Search results
Search results for ''
News Categories
Two bodies recovered in Bhatkal: police suspect suicide
Bhatkal, September 18, 2021: Two bodies were recovered from the sea in Hadin taluka of Bhatkal this evening, in connection with which the police have expressed suspicion of suicide after a preliminary investigation. According to police sources, the two are from Bangalore. Preliminary inquiries al
کیرالہ: 84 سالہ خاتون کو 30 منٹ میں دے دی گئی کورونا ویکسین کی دونوں خوراک
کیرالہ کی ایک 84 سالہ خاتون کو 30 منٹ کے فرق سے کووڈ ویکسین کی دونوں خوراک دے دی گئیں۔ واقعہ ایرناکولم ضلع کے الوا واقع سرکاری اسپتال کا ہے۔ ٹیکہ کاری کے لیے اپنے بیٹے کے ساتھ گئی تھندمّا پپو نے کہا کہ ’’مجھے پہلی خوراک دی گئی اور میں کمرے سے لوٹ آئی اور جب میں باہر تھی تو میں نے اپنے بیٹے
بی جے پی رکن پارلیمنٹ بابل سپریو ٹی ایم سی میں ہوئے شامل، ابھیشیک بنرجی نے دلائی رکنیت
کولکاتا: مغربی بنگال کے آسنسول سے رکن پارلیمنٹ اور نریندر مودی حکومت میں وزیر رہے بابل سپریو نے ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کا دامن تھام لیا ہے۔ ٹی ایم سی کے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ بابل سپریو کے دوسری پارٹی میں جانے کی خبریں اس وقت ہی سرخیوں میں آگئے تھے، ج
پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے دیا استعفی ، کہا : پارٹی میں میری بے عزتی ہوئی
چنڈی گڑھ : پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے اپنے عہدہ سے استعفی دیدیا ہے ۔ ہفتہ کو کیپٹن امریندر سنگھ نے گورنر بنواری پروہت سے ملاقات کی اور استعفی نامہ پیش کیا ۔ وزیر اعلی کے میڈیا صلاح کار روین ٹھکرال نے کہا کہ وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے پنجاب کے گورنر سے ملاقات کرکے انہیں اپنا اور اپ
سعودی عرب میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ
ریاض: سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 1 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے کوروںا کے لیے اٹھائے گئے حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد نہ کرنے والے افراد پر 1 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ و
انسٹاگرام لڑکیوں کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے، فیس بک کا اعتراف
سان فرانسسكو: انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیس بک نے اعتراف کیا ہے ان کی ایپ ’انسٹاگرام‘ بالخصوص نوعمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے کیونکہ اس میں جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے۔ انسٹاگرام نے کہا ہے کہ وہ اس رحجان کو کم کرنے اور صارفین کو ظاہری جسمانی کیفیات پر متوجہ ہونے کی حوصلہ
وراٹ کوہلی ٹی ٹیونٹی عالمی کپ کے بعد چھوڑ دیں گے ہندوستانی ٹی ٹوینٹی ٹیم کی کپتانی
نئی دہلی : ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے پہلے وراٹ کوہلی نے بڑا فیصلہ کیا ہے ۔ ہندوستانی کپتان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اکتوبر سے ہونے والے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے بعد ہندوستانی ٹی ٹوینٹی ٹیم کی کپتانی چھوڑ دیں گے ۔ وراٹ کوہلی نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کرکے یہ جانکاری دی کہ وہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے بعد کپتانی چھوڑ دیں
ایلن مسک کے ’اسپیس ایکس‘ کا کارنامہ، پہلی بار چار عام شہریوں کو کرائی خلا کی سیر
ٹیک ارب پتی ایلن مسک کے اسپیس ایکس کے ذریعہ چلنے والے ’انسپریشن 4‘ نے جمعرات کو آربٹ میں اپنا پہلا آل سویلین مشن لانچ کیا ہے۔ اسپیس ایکس کے چیرٹی سے چلنے والے مشن ’انسپریشن 4‘ نے رات 8.02 بجے پرواز بھری۔ اس کی کمان ٹیک صنعت کار جیریڈ ایساک مین نے سنبھالی ہے اور اس کے ساتھ میڈیکل افسر ہیلی
Karnataka coastal belt on red alert; satellite phone calls tracked to foreign locations
Reports suggest that 12 suspected Islamic State terrorists from Sri Lanka, pretending to be fishermen, have crossed into Karnataka's coastal districts. KEY HIGHLIGHTS Agencies have detected calls emanating from multiple locations in Karwar, Dakshina Kannada and Chikkamaglur districts
