Search results

Search results for ''


کوکن کے اضلاع میں بھاری بارش کے بعد بھر گیا پانی: امدادی ٹیمیں راحت کاری میں مصروف۔ دعاؤوں کی اپیل

ندی اور ڈیم کے بہہ جانے کے بعد مہاراشٹر کے چیپلون میں شدید سیلاب آیا ممبئی: ریاست کے کوکن خطے میں لگاتار بارش کے باعث آئے سیلاب کی وجہ سے املاک کو زبردست نقصان پہنچا ہے جس کے بعد مہاراشٹر کے متعدد اضلاع میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ بارش کا سلسلہ بدستور جاری رہنے کے ساتھ ہی ریاست سے آبشار ک

وزیر اعلیٰ یڈی یورپا نے خود دیا اشارہ: 26 جولائی کو ایڈی یورپا کا استعفی!

بنگلورو- 22 جولائی،2021 (ذرائع ) کر نائک کی دوسال پرانی بی جے پی حکومت میں قیادت کی تبدیلی اب طے نظر آ رہی ہے۔ وزیر اعلی بی ایس ایڈی یورپا نے جمعرات کے روز اس بات کی تصدیق کر دی کہ وہ مستعفی ہونے والے ہیں۔ انہوں نے اشارہ دیا کہ 26 جولائی کو وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔ اخباری نمائندوں سے بات

کیا آپ ’اضاحی‘ سے واقف ہیں؟ 27 ممالک ہوتے ہیں قربانی کے گوشت سے مستفید

ریاض: سعودی عرب میں اضاحی پروگرام کے تحت قربانی کا گوشت 27 ممالک میں بھیجا جاتا ہے۔ اضاحی پروگرام ہر سال کی طرح امسال بھی جاری ہے جس میں قربانی کا گوشت مملکت کے دور دراز علاقوں سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک میں بھیجا جارہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ پروگرام 1983 میں شروع کیا گ

پنجاب کانگریس میں رسہ کشی پر بریک! سدھو کی تاجپوشی میں شریک ہوں گے کیپٹن امریندر سنگھ

چنڈی گڑھ : پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نومنتخب پنجاب کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو کی تاجپوشی کی تقریب میں کل ممکنہ طور پر شرکت کریں گے۔ وزیراعلیٰ کے میڈیا مشیر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کیپٹن امریندر سنگھ نے کانگریس کے تمام ایم ایل اے، ممبران پارلیمنٹ اور پارٹی کے سینئر کارکنوں کو پنجاب بھو

کسان تحریک: پارلیمنٹ احاطہ میں کانگریس کا مظاہرہ، راہل بولے ’ہم متحد کھڑے ہیں‘

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعرات کو تین نئے زرعی قوانین کی منسوخی کے کسانوں کے مطالبات پر پارلیمنٹ احاطہ میں کسانوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کی۔ راہل گاندھی نے پارٹی کے کئی اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ پارلیمنٹ احاطہ میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کے پاس مظاہرہ کیا

ہندوستان میں جلدہی دوبارہ متعارف ہوگاٹک ٹاک،شارٹ ویڈیوایپ نے بدل دیاہےاپنانام؟

ہندوستان میں جلدہی دوبارہ متعارف ہوگا ٹک ٹاک، شارٹ ویڈیو ایپ نے بدل دیاہے اپنا نام؟شارٹ ویڈیو ایپ ٹِک ٹاک (TikTok) اب ہندوستان میں ٹک ٹاک (TickTock) کے نام سے دوبارہ لانچ ہوگا۔ ٹک ٹاک کی نئی ٹریڈ مارک ایپلی کیشن نے اس بات کا اشارہ دیا ہے۔ ٹِپسٹر مکول شرما (Mukul Sharma) کے مطابق ٹک ٹاک کے تحت بائی ڈ

سعودی عرب: مسجد الحرام کے اندر پہلی بار خاتون سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کی تاریخ میں پہلی بار خواتین سیکورٹی اہلکار مسجد کے اندر حفاظتی ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں۔ خانہ کعبہ کی حفاظت کے لئے تعینات خواتین حفاظتی اہلکار میں مونا نامی خاتون بھی شامل ہے جس کا کہنا ہے کہ اس نے اپنے مرحوم والد کی زندگی اور پیشے سے متاثر ہو کر اسلام کے سب سے مقدس مق

سپریم کورٹ پہنچا ’پیگاسس معاملہ‘، ایس آئی ٹی سے جانچ کا مطالبہ، پی ایم مودی اور سی بی آئی کو بنایا گیا فریق

پیگاسس جاسوسی واقعہ ہندوستانی جمہوریت، عدلیہ اور ملک کی سیکورٹی پر سنگین حملہ ہے، اس لیے اس معاملے کی عدالتی نگرانی میں خصوصی جانچ ٹیم (ایس آئی ٹی) کے ذریعہ غیر جانبدارانہ جانچ کی جانی چاہیے۔ یہ مطالبہ وکیل ایم ایل شرما کے ذریعہ سپریم کورٹ میں جمعرات کو داخل ایک عرضی میں کیا گیا ہے۔ قابل ذک

میڈیا گروپ پر چھاپہ ماری سے ناراض لوگ بولے ’سچ سے ڈرتی ہے مودی حکومت‘

انکم ٹیکس محکمہ نے ’بھارت سماچار‘ نیوز چینل کے دفاتر اور اس کے پروموٹروں کے ساتھ ساتھ پرنسپل ایڈیٹر کی رہائشوں پر چھاپہ ماری کی ہے۔ اس تعلق سے جانکاری میڈیا گروپ دینک بھاسکر پر چھاپہ ماری کی خبروں کے بعد سامنے آئی ہے۔ مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، دہلی، راجستھان اور گجرات میں کئی شہروں میں ٹیکس

