Search results

Search results for ''


اب وہاٹس ایپ پر بھی حاصل کی جا سکے گی کویڈ ویکیسن کی سرٹی فیکٹ

نیو دہلی : 8  اگست،2021 (ایجنسی)  وہ جنہوں نے کویڈ ویکسین کا ٹیکہ لیا ہے اب وہ اپنی ویکیسن لی ہوئی سرٹی فیکٹ وہاٹس ایپ  کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کی جانکاری آج  مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈویا کے دفتر سے جاری  کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ اب تک جو لوگ ویکسین لیا کرتے تھے ان کو اپنی ویکسین کی سرٹی فی

بھٹکل کے ہیگل ندی میں نوجوان کی ڈوب کر ہوئی موت

بھٹکل: 8 اگست،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے جالی پٹن پنچایت حددو میں آنے والے علاقے ہیگل میں آج دوپہر وینکٹاپور ندی میں تیرنے گئے ایک نوجوان کی موت واقع ہوگئی ہے جس کی شناخت ہیگل کے رہنے والے  جینت راما گونڈا (17) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق جینت آج تیراکی کے لیے ہیگل کی ندی میں ات

کل 9 اگست کو ایس ایس ایل سی نتائج کا ہوگا اعلان: امتحان میں شریک تمام طلبہ کا کامیاب ہونا یقینی

بینگلورو: 8 اگست،2021 (پریس ریلیز ) کل 9؍اگست برو پیر سہ پہر 3:30 بجے ایس ایل ایل سی امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔جس کی اطلاع ریاست کے نو منتخب وزیر برائے بنیادی و ثانوی تعلیم بی سی ناگیش نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس مرتبہ ایس ایس ایل سی امتحان لکھنے والے تمام

Yediyurappa declines Bommai's decision to grant him cabinet status

Bengaluru, Aug 8 (IANS): A day after Karnataka accorded him the cabinet rank, B.S. Yediyurappa on Sunday requested Chief Minister Basavaraj Bommai to withdraw the same. In his nine-line letter written in Kannada to Bommai, Yediyurappa stated that he was content to receive legitimate benefits whic

NIA searches in Karnataka in Bangladeshi human trafficking case

Bengaluru, Aug 8 (IANS): The National Investigation Agency (NIA) has siezed documents and devices used for forging documents in a human trafficking case involving Bangladeshis. NIA had on Saturday conducted searches at two locations in Bengaluru City at the premises of a suspect, who is suspected

جانسن اینڈ جانسن کی سنگل ڈوز ویکسین کو ہندوستان میں ایمرجنسی استعمال کے لئے منظوری

نئی دہلی: امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی سنگل ڈوز کورونا ویکسین کو ہندوستان میں ہنگامی طور پر استعمال کرنے کی منظوری حاصل ہو گئی ہے۔ وزیر صحت منسکھ منڈاویا کی جانب سے ہفتہ کے روز ٹوئٹ کر کے یہ اطلاع فراہم کی گئی۔ جانسن اینڈ جانسن کی اس ویکسین سمیت ہندوستان میں کورونا ک

یومِ آزادی کے مدنظر سیکورٹی سخت، پولیس نے چپکائی 6 موسٹ وانٹیڈ دہشت گردوں کی تصویر

یوم آزادی کے پیش نظر دہلی سے لے کر کشمیر تک سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ دہلی میں لال قلعہ کے آس پاس کثیر تعداد میں سیکورٹی فورسز کو تعینات کر دیا گیا ہے اور سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ دہلی پولیس نے لال قلعہ کے آس پاس موسٹ وانٹیڈ دہشت گردوں کی تصویر پر مبنی پوسٹر چپکا دیئے ہیں۔ اس پوسٹر میں چھ

کرناٹک: بومئی حکومت کے وزرا میں قلمدانوں کی تقسیم، وزیر اعلیٰ نے فنانس اپنے پاس رکھا

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کے طور پر ذمہ داری سنبھالنے کے بعد بسوراج بومئی نے کایبنہ میں شامل 29 وزرا کو ان کے قلمدان سونپ دیئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بومئی نے فنانس کا قلمدان اپنے پاس رکھا ہے، جبکہ اراگا جیانیندر کو وزارت داخلہ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ بسوراج بو

نیرج چوپڑا نے جیتا گولڈ میڈل، جیولن تھرو کے اولمپک چمپئن بنے، ہندوستان کو ایتھلیٹکس میں پہلا میڈل

نئی دہلی: ہندوستان کے اسٹار جیولن تھروور نیرج چوپڑا (Neeraj Chopra wins Gold) نے ٹوکیو اولمپک میں گولڈ میڈل (Tokyo Olympics 2020) جیت کر تاریخ رقم کردی ہے۔ نیرج چوپڑا ایتھلیٹکس میں اولمپک تمغہ جیتنے والے پہلے ہندوستانی کھلاڑی ہیں۔ نیرج چوپڑا نے فائنل مقابلے میں 87.58 میٹر دور بھالا پھینک کر گولڈ میڈ

