Search results
Search results for ''
News Categories
متحدہ عرب امارات: ایمریٹس نے ہندوستان سمیت چار ممالک کے لیے اپنی پروازوں کو ۷ /اگست تک بندر کھنے کاکیا اعلان
دبئی: 28 جولائ 21 (ایجنسی) دبئی کی مشہورایئر لائن امارات نے ویب سائٹ پر اپنی تازہ سفری اپڈیٹ میں کہا ہے کہ ہندوستان ، پاکستان ، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے متحدہ عرب امارات آنے والے مسافر طیاروں کی پروازوں کی معطلی کو تقریبا” 7 اگست تک بڑھا دیا گیا ہے۔ ایئر لائن کا مزید کہنا تھا کہ ، ان مسافروں کو
حالات ایمرجنسی سے بھی زیادہ سنگین، اب پورے ملک میں ’کھیلا ہوبے‘: ممتا بنرجی
نئی دہلی: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے نئی دہلی کے اپنے دورے کے دوسرے دن مرکزی حکومت پر زوردار حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ملک آج ایمرجنسی سے بھی زیادہ سنگین حالات سے دو چار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’میرا فون ہیک کیا گیا، ابھیشیک اور پی کے (پرشانت کشور) کا بھی فون ہیک کیا گیا۔ اب پریس کی آز
بسوراج بومئی نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کا حلف لیا، ’بھارت ماتا کی جے‘ کے لگے نعرے
بنگلور:28 جولائی،2021 (ایجنسی) کرناٹک کے وزیر داخل بسوراج بومئی نے ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ منگل کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیجسلیچر پارٹی کی میٹںگ کے بعد بی جے پی کی مرکزی قیادت کے آبزرور مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے بسوراج بومئی کے نام کا اعلان کیا تھا۔ بومئی کے و
Saudi To Impose 3-Year Travel Ban For Those Visiting "Red List" Countries including India
London: 28 May 2021 (Sources) Saudi Arabia will impose a three-year travel ban on citizens traveling to countries on the kingdom's 'red list' under efforts to curb the spread of coronavirus and its new variants, state news agency SPA said on Tuesday. It cited an unnamed interior ministry official
حکومت کے مطابق آکسیجن کی کمی سے کوئی موت کیوں نہیں ہوئی؟ ’میڈیکل کونسل‘ کی رہنما ہدایات سے حقیقت عیاں
نئی دہلی: مودی حکومت نے گزشتہ ہفتہ کہا تھا کہ کورونا کی دوسری لہر کے دوران ملک میں آکسیجن کی کمی سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔ یہ بیان راجیہ سبھا میں مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر مملکت بھارت پرویر پوار نے 20 جولائی کو دیا تھا۔ حکومت نے کہا کہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی جان
بڑی خبر: سابق وزیر داخلہ بسوراج بومائی کو چنا گیا ریاست کا نیا وزیر اعلیٰ
بینگلورو: 27 جولائ 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سابق وزیر داخلہ بسوراج بومائی کو آج ریاست کرناٹک کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ ان کے نام پر منظوری آج بینگلورو کے ایک ہوٹل میں پارٹی لیسجلیچر کی نشست میں ہوئی۔ بسوراج بومائی اس سے قبل حکومت کے بہت سے اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ وہ سابق
بغیر ویکسی نیشن کے سعودی عرب میں سرکاری جگہوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں داخلہ بند
سعودی عرب میں ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف سختی کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے جس کے مطابق مملکت میں مقیم جن غیر ملکیوں اور سعودی شہریوں نے اب تک ویکسین نہیں لگوائی ہے انہیں یکم اگست 2021 سے سرکاری جگہوں میں داخلے، تقریبات میں شرکت اور پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کر
مجلس اصلاح و تنظیم میں این آر آئیز کے لیے ویکسین کیمپ کا کامیاب انعقاد: 387 /افراد نے لگوایا ٹیکہ
بھٹکل : 27 جولائ 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج بروز منگل تنظیم ہال میں صبح 9.30 بجے سے شام تک صرف این آر آئیز کے لئے جو خصوصی ویکسینیشن کیمپ منعقد کیا گیا تھا، وہ الحمدللہ کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچا۔ اطلاع کے مطابق اس کیمپ سے جملہ 387 افراد نے استفادہ کیا اور تنظیم ہال میں اپنا فرسٹ اور سی
اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کردیا
تل ابيب: اسرائیل نے عامر حائیک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیرمقرر کردیا جو اب ابوظہبی میں موجود اسرائیل کے خصوصی ایلچی کی جگہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلپید نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے متحدہ عرب امارات میں پہلے سفیر کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔ عا
