Search results
Search results for ''
News Categories
پاکستان کو لے کر پی ایم مودی کی ’دوہری پالیسی‘ سے کانگریس نے اٹھایا پردہ
14 اگست کی صبح وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ٹوئٹ کے ذریعہ ہند-پاک تقسیم کے درد کو ظاہر کیا اور نفرت و تشدد کی وجہ سے لاکھوں بہن-بھائیوں کی ہجرت اور ہلاکت پر افسوس کرتے ہوئے 14 اگست کو ’وِبھاجن وبھیشیکا اسمرتی دیوس‘ (تقسیم کے درد کو یاد کرنے والا دن) کی شکل میں منائے جانے کا اعلان کیا۔ اس ٹوئ
لال قلعہ کسی کی جاگیر نہیں، حکومت راستے مسدود کر کے کیا ثابت کرنا چاہتی ہے! راکیش ٹکیت
نئی دہلی: مرکز کے تین زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحد پر تقریباً 9 مہینے سے احتجاج کر رہے کسانوں نے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر کہیں نہیں جانے کا اعلان کیا ہے۔ کسانوں نے کہا کہ تمام کسان مظاہرین سرحد پر ہی جھنڈا لہرائیں گے۔ کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا کہ ہم کل کہیں کوچ نہیں کرنے والے، بلکہ ت
ریاستی سطح کے' کِک باکسنگ ' مقابلے میں بھٹکل کے طلبہ نے بکھیرا جلوہ: دو طلبہ قومی سطح کے لیے منتخب
بھٹکل: 12 اگست، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) میسور میں منعقد ریاستی سطح کے 'کِک باکسنگ' مقابلوں میں بھٹکل کے طلبہ نے اپنا جلوہ بکھیرتے ہوئے تین طلائی تمغوں ( گولڈ میڈل ) اور دو کانسے کے تمغوں(برونز میڈل) پر قبضہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بدھ کے روز میسور میں 18/سال سے اوپر والوں کے لیے منعقد اس مقا
Bhatkal students develop a solar-powered machine to clean beaches
Bhatkal: 12 August,21 (Bhatkallys News Bureau) A few final year students of the Mechanical department of Anjuman Technical College here have developed a solar-powered machine for cleaning beaches. Under the guidance of College's Prof Padmayya Naik, students Safwan, Arsalan, Muhammed Sariq, and Mu
کانگریس کا ٹوئٹر ہینڈل بھی لاک! پارٹی نے کہا- ’ہم لڑتے رہیں گے‘
نئی دہلی: ٹوئٹر نے حکومت کے زبردست دباؤ کے درمیان کانگریس کے کئی لیڈران کے ٹوئٹر اکاؤنٹ لاک کرنے کے بعد اب پارٹی کا اکاؤنٹ بھی لاک کر دیا ہے۔ کانگریس پارٹی نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے یہ اطلاع فرہم کی۔ کانگریس نے کہا کہ خواہ ہمارا ٹوئٹر اکاؤنٹ لاک کر دیا گیا ہو، لیکن ہم اپنی لڑائی جاری رکھیں
کنّور حادثہ: دردناک تصویر آئی سامنے، 15 لاشیں برآمد، کئی افراد اب بھی لاپتہ
ہماچل پردیش کے کنّور ضلع میں بڑے پیمانے پر زمین کھسکنے کے واقعہ کے بعد اب تک 15 لوگوں کی لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں، جب کہ 20 دیگر اب بھی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ ملبے میں دبے 200 میٹر کے دائرے میں پھنسے 20 سے زائد لوگوں کو نکالنے کے لیے کئی ایجنسیوں کی مدد سے بچاؤ مہم جاری ہے۔
اسرو کو بڑا جھٹکا! تکنیکی گڑبڑی کے سبب ’جی سیٹ‘ مشن ناکام
حیدرآباد: ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو) کو آج ایک بڑا دھکہ پہنچا ہے کیونکہ اس کا عصری جیو امیجنگ سٹلائیٹ (جی سیٹ1) مشن ناکام رہا۔ جیو سائکرونیوس سٹلائیٹ لانچ وہیکل۔ایف 10 (جی ایس ایل وی۔ایف 10) شیڈول کے مطابق صبح 5.43 بجے روانہ ہوا اور اس کو چھوڑنے کے اندرون دو منٹ آتشگیری کا دوسرا مرحلہ منصوبہ
ترک صدر افغانستان میں امن کے لیے طالبان سے ملاقات کے خواہاں
انقرہ: ترک صدر طیب اردگان نے افغانستان میں امن کے لیے طالبان سے ملاقات کا اشارہ دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ ترک حکام طالبان سے مذاکرات کے لیے کام کررہے ہیں تاہم میں خود طالبان لیڈر سے ملاقات کے لیے تیار ہوں، اس کے علاوہ قطر میں حکام سے ملاقات ہوئی جہاں ہم نے طالب
ڈاکٹر کفیل ’میڈیکل ایجوکیشن‘ کے دفتر سے منسلک، ہائی کورٹ کی پھٹکار کے بعد یوگی حکومت کا اقدام
الہ آباد: یوگی حکومت اور محکمہ صحت کو الہ آباد ہائی کورٹ کی پھٹکار لگنے کے بعد اب ریاست کا محکمہ صحت حرکت میں آ گیا ہے۔ اسی ضمن میں محکمہ نے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں بچوں کی موت کے بعد معطل چل رہے ڈاکٹر کفیل خان کو ڈائریکٹر میڈیکل ایجوکیشن سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل منیش گو