بھٹکل میں عید قرباں کا ہوا آغاز:جمعہ مساجد میں دوگانہ کے بعد اللہ کے حضور پیش کی گئی قربانی

بھٹکل: 21 جولائی 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل و اطراف میں عید الاضحی کا پہلا دن مکمل ہوچکا ہے اورریاست بھر میں  مسلمان پر امن طور  پر عید قرباں منا رہے ہیں۔ بھٹکل میں اعلان کے مطابق آج تمام جمعہ و جامع مساجد میں عید کی دوگانہ ادا کی گئی  جس کے بعد ائمہ کرام نے قربانی کا اصل پیغام یاد دلاتے ہوئے

عید قرباں کا مقصد مسلمانوں میں ایثار و قربانی کا جذبہ پیدا کرنا ہے!: مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی

حضرت مولانا رابع حسنی ندوی صاحب کی زیر صدارت مرکز تحفظ اسلام ہند کے ہفت روزہ کانفرنس کی اختتامی نشست کا انعقاد!مولانا عمرین محفوظ رحمانی اور مولانا ابو طالب رحمانی کا خصوصی خطاب! بنگلورو، 20جولائی،2021 (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام گزشتہ ایک ہفتے سے جاری عظیم الشان آن لائن ہفت ر

بھٹکل میں کل سے ہورہا ہے عیدالاضحی کا آغاز: اس طرح سے ہیں جمعہ مساجد میں نماز عید کے اوقات

بھٹکل: 20 جولائی 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل و اطراف میں کل عیدالاضحی کا پہلا دن ہے۔ ریاستی حکومت کی طرف سے عیدگاہ میں نماز کرنے کی ممانعت اور بارش کو دیکھتے ہوئے عیدگاہ انتظام کمیٹی نے بھٹکل کی تمام جمعہ مساجد میں عید کی دوگانہ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عیدگاہ انتظام کمیٹی سے ملی تفصیلات کے مط

سعودی عرب سے ہزاروں غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کی تیاری

ریاض: سعودی عرب نے اقامہ، رہائش اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث ہزاروں غیرملکیوں کو گرفتار کیا ہے جن میں سے متعدد کو ملک بدر کردیا جائے گا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں گرفتار ہونے والے کئی غیرملکی ڈی پورٹ ہوں گے۔ سعودی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آپریشن کلین سوئپ کے تحت ا

مکمل خطبہ حج 2021: اللہ کی طرف سے آزمائش آتی ہے تو صبر کرنا زمین کی خوبصورتی ہے

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں حج کے موقع پر شیخ بندر بن عبد العزیز بلیلہ نے مسجد نمرہ میں 9 ذی الحج کو خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کی طرف سے جب آزمائش آتی ہے تو اس پر صبر کرنا زمین کی خوبصورتی ہے۔ سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے عازمین میدان عرفات میں پہنچے تھے، جہاں

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بیشتر ملکوں میں منائی جارہی ہے آج عیدا لاضحیٰ

ریاض : 20 جولائ 21 (ذرائع) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، جاپان، انڈونیشیا، کینیڈا، امریکا اور برطانیہ سمیت مختلف یورپی ملکوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ مسجد الحرام، مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی، مدینہ منورہ میں کورونا وبا سے متعلق احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے نمازِ عید ادا کی جاچکی ہے جبکہ پ

تنظیم ہال میں این آر آئیز کے لیے منعقد خصوصی ویکسنیشن کیمپ میں 311 افراد نے لگوایا  ویکسین کا دوسرا ڈوز

بھٹکل : 20 جولائی، 2021 (بپریس ریلیز ) مجلس اصلاح و تنظیم میں پیر کے روز صبح 9.30 بجے سے شام تک این آر آئیز کے لئے دوسرا ڈوز دینے خصوصی ویکسینیشن کیمپ منعقد کیا گیا تھا جس میں جملہ 311 افراد نے اپنے ویکیسن کا دوسرا ڈوز لگوایا۔ تنظیم کے میڈیا کو آر ڈنیٹر داکٹر محمد حنیف شباب صاحب نے اس کی جانکاری

کل  ساڑھے چار بجے پی یو سی دوم کے نتائج کا ہوگا اعلان: وزیر تعلیم سریش کمار کا بیان۔ اس طرح سے جانیں اپنا رجسٹر یشن نمبر

بینگلورو: 19 جولائی، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر برائے پرائمری و ثانوی تعلیمات سریش کمار نے آج کہا ہے کہ پی یو سی دوم کا نتیجہ کل 04:30 بجے   شائع کیا جائے گا ۔ یہاں اخباری نمائندوں سےبات کرتے ہوئے وزیر تعلیم سریش کمار نے کہا کہ کل 04:30 بجے محکمہ تعلیم  کی ویب سائٹ  (http://pue.kar.nic

ایس ایس ایل سی امتحانات کا ہوا آغاز: مکمل احتیاطی تدابیر کے ساتھ بھٹکل تعلقہ میں 2492طلبہ نے کی امتحان میں شرکت۔ آٹھ طلبہ غیر حاضر

بھٹکل: 19 جولائ 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ریاست بھر کے ایس ایس ایل سی طلبا ء کے لئے کووڈ کے خطرہ کے درمیا ن سخت پابندیوں کے ساتھ دو روزہ امتحان کا آج سے آغاز  ہوگیاہے۔ اس امتحان کے لئے ریاست  میں 4885امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں اور ہر ایک مرکز میں کووڈ۔19ضابطہ کی سختی سے پابندی کی جا رہی ہے۔ خیا ل