Search results

Search results for ''


پٹرول-ڈیزل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ پر کپل سبل کا مرکز سے سوال ’کیا یہ اچھے دن ہیں؟‘

کانگریس لیڈر کپل سبل نے بدھ کے روز مہنگائی کو لے کر مرکز کی مودی حکومت کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا یہ قیمتیں ’گراف‘ میں ’نئے ریکارڈ‘ پر پہنچ گئے ہیں۔ سبل نے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے ’’قیمت کا گراف پرائس: پٹرول- 103 روپے فی لیٹر، ڈیزل- 83 روپے فی لیٹر، ٹماٹر- 85 رو

اسپین کے جزیرہ پر آتش فشاں کا پھٹنا گزشتہ 66 دنوں سے جاری، لگاتار نکل رہا لاوا اور راکھ

اسپین کے ’لا پالما‘ جزیرہ پر کمبرے ویئجا آتش فشاں کا پھٹنا لگاتار جاری ہے۔ ابھی تک اس کے کم ہونے کی کوئی علامت بھی دکھائی نہیں پڑ رہی ہے۔ خبر رساں ایجنسی سنہوا کی رپورٹ کے مطابق ملک کے سائنسدانوں نے بتایا کہ آتش فشاں گزشتہ 66 دنوں سے سرگرم ہے اور یہ لگاتار لاوا اور راکھ اگلنے کے ساتھ ہی زل

بہار پہنچتے ہی اپنے خاص انداز میں نظر آئے لالو پرساد، پٹنہ کی سڑکوں پر چلائی کھلی جیپ

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور اہم اپوزیشن پارٹی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) سربراہ لالو پرساد یادو عام طور پر سیاست میں اپنے الگ انداز کے لیے مشہور ہیں۔ اس کی بانگی ایک بار پھر بدھ کے روز دیکھنے کو ملی جب وہ اچانک پٹنہ کی سڑکوں پر کھلی جیپ چلاتے نظر آئے۔ بدھ کی صبح لالو

مرڈیشور میں نصب شیوا کی مورتی کی بے عزتی کے الزام میں مرڈیشور میں احتجاج: آئی ایس آئی ایس کا پتلہ نذر آتش

بھٹکل: 24 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کے مشہور سیاحتی مقام مرڈیشور میں نصب شیوا کی مورتی کی ممنوعہ دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کی طرف سے بے عزتی اور ان سے خطرہ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج مرڈیشور میں بی جے پی یوا مورچہ کی طرف سے احتجاج درج کیا گیا اور آئی ایس آئی ایس کے خطرے کو دیکھتے

یوپی میں 35 فیصد اراکین اسمبلی پر مجرمانہ معاملے درج، سب سے زیادہ کا تعلق بی جے پی سے، اے ڈی آر رپورٹ میں انکشاف

ایسو سی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آر) نے منگل کو اتر پردیش اسمبلی میں 396 موجودہ اراکین اسمبلی کو لے کر ایک تفصیلی سروے رپورٹ جاری کی ہے۔ اے ڈی آر کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 35 فیصد (140) اراکین اسمبلی کے خلاف مجرمانہ معاملے درج ہیں اور 27 فیصد اراکین اسمبلی کے جرائم سے کسی ن

اسلاموفوبیا کا شکار افراد کے خلاف کی جائے سخت کار روائی، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا حکومت سے مطالبہ

الہ آباد: ملک میں اسلاموفوبیا اور توہین رسالت کے بڑھتے معاملات کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اب سخت موقف اختیار کر لیا ہے ۔ پرسنل لا بورڈ نے اس سلسلے میں مرکزی حکومت سے توہین مذہب مخالف قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کے کنوینر ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے الہ آباد میں نیوز 18

انڈین ریلوے کا بڑا فیصلہ! اب کوئی بھی کرائے پر لیکر چلا سکتا ہے ٹرین، جانئے کیا مودی حکومت کا پلان

نئی دہلی. ہندوستانی ریلوے (Indian Railways) نے منگل کو ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ جس کے تحت کوئی بھی ریاستی حکومت یا کمپنی ٹرین کا کرایہ پر لے سکتی ہے۔ اس کے لیے وزارت ریلوے نے اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کی ہے۔ ریلوے اس سروس کے لیے کم از کم چارجز لگائے گا۔ اس اسکیم کے تحت ریلوے نے 3333 کوچز یعنی 190 ٹرینوں

تریپورہ: بی جے پی رکن اسمبلی کی ’طالبانی انداز‘ میں تشدد بھڑکانے کی اپیل پر کیا کارروائی ہوئی؟ سپریم کورٹ

نئی دہلی: تریپورہ میں انتخابی تشدد کے معاملہ پر سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت سے پوچھا ہے کہ کیا بی جے پی کے رکن اسمبلی نے طالبانیوں کی طرز پر تشدد بھڑکانے کی تقریر کی تھی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اگر واقعی ایم ایل اے نے ایسی تقریر کی تھی تو ان کے خلاف کیا کارروائی کی گئی؟ س

سپریم کورٹ نے گجرات اور مرکزی حکومت کو آخر کیوں لگائی پھٹکار؟

سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کو اپنی منظوری عمل سے بھٹکنے اور اس کی جگہ کووڈ-19 کے شکار لوگوں کے کنبہ کو امدادی رقم تقسیم کے لیے ایک جانچ کمیٹی تشکیل دینے پر پھٹکار لگائی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے مرکز سے کووڈ اموات کے لیے امدادی رقم تقسیم کرنے کے متعلق مختلف ریاستی حکومت سے ریکارڈ ڈاٹا لانے اور شکایت

یہ عمارتیں ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کریں گی!

