Search results

Search results for ''


51% Indian women will be employable in 2022, compared to 46% men: Annual skills survey

India Skills Report 2022 was released by Wheebox, a talent assessment platform, with AICTE, Association of Indian Universities, Confederation of Indian Industries, and other agencies. New Delhi: A higher percentage of women than men have been found to be employable in India yet again, accordi

Singapore: Man feared for life during otter attack

A British man in Singapore who was attacked by otters has said he thought the animals were going to kill him. Graham George Spencer said he suffered more than 20 wounds after he was bitten in the city-state's Botanic Gardens. A representative from the park told Mr Spencer t

نیوزی لینڈ میں نوجوانوں پر تمباکو نوشی کی تاحیات پابندی کی تیاری

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی حکومت نے نوجوانوں کو تاحیات تمباکو نوشی سے باز رکھنے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ میں نئی نسل کو تاحیات تمباکو خریدنے سے روکنے کے لیے قانون سازی اگلے سال کی جائے گی۔ 2008ء کے بعد پیدا ہونے والے نوجوان تاح

واٹس ایپ نے آٹو ڈیلیٹ کا آپشن پیش کردیا

سان فرانسسکو: واٹس ایپ نے گفتگو کو خفیہ رکھنے کا ایک اور آپشن پیش کیا ہے جسے آٹو ڈیلیٹ کا نام دیا گیا ہے۔ اس آپشن کی بدولت آپ 24 گھنٹے، سات روز یا 90 دن کے آپشن رکھ سکتے ہیں اور پیغام اس مدت کے بعد ڈیلیٹ ہوجائے گا۔ واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ اب ’صارف تمام نئی گفتگو کے لیے نیا آپشن استعمال

کنور ہیلی کاپٹر حادثہ: ہندوستانی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس ملا

کنور: تمل ناڈو کے پہاڑی ضلع نیل گیری میں کنور کے قریب گر کر تباہ ہونے والے ہندوستانی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس جمعرات کی صبح مل گیا۔ بدھ کے روز پیش آئے اس ہیلی کاپٹر حادثے میں ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور دیگر 11 افراد کی موت ہوگئی تھی۔

کابل ائیرپورٹ کا مینجمنٹ ترکی اور قطر سنبھالیں گے، طالبان سے ہوگی بات چیت

ترکی اور قطر کی کمپنیاں افغانستان میں ہوائی اڈے کے مینجمنٹ پر تبادلہ خیال کرنے والی ہیں، اور اس سلسلے میں وہ طالبان کے ساتھ جلد ہی بات چیت کریں گی۔ ریاستی ٹی آر ٹی براڈکاسٹر نے بدھ کے روز ترکی کے صدر طیب اردغان کے حوالے سے یہ جانکاری دی۔ اردغان نے اپنے دو روزہ دورہ کے دوران صحافیوں سے کہا ک

کرناٹکا چلڈرنس اردو اکادمی کے بینر تلے ایک ادبی و اعزازی نشست اور مشاعرہ

شیموگہ: 09 دسمبر،2021 (راست) آج مورخہ9 دسمبر 2021دوپہر3 بجے احاطہ جامعہ مدینۃ العلوم شکاری پور شیموگہ کرناٹک میں کرناٹکا چلڈرنس اردو اکادمی کے بینر تلے ایک ادبی و اعزازی نشست اور مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ جلسے کی صدارت کے فرائض بچوں کے کل وقتی ادیب و شاعر اور ساہتیہ اکادمی انعام یافتہ فنکار ڈاکٹر حا

بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کریش سے متعلق کچھ حل طلب اہم سوالات

نئی دہلی: تمل ناڈو کے کنور میں بدھ کے روز پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثہ میں دفاعی سربراہ جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت سمیت 13 افراد کی جان چلی گئی۔ حادثہ کے وقت جنرل بپن راوت ہندوستانی فوج کے سب سے محفوظ قرار دیئے جانے والے چاپر ایم آئی 17 وی 5 پر سوار تھے۔

کسانوں نے کیا تحریک ملتوی کرنے کا اعلان، دہلی سرحد سے 11 دسمبر کو ہوگی گھر واپسی

نئی دہلی: مرکزی حکومت کی جانب سے ترمیم شدہ تجویز سونپے جانے کے بعد کسان تنظیموں نے اپنی سال بھر سے چل رہی کسان تحریک کو ملتوی کر دیا۔ اس کا علان جمعرات کو سنگھو بارڈر پر سنیوکت کسان مورچہ نے کیا۔ کسانوں نے کہا کہ وہ ہفتہ کے روز سے دہلی سرحدیں خالی کریں گے اور 15 جنوری کو میٹنگ کریں گے۔

