Search results

Search results for ''


بڑی خبر:  سابق وزیر داخلہ بسوراج بومائی کو چنا گیا ریاست کا نیا وزیر اعلیٰ

بینگلورو: 27 جولائ 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سابق وزیر داخلہ بسوراج بومائی کو آج ریاست کرناٹک کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ ان کے نام پر منظوری آج بینگلورو کے ایک ہوٹل میں پارٹی لیسجلیچر کی نشست میں ہوئی۔ بسوراج بومائی اس سے قبل حکومت کے بہت سے اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔  وہ سابق

بغیر ویکسی نیشن کے سعودی عرب میں سرکاری جگہوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں داخلہ بند

سعودی عرب میں ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف سختی کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے جس کے مطابق مملکت میں مقیم جن غیر ملکیوں اور سعودی شہریوں نے اب تک ویکسین نہیں لگوائی ہے انہیں یکم اگست 2021 سے سرکاری جگہوں میں داخلے، تقریبات میں شرکت اور پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کر

مجلس اصلاح و تنظیم  میں این آر آئیز کے لیے ویکسین کیمپ کا کامیاب انعقاد: 387 /افراد نے لگوایا ٹیکہ

بھٹکل : 27 جولائ 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج بروز منگل تنظیم ہال  میں صبح 9.30 بجے سے شام تک صرف  این آر آئیز کے لئے جو خصوصی ویکسینیشن کیمپ منعقد کیا گیا تھا، وہ الحمدللہ کامیابی کے ساتھ اختتام  کو پہنچا۔ اطلاع کے مطابق اس کیمپ سے جملہ  387  افراد نے استفادہ کیا اور تنظیم ہال میں اپنا فرسٹ اور سی

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کردیا

تل ابيب: اسرائیل نے عامر حائیک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیرمقرر کردیا جو اب ابوظہبی میں موجود اسرائیل کے خصوصی ایلچی کی جگہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلپید نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے متحدہ عرب امارات میں پہلے سفیر کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔ عا

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس: پیگاسس معاملہ پر حزب اختلاف کا ہنگامہ، دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی

نئی دہلی: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس لگاتار ہنگامہ کی نذر ہو رہا ہے اور حزب اختلاف کے ارکان پیگاسس سمیت کئی مسائل پر بحث کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ دو دن کی چھٹی کے بعد پیر کے روز جیسے ہی پارلیمنٹ کی کارروائی کا آغاز ہوا تو حزب اختلاف کے ارکان پھر سے ہنگامہ کرنے لگے۔ ہنگامہ آرائی کے دوران راجیہ س

کسان تحریک: کھیت بیچنے پر مجبور کروگے تو ٹریکٹر پارلیمنٹ میں چلے گا! راہل گاندھی کا اعلان

نئی دہلی: زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کو 8 مہینے مکمل ہونے کے موقع پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی احتجاج درج کراتے ہوئے ٹریکٹر چلا کر پارلیمنٹ پہنچے۔ راہل گاندھی کے ہمراہ ٹریکٹر پر رندیپ سرجے والا، بی وی سرینواس اور دیپیندر پڈا سمیت کئی لیڈران نظر آئے۔ اس دوران سرجے والا اور سر

کرگل فتح کے 22 سال مکمل، شہید جوانوں کی قربانیوں کو پیش کیا گیا خراج عقیدت

جموں و کشمیر: کرگل جنگ  میں فتح کے 22 برس مکمل ہونے پر آج جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر تقاریب کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر کرگل جنگ میں شہید ہوئے فوجی افسران اور جوانوں کی قربانیوں کو یاد کیا گیا اور انہیں خراج و عقیدت پیش کیا گیا۔ وجے دوس کے موقع پر دراس میں قائم کرگل وار میموریل پر ایک تقریب کا ا

آسام اور میزورم میں سرحدی کشیدگی، آسام کے 6 پولیس جوانوں کی گئی جان، جانیں اب تک کیا کیا ہوا

نئی دہلی: آسام اور میزورم میں سرحد کو لے کرتنازعہ مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کشیدگی میں اب تک 6 آسام پولیس کے جوان جان گنوا چکے ہیں۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی اس موضوع کو جلد از جلد حل کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔ پیر کے روز میزورم کے وزیر ا

مجلس اصلاح و تنظیم میں کل این آر آیز کے لیے منعقد ہورہا ہے ویکسنیشن کیمپ: جانیں اس کیمپ کی تفصیلات

بھٹکل: 26 جولائی 21  (پریس ریلیز) مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی طرف سے کل 27 جولائی،2021 منگل کے روز تنظیم ہال میں کورونا ویکسنیشن کیمپ منعقد ہورہا ہے جس میں صرف این آر آئیز کو ہی پہلا اور دوسرا ڈوز دیا جائے گا۔ تنظیم کے میڈیا کو آر ڈںیٹر  ڈاکٹر محمد حنیف شباب صاحب سے ملی جانکاری کے مطابق یہ کیمپ ص

ایڈی یورپا اپنے عہدے سے ہوئے مستعفی: نیا وزیر اعلیٰ چنے جانے تک  عہدے پر رہیں گے برقرار

