Search results

Search results for ''


سعودی عرب : فلموں کے لیے پہلی پیشہ ورانہ سوسائٹی کا قیام

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فلموں کی پہلی پیشہ ورانہ سوسائٹی کا قیام عمل میں آیا ہے۔ یہ اقدام 'ثقافتی پیشہ ورانہ سوسائٹیز کی تاسیس" کے منصوبے کے ضمن میں سامنے آیا ہے۔ سعودی وزارت ثقافت نے اپنی نئی حکمت عملی کے تحت 13 ثقافتی سیکٹروں میں 16 پروفیشنل سوسائٹیز کے قیام کا ہدف مقرر کیا ہے۔ پروفیشنل

گوگل کا سیاست دانوں کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدام

کیلی فورنیا: گوگل نے دنیا بھر میں 10 ہزار اہم شخصیات اور سیاست دانوں کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کے لیے بلا معاوضہ سیکیورٹی KEY فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جی میل اور گوگل کی دیگر مصنوعات کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے تیار کی گئیں ٹو فیکٹر آتھینٹی کیشن فراہم

رنجیت قتل معاملے میں بابا رام رحیم سمیت 5 کو عمر قید کی سزا

پنچکولہ: رنجیت سنگھ قتل سانحہ میں پیر کے روز پنچکولہ کی خصوصی سی بی آئی عدالت نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ڈیرا سچا سودا کے گرمیت رام رحیم اور 4 دیگر ملزمین کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ساتھ ہی رام رحیم پر 31 لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ وہیں دیگر ملزمین پر 50-50 ہزار روپئے کا جرمانہ

کیرالا میں مانسوس کے اختتام پر طوفانی بارش کیوں ہوئی؟ محکمہ موسمیات کیا کہتا ہے؟

کیرالا وہ ریاست ہے جہاں سے ہر سال جنوب مغربی مانسون کے بادل پورے ہندوستان میں اپنا سفر شروع کرتے ہیں۔ اس سال چونکہ مانسون کی واپسی میں تاخیر ہورہی ہے، اسی لیے کیرالا میں بارش کی وجہ سے بھاری ہنگامہ آرائی ہوئی ہے، جس سے جان و مال کو نقصان پہنچا ہے۔ جنوبی اور وسطی کیرالا میں موسلا دھار بارش نے ریاست ک

گوا میڈیکل کالج میں کیوں ہو رہی تھیں کورونا مریضوں کی اموات؟ رپورٹ میں ہوا انکشاف

پنجی: گوا (Goa)کے سرکاری اسپتال گوا میڈیکل کالج (GMC) میں مئی کے ماہ میں ڈارک آور میں موت کے معاملے میں جانچ کمیٹی کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔ دراصل کئی ماہ میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران (Coronavirus In Goa) رات 2 بجے سے صبح 6 بجے تک کئی اموات ہوتی تھیں۔ ابتدائی جانچ میں پتہ چلا تھا کہ آکسیجن س

لکھیم پور کھیری تشدد: کسانوں کو کچلنے والی جیپ میں سوار سمیت جیسوال گرفتار

لکھنو: تکونیا سانحہ میں پیر کے روز پولیس کو ایک بڑی کامیابی ہاتھ لگی۔ پولیس سمیت جیسوال عرف مودی کو گرفتار کرلیا ہے۔ جانکاری کے مطابق، ایس آئی ٹی نے سمت جیسوال کے ساتھ ہی اس کے ساتھی نندن، ششوپال اور ایک دیگر شخص کو بھی گرفتار کیا ہے۔ اب مانا جا رہا ہے کہ معاملے میں جلد ہی نئے انکشاف ہوسکتے ہیں

کیا اب حج و عمرہ پہلے کی طرح ادا کیا جائے گا؟

سعودی عرب کے شہر مکہ سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پیش نظر ملکی حکام نے جو پابندیاں تقریباﹰ ڈیڑھ سال پہلے لگائی تھیں وہ اب ختم کی جا رہی ہیں۔ اس دوران مسجدالحرام میں نہ صرف نمازیوں کی مجموعی تعداد بہت محدود کر دی گئی تھی بلکہ وہاں جانے والے مسلمانوں کو اپنی اور

نیپالی طیارہ بھارتی سرحد میں 400 میٹر اندر تک داخل! سیکورٹی ادارے حیران

نئی دہلی: نیپال کا ایک طیارہ ہندوستانی سرحد میں داخل ہو گیا جس کے بعد سیکورٹی ایجنسیاں حرکت میں آ گئیں۔ آج تک پر شائع ایک رپورٹ کے مطابق کا طیارہ نیپال سے ملحق بہار کے مہاراج گنج ضلع کے سونولی قصبے پر کافی دیر تک منڈلاتا رہا اور کچھ دیر بعد واپس لوٹ گیا۔ رپورٹ کے مطابق

ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام حب الوطنی، ہندو-مسلم تہذیب کا سنگم اور تعلیمی ترقی کی بہترین مثال تھے: اندریش کمار

نئی دہلی: سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کوحب الوطنی، ہندو-مسلم تہذیب کا سنگم اور تعلیمی ترقی کی بہترین مثال قرار دیتے ہوئے مسلم راشٹریہ منچ (ایم آر ایم) کے سرپرست اندریش کمار نے کہا کہ ڈاکٹر کلام نے جو محنت اور جہدو جہد کا راستہ دکھایا ہے اس پر عمل کرکے ہی ہندوستان کو ’وشو گر