عبادت گاہوں کے تحفظ سے متعلق قانون منسوخ کیا جائے، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کا مطالبہ

نئی دہلی: اتر پردیش سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہرناتھ سنگھ یادو نے جمعرات کے روز راجیہ سبھا میں اس قانون کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا، جسے 1991 میں 15 اگست 1947 سے پہلے موجود تمام عبادت گاہوں کی حفاظت کے لئے منظور کیا گیا تھا۔ ہرناتھ سنگھ یادو نے کہا کہ یہ قانون ملک کے باشندگان کے ساتھ امتیا

Omicron variant: Karnataka Education Minister gives another update on closing down schools

Bengaluru: (Bhatkallys News Bureau) Karnataka Primary and Secondary Education Minister BC Nagesh on Thursday after meeting the CM said the government was not immediately planning to shut down schools again in the wake of the Omicron scare. Speaking to reporters, Nagesh said no COVID positive case

مودی حکومت کا تکبر اور دوستوں سے محبت، ہندوستان میں مسائل کے ذمہ دار: راہل گاندھی

نئی دہلی: پارلیمنٹ میں لگاتار کسانوں اور عوام کے حق میں آواز اٹھا رہے کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ملک کو مسائل در پیش ہیں اس کی وجہ مودی حکومت کا تکبر اور دوستوں سے محبت ہے۔ خیال رہے کہ راہل گاندھی اکثر وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام عائد کرتے ہیں کہ وہ چند

تریپورہ تشدد: صحافیوں پر کارروائی پر 'سپریم کورٹ' کی روک

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کو ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا اور تریپورہ میں فرقہ وارانہ تشدد سے متعلق رپورٹیں لکھنے پر صحافیوں کے خلاف درج مقدمات میں مزید کارروائی پر روک لگاتے ہوئے اس سے جواب طلب کیا ہے۔ جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی صدارت والی بنچ نے میڈیا کمپنی ایچ ڈبلی

ہیلی کاپٹر حادثہ میں سی ڈی ایس جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک، فضائیہ نے کی تصدیق کی

تمل ناڈو واقع کنّور کے پاس بدھ کی صبح ہندوستانی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہو گیا جس میں ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی موت ہو گئی ہے۔ اس حادثہ میں ان کی بیوی مدھولیکا راوت سمیت 13 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ حادثہ میں ائیرفورس کے گروپ کیپٹن ورون سنگھ بری طرح زخمی ہوئے

اسرائیل سے تعلقات کا اثر، امارات میں جمعہ ہاف ڈے، ہفتہ اور اتوار مکمل چھٹی

متحدہ عرب امارات میں نئے دفتری اوقات کا اطلاق آئندہ برس یکم جنوری سے ہو گا۔ اس طرح یو اے ای عرب دنیا میں واحد ایسی خلیجی ریاست بن جائے گی، جہاں جمعے کے روز مکمل چھٹی نہیں ہو گی۔ اماراتی حکومت کے مطابق نئے ٹائم ٹیبل کے تحت پبلک سیکٹر میں ویک اینڈ جمعے کی سہ پہر سے شروع اور اتوار تک رہے گا۔

Mehfil-E-Yaran Live program

[embed]https://youtu.be/FbRxqW7GmLQ[/embed]

13 out of 14 dead in Tamil Nadu's Coonoor

CDS General Bipin Rawat, his wife Madhulika Rawat and 11 other people on board IAF chopper died in Tamil Nadu chopper crash. Stay with Indiatoday.in for LIVE updates on Gen Bipin Rawat's chopper crash news. Nation lost one of its bravest sons, Tweets President Ram Nath Kovind President

تمل ناڈو میں فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ، چیف ڈیفنس آف اسٹاف بپن راوت سمیت 14 لوگ تھے سوار، 13 لاشیں برآمد

چنئی: تمل ناڈو میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس میں کئی سینئر افسران موجود تھے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق کنور کے گھنے جنگلی علاقے میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔ تین اعلیٰ افسران سمیت 14 لوگ ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔ تین شدید طور پر زخمیوں کو اسپتال بھیجا گیا۔ ایمرجنسی ٹیم موقع پ