Search results
Search results for ''
News Categories
Tripura: Anti-Muslim violence flares up in Indian state

Tension prevails in India's north-eastern state of Tripura following attacks on mosques and properties owned by Muslims. Security has been tightened and restrictions on gatherings have been enforced in the affected areas. The violence followed clashes between Hindu gr
Aryan Khan: Bollywood actor's son granted bail in drugs case

Bollywood superstar Shah Rukh Khan's son has been granted bail 26 days after he was arrested for allegedly doing recreational drugs at a party. Aryan Khan, 23, was taken off a cruise ship that was on its way from Mumbai city to the state of Goa on 2 October. The Nar
Pegasus row: India's top court orders probe into snooping allegations

India's top court has appointed an independent panel to investigate allegations that spyware sold to governments was used to hack phones of MPs, activists and journalists. The Supreme Court's order followed multiple petitions seeking a probe into allegations of illegal surveillance.
Moscow shops and restaurants shut in partial lockdown

Shops, restaurants and schools have shut in Moscow in a partial lockdown, as Russia battles record Covid deaths and infections. Only essential shops like supermarkets and pharmacies are allowed to open in the capital, while food outlets are only providing takeaways. Authori
مخدوم کالونی جماعت کو سرکاری اسکول کا کرایہ باقی رہنے پر عدالت نے دیا 1.5 لاکھ کی اشیاء ضبط کرنے کا حکم

بھٹکل: 28 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) محکمہ تعلیمات بھٹکل نے مخدوم کالونی جماعت المسلمین کی ملیکت والی زمین پر تعمیر سرکاری اسکول کا کرایہ باقی ہونے کی وجہ سے محکمہ تعلیمات کی چیزوں کو ضبط کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔ محکمہ تعلیمات 1972سے مخدوم کالونی میں واقع جماعت المسلمین بھٹکل کی زیرسرپرس
ریاست میں کورونا کی تیسری لہر کی دستک؟ ریاست میں دوبارہ پابندیاں عائد ہونے کے قوی امکانات
بنگلورو۔ 26 اکتوبر (ذرائع ) کورونا وائرس کی دوسری لہر کمزور پڑنے کے بعد اس بات کی امید جگی تھی کہ حالات معمول پر لوٹ آئیں گے لیکن اب لگتا ہے کہ کرناٹک میں کورونا کی تیسری لہر نے دستک دے دی ہے۔ ان دنوں برطانیہ اور روس میں جہاں کورونا کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور ان ممالک میں کورونا وا
سعودی عرب نے عمرہ کرنے والوں کو دی ایک اور خوشخبری:ختم ہوئی یہ پابندی
ریاض:26 اکتوبر، 2021 (ایجنسی) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک سے دوسرے عمرے کے درمیان 15 دن کے وقفے کی لازمی شرط کو اب ختم کیا جا رہا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے بڑا اقدام اُٹھایا گیا ہے۔ کورونا وبا کے دوران ایک بار عمرہ ادا کرنے کے بعد دوسرا عمرہ
چین کو ایک بار پھر گرفت میں لے رہا کورونا، لینجھاؤ میں لاک ڈاؤن نافذ، 4 لاکھ افراد گھروں میں قید
کورونا وائرس پھیلنے کی شروعات چین سے ہوئی تھی اور اس ملک نے اس انفیکشن پر تیزی کے ساتھ قابو پایا۔ لیکن ایک بار پھر وہاں کورونا اپنے پیر پسار رہا ہے جانکاری کے مطابق چین میں الگ الگ شہروں میں روزانہ نئے نئے کورونا انفیکشن کے معاملے سامنے آ رہے ہیں۔ اس درمیان خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ چین نے
سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے سینٹرل وسٹا پروجیکٹ پر جواب طلب کیا ہے

سپریم کورٹ نے ہزاروں کروڑ روپے کے سینٹرل وسٹا پروجیکٹ پر سوال اٹھانے والی عرضی پر پیر کو مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا۔ جسٹس اے۔ ایم کھانولکر اور جسٹس سی ٹی روی کمار کی بنچ نے سماجی کارکن راجیو سوری کی درخواست پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ سماعت کے دوران سالیسیٹر جن
ریاست میں پرائمری درجات کے لیے کھول دیے گئے اسکولوں کے دروازے: تقریبا دیڑھ سال بعد شروع ہوئے اسکول

