Search results
Search results for ''
News Categories
اسکولوں میں طلبہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کمٹہ میں منعقد ہوا ایک روزہ ورکشاپ
کمٹہ: 26 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اسکول کیمپس کے اندر اور باہر طلبہ کی حفاظت کو یقینی بنانے اور اس سلسلہ میں ضروری ہدایات دینے آج محکمہ تعلیم اور محکمہ پولس کی طرف سے کمٹہ کے ٹاؤن ہال میں مشترکہ طور پر ورکشاپ منعقد ہوا تھا جس میں ضلع کے تما م اسکولوں کے صد ر مدرسین سمیت انتظامیہ ممبران نے
جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں شعر و ادب کے موضوع پر سجی محفل
بھٹکل : 26 نومبر، 2021 (راست) مؤرخہ 19 ربیع الثانی 1443ھ مطابق 24 نومبر 2021ء بروز بدھ بعد نماز عشاء 8:30 بجے جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے کانفرنس ہال میں اللجنۃ العربیۃ کے زیر اہتمام ایک شام اردو ادب کے نام پر ایک محفل سجائی گئی جس میں بطور مہمان خصوصی مولوی سالک برماور ندوی، مولوی سعود شنگیٹی ندوی اور م
کائیکنی قومی شاہراہ سے متصل بس اسٹانڈ کی سہولت فراہم کرنے بلاک کانگریس نے دیا میمورنڈم
بھٹکل: 26 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کائیکنی بستی قومی شاہراہ پر دو نوں جانب بس اسٹانڈ کی سہولت نہ ہونے کے سبب عوام اور خاص کر طلبہ کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔ ایسے میں سڑک کے قریب بس کے انتظار میں بڑی تعداد کے کھڑے رہنے سے سڑک حادثات کا خطرہ بڑھتا جارہا ہے۔ اسی خطرے کو بھانپتے
کاروار ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں یوم آئین منایا گیا
کاروار: 26 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 26 نومبر آزاد ہندوستان کی تاریخ کا وہ یاد گار دن ہے جب کہ اسی تاریخ کو 1949 میں معماران قوم نے ایک نئے دستور کو بنایا تھا۔ جس کی یاد میں ہر سال 26 نومبر کو یوم دستور /یوم آئین منایا جاتا ہے۔ اسی کے چلتے آج صبح کاروار ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں دستور کا مقد
انسٹاگرام نے طویل ویڈیوز کی آزمائش شروع کردی
سان فرانسسكو: انسٹاگرام اسٹوریز میں اب تک ہم چند (15) سیکنڈ تک کی ویڈیوز ہی دیکھ سکتے تھے لیکن ایک ماہ پہلے اعلان کے بعد اب انسٹاگرام پر 60 سیکنڈ یعنی ایک منٹ کی ویڈیو پوسٹ کی جاسکتی ہے۔ چاہیں تو آپ اسے لائیو بھی دکھاسکتے ہیں۔ اس طرح طویل ویڈیو کو 15 سیکنڈ کے ٹکڑوں میں بانٹنے کی ضرورت نہ رہے گی
فرانس کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 31 افراد ہلاک
پیرس: بحری راستے انگلش چینل کے ذریعے فرانس سے برطانیہ جانے والے غیرقانونی تارکینِ وطن کی کشتی الٹنے سے کم ازکم 31 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے ہیں جن میں پانچ خواتین بھی شامل ہیں۔ 2014 کے بعد یہ تارکینِ وطن کے ڈوبنے کا سب سے بڑا واقعہ ہے جو فرانسیسی بندرگاہ کیلے کے قریب رونما ہوا ہے۔ تارکین فرانس سے ب
ڈاکٹرحاظؔ کرناٹکی کے اعزاز میں شکاری پور میں تاریخی جلسہ: سابق وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا کی شرکت
شکاری پور: 25 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج بروزجمعرات ۵۲/نومبر۱۲۰۲ء کو حافظؔ کرناٹکی کو ساہتیہ اکادمی ایورڈملنے کی خوشی میں انجمن اسلام جامع مسجدشکا ری پور ا ور باشندگا ن شکا ری پور نے ایک نہایت زرق برق اعزازی جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ ڈاکٹرحافظ ؔکرناٹکی تقریبا تین دہوں سے سماجی، فلاحی، رفا
CAA۔NRC: اقلیتی امور کے مرکزی وزیرمختار عباس نقوی کا بیان، واپس نہیں لیا جائے گا شہریت ترمیمی قانون
ممبئی: مرکزی حکومت نے کسان مخالف تینوں قانون کو واپس لنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پس منظر میں شہریت ترممی قانون اور این آر سی کو بھی واپس لینے کا مطالبہ بھی زور پکڑتا جارہا ہے۔ سیاسی اور عوامی سطح پر شہریت ترمیمی قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے م
کورونا کا خطرہ برقرار، مہاراشٹر کے وزیر صحت نے ظاہر کیا دسمبر میں تیسری لہر کا اندیشہ
مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے بدھ کو آگاہ کیا کہ ریاست میں کووڈ-19 وبا کی تیسری لہر دسمبر تک آنے کا امکان ہے، لیکن یہ زیادہ خطرناک نہیں ہوگی۔ وزیر کا بیان ٹیسٹنگ میں زبردست گراوٹ کے لیے مرکزی حکومت کی پھٹکار کے اگلے دن آیا ہے۔ مئی میں روزانہ 2.69 لاکھ ٹیسٹنگ ہوتی تھی، اب نومبر میں بم
