Search results
Search results for ''
News Categories
بنگلورو: بی ایس ایف تربیتی کیمپ میں 34 فوجیوں کے کورونا پازیٹو ملنے پر مچی ہلچل
محکمہ صحت کے ذرائع نے بدھ کے روز بتایا کہ میگھالیہ واقع شیلانگ سے آئے بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے 34 سیکورٹی اہلکاروں کا جب کرناٹک کے یلہنگا بی ایس ایف کیمپ میں کووڈ-19 کے لیے ٹیسٹ کرایا گیا تو وہ پازیٹو برآمد ہوئے۔ افسران نے احتیاطاً ان کے رابطہ میں آئے 90 جوانوں کو کوارنٹائن کر د
کورونا سے مرنے والوں کے اہل خانہ کو ملے گا 50 ہزار روپے معاوضہ، مرکز نے سپریم میں دیا جواب
نئی دہلی : مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں دئے ایک جواب میں کہا ہے کہ کورونا وائرس سے مرنے والے ہر شخص کے اہل خانہ کو پچاس ہزار روپے کا معاوضہ دیا جائے گا ۔ معاوضہ کی یہ رقم ریاستیں اپنے ڈیزاسٹر ریلیف فنڈ سے متاثرین کے اہل خانہ کو دیں گی ۔ مرکزی حکومت کے ماتحت کام کرنے والی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھار
عدلیہ کا وقت ضائع ہونے سے بچانے کے لئے فرضی مقدمہ بازی پر قدغن ضروری: سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ عدلیہ کے وقت کو ضائع سے روکنے کے لئے فرضی مقدمہ بازی کو ختم کرنا ضروری ہے۔ جسٹس ایل ناگیشور راؤ اور جسٹس بی آر گاوئی کی بنچ نے کہا کہ ایک دیوانی معاملہ کا تصفیہ ایک سخت کارروائی ہے لیکن عدالتیں کسی مقدمہ میں پیشرفت کی اجازت نہیں دے سکتی، اگر وہ کارروائی کی
برطانیہ نے’کووی شیلڈ‘ کو دے دی منظوری، لیکن ہندوستانی سرٹیفکیٹ کو نہیں!
ہندوستان نے برطانیہ کے ذریعہ کورونا ویکسین ’کووی شیلڈ‘ کو منظوری نہ دیئے جانے کے خلاف گزشتہ روز زور و شور سے آواز اٹھائی تھی جس کا اثر یہ ہوا ہے کہ اب اس ویکسین کو منظوری مل گئی ہے۔ لیکن اس کے باوجود ہندوستانی مسافروں کے ساتھ کوارنٹائن کا مسئلہ برقرار رہے گا، کیونکہ برطانیہ نے ہندوستان کے س
ملک کو گھُن لگا ہے اور مرکزی حکومت متروں کی گود میں سو رہی ہے: راہل گاندھی
گجرات کے مندرا بندرگاہ سے 21 ہزار کروڑ روپے کی ہیروئن پکڑے جانے پر راہل گاندھی نے ایک ٹوئٹ کے ذریعہ مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’ملک کو گھُن لگا ہے اور مرکزی حکومت متروں کی گود میں سو رہی ہے۔ کیا اس زہر سے برباد ہو رہے سینکڑوں کنبہ کی ذمہ
Sheikh Mohammed announces Dh65-billion housing project for Emiratis
The Dubai Ruler will personally supervise implementation of the project. The Dubai Ruler has approved an integrated Emirati housing policy that he will supervise personally. A Dh65-billion budget has been allocated to the programme for the next 20 years. His Highness Sheikh Mohammed bin Ra
عالم دین مولانا کلیم صدیقی صاحب کا مقدمہ لڑے گی جمعیت علماء ہند
جمعیت علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود مدنی کی ہدایت پر جمعیت علما مہاراشٹرا نے مقدمہ کے لیے وکیلوں کا پینل کھڑا کیا لکھنؤ کی خصوصی عدالت نے مولانا کلیم صدیقی کو 14 دنوں کی عدالتی تحویل میں بھیجا ممبئی ۔ 22؍ ستمبر ( پریس ریلیز ) ملک کے معروف و مشہور عالم دین مولانا کلیم صدیقی صاحب جنہیں گذش
Tesla gets flak from US agency for 'basic safety issues' on Autopilot, FSD
US National Transportation Safety Board head isn't happy about Tesla beta-testing autopilot upgrades on public streets. She pointed out that despite the name, the current FSD package on Tesla vehicles only allow limited autonomy in certain situations. Tesla's autopilot system is already un
Google finishes laying a giant undersea internet cable stretching 3,900 miles from New York to the UK and Spain
Google finished laying its Grace Hopper subsea internet cable in the UK on Tuesday. The 3,900-mile Grace Hopper cable starts in New York and has landing points in the UK and Spain. The cable is due to ferry up to 350 terabytes of data per second when it comes online, Google said. Google
Dalit family fined ₹25,000 after toddler enters temple in Karnataka's Miyapur village
A Dalit family of Miyapur village in Koppal district, which was recently fined ₹25,000 after its two-year-old child entered a temple in the village, appears to be reluctant to take the issue forward. As per the Koppal Police, the family refused to lodge a complaint against villagers who held a me
Mundra Port: Nearly three tonnes of heroin seized at Gujarat port
Indian anti-smuggling intelligence officials have seized nearly three tonnes of heroin - reportedly worth around $2.7bn (£1.9bn) - in a major operation at a port in Gujarat state. Forensic testing is still under way to determine the exact value of the seized drugs, officials told the BBC.
