Search results

Search results for ''


سال 2021 کے لیے ہیلتھ کارڈ کا اجراء: ہیلتھ کارڈ دکھانے پر مریضوں کو ملے گی پچاس فیصد تک کی چھوٹ

بھٹکل: 23 ستمبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کے ایم سی اسپتال کی کسی بھی شاخ  میں  منی پال ہیلتھ کارڈ دکھانے پر پچیس سے  پچاس فیصد تک رعایت دی جائے گی اس بات کا اعلان   منی پال اکیڈمی آف  ہائیر ایجوکیشن پرو چانسلر  ڈاکٹر ایچ ایس بلّال  نے بھٹکل میں منعقد اخباری کانفرنس میں کیا وہ  منی پال ہیلتھ کارڈ 2

کرناٹک بی جے پی آر ایس ایس کی کٹھ پتلی، اسی کے حکم پر عمل کر رہی ہے: سدھارمیا

بنگلورو: کرناٹک میں قائد حزب اختلاف سدھارمیا نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بومئی سمیت پوری حکومت آر ایس ایس کی کٹھ پتلی کی طرح برتاؤ کر رہی ہے اور اسی کے حکم پر عمل کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی کو جمہوریت اور پارلیمانی نظام حکومت پر کوئی یقین نہیں ہے۔ انہوں نے کہا

’مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری آئینی حقوق و اختیارات کی خلاف ورزی‘

نئی دہلی: اتر پردیش انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) کے ذریعہ داعی اسلام مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کی سخت مذمت کرتے ہوئے آل انڈیا تنظیم علمائے حق کے قومی صدر مولانا اعجاز عرفی قاسمی نے کہا کہ اے ٹی ایس کی یہ حرکت دفعہ 25 سے دفعہ 30 تک میں دیئے گئے اختیارات اور حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔

آسام تشدد: ’اگر سب کے لیے نہیں ہے تو کیسی آزادی؟‘، راہل گاندھی کا حکومت پر طنز

آسام کے درانگ میں ہوئے تشدد کو لے کر کانگریس لگاتار بی جے پی حکومت پر حملہ آور ہے۔ اس درمیان کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آسام میں تشدد کے ایشو پر مودی حکومت کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ راہل گاندھی نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر سب کے لیے نہیں ہے تو پھر یہ کیسی آزادی؟ ر

کنہیا کمار اور جگنیش میوانی کانگریس میں ہوں گے شامل، 28 ستمبر کو ہوگا اعلان: ذرائع کا دعویٰ

نئی دہلی: پنجاب اور گجرات میں آئندہ سال ہونے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات (Assembly Election 2022) سے قبل سیاسی ہلچل تیز ہوگئی ہے۔ دونوں ریاستوں میں وزرائے اعلیٰ کے بدلنے کے بعد دوسرے لیڈر بھی پالا بدلنے میں لگے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ سی پی آئی اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ یونین کے سابق صد

سول سروسز امتحان میں 27 مسلم امیدوار کامیاب، صدف کو ملک بھر میں 23 واں مقام حاصل

نئی دہلی: ملک کے سب سے اہم قرار دیئے جانے والے یو پی ایس سی کے سول سروسز امتحان کے نتائج جاری کر دیئے گئے ہیں۔ اس مرتبہ مسلم طبقہ سے تعلق رکھنے والے کل 27 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے، جن میں سے 7 خواتین شامل ہیں۔ امروہہ سے تعلق رکھنے والی صدف چودھری نے کمال کرتے ہوئے 23 واں مقام حاصل کیا

مدھیہ پردیش : سیمی سے تعلق کے الزام میں بھوپال جیل میں بند چار ملزمین کو سات سال بعد ملی ضمانت

بھوپال : بھوپال سینٹرل جیل میں بند سیمی سے تعلق رکھنے کے چار ملزمین کو سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد بھوپال ضلع عدالت نے سات سال بعد ضمانت دیدی ہے ۔ اسماعیل ،عمیر ، عرفان اور صدیق کی ضمانت کے لئے بھوپال عدالت نے شعلہ پور کے ساتھ بھوپال کے ضمانت دار پیش کرنے کی ہدایت دی تھی ۔ جمعیت علما کے ذریعہ عدالت م

وزیر اعظم مودی کا امریکہ پہنچنے پر شاندار استقبال

واشنگٹن: وزیر اعظم نریندر مودی کی امریکہ آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیر اعظم مودی کا طیارہ آج صبح واشنگٹن ہوائی اڈے پر اترا ، جہاں امریکہ میں ہندوستان کے سفیر ترنجیت سنگھ سندھو نے ان کا استقبال کیا۔ سندھو کے ساتھ کے ساتھ وزیر اعظم مودی کا استقبال کرنے کیلئے