روزگا ر کے خواہش مند توجہ دیں: کنیرا بینک دیش پانڈے رورل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے ایک مہینہ کا مفت تربیتی کیمپ
کاروار: 25 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کینرا بینک دیش پانڈے رورل سیلف ایملائمنٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جے سی پی چلانے اور اس کو قابو میں رکھنے کے لیے ایک مہینے کی مفت تربیت دی جارہی جہاں رہائش اور کھانا بھی بالکل ہی مفت ہوگا ۔ اس میں دیہات سے آنے والے 18 سے 40 برس تک کی عمر والوں کو
اب دھارواڑ کے میڈیکل کالج میں ’کورونا دھماکہ‘، 66 طلبا پازیٹو، محکمہ صحت الرٹ
ایسے وقت میں جب کہ کرناٹک میں عام زندگی معمول پر آ رہی ہے، دھارواڑ ضلع کے ایک میڈیکل کالج میں پڑھنے والے 66 طلبا کورونا وائرس کی جانچ میں پازیٹو پائے گئے ہیں۔ اس سے پہلے بھی ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں اسکول و کالج کے کئی طلبا ایک ساتھ بڑی تعداد میں پازیٹو پائے گئے تھے جس کے بعد سخت احتیاطی
’26 جنوری سے پہلے ہمارے مطالبات مان لیے گئے تو ہم چلے جائیں گے، ورنہ...‘، راکیش ٹکیت کا الٹی میٹم
مودی حکومت تین زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کر چکی ہے۔ اس کے باوجود فی الحال کسان تحریک جاری رکھنے کا اعلان کسان لیڈروں نے کیا ہے۔ کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا کہ حکومت نے اعلان کیا ہے تو وہ قرارداد لا سکتے ہیں، لیکن ایم ایس پی اور 700 کسانوں کی موت بھی ایک ایشو ہے۔ حکومت کو اس پر بھی با
سپریم کورٹ میں دہلی کی فضائی آلودگی پر سماعت، مرکزی حکومت کو پھر پھٹکار!
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی علاقہ دہلی میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال پر آج سماعت کی۔ چیف جسٹس این وی رمنا کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کی بنچ اسکولی طالب علم آدتیہ دوبے کی طرف سے دائر مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو پھر پھٹکار لگائی اور
مرکزی کابینہ نے تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کے لیے قرارداد کو دی منظوری
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج مرکزی کابینہ کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تینوں زرعی قوانین کی واپسی سے متعلق قرارداد کو منظوری مل گئی۔ تینوں زرعی قوانین کی واپسی کا اعلان گزشتہ دنوں وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے نام خطاب کرتے ہوئے کیا تھا۔ آج ان قوانین کی واپسی والے بل پر مرکزی کابی
پٹرول-ڈیزل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ پر کپل سبل کا مرکز سے سوال ’کیا یہ اچھے دن ہیں؟‘
کانگریس لیڈر کپل سبل نے بدھ کے روز مہنگائی کو لے کر مرکز کی مودی حکومت کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا یہ قیمتیں ’گراف‘ میں ’نئے ریکارڈ‘ پر پہنچ گئے ہیں۔ سبل نے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے ’’قیمت کا گراف پرائس: پٹرول- 103 روپے فی لیٹر، ڈیزل- 83 روپے فی لیٹر، ٹماٹر- 85 رو
اسپین کے جزیرہ پر آتش فشاں کا پھٹنا گزشتہ 66 دنوں سے جاری، لگاتار نکل رہا لاوا اور راکھ
اسپین کے ’لا پالما‘ جزیرہ پر کمبرے ویئجا آتش فشاں کا پھٹنا لگاتار جاری ہے۔ ابھی تک اس کے کم ہونے کی کوئی علامت بھی دکھائی نہیں پڑ رہی ہے۔ خبر رساں ایجنسی سنہوا کی رپورٹ کے مطابق ملک کے سائنسدانوں نے بتایا کہ آتش فشاں گزشتہ 66 دنوں سے سرگرم ہے اور یہ لگاتار لاوا اور راکھ اگلنے کے ساتھ ہی زل
بہار پہنچتے ہی اپنے خاص انداز میں نظر آئے لالو پرساد، پٹنہ کی سڑکوں پر چلائی کھلی جیپ
بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور اہم اپوزیشن پارٹی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) سربراہ لالو پرساد یادو عام طور پر سیاست میں اپنے الگ انداز کے لیے مشہور ہیں۔ اس کی بانگی ایک بار پھر بدھ کے روز دیکھنے کو ملی جب وہ اچانک پٹنہ کی سڑکوں پر کھلی جیپ چلاتے نظر آئے۔ بدھ کی صبح لالو
مرڈیشور میں نصب شیوا کی مورتی کی بے عزتی کے الزام میں مرڈیشور میں احتجاج: آئی ایس آئی ایس کا پتلہ نذر آتش
بھٹکل: 24 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کے مشہور سیاحتی مقام مرڈیشور میں نصب شیوا کی مورتی کی ممنوعہ دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کی طرف سے بے عزتی اور ان سے خطرہ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج مرڈیشور میں بی جے پی یوا مورچہ کی طرف سے احتجاج درج کیا گیا اور آئی ایس آئی ایس کے خطرے کو دیکھتے