کھاد کے داموں میں اضافہ، پرینکا گاندھی کا حکومت پر حملہ، کہا- ’صرف مودی کے دوست امیر ہو رہے ہیں‘

نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اتوار کے روز بوائی کے موسم سے قبل کھاد کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے حوالہ سے مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔ انہوں نے ٹوئٹر میں کہا، ’’بی جے پی حکومت نے ’این پی کے’ کے داموں میں 275 روپے اور این پی کے داموں میں 70 روپے کا اضافہ کر دیا۔ ڈیزل ک

کیرالامیں قدرت کاقہر: شدید بارش کے بعدسیلابی صورتحال،ہلاکتیں15تک پہنچی

کیرالا کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے اتوار کو کہا کہ ریاست میں ہو رہی شدید بارشوں کے پیش نظر ڈیموں کے کیچمنٹ ایریاز میں پانی کی سطح بڑھنے کی وجہ سے نو ڈیموں کے لیے ریڈ الرٹ اور پانچ ڈیموں کے لیے اورنج اور بلیوالرٹ جاری کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنارائی وجین نے اتوار کو اپنی فیس بک پوسٹ میں کہا کہ اسٹیٹ الیک

جموں وکشمیر انکاونٹر: پوچھ گچھ کے لئے ماں بیٹے سمیت حراست میں لئے گئے تین لوگ، 7ویں دن بھی تلاشی مہم جاری

جموں: جموں وکشمیر کے سرحدی علاقے پونچھ اور راجوری ضلع کے جنگلی علاقے میں چل رہی تلاشی مہم کے دوران ماں بیٹے سمیت تین لوگوں کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا گیا ہے۔ ان اضلاع میں گزشتہ ہفتے سے لے کر اب تک دہشت گردوں کے ساتھ دو الگ الگ تصادم میں 9 فوجی مارے گئے ہیں۔ دونوں اضلاع کے جنگلی علاقے میں سیکور

انڈیانا اسپتال مینگلورو کے زیر اہتمام بھٹکل میں صحت سے متعلق بیداری پروگرام

بھٹکل: 17 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انڈیانا اسپتال مینگلورو کے زیر اہتمام کل عشاء بعد شہر کے ایک نجی ہوٹل میں صحت سے متعلق بیداری پروگرام منعقد کیا گیا تھا۔ اس موقع پر متعلقہ موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر ادتیا بھاردواج نے کہا کہ اکثر بیماریاں غذا کے متلعق غفلت اور لاپرواہی کی وجہ س

سعودی عرب میں کورونا ضوابط میں نرمی، کھلے مقامات میں ماسک کی پابندی ختم

ریاض: سعودی عرب میں کورونا کے اثرات میں کمی کے بعد عالمی وبا کے حوالے سے اختیار کردہ ضوابط میں بتدریج نرمی لانے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کھلے مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم کر دی ہے۔ سعودی عرب کی پریس ایجنسی ’ایس پی اے‘ نے وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مملکت

میں نے ابھی تک آئی پی ایل نہیں چھوڑی ہے: دھونی

دوبئی: چنئی سپرکنگ (سی ایس کے) کو چوتھا آئی پی ایل خطاب جیتانے والے مہندر سنگھ دھونی نے تصدیق کی ہے کہ ہے انہوں نے ابھی تک آئی پی ایل نہیں چھوڑی ہے۔ جمعہ کو یہاں فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو شکست دے کر آئی پی ایل ٹائٹل جیتنے کے بعد سی ایس کے کے لیے آئی پی ایل کھیلنا جاری رکھنے کے سوال کے جواب

کیرلا میں آفت کی بارش، ایڈوکّی ضلع میں ایک خاتون کی موت، کوٹائم میں لینڈ سلائیڈ میں 12 لوگ لاپتہ

نئی دہلی: کیرلا میں گزشتہ کئی دنوں سے ہو رہی تیز بارش (Heavy Rainfall) کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ مسلسل بارش سے کئی اضلاع میں سیلاب آگیا ہے۔ بارش کا سب سے زیادہ اثر ایڈوکی (Idukki) میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔ تیز بارش کی وجہ سے ایڈوکی باندھ (Idukki Dam) کے پانی کی سطح میں بھی کافی اضافہ ہوگیا

فاروق عبداللہ نے کہا- نیشنل کانفرنس کے کارکنوں کو کی جارہی ہیں خریدنے کی کوششیں

سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے دعویٰ کیا کہ ان کی جماعت کے کارکنوں کو خریدنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کے کارکنوں کو دوسری جماعتوں میں شمولیت اختیار کرنے پر مجبور کرنے کے لئے طرح طرح کی تکلیفیں دی جا رہی ہیں۔ فاروق عبداللہ نے یہ باتیں

انڈونیشیا میں دریا کی صفائی مہم کے دوران 11 طلبا ڈوب کر جاں بحق

جکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے ایک دریا کی صفائی مہم کے دوران اسکول کے 13 سے 15 سال کے 11 بچے کشتی سے گرنے کی وجہ سے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں اسلامک ہائی اسکول کے 150 طلبا ایک دریا کی صفائی مہم کے سلسلے میں گئے تھے۔ طلبا کی عمریں 13 سے 1