Search results
Search results for ''
News Categories
پرگیہ ٹھاکر نے ویڈیو وائرل کرنے والوں کو دی ’بددعا‘ کبڈی کھیلنے کا معاملہ
بھوپال: بھوپال پارلیمانی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر ان دنوں ایک بار پھر خبروں میں ہیں اور وجے دشمی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں کانگریس قائدین کو کوسنے اور ان کا کبڈی کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل کرنے والوں کو ’بددعا‘ دینے کا معاملہ ب طول پکڑتا جارہا ہے۔
سونیا گاندھی ابھی بنی رہیں گی صدر، آئندہ سال کانگریس کو مل سکتا ہے نیا سربراہ: ذرائع
نئی دہلی: کانگریس (Congress) کی عبوری صدر سونیا گاندھی (Sonia Gandhi) آئندہ سال تک عہدے پر بنی رہ سکتی ہیں۔ کانگریس ورکنگ کمیٹی (CWC) کی ہفتہ کے روز میٹنگ کے بعد ذرائع نے دعویٰ کیا کہ کانگریس تنظیم کے الیکشن ستمبر 2022 تک پورے ہوجائیں گے۔ ایسے میں بتایا جارہا ہے کہ سونیا گاندھی آئندہ سال تک عہ
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ ڈینگی میں مبتلا، اب خطرے سے باہر
نئی دہلی: سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ ڈینگی میں مبتلا ہیں اور فی الحال خطرے سے باہر ہیں۔ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(ایمس) کے ذرائع نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ سابق وزیر اعظم کو ڈینگی کی تشخیص ہوئی ہے۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ کے پلیٹ لیٹس بڑھ رہے ہیں۔ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
بھٹکل میں ویلفئیر پارٹی کے نئے دفتر کا ریاستی صدر کے ہاتھوں افتتاح۔ پارٹیوں کے لیبر بننے کے بجائے اقتدار میں حصہ دار بننے کا مشورہ
بھٹکل: 16 اکتوبر (بھٹکلیس نیوز بیورو) ویلفئیر پارٹی آف انڈیا کی بھٹکل شاخ کے نئے دفتر کا افتتاح آج صبح امین الدین روڈ نوائط کالونی پر واقع اسکوائر بلڈنگ میں عمل میں آیا جس میں پارٹی کے ریاستی صدر ایڈوکیٹ طاہر حسین صاحب نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں ایڈوکیٹ طاہر حسین نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
منموہن سنگھ کی حالت مستحکم، مانڈویہ نے کی عیادت
نئی دہلی: صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویہ نے جمعرات کی صبح نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) پہنچے اور سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ سابق وزیراعظم کو طبیعت بگڑنے پر بدھ کی شام ایمس میں داخل کروایا گیا تھا۔
لکھیم پور کھیری تشدد: آشیش مشرا کو جائے حادثہ پر لے کر پہنچی ایس آئی ٹی
اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں تشدد واقعہ کی جانچ چل رہی ہے۔ اس تعلق سے یو پی پولیس کی ایس آئی ٹی نے جمعرات کو مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا اور اس کے دوست انکت داس سمیت چار ملزمین کو جائے حادثہ پر لے کر پہنچی۔ ایس آئی ٹی نے ان کی موجودگی میں جائے حادثہ پر کرائ
ائیر انڈیا کے بعد مارچ تک 6 اور سرکاری کمپنیاں نجی ہاتھوں میں جا سکتی ہیں!
اب کچھ دنوں تک یہ خبریں آتی رہیں گی کہ سرکاری کمپنیوں کی بکری ہو رہی ہے اور وہ نجی ہاتھوں میں جا رہی ہیں۔ ائیرانڈیا کو حکومت کے ذریعہ ٹاٹا کو فروخت کیے جانے کے بعد یہ طے مانا جا رہا ہے کہ سال 2003-04 میں جس کامیابی کے ساتھ اٹل بہاری واجپئی کی قیادت والی حکومت نے سرکاری کمپنیوں کو نجی ہاتھوں
کسان تحریک: اٹل بہاری واجپئی کی پرانی ویڈیو شیئر کر اب ورون گاندھی نے بی جے پی حکومت کو گھیرا
لکھیم پور کھیری تشدد اور کسانوں کی تحریک کو لے کر لگاتار پارٹی لائن سے الگ ہٹ کر بولنے والے ورون گاندھی نے اب حکومت پر براہ راست حملہ کرنا بھی شروع کر دیا ہے۔ اس بار بی جے پی حکومت پر حملہ آور ہوتے ہوئے ورون گاندھی نے بی جے پی کی سیاست کے بھیشم پتامہ مانے جانے والے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری
شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد نے ہندوستان کی تقسیم کو سب سے بڑا غلط فیصلہ قرار دیا
سہارنپور: شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد نے کہا کہ ملک کی تقسیم سب سے بڑی غلطی تھی۔ اس ایک غلط فیصلے سے مسلمانوں کا سب سے زیادہ نقصان ہوا۔ دیوبند کوتوالی کے گاؤں تھیتھک میں ذیشان حیدر کے چہلم میں شرکت کرنے پہنچے مولانا جواد نے کہا کہ جموں۔ کشمیر ہندوستان کا اٹوت حصہ ہے۔ وہاں ہونے والی دہشت گر
