Search results
Search results for ''
News Categories
وزیر اعظم مودی رقم کریں گے تاریخ! یو این ایس سی میٹنگ کی صدارت کرنے والے بنیں گے پہلے ہندوستانی وزیراعظم
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی (PM Modi) بین الاقوامی اسٹیج پر ایک اور تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں۔ ملک کی آزادی کے بعد پہلی بار کوئی ہندوستانی وزیر اعظم قوام متحدہ کی سلامتی کونسل (UNSC) کی میٹنگ کی صدارت کرنے والے ہیں۔ اقوام متحدہ میں ہندوستان کے سابق مستقل نمائندہ سید اکبرالدین نے اتوار کو یہ اطل
میانمار میں فوجی بغاوت کے سربراہ نے وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا
ینگون: میانمار میں فوج کے سربراہ مِن آنگ ہلینگ نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ میں توسیع کردی اور خود وزیراعظم بن گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کی سربراہی کرنے والے آرمی چیف نے ملک میں نافذ ایمرجنسی میں اگست 2023 تک توسیع کر کے خود کو عبوری حکومت کا وزیراعظم مقرر کردیا تھ
اسماعیل ہنیہ دوسری بار حماس کے سربراہ منتخب
غزہ: فلسطین کی مزاحمت پسند تنظیم حماس کی صدارت کے لیے دوسری بار اسماعیل ہنیہ کا انتخاب کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 2017 سے فلسطینی تنظیم حماس کی سربراہی کر نے والے اسماعیل ہنیہ کو دوسری بار بھی صدر منتخب کرلیا گیا۔ وہ 2025 تک حماس کے صدر رہیں گے۔ اسماعیل ہنیہ کے حماس کی سربراہی سن
دین کی روح کو سمجھنے والے علماء کی سخت ضرورت: مولانا رابع حسنی ندوی
جے پور: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کا کہنا ہے کہ ہمیں ایسے علماء کی سخت ضرورت ہے جو نہ صرف دین کی روح کو سمجھتے ہوں بلکہ اسلام کی صحیح ترجمانی بھی کرسکیں۔ مولانا رابع حسنی جامعہ ہدایہ جے پور میں آن لائن ایک سالہ افتا کورس کے افتتاح کی آن لائن تقریب ک
نیا خطرہ! مہاراشٹر میں زیکا وائرس کا پہلا معاملہ، کیرالہ میں بھی دو نئے کیسز ملنے سے کھلبلی
پونے: مہاراشٹر میں زیکا وائرس کے انفیکشن کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ ضلع پونے کے پورندر علاقے کی ایک 50 سالہ خاتون زیکا وائرس سے متاثر پائی گئی ہے۔ خاتون کا چکن گونیا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔ ریاستی محکمہ صحت کے مطابق، خاتون اب شفایاب ہو چکی ہے اور اس کے خاندان کے افراد میں فی الحال وائرس کی کو
Karnataka among 10 hotspots in list released by union government
Bengaluru, Aug 1: Coronavirus infections are increasing again in south and northwest Indian states. The positivity rate in 46 districts of 10 states including Karnataka has risen to 10%. The rate is 5 to 10% in 35 other districts. The union health ministry which released this information has warn
کون ہیں ہند نژاد راشد حسین جنھیں امریکی صدر بائڈن نے دی بڑی ذمہ داری؟
امریکی صدر جو بائڈن نے ہند نژاد امریکی شہری راشد حسین کو بین الاقوامی مذہبی آزادی کے لیے ’امبیسڈر ایٹ لارج‘ کی شکل میں نامزد کیا ہے۔ راشد حسین اس اہم عہدہ پر فائز ہونے والے پہلے مسلم ہیں۔ 41 سالہ راشد حسین اس وقت قومی سیکورٹی کونسل میں شراکت داری اور عالمی انسلاک کے ڈائریکٹر ہیں۔ ییل یونیور
بھگت سنگھ پر ڈرامہ کا چل رہا تھا ریہرسل، ٹیبل کھسکا اور بچے کو لگ گئی پھانسی!
