Search results
Search results for ''
News Categories
ہندوستان بھر میں 21 جولائی کو ہوگی عیدالاضحی
نیو دہلی: 11 جولائ 21 (ذرائع) نئی دہلی : ہندوستان میں ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا ہے اور 21 جولائی کو عید الاضحی ہوگی ۔ ملک کی مختلف رویت ہلال کمیٹیوں نے چاند نظر آنے کی تصدیق کردی ہے ۔ رویت ہلال کمیٹیوں کے مطابق اتوار کو ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا ہے اور پیر کو یکم ذی الحجہ ہے ۔ نیز 21 جولا
واٹس ایپ نے ہائی ریزولیشن تصویر بھیجنے کا مسئلہ حل کردیا

سلیکان ویلی: چاہے اسمارٹ فون کا کیمرہ 64 میگا پکسل ہو یا 108 میگا پکسل، واٹس ایپ صارفین ہمیشہ یہی شکوہ کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ وہ کسی دوسرے کو اپنی ہائی ریزولیشن تصاویر نہیں بھیج سکتے۔ ’’ڈبلیو اے بی ٹا انفو‘‘ ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ اپنے صارفین کی بڑی پریشانی کو حل کرنے کے لیے کام کر رہا
کشمیر میں این آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں، مدرسہ 'سراج العلوم' سری نگر کے چیئرمین سمیت کئی افراد گرفتار
سری نگر: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے اتوار کو وادی کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں کی ہیں۔ ان چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران کئی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار شدگان میں سری نگر میں قائم مدرسہ 'سراج العلوم' کے چیئرمین بھی شامل ہیں۔ سرکاری ذرا
رکن اسمبلی کے ہاتھوں بھٹکل منی ودھان سودھا میں محکمہ اقلیتی بہبود کے نئے ایڈمنسٹریٹیو دفتر کا افتتاح

بھٹکل: 11 جولائ 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) رکن اسمبلی سنیل نائک کے ہاتھوں کل بروز سنیچر بھٹکل کےمنی ودھان سودھا میں محکمہ اقلیتی بہبود کے ایڈمنسٹریٹیو آفیسر کے نئے دفتر کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منی ودھان سودھا کے ذریعے عوام کو ایک ہی چھت کے نیچے تمام سرکاری خدم
امت شاہ کا احمد آباد دورہ، پولیس نے لوگوں سے کہا ’کھڑکیاں، دروازے بند رکھیں‘

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ گجرات کے تین روزہ دورہ پر ہیں اور آج انھوں نے احمد آباد میں کئی ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ انھوں نے احمد آباد کے ویجل پور میں ایک کمیونٹی ہال کا بھی افتتاح کیا، لیکن اس جگہ کے لوگوں سے کی گئی پولیس محکمہ کی اپیل نے سبھی کو حیرت میں ڈال رکھا ہے۔ دراصل سیکورٹی اسب
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ یدی یورپا پر بدعنوانی کے سنگین الزامات، کانگریس نے استعفیٰ طلب کیا
نئی دہلی: کرناٹک کے سابق پالیوشن کنٹرول بورڈ کے چیئرمین کی جانب سے یہ الزامات عائد کئے جانے کے بعد کہ ان پر تقرری کے لئے رشوت دینے کا دباؤ ڈالا گیا، کانگریس پارٹی نے اتوار کے روز کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کا استعفیٰ طلب اور بدعنوانی کے اس واقعہ کی جوڈیشیل تفتیش کرائے جانے کا م
شیموگہ سے مرڈیشور تفریح کے لیے پہنچے دو سیاح ڈوب کر ہلاک

بھٹکل: 11 جولائی 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرڈیشور مندر میں پوجا پاٹ کے بعد سمندری لہروں کا لطف لینے سمندر میں اترے شیموگہ کے چار سیاحوں میں سے دو سیاح ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں جس میں سے ایک کی لاش بر آمد کر لی گئی ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ مرنے والوں کی شناخت منجوناتھ (26) اور منی کانت (32) کی حی
بھٹکل نور مسجد کے قریب پیش آیا سڑک حادثہ : مدینہ کالونی کا عبدالقادر اشتیاق جاں بحق

بھٹکل: 11 جولائی 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل نور مسجد کے قریب آج صبح تقریباً 12:00 بجے ایکٹیوا اسکوٹر اور لاری کے درمیان پیش آئے سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی ہے جس کی شناخت مدینہ کالونی جامعہ آباد روڈ کے رہنے والے عبدالقادر اشتیاق (43) کی موت واقع ہوگئی ہے۔ اطلاع کے مطابق مرحوم عبدال
پابندیوں میں نرمی ، لیکن پروٹیکشن میں نہیں : ہل اسٹیشنوں پر بڑھتی بھیڑ سے ریاستی سرکاروں کی تشویش میں اضافہ