India to raise new 'rocket force' for missiles: Gen Bipin Rawat
General Bipin Rawat urged that India needs an integrated security architecture to handle the two hostile neighbors- China and Afghanistan, non-contact technological warfare and internal security challenges. This comes after India must be wary of China aggressively entering Afghanistan after frien
مسلمانوں کے ووٹوں کی خواہش رکھنے والوں کو ’ابا جان‘ سے پرہیز کیوں؟ یوگی آدتیہ ناتھ
لکھنؤ: اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا کہنا ہے کہ ’ابا جان‘ کوئی غیر پارلیمانی لفظ نہیں ہے اور مسلمانوں کے ووٹوں کی خواہش رکھنے والے لوگوں کو آخر اس لفظ سے پرہیز کیوں ہے؟ خیال رہے کہ حال ہی میں راشن کی تقسیم کے حوالہ سے گزشتہ حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نے ابا جان
Aukus: UK, US and Australia launch pact to counter China
The UK, US and Australia have announced a historic security pact in the Asia-Pacific, in what's seen as an effort to counter China. It will let Australia build nuclear-powered submarines for the first time, using technology provided by the US. The Aukus pact, which will also co
راہل گاندھی کی آنجہانی آسکر فرنانڈیز کے اہل خانہ سے ملاقات
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج کرناٹک کی راجدھانی بنگالورو میں حال ہی میں انتقال کرنے والے پارٹی کے سینئر لیڈر آسکر فرنانڈیز سے ملاقات کی۔ اس موقع پر کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار بھی موجود رہے۔ آسکر فرنانڈیز کا 13 ستمبر کو انتقال ہو گیا تھا۔ Karnataka: Congress leader Rahul G
منیش سسودیا کا بڑا اعلان ، حکومت بنی تو یوپی میں 300 یونٹ بجلی مفت دیں گے ، کسانوں کیلئے زیرو بل
لکھنؤ : عام آدمی پارٹی (عاپ) لیڈر و دہلی کے نائب وزیر اعلی منش سسودیا نے آج یہاں اعلان کیا کہ اترپردیش میں ان کی پارٹی کی حکومت بننے پر دہلی کی طرح اترپردیش میں بھی 300 یونٹ تک بجلی کے بل معاف کر دئے جائیں گے ۔ منیش سسودیا نے جمعرات کو میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ پارٹی کی حکومت بننے پر 24 گ
بالی ووڈ اداکار سونو سود کے ممبئی آفس پہنچی انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیم
ممبئی : سونوسود کے ممبئی آفس پر انکم ٹیکس محکمہ نے سروے کیا ہے ۔ خبر ہے کہ چھ الگ الگ علاقوں میں یہ چھاپہ ماری کی گئی ہے ۔ بتادیں کہ گزشتہ ماہ ہی سونو سود کو دہلی سرکار نے اسکولی بچوں کیلئے شروع کئے مینٹرشپ پروگرام کا برانڈ امبیسڈر بنایا ہے ۔ غور طلب ہے کہ گزشتہ ماہ اگست میں دہلی کے وزیر اعلی ار
گجرات: کابینہ تشکیل سے قبل بی جے پی میں زبردست بغاوت، حلف برداری ملتوی
گجرات میں بی جے پی کے اندر اقتدار کو لے کر ہنگامہ برپا ہے اور آج یہ ہنگامہ اپنے عروج پر نظر آیا۔ پارٹی اراکین اسمبلی کی بغاوت کھل کر سامنے آ گئی ہے اور اس کا نتیجہ یہ ہے کہ بدھ کے روز منعقد ہونے والی وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کی کابینہ کی حلف برداری تقریب ملتوی کرنی پڑ گئی۔ پروگرام کو لے ک
فائیو جی ٹیکنالوجی اور طاقتور کیمرے کے ساتھ ’آئی فون 13‘ پیش کردیا گیا
سلیکان ویلی: ایپل کارپوریشن نے گزشتہ روز اپنی ایک خصوصی تقریب میں آئی فون 13 اور نیا آئی پیڈ منی دنیا کے سامنے پیش کردیئے ہیں جن کی قیمت بالترتیب 1,067 امریکی ڈالر (ایک لاکھ 80 ہزار پاکستانی روپے) اور 1,077 امریکی ڈالر (ایک لاکھ 83 ہزار پاکستانی روپے) ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق، ایپل کارپوریشن کی ا
اب راکیش ٹکیت نے اویسی کو کہا چچا جان! بی جے پی کی ٹیم بھی قرار دیا
اتر پردیش میں ’ابا جان‘ کے بعد اب ’چچا جان‘ پر بھی بحث ہونے لگی ہے۔ اس مرتبہ کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی کو ’چچا جان‘ کا نام دیا ہے۔ بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے لیڈر راکیش ٹکیت نے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اویسی کو اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات لرنے ک