Search results

Search results for ''


ریاست میں پرائمری درجات کے لیے کھول دیے گئے اسکولوں کے دروازے: تقریبا دیڑھ سال بعد شروع ہوئے اسکول

بھٹکل: 25 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا اور پھر ملک بھر میں ہوئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایک بڑے وقفے کے بعد آج سے ریاست بھر میں پہلی سے پانچویں تک کے طلبہ کے لیے اسکولوں کے دروازے کھول دیے گئے ہیں۔ آج پہلے دن ریاست میں دوسرے مقامات کی طرح بھٹکل میں بھی تمام احتیاطی تدابیر اور کورونا ایس او

اجتماعی شادیوں کو رواج دینے لبیک نوائط نے اٹھایا قدم: یہ ہے پورا منصوبہ

بھٹکل: 25 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) شادی بیاہ میں فضول خرچی اور دیگر چیزوں کو مد نظر رکھتے ہوئے بھٹکل لبیک نوائط ایسوسی ایشن نے اجتماعی شادی کا نظم شروع کرنے کی طرف پہل کردی ہے۔ اس تعلق سے آج ظہر نماز بعد اخباری کانفرنس بھی منعقد کی گئی تھی جس میں لبیک نوائط کے ذمہ داران نے میڈیا کو اس کی

ڈرگس کیس: وصولی اور فرضی سرٹیفکیٹ کے الزامات میں برے پھنسے سمیر، این سی بی نے داخلی جانچ کا دیا حکم

نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے افسر سمیر وانکھیڈے کی مشکلیں بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ یکے بعد دیگرے ان کے اوپر لگ رہے الزامات کے بعد اب ان کے خلاف انٹرنل انکوائری یعنی داخلی جانچ کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ جاتی جانچ کا یہ حکم نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے ڈی جی نے جاری کیا ہے۔ اس کے لیے این سی ب

لالویادو طویل عرصے کے بعد بہار پہنچے

راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو طویل عرصے کے بعد آج بہار پہنچے۔ مسٹر لالو یادو کے ساتھ ان کی اہلیہ و سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی اور بڑی بیٹی و راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ میسا بھارتی کے ہمراہ بہار پہنچے۔ قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تیجسوی پرساد یادو، ان کے بڑے بھائی

بی جے پی کے ’ٹول کِٹ‘ کی طرح کام کر رہا فیس بک، کانگریس کا الزام

فیس بک ہندوستان میں بی جے پی کے ’ٹول کِٹ‘ کی طرح کام کر رہا ہے۔ بی جے پی کی نفرت انگیز مشینری نفرت بھری تقریریں، غلط اطلاعات فیس بک کے ذریعہ پھیلا رہی ہے، اس کے باوجود کوئی کارروائی نہیں ہونا فیس بک-بی جے پی اتحاد کی قلعی کھول رہا ہے۔ یہ الزام آج کانگریس نے لگایا۔ کانگریس ترجمان پون کھیڑا ن

بھٹکل بدریہ کالونی میں مکتب جامعہ اسلامیہ کی نئی عمارت کا افتتاح

بھٹکل: 24 اکتوبر، 2021    (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل موسی نگر بدریہ کالونی کے طلبہ کے لیے گزشتہ تین سالوں سے مسجد بدریہ میں تعلیمی نظام چل رہا تھا ۔ اب مکتب کی عمارت بدریہ کالونی میں بن کر مکمل ہوچکی  جس کا افتتاح آج بعد نماز عصر عمل میں آیا۔ اس موقع پر علماء کرام نے سیرت النبی صلی اللہ علی

یوپی اسمبلی انتخابات میں کانگریس کسی بھی پارٹی سے اتحاد نہیں کرے گی: سلمان خورشید

سہارنپور: سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے اتوار کو کہا کہ اترپردیش کے آنے والے اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی تنہا ہی قسمت آزمائے گی اور کسی دیگر پارٹی سے اتحاد نہیں کرے گی۔ کانگریس کے سابق ریاستی صدر نے یہاں میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ پارٹی اس بار الیکشن میں کسی بھی پارٹی سے اتحا

سعودی عرب:مقامی ملازمین کی تعداد بڑھانے کے لیے مارکیٹنگ کے پیشوں کوقومیانے کا فیصلہ

سعودی عرب کے انسانی وسائل اور سماجی ترقی کے وزیر احمد بن سلیمان الراجحی نے اتوار کے روز مارکیٹنگ کے پیشوں کو قومیانے کا فیصلہ جاری کیا ہے،اس کے تحت سعودیوں کو 12 ہزار سے زیادہ ملازمتیں مہیّا کی جائیں گی۔ سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق مملکت کے تمام خطوں میں سیکریٹری، ترجمہ، اس

تری پورہ میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پر جمعیۃ علماء ہند کا شدید ردعمل

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے تری پورہ میں مسلمانوں کے مذہبی مقامات اور گھروں پر حملہ، آگ زنی اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز نعرے بازی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلی بپلب کمار دیب کو خط لکھ کرفسادیوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مولا

کروز ڈرگس کیس: شاہ رخ کے بیٹے آرین کی گرفتاری میں بڑا انکشاف، گواہ نے 18 کروڑ میں ڈیل طے ہونے کا کیا دعویٰ

