Search results
Search results for ''
News Categories
Covid vaccine: India administers more than one billion Covid jabs
India has administered more than a billion Covid jabs since it started its vaccination drive in January this year. It achieved this milestone in 278 days - the first vaccine was given on 16 January. It has fully vaccinated about 30% (291 million) of the eligible popul
COP26: India says coal will be mainstay in leaked report
Coal will continue to power much of India for the next few decades, the country told the UN, according to leaked documents seen by BBC News. India is one of several countries that has been lobbying the UN against completely moving away from fossil fuels, the documents show.
Texas nurse guilty of killing patients by injecting them with air
A Texas nurse has been found guilty of the murder of four patients who died after he injected them with air following heart surgeries. William Davis, 37, was convicted of capital murder by a jury on Tuesday and could now face the death penalty. Prosecutors said he targeted
South Korea launches first homegrown space rocket Nuri
South Korea has launched its first homegrown rocket, stepping up the country's ambitions in space. The Korean Satellite Launch Vehicle II, known as Nuri, took off from Goheung, about 500km (310 miles) south of Seoul. President Moon Jae-in said the vehicle completed its full
ملکہ الزبتھ نے ’اولڈی آف دی ایئر‘ ایوارڈ لینے سے کیا انکار
لندن: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے ’اولڈی آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ یہ کہتے ہوئے لینے سے انکار کیا ہے کہ جب آپ محسوس کرتے ہیں، تبھی بوڑھے ہوتے ہیں۔ انگریزی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق 95 سالہ الزبتھ نے مضبوطی سے، مگر شائستگی سے ایوارڈ لینے سے انکار کردیا۔ ملکہ الزبتھ کو یہ ایورڈ بزرگوں کی
سعودی عرب میں کووڈ کے رہنما خطوط میں نرمی: ہندوستان میں نومبر کے پہلے ہفتے میں آئے گا حج 2022 کا شیڈول
سعودی عرب میں کورونا کے رہنما خطوط میں نرمی خاص طور سے سماجی دوری اور کھلی جگہ میں ماسک نہ لگانے کی رعایت کے بعد ہندوستان میں بھی حج کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ حج امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے نیوز 18 سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22 اکتوبر کو حج کا جائزہ اجلاس منعقد ہوگا ، جس میں سعودی عر
پرینکا کے عزم کے سامنے پھر جھکی یوگی حکومت، آگرہ جانے کی اجازت دینے پر مجبور
حراست میں فوت ہونے والے صفائی ملازم کے اہل خانہ سے ملاقات کرنے جا رہی پرینکا گاندھی کو پولیس نے راستہ میں ہی روک لیا اور لکھنؤ کی پولیس لائن لے گئی، لیکن جب ہنگامہ بڑھا تو انتظامیہ نے پرینکا کو آگرہ جانے کیا اجازت فراہم کر دی۔ پرینکا گاندھی نے کہا کہ 4 لوگوں کو آگرہ جانے کی اجازت دی گئی ہے،
ڈرگس پارٹی معاملہ: آرین خان کو عدالت سے جھٹکا، تینوں ملزمان کی درخواست ضمانت نامنظور
ممبئی: ڈرگس پارٹی معاملہ میں شاہ رخ خان کے بیٹے سمیت تمام گرفتار شدہ ملزمان کو عدالت سے اس وقت جھٹکا لگا جب ان کی درخواست ضمانت نامنظور کر دی گئی۔ آرین خان کے علاوہ ارباز مرچنٹ اور من من دھمیچا کی درخواست ضمانت نامنظور کی گئی ہے۔ ڈرگس معاملہ میں پھنسے آرین کی درخواست ضمانت گزشتہ کچھ دنوں سے
اگلے ہفتے فیس بک کا نام تبدیل ہو سکتا ہے!