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس: پیگاسس معاملہ پر حزب اختلاف کا ہنگامہ، دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی
نئی دہلی: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس لگاتار ہنگامہ کی نذر ہو رہا ہے اور حزب اختلاف کے ارکان پیگاسس سمیت کئی مسائل پر بحث کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ دو دن کی چھٹی کے بعد پیر کے روز جیسے ہی پارلیمنٹ کی کارروائی کا آغاز ہوا تو حزب اختلاف کے ارکان پھر سے ہنگامہ کرنے لگے۔ ہنگامہ آرائی کے دوران راجیہ س
کسان تحریک: کھیت بیچنے پر مجبور کروگے تو ٹریکٹر پارلیمنٹ میں چلے گا! راہل گاندھی کا اعلان
نئی دہلی: زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کو 8 مہینے مکمل ہونے کے موقع پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی احتجاج درج کراتے ہوئے ٹریکٹر چلا کر پارلیمنٹ پہنچے۔ راہل گاندھی کے ہمراہ ٹریکٹر پر رندیپ سرجے والا، بی وی سرینواس اور دیپیندر پڈا سمیت کئی لیڈران نظر آئے۔ اس دوران سرجے والا اور سر
کرگل فتح کے 22 سال مکمل، شہید جوانوں کی قربانیوں کو پیش کیا گیا خراج عقیدت
جموں و کشمیر: کرگل جنگ میں فتح کے 22 برس مکمل ہونے پر آج جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر تقاریب کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر کرگل جنگ میں شہید ہوئے فوجی افسران اور جوانوں کی قربانیوں کو یاد کیا گیا اور انہیں خراج و عقیدت پیش کیا گیا۔ وجے دوس کے موقع پر دراس میں قائم کرگل وار میموریل پر ایک تقریب کا ا
آسام اور میزورم میں سرحدی کشیدگی، آسام کے 6 پولیس جوانوں کی گئی جان، جانیں اب تک کیا کیا ہوا
نئی دہلی: آسام اور میزورم میں سرحد کو لے کرتنازعہ مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کشیدگی میں اب تک 6 آسام پولیس کے جوان جان گنوا چکے ہیں۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی اس موضوع کو جلد از جلد حل کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔ پیر کے روز میزورم کے وزیر ا
مجلس اصلاح و تنظیم میں کل این آر آیز کے لیے منعقد ہورہا ہے ویکسنیشن کیمپ: جانیں اس کیمپ کی تفصیلات
بھٹکل: 26 جولائی 21 (پریس ریلیز) مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی طرف سے کل 27 جولائی،2021 منگل کے روز تنظیم ہال میں کورونا ویکسنیشن کیمپ منعقد ہورہا ہے جس میں صرف این آر آئیز کو ہی پہلا اور دوسرا ڈوز دیا جائے گا۔ تنظیم کے میڈیا کو آر ڈںیٹر ڈاکٹر محمد حنیف شباب صاحب سے ملی جانکاری کے مطابق یہ کیمپ ص
ایڈی یورپا اپنے عہدے سے ہوئے مستعفی: نیا وزیر اعلیٰ چنے جانے تک عہدے پر رہیں گے برقرار
بینگلورو: 26 جولائی، 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں دو سال تک وزیر اعلیٰ کی کرسی پر فائز رہنے والے78 سالہ بی ایس یڈی یورپا نے آخر کار آج گورنر کو اپنا استعفی سونپتے ہوئے کرسی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے آج ظہرانے کے بعد راج بھون پہنچ کر گورنر تاور چند گہلوت کو استعفی پیش
اپنے ملک کا خود دفاع کرسکتے ہیں امریکا کی ضرورت نہیں رہی، وزیراعظم عراق
بغداد: عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الخادمی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ اب خود لڑ سکتے ہیں اس لیے امریکی فوج کی ضرورت نہیں رہی۔ عالمی خبر رساں ادارے ’’اے پی ‘‘ کو انٹرویو میں عراقی وزير اعظم مصطفیٰ الخادمی نے ملک کی اہم پالیسیوں اور امریکا سے تعلقات کے حوالے سے اہم گفتگو کی۔ یہ انٹرویو عراقی وزیراع
میڈیا اداروں پر انکم ٹیکس کے چھاپے کی مخالفت میں خون سے لکھا صدر جمہوریہ کے نام خط
پریاگ راج: اترپردیش کے ضلع پریاگ راج میں میڈیا نمائندوں نے صدرجمہوریہ کے نام خون سے خط لکھ کر میڈیا نمائندوں پر حملے و میڈیا اداروں کے دفاتر پر آئی ٹی کے چھاپے ماری کی کارروائی کے خلاف اپنا احتجاج درج کرایا ہے۔ پریاگ راج کے پرنٹ و الکٹرانک میڈیا سے وابستہ میڈیا نمائندوں نے سول لائنس واقع پتھ
خوشخبری: یکم محرم 1443ھ سے بیرون سعودی عرب کے عازمین عمرہ کے لیے کھولا جارہا ہے عمرہ سیزن
جدہ: 25 جولائ 21 (ذرائع) قومی کمیٹی برائے حج وعمرہ کے رکن ھانی علی العمیری نے بتایا ہے ’’کہ سعودی حکومت نے یکم محرم 1443ھ سے بیرون سعودی عرب کے معتمرین کے لئے عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘‘ اس مقصد کے لیے بیرون ملک سے متعمرین کے استقبال اور مسجد حرام میں نمازوں کی ادائی کا شیڈول ترتیب دینے ک