Search results

Search results for ''


اراکین پارلیمنٹ کی معطلی: اپوزیشن پارٹیوں کا پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک مارچ، راہل شامل

نئی دہلی: کانگریس اور کئی اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں بابائے قوم گاندھی جی کے مجسمے سے وجے چوک تک مارچ کیا اور راجیہ سبھا کے تمام 12 اراکین کی معطلی واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ کانگریس کے رہنما راہل گاندھی، ادھیر رنجن چودھری، کے سریش، شیو سینا کےرہنما سنجے راو

یوگی جانتے ہیں کہ گنگا آلودہ ہے، اس لئے غوطہ نہیں لگایا! اکھلیش یادو کا طنز

لکھنؤ: اکھلیش یادو نے دریائے گنگا کے آلودہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر طنز کیا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے کہا کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے گنگا میں غوطہ اس لئے نہیں لگایا کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ گنگا ندی آلودہ ہ

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، 30 سالوں کی اعلیٰ سطح پر پہنچ گئی تھوک شرح مہنگائی

مہنگائی میں کسی بھی صورت کمی ہوتی دکھائی نہیں پڑ رہی ہے۔ نومبر ماہ کے لیے تھوک قیمت انڈیکس پر مبنی شرح مہنگائی (ڈبلیو پی آئی) 14.23 فیصد رہی جب کہ اکتوبر ماہ میں یہ 12.54 فیصد تھی۔ ایک سال قبل یعنی نومبر 2020 میں تھوک قیمت پر مبنی شرح مہنگائی 2.29 فیصد رہی تھی۔ تھوک یعنی ہول سیل مہنگائی کی

ایم ایل سی انتخابات: اترکینرا میں تیس سال بعد  بی جے پی  کی جیت

کاروار:  14 دسمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ریاست میں 10 دسمبر کو ہوئے ایم ایل سی انتخابات کے نتائج کی گنتی کے بعد شام تک   نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ جس میں اب تک کے نتائج کے مطابق  بی جے پی 12 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے تو کانگریس 11 سیٹوں پر قبضہ کرنے کو ہے جبکہ جنتادل (سیکولر) پارٹی ایک ہی سیٹ پر س

اتر کینرا ضلع کی 10 گرام پنچایتوں کے ضمنی انتخابات کے لیے نوٹی فکیشن جاری

کاروار: 13 دسمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا ضلع کے انکولہ ، ہوناور ،سرسی اور جوئیڈا تعلقہ کی دس گرام پنچایتوں  میں مختلف وجوہات کی بناء پر خالی پڑی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے  انتخابات کرنے ڈپٹی کمشنر ملئی مہیلن نے نوٹی فکیشن جاری کیا ہے۔ ڈی سی کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ان انتخابات

لائف کیر اسپتال کی جانب سے 16 دسمبر کو منعقد ہورہا ہے مفت ہیلتھ چیک اپ کیمپ

بھٹکل: 13 دسمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے لائف کیر اسپتال میں 16 دسمبر،2021  کو مفت ہیلتھ چیک اپ منعقد کیا جارہا ہے جس میں جس میں جنرل فزیشن، ذیابطیس کے ماہر، ارتھوپیڈک سرجن، چلڈرن اسپیشلسٹ، ڈینٹل ڈاکٹر اور ماسٹر فزیو تھراپسٹ  کیمپ میں شریک ہونے والے مریضوں کی مفت جانچ کی جائے گی۔یہ چیک آ

کاس گنج پولیس حراست میں ہوئی تھی الطاف کی پر اسرار موت، گھروالوں نے پولیس پر قتل کا لگایا ہے الزام

الہ آباد: یو پی کے کاس گنج میں الطاف نام کے نوجوان کی پولیس حراست میں ہونے والی پر اسرار موت کو لیکر الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک نئی عرضی داخل کی گئی ہے ۔ عرضی میں الطاف کی لاش کا دو بارہ پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست کی گئی ہے ۔ انسانی حقوق کی سرکردہ تنظیم پی یو سی ایل کی طرف سے داخل عرضی میں پولیس حر

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 39ویں روزبھی ریکارڈ سطح پر برقرار

نئی دہلی: خام تیل کی بین الاقوامی سطح پر 76 ڈالر فی بیرل ہونے کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج بھی مسلسل 39 ویں دن مستحکم رہیں۔ 2 دسمبر کو دہلی میں ویٹ کم کئے جانے کی وجہ سے پٹرول کی قیمتوں میں تقریباً 8 روپے فی لیٹر کی کمی ہوئی تھی اور اس کے بعد سے دہلی میں پٹرول 95.41 روپے فی لیٹر اور

