Search results
Search results for ''
News Categories
Young boy completes Quran memorisation in Bhatkal

Bhatkal - Abubakr Siddiq Burhanuddin Alangar, a student of Jamia Islamia Chowk Bazaar in Bhatkal, was felicitated on Monday for completing his Hifz. A student of Moulana Shanawaz at the Hifz school run by Jamia Islamia Bhatkal, the felicitation ceremony started after Zohr prayers at Masjid Hassa
حکومت ہمارے صبر کا امتحان نہ لے: عدالت عظمیٰ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو مرکزی حکومت کو مختلف عدالتی ٹربیونلز میں خالی آسامیاں نہ بھرنے پر سخت سرزنش کی اور کہا کہ اس کے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔ چیف جسٹس این وی رمن، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس ایل ناگیشور راؤ نے سالیسٹر جنرل تشار مہتا کے ذریعے مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی اور خبرد
اتر پردیش میں سابق گورنر عزیز قریشی کے خلاف ملک سے بغاوت کا مقدمہ درج

رام پور: سابق گورنر عزیز قریشی پر اترپردیش پولیس نے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف مبینہ توہین آمیز ریمارکس پر بغاوت کا مقدمہ درج کیا ہے۔ بی جے پی لیڈر آکاش سکسینہ کی شکایت پر اتوار کی رات رام پور ضلع کے سول لائن پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی۔ کانگریس کے سی
نیپا وائرس کیاہے؟ اس کے اسباب، علامات اور علاج کے بارے میں جانئے تفصیلات
کوزی کوڈ Kozhikode میں ایک 12 سالہ لڑکے کی 5 ستمبر 2021 کو نیپا وائرس (Nipah virus) سے مرنے کے بعد مقامی حکام نے ضلع اور گردونواح میں مہلک وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تیاری کر لی ہے۔ پونے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی Pune National Institute of Virology نے نیپا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی۔
UAE visa reforms: Residents to get up to 180-day grace period after losing job

The measure aims to enhance the competitiveness of the labour market, create greater stability for residents. Expats who have lost their job in the UAE will soon be able to stay up to six months in the country as part of the leadership's new reforms announced on Sunday. The UAE law current
Apple delays rollout of CSAM detection system and child safety features

Last month, Apple announced a handful of new child safety features that proved to be controversial, including CSAM detection for iCloud Photos. Now, Apple has said they will “take additional time” to refine the features before launching to the public. In a statement to 9to5Mac, Apple said: “La
Low-intensity earthquake felt in Karnataka’s Vijayapura, Bagalkot districts

Karnataka State Natural Disaster Monitoring Centre (KSNDMC) officials said that the epicentre of the earthquake was in Maharashtra’s Kolhapur district. A low-intensity earthquake hit parts of Bagalkot and Vijayapura districts, including Babaleshwar, Basavana Bagewadi and Almatti on September
Infosys with ‘anti-national’ forces, ally of tukde tukde gang: RSS-linked journal

The weekly has made these allegations in the context of glitches in the new Income Tax e-filing portal developed by Infosys. The website went online on June 7 but has since continued to pose problems for taxpayers. Software major Infosys is seen as one of the key blue-chip homegrown pioneers
Taiwan says 19 Chinese warplanes entered air defence zone

Taiwan has said a large incursion of Chinese military jets flew into its air defence zone on Sunday. The defence ministry said 19 aircraft including fighters and nuclear-capable bombers entered its so-called air defence identification zone (ADIZ). Taipei has been compla
طالبان کا خواتین کونقاب کےساتھ تعلیم حاصل کرنے کا حکم

کابل: طالبان نے یونیورسٹی اور کالجز کی طالبات کو پورے نقاب کے ساتھ تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے نجی کالجوں اور جامعات کو کل (پیر) سے کھولنے کی مشروط اجازت دیتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ یونیورسٹیز میں لڑکے اور لڑکیوں کی علیحدہ کلاسز یا کم از
’کاشت بکنے کے کگار پر، گنّے کے داموں میں ایک روپیہ بھی نہیں بڑھایا گیا‘ راکیش ٹکیت یوگی حکومت پر حملہ آور