India likely to block Chinese investment in LIC's mega IPO
Ten investment banks including Goldman Sachs, Citigroup and SBI Capital Market have been chosen to handle the LIC IPO. While the government is planning to allow foreign investors to participate in what is likely to be the country's biggest-ever IPO worth a potential $12.2 billion, it is leery
Melbourne earthquake: Tremor rattles southeast Australia
A 5.9 magnitude earthquake has rattled southeast Australia, damaging buildings in the city of Melbourne. The earthquake happened about 09:15 local time (23:15 GMT) on Wednesday at Mansfield, not far from the Victorian state capital. Prime Minister Scott Morrison said "we have h
جسٹن ٹروڈو تیسری بار کینیڈا کے وزیراعظم بن گئے
اوٹاوا: کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی نے انتخابی معرکہ جیت لیا جس کے بعد جسٹن ٹروڈو تیسری بار وزیراعظم بن گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں ہونے والے انتخابات میں وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی جماعت نے 156 اضلاع میں کامیابی حاصل کرلی جب کہ اپوزیشن جماعت نے 122 اضلاع میں فتح اپنے نام کی
برطانیہ کے ذریعہ کووی شیلڈ کو منظوری نہیں دینے پر ہندوستان سخت ، کیا اعتراض
نئی دہلی : ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے برطانیہ کے سامنے کووی شیلڈ کو منظوری نہ دینے کا معاملہ اٹھایا ہے ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ کووی شیلڈ ویکسین کو منظوری نہ دینا ایک بھید بھاو پر مبنی پالیسی ہے ۔ برطانیہ نے اس کو جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ خارجہ سکریٹری نے منگل کو یہ جانکاری دی ۔ ا
کورونا انفیکشن اب ’اینڈیمک‘ بننے کی راہ پر گامزن، ویکسین ایکسپرٹ کا اندیشہ
ہندوستان میں کورونا انفیکشن پر کچھ حد تک تو قابو پا لیا گیا ہے (کیرالہ کو چھوڑ کر)، لیکن اب بھی تیسری لہر کے اندیشہ کو دیکھتے ہوئے لوگوں میں خوف کا عالم ہے۔ اس درمیان ویکسین ایکسپرٹ ڈاکٹر گگن دیپ کانگ نے ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے ’اینڈیمسٹی‘ کی جانب بڑھنے کا اشارہ دیا ہے۔ انھوں نے امکان
بھٹکل کے مشہور کبڈی کھلاڑی منوج نائک کا دل کا دورہ پڑنے سے ہوا انتقال
بھٹکل: 21 ستمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل پرشورام ٹیم کے آل راؤنڈر کھلاڑی منوج نائک دل کا دورہ پڑنے سے آج کنداپور کے اسپتال میں انتقال کر گئے۔ بھٹکل منکولی میں رہنے والے 31 سالہ منوج نائک کبڈی کے مشہور کھلاڑی تھے اور انہیں دوبار ریاستی کبڈی ٹیم میں بھی کھیلنے کا موقع ملا ہے۔ ان کے ا
کرناٹک کانگریس نے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف نکالی سائیکل ریلی
بنگلورو: کرناٹک کانگریس نے پٹرولیم مصنوعات کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف گزشتہ روز یہاں سائیکل ریلی نکالی۔ کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار، قائد حزب اختلاف سدارامیا اور دنیش گنڈا راؤ دیگر سابق وزراء نے پارٹی آفس سے سائیکل چلاتے ہوئے اسمبلی تک پہنچے۔ احتجاج کرنے والے کانگریس رہنماؤ