پیگاسس جاسوسی معاملہ میں مودی حکومت کو مشکلات کا سامنا، سپریم کورٹ جلد کرے گا ایکسپرٹ کمیٹی بنانے کا اعلان

پیگاسس جاسوسی معاملے میں مودی حکومت کی مشکلات بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ دراصل سپریم کورٹ نے جمعرات کو سماعت کے دوران کہا کہ وہ معاملے کی جانچ کے لیے ایکسپرٹ کمیٹی تشکیل دے گا۔ اگلے ہفتے اس تعلق سے حکم جاری ہوگا۔ چیف جسٹس این وی رمنا نے سماعت کے دوران کہا کہ ہم اسی ہفتے حکم جاری کرنا چاہتے ت

EU rules to force USB-C chargers for all phones

Manufacturers will be forced to create a universal charging solution for phones and small electronic devices, under a new rule proposed by the European Commission (EC). The aim is to reduce waste by encouraging consumers to re-use existing chargers when buying a new device. All

Three killed in blasts in Bengaluru

According to preliminary investigation, the police said fire crackers were stored in the godown. Three persons died on the spot and four were injured after a blast took place in a shop where crackers were stored at a transport office in Bengaluru on Thursday afternoon. The deceased have be

PM-CARES Fund not a fund of Government of India, Delhi HC told

The submission was made in response to a petition seeking that PM-CARES Fund be declared as ‘The State’ under Article 12 of the Constitution. PRIME MINISTER’s Citizen Assistance and Relief in Emergency Situation Fund (PM-CARES Fund), a charitable trust under the law, has told Delhi High Court

چین کے خلاف مورچہ بندی میں ہندوستان کو انٹری نہیں ، امریکہ نے 'آکس' میں شامل کرنے سے کیا انکار

نئی ہلی : امریکہ نے ہندوستان یا جاپان کو آسٹریلیا اور برطانیہ کے ساتھ مل کر انڈو پیسیفک کی سیکورٹی کیلئے بنائے گئے سہ فریقی اتحاد 'آکس' میں شامل کرنے سے منع کردیا ہے ۔ حال ہی میں امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے 15 ستمبر کو آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ ماریسن اور برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کے ساتھ

Air pollution: Even worse than we thought - WHO

Air pollution is even more dangerous than previously thought, the World Health Organization (WHO) has warned, as it slashes maximum safe levels of key pollutants such nitrogen dioxide. An estimated seven million people die prematurely each year from diseases linked to air pollutio

Bhatkally Expat of 44 years recalls Dubai’s journey from creek town to cosmopolitan city.

Dubai was a drastically different city four decades ago — and Amjad Shahbandari has seen it all. These days, first-time visitors to Dubai marvel at the sight of the towering Burj Khalifa. But back in the 1980s, Indian expat Amjad Shahbandari experienced the same feeling when he saw the Dubai

مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری سے یوپی حکومت پر اٹھے سوال، امیر جماعت اسلامی ہند نے کہا۔ مولانا کو کو فورارہا کیا جائے

نئی دہلی:مولانا کلیم صدیقی صاحب کی یو پی اے ٹی ایس کی جانب سے گرفتاری کی خبر ملک کے تمام انصاف پسند شہریوں کے لیے تشویش کا باعث ہے۔ امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے اپنے بیان میں مطالبہ کیا کہ مولانا پر عائد کردہ مبینہ چارجیز کو غیر مشروط طور ہر واپس لیا جائے، انہیں فوری رہا کیا جائے او

کلکتہ ہائی کورٹ کے ایک قدم نے ممتا بنرجی کی وزیر اعلیٰ کی کرسی کو خطرے میں ڈالا

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو اگر وزیر اعلیٰ کی کرسی پر برقرار رہنا ہے تو انھیں بھوانی پور اسمبلی سیٹ پر ہو رہے ضمنی انتخاب میں جیت حاصل کر اسمبلی کی رکنیت حاصل کرنی ہوگی۔ ان کی جیت بی جے پی امیدوار پرینکا ٹبریوال کے سامنے آسان معلوم دے رہی ہے، لیکن کلکتہ ہائی کورٹ نے آج ایک مفاد

Karnataka government passes bill in assembly to stop temple demolition

Bengaluru, Sep 22 (IANS): The BJP government in Karnataka, under fire from all corners, especially from Hindu outfits on the issue of temple demolition, finally passed a law in the state Assembly to put a break to temple demolition drive in the state. The proposed Karnataka Religious Structures (