مجلس اتحادالمسلمین کی ممبئی ریلی کے منتظمین کے خلاف پولیس نے درج کی ایف آئی آر

ممبئی: ممبئی میں منعقد ہونے والے مجلس اتحاد المسلین کے جلسہ عام کے منتظمین کے خلاف ممبئی پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ ریاست مہاراشٹر میں مسلمانوں کو پانچ فیصد ریزرویشن کی فراہمی کے مطالبے کو لیکر مجلس اتحادالمسلین نے ترنگا ریلی نکالی تھی۔ اس ریلی کے اختتام پر ممبئی کے چاندیولی علاقے میں

سونیا گاندھی نے متنازعہ سوالنامہ کے خلاف پارلیمنٹ میں اٹھائی آواز، تو سی بی ایس ای نے کیا غلطی کا اعتراف

کانگریس صدر سونیا گاندھی نے سی بی ایس ای کی 10ویں کے امتحان میں پیش کردہ ایک اقتباس کے ضمن میں وزارت تعلیم اور سی بی ایس ای کی سخت مذمت کی۔ رائے بریلی سے رکن پارلیمنٹ سونیا گاندھی نے لوک سبھا میں سی بی ایس ای کے نصاب کا ایشو اٹھا اور معافی کا مطالبہ کیا۔ کانگریس کی اس

تقسیم ہند تاریخی غلطی، ملک کے سبھی مسلمانوں کو اٹھانا پڑا نقصان: فاروق عبداللہ

نیشنل کانفرنس کے قومی سربراہ فاروق عبداللہ نے ہندوستان کی تقسیم کو ایک بہت بڑی تاریخی غلطی بتاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا نقصان صرف کشمیریوں کو ہی نہیں، بلکہ پورے ملک کے مسلمانوں کو بھگتنا پڑا۔ انھوں نے کہا کہ ملک ایک رہتا تو طاقت بھی رہتی اور ملک میں بھائی چارہ بھی رہتا۔

Bhatkal: One killed, another injured as two-wheeler collides with ambulance

In a road accident reported from Sarpanlkatte in Bhatkal, one person died, and another sustained injuries when their two-wheeler collided with an ambulance here on Monday evening. The deceased bike rider has been identified as Ramesh Jogi Gonda (41), while the injured person has been identified a

After Anti-Conversion Bill, Karnataka minister says state will soon have Anti-Love-Jihad Bill

Bengaluru: Karnataka Energy Minister Sunil Kumar on Monday said an Anti-Love-Jihad Bill will also be introduced in the state in the coming days apart from the Anti-Conversion Bill. Speaking to reporters at Suvarna Soudha in Belagavi, Kumar said “Not just the Anti-Conversion Bill, we will also bri

ایران پر حملے کی تیاری پر امریکا کو بھی اعتماد میں لیا ہے، اسرائیل

فلوریڈا: اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اپنی فضائیہ کو ایران پر حملے کے لیے تیاری کا حکم دیدیا ہے اور اس سے امریکا کو بھی آگاہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بینی گنٹز نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں ہونے والی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات میں اسرائیلی فضائیہ کی ایران پر حملے کی

کسی اسرائیلی وزیراعظم کا تاریخ میں پہلی بار متحدہ عرب امارات کا دورہ

تل ابیب:  اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے اس طرح یو اے ای کا دورہ کرنے والے وہ تاریخ کے پہلے اسرائیلی وزیراعظم بن جائیں گے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ متحدہ عرب امارات کے دورے پر آج ابوظہبی پہنچ رہے ہیں جہاں ان کا استقب

ڈرانے، دھمکانے اور پابند سلاسل کرنے سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے: محبوبہ مفتی

سری نگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بی جے پی سمیت سبھی سیاسی پارٹیوں کو جموں وکشمیر میں آزادانہ طور پر عوامی جلسے منعقد کرنے کی اجازت ہے لیکن پی ڈی پی واحد ایسی جماعت ہے جس کو عوامی رابط مہم شروع کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ انت

رابطہ سوسائٹی میں منعقد ہوا مفت ہیلتھ چیک اپ کیمپ: تین سو سے زائد افراد کا کیا گیا معائنہ

بھٹکل: 12 دسمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انڈین نوائط فورم اور انڈیانا اسپتال مینگلورو کی جانب سے مشترکہ طور پر آج رابطہ سوسائٹی میں منعقد ہوئے ہیلتھ چیک اپ کیمپ سے 318 افراد نے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی تشخیص کی۔ کیمپ کے باقاعدہ آغاز سے پہلے افتتاحی تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں قاضی جماعت المسلمی

وزیر اعظم مودی کا اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد ٹوئٹر کا بیان، ’ضروری اقدامات کئے گئے ہیں‘

نئی دہلی: ٹویٹر نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو کچھ دیر کے لیے ہیک ہونے کے بعد اسے محفوظ بنانے کے لیے ضروری اقدامات کیے ہیں۔ ٹوئٹر کے ایک ترجمان نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ ترجمان نے کہا ’’ہمارے پاس وزیر اعظم آفس کے ساتھ ہر وقت رابطے کی سہولیات موجود ہیں۔ جیسے ہی ہمیں اس سرگرمی