Search results
Search results for ''
News Categories
دہلی میں اگلے آرڈر تک تمام اسکول بند رکھنے کی ہدایت
نئی دہلی: دہلی میں آلودگی کے مدنظر محکمہ تعلیم نے تمام اسکولوں کو اگلے آرڈر تک بند رکھنے کی ہدایت دی ہے، محکمہ تعلیم کی طرف سے آج جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری، غیرسرکاری، امداد یافتہ، غیرامداد یافتہ، تسلیم شدہ، این ڈی ایم سی، میونسپل کارپوریشن اور دہلی چھاونی بورڈ کے اسکول اگلی ہد
زرعی قانون: اصل کام اب شروع ہوا ہے، نوجوت سنگھ سدھو
چنڈی گڑھ: پنجاب کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو نے آج الزام لگایا کہ کم از کم سہارا قیمت (ایم ایس پی)، غریبوں کی خوراک کی حفاظت، سرکاری فصلوں کی خریداری، عوامی تقسیم کے نظام (پی ڈی ایس) ختم کرنے کی مرکز کی زراعت کو ختم کرنے کا "پیچیدہ"منصوبہ زرعی قانون منسوخ کرنے کے باوجود جاری رہنے والا ہے ج
چھٹی مرتبہ مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر بنے مولانا رابع حسنی ندوی:مولانا ارشد مدنی نائب صدر تو مولانا خالد سیف اللہ بنے جنرل سکریٹری
کانپور: 21 نومبر، 2021 (ذرائع) کانپور میں دو روزہ 27 ویں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکے اجلاس کے دوسرے سیشن میں ہفتہ کی رات کو انتخاب ہوا۔ اس میں مولانا رابع حسنی ندوی مسلسل چھٹی بار بورڈ کے صدر منتخب کئے گئے۔ اس کے علاوہ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری اور بورڈ کے نائب صدر کے طور پر جمعی
رابطہ سوسائٹی کےوفد کی کاروار میں ضلع کے ڈپٹی کمشنر اور ایس پی سے ملاقات
کاروار: 21 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) رابطہ سوسائٹی ( بھٹکل مسلم خلیج کونسل) کا وفد نو منتخب سکریٹری جنرل عتیق الرحمٰن منیری کی قیادت میں سنیچر کو کاروار پہنچ کر ضلعی ایس پی ڈاکٹر سمن پنیّکر اور ضلع کے ڈپٹی کمشنر مسٹر ملئ مہیلن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رابطہ کے ذمہ دران نے رابطہ سوسائٹی
حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی پھر ایک بار آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر منتخب
کانپور: 20 نومبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ کا ستائیسویں دو رزہ اجلاس عام کا آج حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتہ کی صدارت میں باقاعدہ آغاز ہو ا جس میں ملک بھر سے مسلمانوں کی نمائندہ شخصیات نے شرکت کی اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ا
بیل کتنا ہی ضدی کیوں نہ ہو کسان کھیت جتوا ہی لیتا ہے! زرعی قوانین واپسی پر سنجے راؤت کا طنز
ممبئی: وزیر اعظم نریندر مودی کے زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کرنے کے بعد حزب اختلاف کی جانب سے رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اسی ضمن میں شیو سینا لیڈر سنجے راؤت نے طنز کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی پر حملہ بولا ہے۔ سنجے راؤت نے کہا، ’’بیل کتنا ہی ضدی کیوں نہ ہو، کسان اپنا کھیت جُتوا ہی لی
نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان جاکر عمران خان کو بتایا ’بڑا بھائی‘، بی جے پی نے کی تنقید
نئی دہلی: پنجاب کانگریس (Punjab Congress) کے صدر نوجوت سنگھ سدھو (Navjot Singh Sidhu) ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔ پاکستان کے کرتارپور صاحب (Kartarpur Corridor) میں پیشانی ٹیکنے سے پہلے انہوں نے وہاں کے وزیر اعظم عمران خان کو ’بڑے بھائی‘ کہا ہے۔ کانگریس لیڈر کے ذریعہ عمران خان کی تعریف پر بی جے پی
نیدرلینڈ میں نئی کورونا پابندیوں سے عوام ناراض، فساد جیسے حالات
نیدرلینڈ میں کورونا انفیکشن کا اثر گزشتہ کچھ دنوں میں بڑھتا ہوا نظر آیا ہے۔ اس کے پیش نظر کورونا کی نئی پابندیاں نافذ کی گئی ہیں، لیکن عوام اسے بہت ناراض ہے۔ میڈیا میں آ رہی خبروں کے مطابق نیدرلینڈ کے راٹرڈیم شہر میں لوگوں کے احتجاجی مظاہرہ کے بعد فساد جیسے حالات پیدا ہو گئے ہیں۔ مظاہرین ن
زرعی قوانین واپس ضرور ہوئے ہیں، لیکن سی اے اے واپس نہیں ہوگا: مرکزی وزیر
مرکزی حکومت کے ذریعہ متنازعہ زرعی قوانین واپس لینے کے اعلان کے بعد اب سی اے اے کی واپسی کا مطالبہ بھی زور پکڑنے لگا ہے۔ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور این آر سی کی مخالفت میں مہینوں تک تحریک چلا چکے لوگوں کو امید بندھی ہے کہ اس تعلق سے بھی مودی حکومت پر دباؤ بنایا جا سکتا ہے۔ لیکن مرکزی