راہل گاندھی مودی حکومت پر پھر حملہ آور، کہا ’بی جے پی کی بدانتظامی عوام ختم کرے گی‘
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس کی قیمتوں میں مسلسل ہو رہے اضافہ پر حکو مت پر حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ تیل کی آسمان چھوتی قیمتوں کے سبب مہنگائی میں اضافہ سے عوام پریشان ہوچکے ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی بدانتظامی کو اب وہی ختم کریں گے۔
بھٹکل ٹیکسی ڈرائیور اور مالکان یونین کی طرف سے آج رکن اسمبلی کو دیا گیا میمورنڈم: پارکنگ کے لیے مناسب جگہ دینے کا مطالبہ
بھٹکل: 14 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ٹیکسی ڈرائیور اور مالکان یونین کی طرف سے کل بھٹکل اسسٹنٹ کمشنراور تحصیلدار کو میمورنڈم دیتے ہوئے شاہراہ کی توسیع کی وجہ سے انہیں بھٹکل کے بس اسٹانڈ سے متصل جگہ میں پارکنگ کی سہولت دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اسی مطالبہ کے ساتھ آج یونین کے اراکین نے رکن ا
وزیر داخلہ امت شاہ کی پاکستان کو وارننگ، پھر سرجیکل اسٹرائیک کرسکتا ہے ہندوستان
نئی دہلی: جموں وکشمیر (Jammu Kashmir) میں دہشت گردوں کے ذریعہ عام شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کے حادثہ کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ (Amit shah) نے پاکستان (Pakistan) کو وارننگ دی ہے۔ امت شاہ نے کہا کہ اگرپاکستان نے جموں وکشمیر میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کو اسی طرح بڑھاوا دیا اور شہریوں کا قتل اسپانسر شدہ
یو پی: مدارس میں اب ریاضی، تاریخ اور سائنس پڑھانا لازمی، مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کا فیصلہ
اتر پردیش میں سرکاری منظوری والے مدارس کے طلبا کو آئندہ تعلیمی سیشن سے این سی ای آر ٹی نصاب کے مطابق لازمی موضوعات کی شکل میں ریاضی، تاریخ، سائنس اور سماجیات کی بھی تعلیم دی جائے گی۔ یو پی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن نے مدرسہ ایجوکیشن کو دیگر اسکولوں کی تعلیم کے یکساں لانے کے لیے یہ فیصلہ لیا
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی طبیعت خراب ، ایمس میں داخل
نئی دہلی : سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی کے ایمس اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔ موصولہ معلومات کے مطابق سابق وزیر اعظم کو گزشتہ تین دنوں سے بخار ہے۔ انہیں ایمس کے کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں داخل کیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہاں ان کا پورا چیک اپ یہاں کیا جائے
صدر جمہوریہ سے ملا کانگریس کا وفد، مرکزی وزیر مملکت کی برطرفی کا کیا مطالبہ
لکھیم پور کھیری معاملہ پر کانگریس کے ایک اعلی سطحی وفد نے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔ پانچ ارکان کے اس وفد میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی، جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی، غلام نبی آزاد، ملیکارجن کھڑگے اور اے کے انٹونی شامل تھے۔ پرینکا گاندھی جو اس معاملہ کو لے کر بہت سنجیدہ ہی
Sharjah International Book Fair 2021 to bring Nobel laureate, 'Money Heist' scriptwriters to UAE
Chetan Bhagat, Chris Gardner, among stellar lineup of international, Arab writers The 40th annual Sharjah International Book Fair will bring the 2021 Nobel Prize for Literature laureate Abdulrazak Gurnah, to the UAE, alongside screenwriters of the superhit Netflix series 'Money Heist'.
لکھیم پور کھیری تشدد: کلیدی ملزم آشیش مشرا کی ضمانت عرضی خارج
لکھنؤ: لکھیم پور کھیری تشدد کے معاملے میں تین دنوں کی ایس آئی ٹی ریمانڈ میں پوچھ گچھ کا سامنا کر رہے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے اور کلیدی ملزم آشیش مشرا کی ضمانت عرضی چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ نے آج خارج کر دی۔ واضح رہے کہ لکھیم پور کھیری میں گزشتہ 3 اکتوب
Karnataka: Congress expels media coordinator for accusing Shivakumar of corruption in viral video
The party has suspended media coordinator Saleem and issued show cause notice to V S Ugrappa, a former MP, on Wednesday In a huge embarrassment to Karnataka Congress, the party’s former MP and media coordinator were caught on camera making serious corruption allegations against the Karnat