروع ہورہا ہے جس کے تعلق سے آج وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کی صدارت میں وزراء اور ماہرین کی ایک نشست منعقد ہوئی تھی جس میں ان لاک 4 میں سابقہ چھوٹ کے ساتھ تھیٹر کو 50 فیصد ناظرین کے ساتھ کھولنے، 26 جولائی سے 

اویسی کی ’مجلس اتحاد المسلمین‘ کا آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل ہیک، دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص کی تصویر لگائی

نئی دہلی: اسد الدین اویسی کی سیاسی جماعت ’مجلس اتحاد المسلمین‘ کا تصدیق شدہ ٹوئٹر ہینڈل ہیک ہو گیا ہے۔ ہیکروں نے ہینڈل کا نام تبدیل کر کے ایلن مسک کر دیا ہے اور ڈی پی پر بھی ایلن مسک ہی کی تصویر نظر آ رہی ہے۔ خیال رہے کہ ایلن مسک برقی گاڑی تیار کرنے والی امریکی کمپنی ’ٹیسلا‘ کے مالک ہیں او

پٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ: کانگریس کل دستخطی مہم چلا کر احتجاج کرے گی

رانچی: جھارکھنڈ میں کانگریس پارٹی پٹرول۔ ڈیزل اور رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاجی پروگرام کے تحت کل 19 جولائی کو ریاست بھر میں پٹرول پمپوں کے سامنے ستخطی مہم چلائے گی۔ اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے جھارکھنڈ ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر اور ریاست کے خزانہ اور خوراک کی

کیرالہ میں زیکا وائرس کے 5 نئے کیسز، معاملوں کی کل تعداد 35 ہوئی

ترواننت پورم: کیرالہ میں پانچ مزیدلوگوں کے زیکا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد اس سے متاثرین کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔ ریاست میں تاحال ایسے 11 افراد کا علاج چل رہا ہے۔ ریاست کی وزیر صحت وینا جارج نے ہفتہ کے روز یہ اطلاع دی۔ وینا جارج نے کہا کہ نئے معاملات میں چار خواتین شامل ہیں جن کے زیکا وائر

حج 2021: حجاج کرام نے طواف قدوم کا فریضہ انجام دیا، رکن اعظم وقوفِ عرفہ کل ادا ہوگا

مکہ مکرمہ میں حجاج کرام کا پہلا گروپ طواف قدوم کا مرحلہ انتہائی آسانی اور سہولت کے ساتھ مکمل کر چکا ہے۔ طواف قدوم کا سلسلہ ہفتہ کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے سے شروع ہوا اور یہ شام کو 8 بجے تک جاری رہا۔ 40 ہزار حجاج کرام طواف قدوم کر چکے ہیں جب کہ باقی 20 ہزار حجاج کرام آج اتوار کو اس فریضہ کو

یوپی میں بھی نہیں ہوگی کانوڑ یاترا، سپریم کورٹ میں سماعت سے قبل یوگی حکومت کا فیصلہ

لکھنؤ: اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے آخرکار کانوڑ یاترا کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یاترا کے حوالہ سے ریاستی حکومت اور کانوڑ سنگھ کی بات چیت ہوئی، جس کے بعد سنگھ نے یاترا کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ اتراکھنڈ حکومت پہلے ہی کانوڑ یاترا کو منسوخ کرنے کا اعلان

بھٹکل میں اس  سال کی سب سے بھاری بارش ہوئی ریکارڈ: قومی شاہراہ تالاب میں تبدیل: ٹرافک نظام میں پڑا خلل۔ عصر تک بجلی بھی رہی غائب

بھٹکل: 18 جولائ 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں مانسون کے شروع ہونے کے بعد سے کل تک وقفہ قفہ سے بارش جاری تھی جس کی وجہ سے سابقہ سالوں کی طرح سڑکوں پر پانی جمع نہیں ہورہا تھا ۔ لیکن کل رات سے جاری مسلسل بارش کے بعد آج صبح بھٹکل کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں اور کئی گھروں میں پانی اندر تک گھ

سعودی عرب میں اوقاتِ نماز کے دوران دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت

ریاض: سعودی عرب میں نماز کے اوقات کے دوران کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دیدی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سربراہ عجلان بن عبدالعزیز العجلان نے ملک بھر کے تمام تجارتی مراکز کو کھلا اور کاروباری سرگرمیوں کو اوقاتِ نماز کے دوران جاری رکھنے کا اجازت نامہ جاری کردیا۔

چوتھی بار صدر بننے والے بشارالاسد نے عہدے کا حلف اُٹھالیا

دمشق: شام میں صدر بشار الاسد نے صدارتی محل میں منعقدہ مختصر تقریب میں چوتھی مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ زدہ شام میں بشار الاسد نے دارالحکومت دمشق میں واقع صدارتی محل میں اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، حلف برداری کی تقریب میں ارکان پارلیمان، سیاسی اور مذہبی شخصیا

مسجد الحرام میں طواف قدوم کا آغاز، بیت اللہ میں لبیک اللھم لبیک کی صدائیں

مکہ معظمہ: عازمین حج کے قافلوں کی مکہ مکرمہ آمد کا آغاز ہوگیا ہے اور طواف القدوم کی سنت کی ادائیگی کے موقع پر بیت اللہ میں لبیک اللھم لبیک کی صدائیں گونج اُٹھیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق کورونا احتیاطوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے عازمین حج کے قافلے مکہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں اور آج سے مناسک حج کا آغا

لکھنؤ میں پرینکا گاندھی کے ’خاموش دھرنے‘ پر کارروائی! 600 کانگریس لیڈران و کارکنان پر ایف آئی آر

اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں جمعہ کے روز کانگریس جنرل سکریٹری اور یو پی انچارج پرینکا گاندھی مہاتما گاندھی کے مجسمہ پر پہنچ کر ’خاموش دھرنے‘ پر بیٹھ گئی تھیں اور یوگی حکومت کے عوام مخالف پالیسیوں و بدتر نظامِ قانون کے خلاف احتجاج درج کیا تھا۔ اب اس تعلق سے مقامی پولیس نے بڑی کارروائی کرت

یوگی اتر پردیش کے دوبارہ وزیر اعلیٰ بنے تو ریاست چھوڑ دوں گا: منور رانا

لکھنؤ: مشہور و معروف شاعر منور رانا نے ایک بار پھر اپنے بیان سے اتر پردیش کی سیاست میں گرمی پیدا کر دی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ آئندہ سال اتر پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں اگر یوگی آدتیہ ناتھ مجلس اتحادالمسلمین سربراہ اسد الدین اویسی کی وجہ سے وزیر اعلی بنتے ہیں تو وہ اس ریاست کو چھو