ہمیں کسی کا مذہب تبدیل نہیں کرنا، بلکہ طرز زندگی کا درس دینا ہے: موہن بھاگوت
نئی دہلی: راشٹریہ سوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ ہمیں کسی کا مذہب تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے، ہمیں تو لوگوں کو طرز زندگی کا درس دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پوری دنیا کو ایسا سبق دینے کے لئے ہندوستان کی سرزمین پر پیدا ہوئے کہ کسی کے عبادت کے طریقہ کو تبدیل کئے بغیر بھی بہ
صفائی کے معاملے میں پھر نمبر 1 بنا چھتیس گڑھ، صدر جمہوریہ نے اعزاز سے نوازا
وزارت برائے مرکزی شہری ترقیات نے 2021 کی صفائی رینکنگ میں چھتیس گڑھ کو سب سے صاف ریاست کا درجہ دیا ہے۔ صاف صفائی کے معاملے میں چھتیس گڑھ کو لگاتار تیسری مرتبہ ملک کی سب سے صاف ریاست کا ایوارڈ ملا ہے۔ اس کے علاوہ مدھیہ پردیش کے اندور شہر کو لگاتار پانچویں بار ملک کے سب سے صاف شہر کا ایوارڈ مل
حکومت کو اب چینی قبضہ کی حقیقت بھی قبول کر لینی چاہئے: راہل گاندھی
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے زرعی قانون کو واپس لینے کے اعلان کے ایک دن بعد کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کو کہا کہ انہیں یہ بھی مان لینا چاہئے کہ ہندوستانی سرحد پر چینی فوجیوں کا قبضہ ہے۔ کانگریس کے سابق صدر نے جمعہ کو وزیر اعظم مودی کے زراعت سے متعلق
جیت کی خوشبو سے کسان خوش لیکن محتاط، کہا ’ہم کچی فصل نہیں کاٹتے، ٹھوک بجا کر فیصلہ لیں گے‘
وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ زرعی قوانین واپس لیے جانے کے بعد اس پر گاؤں گاؤں بحث ہو رہی ہے۔ آج صبح اس اعلان کے بعد کسانوں میں خوشی کا ماحول ہے۔ مغربی اتر پردیش کے کسانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے لڑائی کا پہلا محاذ جیت لیا ہے، لیکن لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ وہ کسان لیڈر راکیش ٹکیت کے پ
بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے نو منتخب سکریٹری جنرل سے بھٹکلیس کی خصوصی ملاقات
بھٹکل: 19 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم خلیج کونسل (رابطہ سوسائٹی بھٹکل) کی اگلی میعاد کے لیے تقریبا 15 روز قبل نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا تھا جس میں بطور سکریٹری جنرل جناب عتیق الرحمٰن منیری صاحب کا انتخاب ہوا تھا۔ اسی کے چلتے انہیں مبارکباد دینے اور ان سے آئندہ کا لائحہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے تینوں زرعی قوانین کی منسوخی کا کیا اعلان: اس پر بولے راکیش ٹکیت
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو تینوں متنازعہ زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا اور کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) اور زیرو بجٹ فارمنگ کی سفارش کرنے کے لیے ایک کثیر جہتی کمیٹی کے قیام کا بھی اعلان کیا۔ وزیر اعظم مودی نے دیو دیوالی اور گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے موقع پر قوم
ہندو مہاسبھا نے آئندہ 6 دسمبر کو متھرا عیدگاہ میں مورتی نصب کرنے کا کیا اعلان
متھرا: اکھل بھارت ہندو مہاسبھا چھ دسمبر کو عید گاہ کے اندر جیل کے اس حصے پر مورتی کا قیام کریں گے جس مقام پر بھگوان شری کرشن کی مبینہ طور سے پیدائش ہوئی تھی۔ مہاسبھا کے قومی صدر راج شری نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ملک کی مختلف پاک ندیوں کے پانی سے ابھیشیک کرکے کام کا آغاز کیا جائے گا اور ا
گوگل کروم نے ایڈریس بار میں ’شیئر‘ کا آپشن شامل کردیا
سلیکان ویلی: سوشل میڈیا پر مختلف چیزیں شیئر کرانے کا بڑھتا ہوا رجحان دیکھ کر گوگل نے بھی اپنے مشہورِ زمانہ ویب براؤزر ’کروم‘ کی ایڈریس بار میں ’شیئر‘ کا آپشن شامل کردیا ہے۔ بتاتے چلیں کہ یہ آپشن اینڈروئیڈ میں بلٹ اِن گوگل کروم کےلیے برسوں سے موجود ہے۔ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر انسٹالڈ گوگل کروم کے
کل جمعہ کو ہوگا صدی کا طویل ترین چاند گرہن
نیو دہلی : 18 نومبر،2021 (ذرائع) کل یعنی جمعہ کے روز چاند کو گرہن لگے گا لیکن تب ہندوستان میں دن کا وقت ہوگا جس کی وجہ سے یہ نظارہندوستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 نومبر (جمعہ) کو رواں سال کا دوسرا جزوی چاند گرہن ہوگا جو ہندوستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔ البتہ اس جزوی چاند گ