آج سے ریاست بھر میں رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک رہے گا کرفیو: سرحدی اضلاع میں ویک اینڈ کرفیو کا نفاذ

بینگلورو: 7 اگست،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ریاست میں کورونا کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے  حکومت نے ریاست بھر میں نائٹ کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ آج رات سے شروع ہوگا۔ حکومت کی طرف سے اس کی گائیڈ لائنس جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ کرفیو رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک نافذ رہے گا ۔ اسی

انچارج وزیر شیورام ہیبار سے ملاقات کے لیے جاتے وقت پی ڈبلیو ڈی انجنئیر کی کار حادثہ کا شکار: انجنئیر کی موقع پر ہی ہوئی موت دیگر چار زخمی

کاروار: 7 اگست،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج صبح کمٹہ کے بیلوگلی علاقے میں پی ڈبلیو ڈی انجنئر کی کار توازن کھونے سے پلٹا کھا کر کھائی میں جاگری جس کی وجہ سے سداپور تعلقہ میں  پی ڈبلیو ڈی  کے اسسٹنٹ ایکزیکیٹو انجنئیر کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ دیگر چار افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر

NIA raids in Bhatkal: Arrests one person over alleged ISIS links

Bhatkal: The National Investigation Agency (NIA) on Friday arrested one person after raiding two locations in Bhatkal, alleging he had links to ISIS leadership. The arrested accused has been identified as Jufri Jawhar Damudi, a resident of Bhatkal. According to the press statement issued by NI

بڑی خبر: ریاست میں 23  اگست سے اسکول اور کالج کو کھولنے کی اجازت: پہلے مرحلے میں ان طلبہ کو چلیں گے کلاسس

بینگلورو: 6 اگست،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں 23 اگست سے اسکول اور کالج کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دی جارہی ہے جس کی جانکاری وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی نے دی ہے۔ انہوں نے آج افسران کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ کے بعد میڈیا کو اس کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلے میں نویں، دسویں اور پی یو سی او

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بین مذاہب شادیوں کی مخالفت کی، مسلم والدین سے کی یہ بڑی اپیل

نئی دہلی : ملک میں لوجہاد لے کر چل رہی بحث اور ریاستی حکومتوں کے قوانین کے ذریعہ بین مذاہب شادیوں کو روکنے کی کوششوں کے درمیان آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بھی دوسرے مذہب میں شادی کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کا کہنا ہے کہ رجسٹری کے ذریعے شادی جذبات میں ہوتی ہے اور عموما ناکام ہوت

جمعہ کو میں لکھنؤ جا رہا ہوں، اس بار یو پی میں آر-پار کی لڑائی ہوگی: راکیش ٹکیت

اتر پردیش اسمبلی الیکشن سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ووٹروں کو لبھانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ ’پردھان منتری غریب کلیان یوجنا‘ کو لے کر بھی لوگ کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی یو پی الیکشن سے پہلے اپنی شبیہ بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ اس تعلق سے بھارتیہ کسا

ممتا بنرجی نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط، کورونا کے سنگین حالات کو لے کر کیا متنبہ

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی مرکزی حکومت کے ذریعہ ٹیکہ فراہمی میں اضافہ نہ کیے جانے کو لے کر انتہائی متفکر ہیں اور انھوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر کورنا کے سنگین حالات کا اندیشہ ظاہر کیا ہے اور متنبہ کیا ہے کہ اگر ٹیکہ فراہمی میں اضافہ نہیں کیا گیا تو مشکلات کا سامنا

Bad news for UAE pax: Rapid Covid testing facilities not ready at Mangaluru airport?

Dubai, Aug 5: UAE authorities have recently lifted the travel ban on six countries including India and allowed passengers from India, Pakistan, Sri Lanka, Nepal, Nigeria and Uganda from August 5 with some strict conditions. But UAE residents who are stuck in and around Mangaluru still need to wait t

مخدوم کالونی کے نوجوانوں کی طرف سے ماری کے بھکتوں کو پلایا گیا ٹھنڈا مشروب

بھٹکل: 5  اگست،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا کی صورتحال میں جہاں ہر ایک دوسرے سے دور بھاگ رہا ہےاور ہر آدمی کو اپنی پڑی رہتی ہے  وہیں مخدوم کالونی کے نوجوانوں نے اپنی سابقہ سالوں کی روایت کو برقرار رکھتے  ہوئے اس سال بھی ماری کے تہوار پر ماری کے بھکتوں کو ٹھنڈا مشروب پلایا ۔جسے برادران وطن اور پو