Search results
Search results for ''
News Categories
سعودیہ میں کرپشن کے الزامات پر 48 اعلیٰ حکومتی شخصیات کے خلاف کارروائی
الریاض: سعودی عرب میں مزید 48 اعلیٰ سرکاری حکام کے خلاف کرپشن سمیت دیگر الزامات میں کارروائی کی گئی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق مملکت کے محکمہ انسداد بدعنوانی النزاہہ کا کہنا ہے کہ جن 48 حکام کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ان کا تعلق دفاع، داخلہ، انصاف، بلدیات، دیہی امور، ہاؤسنگ، تعلیم، ماحولیات
’رافیل کا جنّ‘ ایک بار پھر آیا باہر، 7.5 ملین یورو کمیشن کے فرضی بل کا انکشاف!
ہندوستان اور فرانس کے درمیان رافیل جنگی طیارہ سودے کو لے کر ایک بار پھر چہ می گوئیاں شروع ہو گئی ہیں۔ فرانس کے پبلی کیشن ’میڈیاپارٹ‘ کے ایک دعوے کے بعد رافیل سودے میں ہوئی بدعنوانی کو لے کر سوال کا نیا دور شروع ہوا۔ دراصل ’میڈیاپارٹ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانسیسی کمپنی دیسالٹ ایویشن نے 36 جنگی
لکھیم پور کھیری تشدد: یوگی حکومت کی رپورٹ سے سپریم کورٹ ناخوش
سپریم کورٹ نے پیر کے روز لکھیم پور کھیری تشدد واقعہ کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے صرف ایک ملزم کا موبائل فون ضبط کرنے اور دو ایف آئی آر میں ثبوت جمع کرنے کے عمل کے تعلق سے ایس آئی ٹی جانچ پر اپنی بے اطمینانی ظاہر کی۔ عدالت نے اتر پردیش حکومت کو بتایا کہ چارج شیٹ داخل ہونے تک
تریپورہ تشدد: راہل گاندھی کا بی جے پی حکومت پر نشانہ، کہا- یو اے پی اے کے ذریعے سچائی کو دبانے کی کوششیں
حال ہی میں تریپورہ پولیس نے صحافیوں اور وکلاء سمیت 102 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیے ہیں۔ ان تمام لوگوں پر یو اے پی اے ایکٹ لگا گیا ہے۔ پولیس کی اس کارروائی پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بی جے پی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یو اے پی اے کے ذریعہ سچائی کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے
پنجاب میں پٹرول 10 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹر سستا، چنّی حکومت کا فیصلہ
چنڈی گڑھ: مرکز اور دیگر پڑوسی ریاستوں کے بعد پنجاب حکومت نے بھی آج پٹرول اور ڈیزل پر ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (وی اے ٹی -وَیٹ)میں بالترتیب 10 روپے اور 5 روپے فی لیٹر کم کیے جانے کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی نے یہاں اپنی صدارت میں منعقدہ کابینی اجلاس کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے یہ اطلا
کیرالہ میں اچانک بڑھی کورونا متاثرین کی موت کی تعداد ، جانئے کیوں؟
نئی دہلی : کیرالہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔ ریاست کے محکمہ صحت کی جانب جاری کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 16 دنوں میں کیرالہ میں 5300 لوگوں کی موت کو بیک لاگ لسٹ میں رکھا گیا ہے ۔ کیرالہ میں ہفتہ وار اموات میں 53 فیصد کی کمی آئی ہے ، لیکن دستاویز کی کمی
عراقی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر راکٹ حملہ، فساد بھڑکانے کی سازش: ایران
بغداد: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کی رہائش گاہ پر کیا گیا ڈرون راکٹ حملہ ملک میں باغیوں کی سرگرمیوں کو ہوا دینے کی سازش ہے اور اس کا تعلق ’غیر ملکی طاقتوں‘ سے ہے۔ قابل ذکر ہے کہ اس راکٹ حملے میں مصطفیٰ الکاظمی زخمی ہوئے تھے او
اربوں ڈالر کی خلائی دوربین 300 طرح سے ناکام ہوسکتی ہے
پیساڈینا، کیلیفورنیا: دس ارب ڈالر کی لاگت سے تیارکردہ ناسا کی جدید ترین خلائی دوربین جیمزویب دوربین اگلے ماہ اپنے مشن پر روانہ ہوگی لیکن ماہرین نے اس مشن کا باریکی جسے جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ کم سے کم 300 طریقوں سے کھربوں روپے کا یہ نظام سیکنڈوں میں تباہ ہوسکتا ہے۔ جیمز ویب خلائی دوربین کو مشہو
میانمار میں فوجی حکومت کو تشدد پر حساب دینا ہوگا، اقوام متحدہ
جنیوا: اقوام متحدہ کی میانمار میں شہریوں پر جبر و تشدد کی تحقیقات کرنے والے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فوجی بغاوت کے مخالفین کو طاقت سے کچلنے والوں کا حساب لیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں سنگین ترین جرائم کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے کے سربراہ نکولس کومجیان ن