Dubai to extend validity of expired residence visas
Dubai: In a timely relief to expats from stuck in India and other countries due to Covid-related travel restrictions, Dubai has extended the validity of all expired residence visas for a month till December 9 Indications are that as per new norms, applicants need to reach Dubai before November 9
Photos: Navodesk showroom opens in Dubai
Dubai-based Eastland group recently celebrated the opening of its latest business venture - Navodesk - a premium furniture brand. The company hopes to provide turnkey fit-out solutions and transform workspaces with its innovative products. Providing insights about the concept, Mohammed Saim Da
انسٹاگرام شاپس کا صارفین کے لیے ایک اور مفید فیچر متعارف
سلیکان و یلی: انسٹاگرام شاپس نے اپنے پلیٹ فارم پر ای کامرس صارفین کومزید راغب کرنے کے لیے پہلی بار اشتہارات کی آزمائش شروع کردی ہے۔ انسٹاگرام اپنے پلیٹ فارم کو ای کامرس بزنس کے لیے زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے اور اب اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم انسٹ
جنتر منتر متنازعہ نعرہ بازی معاملہ: گرفتار بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے کو ملی ضمانت
جنتر منتر پر ایک خاص طبقہ کے خلاف متنازعہ نعرہ بازی کے الزام میں گرفتار بی جے پی کے سابق ترجمان اشونی اپادھیائے کو آج اس وقت بڑی راحت ملی جب دہلی کی ایک ذیلی عدالت نے 50 ہزار کے مچلکے پر انھیں ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا۔ بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے سمیت چھ لوگوں کو منگل کے روز دہلی پولیس ن
زوردار ہنگامہ آرائی کے دوران راجیہ سبھا غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی، خاتون اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ بدتمیزی کا الزام
راجیہ سبھا میں اپوزیشن پارٹی لیڈران کے ذریعہ مختلف ایشوز کو لے کر مرکزی حکومت سے سوال کیا جا رہا تھا اور اس درمیان کافی ہنگامہ ہوا۔ کئی بار ایوان کی کارروائی ملتوی کرنی پڑی اور دیر شام جب ہنگامہ کافی بڑھ گیا تو ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ اس درمیان اپوزیشن پار
اگست کی 16 تاریخ سے ریاست میں شروع ہورہے ہیں پی یو سی کے کلاسس: ایس ایس ایل سی کے جوابی پرچوں کی دوبارہ جانچ نہیں ہوگی
بینگلورو: 11 اگست، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) پی یو ایجوکیشن بورڈ نے تعلیمی اداروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے ریاست بھر میں 16 /اگست سے پی یو سی کے لیے کلاسس شروع کرنے کی بات کہی ہے۔ محکمہ کے مطابق اب ایس ایس ایل سی کے نتائج بھی سامنے آچکے ہیں جس میں پرائیوٹ طلبہ کو چھوڑ کر تمام طلبہ کامیاب ہوچکے
ذات پر مبنی مردم شماری: لالو پرساد کے بیان سے مودی حکومت کو لگ سکتا ہے جھٹکا
ذات پر مبنی مردم شماری کو لے کر مرکز کی مودی حکومت پر دباؤ لگاتار بڑھتا جا رہا ہے۔ ایک طرف بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر ان سے بات چیت کا وقت مانگا ہے تاکہ انھیں ذات پر مبنی مردم شماری کے فوائد بتائے جا سکیں، اور دوسری طرف لالو پرساد نے بھی مرکز کے ذریعہ
ایک سال میں بن کر تیار ہو جائے گی پارلیمنٹ کی نئی عمارت: لوک سبھا اسپیکر
نئی دہلی: ملک کا نیا پارلیمنٹ ہاؤس آزادی کی 75 ویں سالگرہ یعنی اگلے سال 15 اگست سے پہلے تیار ہونے کا امکان ہے۔ ایوان زیریں لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا سے ایوان زیریں غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی ہونے کے بعد پریس کانفرنس میں جب اس کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ نئی پارلیمنٹ کی عمارت کا
سعودی اقامہ رکھنے والے غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت
ریاض: سعودی حکومت نے اصلاحات کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے سعودی اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو مملکت میں جائیداد خریدنے کی اجازت دے دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے جائیداد خریدنے کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیںِ جس کے مطابق جائیداد خریدنے کے لیے اقامہ درست اور تجدید شدہ ہونا