بینگلورو: 26 جولائی، 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ریاست کرناٹک میں دو سال  تک وزیر اعلیٰ کی کرسی پر فائز رہنے والے78 سالہ بی ایس  یڈی یورپا نے آخر کار آج گورنر کو اپنا استعفی سونپتے ہوئے کرسی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے آج ظہرانے کے بعد راج بھون پہنچ کر گورنر تاور چند گہلوت  کو استعفی پیش

اپنے ملک کا خود دفاع کرسکتے ہیں امریکا کی ضرورت نہیں رہی، وزیراعظم عراق

بغداد: عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الخادمی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ اب خود لڑ سکتے ہیں اس لیے امریکی فوج کی ضرورت نہیں رہی۔ عالمی خبر رساں ادارے ’’اے پی ‘‘ کو انٹرویو میں عراقی وزير اعظم مصطفیٰ الخادمی نے ملک کی اہم پالیسیوں اور امریکا سے تعلقات کے حوالے سے اہم گفتگو کی۔ یہ انٹرویو عراقی وزیراع

میڈیا اداروں پر انکم ٹیکس کے چھاپے کی مخالفت میں خون سے لکھا صدر جمہوریہ کے نام خط

پریاگ راج: اترپردیش کے ضلع پریاگ راج میں میڈیا نمائندوں نے صدرجمہوریہ کے نام خون سے خط لکھ کر میڈیا نمائندوں پر حملے و میڈیا اداروں کے دفاتر پر آئی ٹی کے چھاپے ماری کی کارروائی کے خلاف اپنا احتجاج درج کرایا ہے۔ پریاگ راج کے پرنٹ و الکٹرانک میڈیا سے وابستہ میڈیا نمائندوں نے سول لائنس واقع پتھ

خوشخبری: یکم محرم 1443ھ سے بیرون سعودی عرب کے عازمین عمرہ  کے لیے کھولا جارہا ہے عمرہ سیزن

جدہ: 25 جولائ 21 (ذرائع) قومی کمیٹی برائے حج وعمرہ کے رکن ھانی علی العمیری نے بتایا ہے ’’کہ سعودی حکومت نے یکم محرم 1443ھ سے بیرون سعودی عرب کے معتمرین کے لئے عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘‘ اس مقصد کے لیے بیرون ملک سے متعمرین کے استقبال اور مسجد حرام میں نمازوں کی ادائی کا شیڈول ترتیب دینے ک

مہاراشٹر: مہاد میں تودہ گرنے کے مقام سے مزید 8 لاشیں برآمد

تھانے: تھانے ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (ٹی ڈی آر ایف) نے مہاد کے گاؤں تلئے میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائڈ کے واقعہ کے بعد ایک وسیع امدادی اور تلاشی مہم کی کارروائی کے دوران مزید 8 لاشیں برآمد کی ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 52 ہوگئی۔ 22 جولائی کو شدید بارش کی وجہ سے گاؤں کے لوگوں کو لین

کرناٹک : یدی یورپا آج دے سکتے ہیں استعفی ، پرہلاد جوشی اور نرانی وزیراعلی کی ریس میں سب سے آگے

بنگلورو : کرناٹک میں گزشتہ کافی وقت سے قیادت کی تبدیلی کی بحث کے درمیان آج ریاست کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا اپنے عہدہ سے استعفی دے سکتے ہیں ۔ یدی یورپا کے بعد کرناٹک کا اگلا وزیر اعلی کون ہوگا ، اس کو لے کر بی جے پی اعلی قیادت نے ابھی تک کسی نام کا اعلان نہیں کیا ہے ۔ حالانکہ وزیر اعلی یدی یورپا

اگست کی 2 تاریخ سے ریاست بھر میں پرائمری اسکول کھولنے کی اجازت

ماہرین کی کمیٹی سے سفارش ملنے کے بعد حکومت کی طرف سے تیاریوں کا آغاز بنگلورو: 23 جولائی ( سالار نیوز ) کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ دیڑھ سال سے بند پڑے پرائمری اسکولوں کو کھول دینے کے لئے ریاستی حکومت کو ماہرین کی کمیٹی نے سفارش کر دی ہے اور کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کے مرحلہ کی شروعات پرائمر

شہر کے اہم مسائل پر ضلع  ڈپٹی کمشنر کے ساتھ تنظیم وفد کی ملاقات

کاروار: 24 جولائ 21 (پریس ریلیز) مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے ذمہ داران پر مشتمل ایک وفد نے 13 جولائی2021 بروز منگل ضلع کے ڈپٹی کمشنر مسٹر ملئی مہیلن سے ان کے دفتر پہنچ کر ملاقات کی  اور شہر کے چند اہم مسائل کے حل کی طرف ان کی توجہ مبذول کروائی ۔ ڈپٹی کمشنر کو مجلس اصلاح وتنظیم کی سماجی خدمات سے

Medical entrance exam NEET to have centre in Dubai this year

The Ministry of Education has decided to add a centre in Dubai for the medical entrance exam NEET this year, officials said Thursday.   Earlier this month, the ministry had announced that for the first time the exam will be conducted in Kuwait to facilitate the Indian student community in