چنئی سمیت کئی علاقوں میں شدید بارش، 2015 کے سیلاب کی یادیں تازہ
چنئی: چنئی اور آس پاس کے علاقوں میں ہفتہ کی رات سے ہو رہی موسلادھار بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ اچانک ایسی صورتحال پیدا ہو جانے سے معمولات زندگی درہم برہم ہوگئی اور 2015 کی یادیں تازہ ہوگئیں۔ مختلف علاقوں میں ہفتہ کی رات 10 بجے سے آسمانی بجلی گرنے کے ساتھ بارش شروع ہو گئی۔
مسلم تنظیموں کے وفد نے تریپورہ کا دورہ کر حقیقت سے اٹھایا پردہ
مسلم تنظیموں کے ایک مشترکہ وفد نے تریپورہ کا دورہ کیا تاکہ مسلم مخالف تشدد کی تحقیقات کی جاسکیں۔ وفد میں آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد، جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر، جماعت کے نیشنل سکریٹری مولانا شفيع مدنی، آل انڈیا جمعیت اہل حدیث کے مولانا ثیث تیمی، آل انڈ
اب سڑک پر چلنے والی تمام کاروں کی اسکرین سے اپنا راستہ دیکھیں
آسٹریلیا: مختلف کاروں سے حاصل ہونے والی معلومات اور ڈیٹا کو دیکھتے ہوئے اب مصروف شہروں اور تیزرفتار شاہراہوں پر کار کو بہت محفوظ انداز میں دوڑایا جاسکتا ہے۔ اس عمل کو ’کلیکٹو پرسیپشن‘ یا سی پی کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح یہ پورا سسٹم اطراف میں پوشیدہ خطرات، پیدل چلنے والے لوگوں اور خود بڑی بس کا ر
اتر پردیش میں کورونا کے ساتھ ایک نئی آفت کا قہر، سبھی اسپتال الرٹ پر
کورونا وبا کے درمیان اتر پردیش میں زیکا وائرس نے محکمہ صحت کی فکر میں اضافہ کر دیا ہے، کانپور میں زیکا وائرس کے معاملے بڑھ رہے ہیں۔ معاملوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے سرکاری اسپتالوں کو الرٹ پر رکھا گیا ہے۔ اُرسلا اسپتال کے چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (سی ایم ایس) ڈاکٹر انل نگم نے بتایا کہ ’’کان
Coast Guard Karnataka rescues 7 fishermen near Karwar
Karwar: 6 November 2021: The Coast Guard Karnataka team rescued seven fishermen and put off the fire in the boat they were in near Karwar on Friday, November 5, 2021. According to a press release, it was around 10 pm the MRSC New Mangalore received information about IFB Varda being caught in a f
مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کو 14 دن کی عدالتی تحویل، ای ڈی کی درخواست خارج
ممبئی: پیسے کے لین دین میں ہیر پھیر کے معاملہ میں گرفتار مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کو 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیجا گیا ہے۔ ممبئی کی ایک عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ کی تحویل میں رکھنے کی درخواست کو نامنظور کرتے ہوئے انہیں عدالتی حراست میں بھیجا۔ ای ڈی نے انیل دیشمکھ کو مزید
کورونا وائرس: فائزر کی تیار کردہ دوا کے مثبت نتائج
واشنگٹن: پیکس لووڈ نامی گولی ہلاک خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے مریضوں میں اموات کے خطرے کو 89 فیصد تک کم کرتی ہے اس لئے یہ گولی مریضوں میں کورونا کی علامات سے شدید خطرات پیدا ہونے کے فوراً بعد استعمال کے لئے بنائی گئی ہے۔ برطانوی حکام پہلے ہی فائزر کے اس نئے علاج کی ڈھائی لاکھ گولیوں کا آرڈ
مہاراشٹر: احمد نگر کے سرکاری اسپتال میں لگی زبردست آگ، 10 مریض ہلاک
احمد نگر سول اسپتال کے آئی سی یو میں ہفتہ کے روز زبردست آگ لگ گئی۔ اس اندوہناک حادثہ میں کم از کم 10 مریضوں کی موت ہو گئی ہے اور 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ آگ پر قابو پانے اور مریضوں کو آگ والی جگہ سے نکالنے کی کوشش کے ساتھ آس پاس کے دیگر وارڈوں میں پھیل رہی آگ پر قابو پانے کے لیے دمکل کی
بھارت: قیدی کے جسم پر گرم سلاخ سے 'دہشت گرد‘ لکھوا دیا، تفتیش کا حکم
بھارتی صوبے پنجاب کے برنالا ضلع میں ایک زیر سماعت 28 سالہ قیدی کرم جیت سنگھ نے عدالت میں تحریری طورپر الزام لگایا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے نہ صرف اس پر شدید ٹارچر کیا بلکہ اس کی پیٹھ پر گرم سلاخ سے 'آتنک وادی‘ (دہشت گرد) بھی لکھوا دیا۔ کرم جیت کے خلاف انسداد منشیات قانون کے تحت ایک کیس زیر س