نئی دہلی : مرکزی داخلہ سکریٹری اجے بھلا نے ہل اسٹیشنوں اور دیگر سیاحتی مقامات پر کورونا سے متعلق پروٹوکول نہیں اپنائے جانے کے معاملہ پر ہفتہ کو تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وبا کی دوسری لہر ابھی پوری طرح سے ختم نہیں ہوئی ہے ۔ وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ داخلہ سکریٹری نے ہل اسٹیشنوں اور دیگ
تمل ناڈو: لاک ڈاؤن میں 19 جولائی تک توسیع، پابندیوں میں اضافی رعایات
چنئی: تمل ناڈو میں کورونا کے معاملے کم ہونے کے باوجود ریاستی حکومت کسی بھی طرح کی غفلت نہیں برتنا چاہتی، لہذا ایم کے اسٹالن کی حکومت نے لاک ڈاؤں میں 19 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔ تاہم پابندیوں میں اضافی رعایات بھی فراہم کی گئی ہیں۔ نئی ہدایات کے مطابق ہوٹل، چائے کی دکانیں، بیکری، سڑک کے کنار
قطر کا 12 جولائی سے سیاحتی ویزے بحال کرنے کا فیصلہ

قطر کی حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے بعد 12 جولائی سے سیاحتی و فیملی ویزے بحال کرنے کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق قطرمیں کورونا کے باعث اب تک کل اموات 598 ہوچکی ہیں جبکہ 2لاکھ 23 ہزار31کوروناکیسزاب تک رپورٹ ہوئے ہیں۔ رواں برس اپریل میں قطرمیں داخل ہونے والے پاکستانیوں کے لیے نئی
بھٹکل و اطراف میں کہیں پر بھی نہیں دیکھا گیا ذی الحج کا چاند: 21 جولائی کو ہوگی عیدالاضحیٰ

بھٹکل: 10 جولائی،21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل و اطراف میں کہیں سے بھی رؤیت ہلال ثابت نہ ہونے پر بھٹکل کے قاضی صاحبان نے کل 30 ذی القعدہ ہونے کی جانکاری دی ہے۔ اس حساب سے دیکھا جائے تو 12 جولائی پیر کو ذی الحج کی پہلی تاریخ ہوگی اور بھٹکل و اطراف میں عیدالاضحیٰ کا آغاز 21 جولائی،2021 بروز بدھ سے
کورونا کے بعد ’زیکا‘ کا خطرہ: جانیں اس کی علامات، علاج اور دیکھ بھال کے طریقے

ملک میں ابھی کورونا کی وبا کا زور کم نہیں ہوا کہ ایک اور وبا زیکا کے پھیلنے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ کیرالہ میں اب تک 14 افراد میں زیکا وائرس کی تصدیق کی جا چکی ہے اور ریاست میں اس نئی وبا کے حوالہ سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ایسے حالات میں یہ ضروری ہے کہ زیکا کی وبا کی علامات، اس کے پھیلنے
’22 جولائی سے 200 مظاہرین پارلیمنٹ کے نزدیک احتجاج کریں گے‘ راکیش ٹکیت کا اعلان
نئی دہلی: کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے اعلان کیا ہے کہ 22 جولائی سے شروع ہونے جا رہے مانسون اجلاس کے دوران پالیمنٹ کے پاس 200 مظاہرین احتجاج کریں گے اور حکومت کے خلاف آواز بلند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مودی حکومت بات چیت کرنا چاہتی ہے تو کسان بھی تیار ہیں۔ راکیش ٹکیت نے ک
ایک بچے والوں کو فائدہ، دو سے زیادہ پر سزا، یوپی میں آبادی کنٹرول قانون کا مسودہ تیار
نئی دہلی: اترپردیش کی یوگی حکومت نئی آبادی پالیسی (New Population Policy) لانے کی تیاری میں ہے۔ اترپردیش میں نئے آبادی کنٹرول قانون کو لے کر ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے۔ مجوزہ قانون کے تحت دو سے زیادہ بچوں کے والد کو کسی بھی سرکاری سبسڈی یا کسی فلاحی اسکیموں کا فائدہ نہیں ملے گا۔ اس کے علاوہ ایسے شخص ک
کیرالہ میں زیکا وائرس کے پہلے معاملے کی تصدیق، اب تک 10 افراد متاثر
ترواننت پورم: ملک ایک طرف جہاں کورونا وائرس کی وبا سے جوجھ رہا ہے وہیں دوسری طرف کیرالہ میں ایک اور خطرناک زیکا وائرس نے دستک دے دی ہے۔ کیرالہ میں جمعرات کے روز زیکا وائرس کے پہلے معاملے کی تصدیق کی گئی۔ نیوز 18 کی رپورٹ کے مطابق یہاں کے 19 افراد کے نمونے پونے میں واقع نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف
اب کرناٹک میں مالک مکان دو ماہ سے زیادہ کا کرایہ اڈوانس نہیں لے سکیں گے؟

مرکز کا ماڈل کرایہ داری قانون ریاست میں بھی نافذ کرنے پر غور بینگلورو: 9 جولائی 21 (سالار نیوز/بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر برائے مال گذاری آر۔اشوک نے کل کہا کہ مرکز کے ماڈل ٹیننسی ا یکٹ کور یاست کرناٹک میں بھی اپنانے ریاستی حکومت غور کر رہی ہے ۔ مالک مکا ن اور کرایہ داروں کے درمیان پیدا ہو
نئی مرکزی کابینہ کی پہلی میٹنگ میں لیے گئے کئی اہم فیصلے، ہیلتھ پیکیج کا بھی اعلان
مرکزی کابینہ میں بدھ کے روز عمل میں آئی بڑی تبدیلی کے بعد آج شام وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں نئی کابینہ کی میٹنگ ہوئی۔ جمعرات کے روز ہوئی اس ورچوئل میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لیے گئے جس کے تعلق سے میٹنگ ختم ہونے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے تفصیلی جانکاری دی۔ انھوں ن