اتر پردیش کے بدایوں ضلع میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جس میں دس سالہ بچے کی پھانسی لگنے سے موت واقع ہو گئی۔ دراصل بدایوں کے تھانہ سول لائن علاقہ واقع ایک گاؤں میں 15 اگست کو بھگت سنگھ پر ڈرامہ پیش کرنے کے لیے ریہرسل کر رہے بچے کے پیر کے نیچے موجود ٹیبل اچانک کھسک گیا جس سے بچے کے گلے میں
سب سے بڑا دمدار ستارہ دریافت،2031 میں ہمارے قریب سے گزرے گا
پنسلوانیا: انسانی تاریخ میں سب سے بڑا دمدار ستارہ (کومٹ) دریافت ہوا ہے جو 100 سے 200 کلومیٹر وسیع ہے اور 2031 میں ہمارے نظامِ شمسی کے قریب سے گزرے گا۔ یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے پروفیسر گیری برنسٹائن اور ان کے پی ایچ ڈی شاگرد پیڈرو برنارڈینیلائی نے مشترکہ طور پر اسے دریافت کیا ہے اور اسی بنا پر
’نریندر مودی ہوں یا کوئی اور، کاروباریوں کے مطالبات ماننا پڑیں گے‘ وزیر اعظم کے بھائی کی صدائے احتجاج
ممبئی: وزیر اعظم نریندر مودی کے بھائی نے اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کر رہے کاروباریوں کے حق میں آواز بلند کی ہے۔ پرہلاد مودی نے کہا کہ جب تک مطالبات قبول نہیں کئے جاتے، کاروباریوں کو جی ایس ٹی (گُڈس اینڈ سروسز ٹیکس) ادا کرنا بند کر دینا چاہیئے۔ پرہلاد مودی نے صدائے احت
عوام کی جیب پر ایک اور مار: کل سے ’اے ٹی ایم‘ کے ذریعے پیسہ نکالنا مہنگا پڑے گا
نئی دہلی: اگست کے مہینے سے ہفتہ وار تعطیلات یا سرکاری چھٹیوں پر تنخواہ یا پنشن کی عدم ادائیگی کی کوئی پریشانی نہیں رہے گی یعنی اگر 30، 31 کو ہفتہ، اتوار یا کوئی اعلان شدہ چھٹی ہو تو بھی تنخواہ یا پنشن کھاتے میں آ جائے گی لیکن اے ٹی ایم سے کیش نکالنے پر صارفین کی جیب پر مار پڑے گی۔ یکم ا
یو پی سمیت پانچوں ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں ’او بی سی ریزرویشن‘ بنے گا ایشو، بی جے پی ابھی سے بنانے لگی ماحول!
مرکزی حکومت کی جانب سے حال ہی میں میڈیکل کالج میں یو جی اور پی جی کی پڑھائی میں او بی سی اور معاشی طور پر کمزور اعلیٰ ذاتوں کو ریزرویشن دینے کے فیصلے کے بعد سیاسی سرگرمی بڑھ گئی ہے۔ ایک بار پھر ریزرویشن کا ایشو سرخیوں میں ہے۔ ایسے میں اگلے سال اتر پردیش، اتراکھنڈ، گجرات، پنجاب، گوا جیسی ری
یدی یورپا تو گرانٹ نہیں لا سکے، کیا بومئی کو کامیابی ملے گی؟ سدارمیا کا سوال
میسور: کرناٹک اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اورسابق وزیراعلی سدارمیا نے سوال کیا ہے کہ جب سینئر بی جے پی لیڈر بی ایس یدی یورپا مرکز سے گرانٹ نہیں لاسکے، تو کیا جنتادل سے بی جے پی میں گئے وزیراعلیٰ بسوراج بومئی کے لئے ایسا کرپانا ممکن ہے؟ کانگریس کی ڈویژنل سطح کی میٹنگ میں حصہ لینے کے لئے ہفتہ کو م
بی جے پی ممبر پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر بابل سپریو نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا کیا اعلان، کہا : میں جارہا ہوں
نئی دہلی : بابل سپریو نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ سپریو نے سوشل میڈیا کے ذریعہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ۔ حالانکہ انہوں نے یہ واضح کیا کہ بی جے پی ہی ان کی پارٹی ہے ۔ بتادیں کہ وہ آسنسول سے بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ ہیں ۔ حال ہی میں وزیر اعظم مودی کی کابینہ میں ہوئے رد وبدل میں انہیں ہٹ
India extends international flights suspension to August 31
New Delhi, Jul 30 (IANS): India on Friday extended the suspension on international commercial flight operations till August 31. "In partial modification of circular dated June 26, 2020, the competent authority has further extended the validity of circular issued on the above subject... regarding
No dearth of funds for flood relief, says chief minister Bommai
Uttara Kannada, Jul 30 (IANS): Karnataka Chief Minister Basavaraj Bommai on Thursday said that the state government will stand up for the people who have suffered losses during floods in the state. After his day-long tour in flood-affected areas of Uttar Kannada district, ravaged due torrential r
مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے کوکن ریلیف کے لیے تعاون کی اپیل : کل جمعہ نماز بعد چادر وصولی کا ہوگا اہتمام
بھٹکل: 29 جولائی 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو/پریس ریلیز) انسانی آبادیوں پر قدرتی آفات کے نتیجے میں جو مصیبت آتی ہے مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل نے ایسے مصیبت زدگان کی امداد کے لیے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے اور تنظیم ریلیف کی ان خدمات سے ملک کے مختلف علاقوں کے لوگ مستفید ہوئے ہیں۔ اس بار ریاست کرناٹک س
مولانا انصار خطیب مدنی جماعت المسلمین بھٹکل کے نائب قاضی اول منتخب: نائب قاضی دوم و ناظم محکمہ شرعیہ کے لیے مولانا عبدالنورندوی کا انتخاب
بھٹکل: 29 جولائی2021 (پریس ریلیز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے استاذحدیث و تفسیر ، خطیب ملیہ مسجد اور بھٹکل و بیرون بھٹکل کے کئی اداروں کے ذمہ دار جناب مولانا انصار خطیب مدنی صاحب کو جماعت المسلمین بھٹکل کا نائب قاضی اول منتخب کیا گیا ہے۔ جماعت کی طرف سے جاری اخباری بیان میں کہا گیا ہے کہ کل 28 جولائ