Search results

Search results for ''


کمٹہ کے ہبن گیری دریا میں ڈوب کر دو نوجوان ہلاک: ایک نعش کی تلاش جاری

کمٹہ: 16 اگست، 2021   (بھٹکلیس نیوز بیورو)  کمٹہ کے ہبن گیری  آج دوپہر تین بجے کے قریب  دریائی لہروں کا لطف اٹھارہے دو نوجوان ڈوب کر ہلاک ہوگئے جن میں سے ایک کی نعش ملی ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق  داونگیرے سے تعلق رکھنے والی میگھنا ایم (24)  اور اس کا ساتھی رینوکا پرساد (24)

بھٹکل میں آج منعقد ہوئی 75 ویں یوم آزادی کی تقریبات: عوامی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر نے لہرایا ترنگا۔ کورونا  وبا کے دوران خدمات انجام دینے والوں کی تہنیت

بھٹکل: 15 اگست، 2021  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آج بھٹکل کے مختلف تعلیمی اداروں اور دیگر مقامات پر ترنگا لہراتے ہوئے سلامی پیش کی گئی۔ ادھر عوام کے لیے تعلقہ اسٹیڈیم میں ہمیشہ کی طرح تقریب منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر محترمہ ممتا دیوی نے ترنگا لہراتے ہوئے سلامی پیش کی

کورونا کی تیسری لہر  کے پیش نظر مجلس اصلاح و تنظیم نے جاری کی اہم ہدایات: علامات پائے جانے پر بر وقت علاج کرنے اور کویڈ ٹیسٹ کرانے  کی اپیل

بھٹکل: 15 اگست، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ریاست بھر میں کورونا کے معاملات میں اضافہ اور کویڈ کی تیسری لہر  کے خطرے کو دیکھتے ہوئے آج مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے عوام کے لیے چند اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ اس تعلق سے آج عصر بعد منعقد اخباری کانفرنس میں بات کرتے ہوئے مجلس اصلاح و تنظیم کے میڈیا

طالبان کابل میں داخل، اشرف غنی ملک چھوڑ گئے

کابل: 15 اگست، 2021 (ایجنسی) طالبان جلال آباد اور مزار شریف کو فتح کرنے کے بعد کابل کے مضافات میں داخل ہوگئے جب کہ ترجمان طالبان نے دارالحکومت میں پُرامن طریقے سے داخل ہونے اور عام معافی کا اعلان کیا ہے دوسری جانب صدارتی محل میں اقتدار کی منتقلی اور عبوری حکومت کے قیام پر مذاکرات جاری ہیں جس میں اش

یوم آزادی پر مشتعل کسانوں نے پرامن طور پر ترنگا لہرایا، پولیس نے لی راحت کی سانس

نئی دہلی: دہلی پولیس نے اتوار کو راحت کی سانس لی کیونکہ یوم آزادی کے موقع پر دارالحکومت میں کسانوں کے احتجاج سے متعلق کوئی پروگرام نہیں تھا۔ کسان رہنما جو مہینوں سے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، نے دہلی کی سرحد میں کوئی پروگرام منعقد نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ دہلی اور اتر پردیش

’خوابوں کو پورا کرنے کا وقت آ چکا!‘ یومِ آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کا قوم سے خطاب

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم آزادی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی ہے۔ اتوار کو ایک ٹوئٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ’’آپ سب کو 75 ویں یوم آزادی کی بہت بہت مبارکباد۔ آزادی کے امرت مہوتسو کا یہ سال ہم وطنوں میں نئی ​​توانائی اور نیا شعور پیدا کرے۔ جئے ہند!‘‘

افغانستان : کابل میں داخل ہوتے ہی طالبان نے عام معافی کے ساتھ کیا یہ بڑا اعلان

کابل : افغان وزارت داخلہ نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ طالبان تمام اطراف سے کابل میں داخل ہو رہے ہیں ۔ تاہم طالبان کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ وہ بزور طاقت کابل پر قبضہ نہیں کریں گے ۔ اسی کے ساتھ افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ عبدالستار میرز کوال کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل پر حمل

ریاست کرناٹک میں فی الحال نہیں لگے گا لاک ڈاؤن: 2 فیصد پازیٹی ویٹی والے اضلاع میں شروع کیے جائیں گے اسکول۔ وزیر اعلیٰ

بینگلورو: 15 اگست، 2021 (بھٹکلیس نیوز /سالار ) "فی الحال ریاست میں لاک ڈاؤن یا کسی نئے ضابطہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ اگر ضرورت پڑی تو و یک اینڈ کر فیو جاری کیا جائے گا"۔  یہ اعلان ریاستی وزیراعلی بسوراج بومائی نے کیا وہ کل بروز ہفتہ کورونا کی ممکنہ تیسری لہر کے پیش ریاست کے سینئر افسروں کے ساتھ منعق

یوم آزادی کے موقع پر صدر جمہوریہ کا قوم کے نام خطاب ، کہا : ہندوستانی جمہوریت مضبوط ترین

نئی دہلی : صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے درمیان تعطل پر تبصرہ کیے بغیر ہفتہ کے روز کہا کہ ہندوستانی جمہوریت طاقتور ہے اور پارلیمانی نظام پر مبنی ہے، جس میں پارلیمنٹ کو جمہوریت کا مندر شمار کیا جاتا ہے۔ صدر رام ناتھ کووند نے 75 ویں یوم آز