کیلیفورنیا: ایک امریکی کمپنی نے ایسی ماحول دوست عمارتوں کا ڈیزائن پیش کیا ہے جو ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرکے فضائی آلودگی کم کریں گی۔ ’’اسکڈمور، اوئنگ اینڈ میرل‘‘ (ایس او ایم) نامی تعمیراتی ادارے نے اپنے اس منصوبے کو ’’اربن سیکوئیا‘‘ کا نام دیا ہے۔ یہ وسیع رقبے پر پھیلی ہوئی اونچی اونچ

سعودی عرب اور امارات کا افغانستان میں سفارت خانہ کھولنے کا امکان

ریاض: متحدہ عرب امارات کے بعد اب سعودی عرب نے بھی افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دنیا اب افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے پر غور کر رہی ہے اور کئی ممالک نے ایلچیوں یا خصوصی نمائندوں کی تعیناتی کی ہے تاہم متحدہ عرب مارات اور سعودی عرب نے کابل میں

بارش کی وجہ سے تباہ   شدہ فصلوں کا معاوضہ دینے  وکیل  رویندر نائک کی حکومت سے  اپیل

سرسی : 23 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) حال ہی میں ہوئی بارش کے نتیجے میں ضلع بھر میں ہزاروں ہیکڑ زمین پر واقع فصلیں تباہ ہوگئی ہیں جس کی وجہ سےکسانوں کو بڑا نقصان پہنچا ہے۔ کاشت کاروں کے ان نقصانات کی بھرپائی کے لیے حکومت کی طرف سے خصوصی پیکیج جاری کرنے کا مطالبہ اتی کرم جہد کار معروف وکیل مسٹر

تریپورہ تشدد: امت شاہ نے ٹی ایم سی اراکین پارلیمنٹ سے کی ملاقات، ریاستی حکومت سے رپورٹ طلب کرنے کی یقین دہانی

تریپورہ میں بی جے پی اور ٹی ایم سی کے درمیان ہوئے تشدد کے بعد مبینہ پولیس بربریت کو لے کر ٹی ایم سی اراکین پارلیمنٹ نے دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی کا کہنا ہے کہ ہم نے انھیں تفصیل سے سب بتایا دیا کہ کس طرح لیڈروں کو گرفتار ک

سپریم کورٹ نے گجرات اور مرکزی حکومت کو آخر کیوں لگائی پھٹکار؟

سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کو اپنی منظوری عمل سے بھٹکنے اور اس کی جگہ کووڈ-19 کے شکار لوگوں کے کنبہ کو امدادی رقم تقسیم کے لیے ایک جانچ کمیٹی تشکیل دینے پر پھٹکار لگائی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے مرکز سے کووڈ اموات کے لیے امدادی رقم تقسیم کرنے کے متعلق مختلف ریاستی حکومت سے ریکارڈ ڈاٹا لانے اور شکایت

بھٹکل تعلقہ میں کل سے گھر گھر جاکر لگائے جائیں گے کورونا کے ٹیکے: عوام سے تعاون کی اپیل

بھٹکل: 22 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کل سے گھر گھر جاکر کورونا ٹیکہ کاری کی مہم کا آغاز ہوگا۔  اس  کی اطلاع  بھٹکل تعلقہ اسپتال کی ایڈمنسٹریٹیو آفیسر ڈاکٹر سویتا کامت نے دی۔ انہوں نے آج  تعلقہ اسپتال میں منعقد ایک اخباری کانفرنس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے علاقوں کے م

زرعی قوانین پر ساکشی مہاراج کی لب کشائی، ’بِل بنتے بگڑتے رہتے ہیں، واپس آ جائیں گے!‘

لکھنؤ: بی جے پی کے اناؤ سے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے زرعی قوانین کی واپسی کے حوالہ سے کہا ہے کہ بِل (قوانین) تو بنتے اور بگڑتے رہتے ہیں، واپس آ جائیں گے، دوبارہ بن جائیں گے۔ اپنے بیان میں ساکشی مہاراج نے عندیہ دیا ہے کہ زرعی قوانین کو فی الحال تو واپس لے لیا گیا ہے لیکن مستقبل میں کبھی

راجناتھ سنگھ نے بحریہ کو تباہ کن بحری جہاز سونپا

ممبئی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دیسی ساختہ تباہ کن بحری جہاز آئی این ایس وشاکھاپٹنم کو آج ممبئی میں ایک تقریب میں ہندوستانی بحریہ کے حوالے کیا۔ اس موقع پر نیوی مزگاؤں ڈاکیارڈ کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔ 163 میٹر لمبا اور 7400 ٹن بوجھ اٹھانے والا یہ جہاز مزگاون ڈاکیارڈ میں تیار کیا گیا

کسانوں کی تحریک جاری رہے گی، متحدہ محاذ کا اگلا اجلاس 27 نومبر کو

نئی دہلی: متحدہ کسان مورچہ کی میٹنگ میں ایجی ٹیشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور 27 نومبر کو ہونے والی میٹنگ میں اگلی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ بھارتیہ کسان یونین (راجے وال) کے صدر بلویر سنگھ راجیوال نے سنگھو بارڈر پر میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس میں بتایا کہ تین زرعی قوانین کی منسوخی کے