واشنگٹن: سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک اگلے ہفتے کمپنی کا نام تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ امریکی ٹیک بلاگ ’دی ورج‘ نے اپنی رپورٹ میں ایک ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ فیس بک کے نام میں ممکنہ تبدیلی میٹاورس بنانے کی کمپنی کے منصوبوں کی عکاسی کرتی ہے۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی کا مقصد ہے کہ
لکھیم پور تشدد: یوگی حکومت کو سپریم کورٹ کی پھٹکار، ’حراست میں صرف 4 ملزمان ہی کیوں؟‘
نئی دہلی: لکھیم پور کھیری تشدد معاملہ پر سپریم کورٹ میں بدھ کے روز سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے اسٹیٹس رپورٹ داخل کرنے میں تاخیر پر یوپی حکومت کو پھٹکار لگائی۔ چیف جسٹس این وی رمنا نے کہا، ’’ہم کل رات ایک بجے تک انتظار کرتے رہے۔ آپ کی اسٹیٹس رپورٹ ہمیں ابھی ملی ہے، جبکہ گزشتہ سماعت کے دوران
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پھر لگی آگ، عوام کی کوئی فکر نہیں
نئی دہلی: گزشتہ شب خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں کچھ اعتدال دکھنے کے باوجود بدھ کے روز گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر آگ لگ گئی۔ بدھ کو دارالحکومت دہلی میں پٹرول اور ڈیزل ایک بار پھر 35-35 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا۔ اس سے قبل اتوار کو ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قی
آر ایس ایس کے تعلق سے سابق وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے دیا یہ بیان
بینگلورو: 20 اکتوبر، 2021 (ذرائع) جنتا دل (سیکولر) کے سینئر لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کماراسوامی نے آر ایس ایس کو لے کر ایک ایسا بیان دیا ہے جس پر ہنگامہ برپا ہو سکتا ہے۔ انھوں نے آر ایس ایس پر طنز کستے ہوئے کہا ہے کہ سَنگھ کی شاکھا میں تربیت لینے والے لوگ اسمبلی اجلاس میں ’بلو فلم
سیرت مہم کے چلتے آج بھٹکل میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے سیرت کی کنڑی کتابوں کی تقسیم
بھٹکل: 19 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو)جماعت اسلامی کی ریاست گیر سیرت مہم کے چلتے آج بھٹکل میں بھی کینوپی لگا کر سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مواد پر مشتمل کنڑا کتابیں برادران وطن میں تقسیم کی گئیں۔ صبح قریب 9 بجے اولڈ بس اسٹانڈ کے مقابل اس مہم کا آغاز ہوا جس میں برادران وطن میں کنڑی کت
وارناسی سے 420 دن پیدل چل کرآج بھٹکل پہنچے روہن اگروال: پورا ملک پیدل چل کر روس پہنچنے کا ہے عزم
بھٹکل: 19 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج سے 420 دن پہلے 25 اگست ،2020 کو وارناسی سے انسانیت کو اجاگر کرنے کے لیے پورے ملک کا پیدل سفر کر کے روس کے سائبیریاجانے کے ارادے سے نکلنے والے موہن اگروال 15 ریاستوں کو پار کرتے ہوئے آج بھٹکل پہنچے تھے ۔ان کے اس عزم اور حوصلے کو دیکھتے ہوئے ملک کی ہر ریا
مینگلورو 'بمبئی لکی ریسٹورنٹ 'کے مالک سلیمان حاجی کا ہوا انتقال
مینگلورو: 18 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مینگلور کے مشہور و معروف ریسٹورنٹ 'بمبئی لکی ریسٹورنٹ' کے مالک سلیمان حاجی کا آج 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون مرحوم سلیمان حاجی کا تعلق مینگلور کے پنڈیشور سے تھا انہوں نے اپنے سوگوران میں بیوہ ،پانچ بیٹے اور دو بیٹ
ریاست میں 25 اکتوبر سے پہلی سے پانچویں تک کے طلبہ کو شروع ہونگے اسکول: ریاستی حکومت کا اعلان
بینگلورو: 18 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت کی طرف سے کیے گئے ایک بڑے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں کویڈ کے تازہ معاملات کی شرح میں کمی کو دیکھتے ہوئے 25 اکتوبر سے پہلی سے پانچویں جماعت تک کے طلبہ کو اسکولوں میں باقاعدہ تعلیم کا آغاز کیا جارہا ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری سرکیولر
گجرات کی فیکٹری میں زبردست آتشزدگی، 2 افراد کی موت، 72 افراد کو محفوظ نکالا گیا
سورت: گجرات میں سورت میٹروپولیٹن کے قریبی کڈودرا انڈسٹریل ایریا میں ایک پیکیجنگ کمپنی کی فیکٹری میں آج علی الصبح لگنے والی آگ میں کم از کم دو افراد ہلاک ہوگئے, جبکہ 70 سے زائد مزدوروں کو بحفاظت بچا لیا گیا۔ سورت میٹروپولیٹن بلدیہ کے ڈویژنل فائر آفیسر ایشور پٹیل نے یو ا
سعودی عرب میں ہوائی اڈوں سے ہٹی پابندی
ریاض 18: سعودی عرب کے ہوائی اڈے کورونا انفیکشن سے متعلقہ پابندیوں کے بغیر پوری صلاحیت کے ساتھ کام کریں گے۔ سول ایوی ایشن جنرل اتھارٹی (جی اے سی اے) نے یہ معلومات دی ہیں۔ چونکہ یہاں انفیکشن کے معاملات میں کمی واقع ہوئی ہے اس لئے حکومت کا منصوبہ آہستہ آہستہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے سے متعلق