ممبئی کروز ڈرگس کیس میں کچھ ایسی نئی باتیں سامنے آئی ہیں جو حیرت انگیز ہیں۔ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے خلاف کیس میں پنچ بنائے گئے پربھاکر سیل نے ایک حلف نامہ دے کر بڑے انکشافات کیے ہیں۔ پربھاکر نے این سی بی کے زونل چیف سمیر وانکھیڑے اور دوسرے گواہ کے پی گوساوی پر کئی سنگین الزامات بھی ع

ترکی نے امریکہ سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا

ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ انہوں نے امریکہ سمیت ان تمام 10 ممالک کے سفیروں کو غیر معتبر شخصیت (پرسونا نان گریٹا) اعلان کرکے ملک بدر کر نے کے واسطے وزارت خارجہ کو ہدایت دی ہے ، جنہوں نے انسانی حقوق کے کارکن عثمان کاوالا کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ اس

ماچس کی ڈبیا کی قیمتوں میں 14 سالوں بعدہونے جارہا ہے اضافہ: یکم دسمبر سے دو روپئے میں ملیں گی ڈبیا

بینگلورو: 24 اکتوبر، 2021 (ذرائع) ماچس کی تیلیوں کی ڈبیا جس کی قیمتیں 14 سالوں سے فی باکس ایک روپیہ چل رہی ہیں  اب یکم  دسمبر سے 2 روپے فی باکس تک بڑھا دی جائے گی۔ اس سلسلے میں فیصلہ ماچس کے مینوفیکچررز کی فیڈریشن نے کیا ہے۔ اس  فیڈریشن کا کہنا ہے کہ انہیں مہنگائی ، خام مال کی قیمت اور ایندھن کی

اپنا سیاسی وجود برقرار رکھنا ہے تو مسلم سماج کو ایک ڈنڈے اور ایک جھنڈے کے نیچے آنا ہو گا: اویسی

میرٹھ : اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے آج مسلم سماج کے عوام کو صلاح دیتے ہوئے کہا کہ اگر اپنا سیاسی وجود برقرار رکھنا ہے تو ایک ڈنڈے اور ایک جھنڈے کے نیچے آنا ہوگا۔ اویسی نے ہفتے روز ضلع میرٹھ کے قصبے کیٹھور میں منعقدہ ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دلت اور یادو ایک ڈنڈے اور

ٹی-20 عالمی کپ: 24 اکتوبر کو ہند-پاک کرکٹ میچ ایک ’جذباتی جنگ‘ کی طرح کھیلا جائے گا

دوبئی: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اتوار کو ہونے والے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے لئے ماحول تیار ہو گیا ہے اور یہ صرف مقابلہ نہیں بلکہ دونوں ٹیموں کے درمیان جذباتی جنگ ہوگی۔ ہندوستان اور پاکستان دونوں عام طور پر کرکٹ کے میدان میں آمنے سامنے نہیں ہوتے ہیں اور صرف آئی سی سی ٹورنامنٹس میں ان

طویل عرصہ بعد 24 اکتوبر کی شام دہلی سے پٹنہ پہنچیں گے لالو یادو، سیاسی ہلچل تیز

ایک طویل عرصہ بعد آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو اتوار کو دہلی سے پٹنہ پہنچیں گے۔ جانکاری کے مطابق لالو پرساد اتوار کو دوپہر دہلی سے پٹنہ کے لیے روانہ ہوں گے۔ ان کے ساتھ بیوی رابڑی دیوی اور بیٹی میسا بھارتی بھی پٹنہ جائیں گی۔ غور طلب ہے کہ فی الحال لالو پرساد کا دہلی کے ایمس میں علاج چل رہ

جھارکھنڈ: اچانک کورونا کیسز میں اضافہ، رانچی ریلوے اسٹیشن پر 55 مسافر ملے پازیٹو

جھارکھنڈ میں کورونا ایک بار پھر ڈرانے لگا ہے۔ ریاست کی راجدھانی رانچی میں گزشتہ دو دنوں میں کووڈ انفیکشن کے معاملوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آج رانچی کے ہٹیا ریلوے اسٹیشن پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ میں ایک ساتھ 55 مسافر کورونا پازیٹو پائے گئے۔ یہ سبھی مسافر پوری سے رانچی کے درمیان چلنے والی تپ

مرکزی، ریاستی حکومتوں کو سپریم کورٹ کی پھٹکار: بند کر دیں ان کمیشنوں کو

سپریم کورٹ نے صارفین کے شکایت کے ازالے کے لیے قائم کمیشنوں اور کمیٹیوں میں بڑی تعداد میں خالی آسامیوں پرتقرریاں کرنےکی بار بار ہدایات دینے کے باوجود انہيں نہ بھرنے پر جمعہ کے روز ریاستی اور مرکزی حکومتوں کو ایک بار پھر سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ ان کمیشنوں اور اداروں کو چلانا نہيں چاہتے

بی جے پی رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے پھر اپنی ہی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا

کئی مواقع پر پارٹی لائن سے الگ رائے رکھنے والے بی جے پی رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے ایک بار پھر کسانوں کے ایشوز کو لے کر اپنی ہی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ انھوں نے ٹوئٹ کر کہا ہے کہ اتر پردیش کے کسان سمودھ سنگھ گزشتہ پندرہ دنوں سے اپنی دھان کی فصل کو فروخت کرنے کے لیے منڈیوں میں مار