Udupi: Vistadome train extended upto Karwar

Kundapur/ Udupi, Aug 14: Southwest Railway authority informed that the Bengaluru-Karwar (06211/12), day time train, which was partially stopped due to Covid, will start commuting again with new vistadome coach. Konkan railway gave its agreement to this move. The pressure exerted by Railway commuters

پاکستان کو لے کر پی ایم مودی کی ’دوہری پالیسی‘ سے کانگریس نے اٹھایا پردہ

14 اگست کی صبح وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ٹوئٹ کے ذریعہ ہند-پاک تقسیم کے درد کو ظاہر کیا اور نفرت و تشدد کی وجہ سے لاکھوں بہن-بھائیوں کی ہجرت اور ہلاکت پر افسوس کرتے ہوئے 14 اگست کو ’وِبھاجن وبھیشیکا اسمرتی دیوس‘ (تقسیم کے درد کو یاد کرنے والا دن) کی شکل میں منائے جانے کا اعلان کیا۔ اس ٹوئ

لال قلعہ کسی کی جاگیر نہیں، حکومت راستے مسدود کر کے کیا ثابت کرنا چاہتی ہے! راکیش ٹکیت

نئی دہلی: مرکز کے تین زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحد پر تقریباً 9 مہینے سے احتجاج کر رہے کسانوں نے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر کہیں نہیں جانے کا اعلان کیا ہے۔ کسانوں نے کہا کہ تمام کسان مظاہرین سرحد پر ہی جھنڈا لہرائیں گے۔ کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا کہ ہم کل کہیں کوچ نہیں کرنے والے، بلکہ ت

ریاستی سطح کے' کِک باکسنگ ' مقابلے میں بھٹکل کے طلبہ نے بکھیرا جلوہ: دو طلبہ قومی سطح کے لیے منتخب

بھٹکل: 12 اگست، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) میسور میں منعقد  ریاستی سطح کے 'کِک باکسنگ' مقابلوں میں بھٹکل کے طلبہ نے اپنا جلوہ بکھیرتے ہوئے تین طلائی تمغوں ( گولڈ میڈل ) اور دو کانسے کے تمغوں(برونز میڈل)   پر قبضہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  بدھ کے روز میسور میں 18/سال سے اوپر والوں کے لیے منعقد اس مقا

Bhatkal students develop a solar-powered machine to clean beaches

Bhatkal: 12 August,21 (Bhatkallys News Bureau) A few final year students of the Mechanical department of Anjuman Technical College here have developed a solar-powered machine for cleaning beaches. Under the guidance of College's Prof Padmayya Naik, students Safwan, Arsalan, Muhammed Sariq, and Mu

کانگریس کا ٹوئٹر ہینڈل بھی لاک! پارٹی نے کہا- ’ہم لڑتے رہیں گے‘

نئی دہلی: ٹوئٹر نے حکومت کے زبردست دباؤ کے درمیان کانگریس کے کئی لیڈران کے ٹوئٹر اکاؤنٹ لاک کرنے کے بعد اب پارٹی کا اکاؤنٹ بھی لاک کر دیا ہے۔ کانگریس پارٹی نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے یہ اطلاع فرہم کی۔ کانگریس نے کہا کہ خواہ ہمارا ٹوئٹر اکاؤنٹ لاک کر دیا گیا ہو، لیکن ہم اپنی لڑائی جاری رکھیں

کنّور حادثہ: دردناک تصویر آئی سامنے، 15 لاشیں برآمد، کئی افراد اب بھی لاپتہ

ہماچل پردیش کے کنّور ضلع میں بڑے پیمانے پر زمین کھسکنے کے واقعہ کے بعد اب تک 15 لوگوں کی لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں، جب کہ 20 دیگر اب بھی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ ملبے میں دبے 200 میٹر کے دائرے میں پھنسے 20 سے زائد لوگوں کو نکالنے کے لیے کئی ایجنسیوں کی مدد سے بچاؤ مہم جاری ہے۔

اسرو کو بڑا جھٹکا! تکنیکی گڑبڑی کے سبب ’جی سیٹ‘ مشن ناکام

حیدرآباد: ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو) کو آج ایک بڑا دھکہ پہنچا ہے کیونکہ اس کا عصری جیو امیجنگ سٹلائیٹ (جی سیٹ1) مشن ناکام رہا۔ جیو سائکرونیوس سٹلائیٹ لانچ وہیکل۔ایف 10 (جی ایس ایل وی۔ایف 10) شیڈول کے مطابق صبح 5.43 بجے روانہ ہوا اور اس کو چھوڑنے کے اندرون دو منٹ آتشگیری کا دوسرا مرحلہ منصوبہ

ترک صدر افغانستان میں امن کے لیے طالبان سے ملاقات کے خواہاں

انقرہ: ترک صدر طیب اردگان نے افغانستان میں امن کے لیے طالبان سے ملاقات کا اشارہ دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ ترک حکام طالبان سے مذاکرات کے لیے کام کررہے ہیں تاہم میں خود طالبان لیڈر سے ملاقات کے لیے تیار ہوں، اس کے علاوہ قطر میں حکام سے ملاقات ہوئی جہاں ہم نے طالب