مظفرنگر: مغربی اتر پردیش کے مظفر نگر میں اتوار کے روز زرعی قوانین کے خلاف ایک کسان مہاپنچایت کا انعقاد کیا گیا۔ اس پنچایت سے خطاب کرتے ہوئے کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے مرکز اور اتر پردیش کی یوگی حکومت کو نشانہ بنایا۔ ٹکیت نے کہا، اب تک گنّے کا ایک روپیہ بھی نہیں بڑھایا گیا۔ انہوں نے پوچھا کہ کیا
کیرالہ میں نیپا وائرس سے نوجوان کی موت، مرکز نے ماہرین کی ٹیم بھیجی

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے کیرالہ میں نیپا وائرس کی وجہ سے ایک نوعمر لڑکے کی موت کی اطلاع ملنے کے بعد نیشنل سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (این سی ڈی سی) کی ایک ٹیم کیرالہ روانہ کی ہے۔ مرکزی وزارت صحت نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ وزارت نے بتایا کہ کیرالہ کے قاضی کوڈ کا 12 سالہ لڑکا جس میں انسیفلائٹس اور م
نیپال میں مودی کے خلاف احتجاج و مظاہرہ
کاٹھمنڈو: نیپال کے کاٹھمنڈو میں ہندوستان کی سرحد پر مہاکالی ندی میں ڈوب کر ایک نیپالی شخص کی ہلاکت کی خبر کے بعد اتوار کو مظاہرین نے جم کر احتجاج و مظاہرہ کیا اور وزیراعظم نریندر مودی کے پتلے جلائے، جس پر وزارت داخلہ نے احتجاج میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی وارننگ دی۔
کورونا پابندیوں میں نرمی آکسیجن کی دستیابی پر منحصر: ادھو ٹھاکرے
ممبئی: مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے اتوار کو کہا کہ ریاست میں کووڈ-19 پابندیوں میں نرمی آکسیجن کی دستیابی پر منحصر ہوگی اور یہ لوگوں پر منحصر ہے کہ وہ ’تیسری لہر‘ کو روکیں یا وبائی مرض کو دعوت دیں۔ ورچوئل میڈیکل کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ’’آپ احتجاج کریں، لی
Champions of hope: Tanzeem felicitates COVID heroes in Bhatkal

Bhatkal, September 5, 2021: Recognising the selfless spirit of Bhatkalli youth and sports clubs, Majlise-Islah-Wa-Tanzeem hosted a felicitation ceremony in honor of COVID heroes on Sunday. Representatives of Tanzeem offered their gratitude to members of Bhatkal Muslim Youth Federation who activel
جمعیۃ علماء یوپی کے اجلاس مجلس منتظمہ میں مولانا عبدالرب اعظمی جمعیۃعلماء اترپردیش کے صدر منتخب

نئی دہلی /امروہہ 4/ستمبر آج جمعیۃ علماء اترپردیش کا انتخابی اجلاس (اجلاس مجلس منتظمہ) مدرسہ اسلامیہ عربیہ، جامع مسجد امروہہ میں زیر صدارت مولانا عبدالرب اعظمی منعقد ہوا، بحیثیت آبزرور صدر جمعیۃ علماء مولانا محمود اسعد مدنی شریک ہوئے۔تلاوت ونعت کے بعد مولانا محمد کلیم اللہ قاسمی نے سابقہ کارروائی
ممبئی اور تمل ناڈو میں بڑھ رہی ہے پازیٹیوٹی ریٹ، کیا اب کیرلا کے باہر بھی پھیلے گی لہر؟
نئی دہلی: کورونا وائرس (Coronavirus) کی تیسری لہر کو لے تشویش میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ کیرلا میں ان دنوں ہر روز تقریباً 30 ہزار معاملے سامنے آرہے ہیں۔ دوسری جانب مہاراشٹر اور تمل ناڈو نے بھی ملک کی تشویش (ٹینشن) میں اضافہ کردیا ہے۔ ممبئی اور تمل ناڈو میں کورونا کی پازیٹیوٹی ریٹ میں مسلسل اضافہ دیک
سی بی آئی کی لاپروائیوں سے سپریم کورٹ ناراض، تیار کیا جائے گا رپورٹ کارڈ
سپریم کورٹ نے مرکزی جانچ بیورو یعنی سی بی آئی کے طریقہ کار پر سوال کھڑے کر دیئے ہیں۔ سی بی آئی کی لاپروائی سے سپریم کورٹ انتہائی ناراض ہے یہی وجہ ہے کہ ایک معاملے میں سی بی آئی کے ذریعہ 542 دنوں کی تاخیر کے بعد اپیل داخل کرنے پر سپریم کورٹ نے اس مرکزی ایجنسی کے کام کے طریقہ اور اس کی کارک