بھٹکل: 25 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا اور پھر ملک بھر میں ہوئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایک بڑے وقفے کے بعد آج سے ریاست بھر میں پہلی سے پانچویں تک کے طلبہ کے لیے اسکولوں کے دروازے کھول دیے گئے ہیں۔ آج پہلے دن ریاست میں دوسرے مقامات کی طرح بھٹکل میں بھی تمام احتیاطی تدابیر اور کورونا ایس او
اجتماعی شادیوں کو رواج دینے لبیک نوائط نے اٹھایا قدم: یہ ہے پورا منصوبہ

بھٹکل: 25 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) شادی بیاہ میں فضول خرچی اور دیگر چیزوں کو مد نظر رکھتے ہوئے بھٹکل لبیک نوائط ایسوسی ایشن نے اجتماعی شادی کا نظم شروع کرنے کی طرف پہل کردی ہے۔ اس تعلق سے آج ظہر نماز بعد اخباری کانفرنس بھی منعقد کی گئی تھی جس میں لبیک نوائط کے ذمہ داران نے میڈیا کو اس کی
ڈرگس کیس: وصولی اور فرضی سرٹیفکیٹ کے الزامات میں برے پھنسے سمیر، این سی بی نے داخلی جانچ کا دیا حکم

نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے افسر سمیر وانکھیڈے کی مشکلیں بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ یکے بعد دیگرے ان کے اوپر لگ رہے الزامات کے بعد اب ان کے خلاف انٹرنل انکوائری یعنی داخلی جانچ کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ جاتی جانچ کا یہ حکم نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے ڈی جی نے جاری کیا ہے۔ اس کے لیے این سی ب
لالویادو طویل عرصے کے بعد بہار پہنچے

راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو طویل عرصے کے بعد آج بہار پہنچے۔ مسٹر لالو یادو کے ساتھ ان کی اہلیہ و سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی اور بڑی بیٹی و راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ میسا بھارتی کے ہمراہ بہار پہنچے۔ قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تیجسوی پرساد یادو، ان کے بڑے بھائی
بی جے پی کے ’ٹول کِٹ‘ کی طرح کام کر رہا فیس بک، کانگریس کا الزام

فیس بک ہندوستان میں بی جے پی کے ’ٹول کِٹ‘ کی طرح کام کر رہا ہے۔ بی جے پی کی نفرت انگیز مشینری نفرت بھری تقریریں، غلط اطلاعات فیس بک کے ذریعہ پھیلا رہی ہے، اس کے باوجود کوئی کارروائی نہیں ہونا فیس بک-بی جے پی اتحاد کی قلعی کھول رہا ہے۔ یہ الزام آج کانگریس نے لگایا۔ کانگریس ترجمان پون کھیڑا ن
بھٹکل بدریہ کالونی میں مکتب جامعہ اسلامیہ کی نئی عمارت کا افتتاح

بھٹکل: 24 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل موسی نگر بدریہ کالونی کے طلبہ کے لیے گزشتہ تین سالوں سے مسجد بدریہ میں تعلیمی نظام چل رہا تھا ۔ اب مکتب کی عمارت بدریہ کالونی میں بن کر مکمل ہوچکی جس کا افتتاح آج بعد نماز عصر عمل میں آیا۔ اس موقع پر علماء کرام نے سیرت النبی صلی اللہ علی
یوپی اسمبلی انتخابات میں کانگریس کسی بھی پارٹی سے اتحاد نہیں کرے گی: سلمان خورشید
سہارنپور: سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے اتوار کو کہا کہ اترپردیش کے آنے والے اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی تنہا ہی قسمت آزمائے گی اور کسی دیگر پارٹی سے اتحاد نہیں کرے گی۔ کانگریس کے سابق ریاستی صدر نے یہاں میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ پارٹی اس بار الیکشن میں کسی بھی پارٹی سے اتحا
سعودی عرب:مقامی ملازمین کی تعداد بڑھانے کے لیے مارکیٹنگ کے پیشوں کوقومیانے کا فیصلہ
سعودی عرب کے انسانی وسائل اور سماجی ترقی کے وزیر احمد بن سلیمان الراجحی نے اتوار کے روز مارکیٹنگ کے پیشوں کو قومیانے کا فیصلہ جاری کیا ہے،اس کے تحت سعودیوں کو 12 ہزار سے زیادہ ملازمتیں مہیّا کی جائیں گی۔ سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق مملکت کے تمام خطوں میں سیکریٹری، ترجمہ، اس
تری پورہ میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پر جمعیۃ علماء ہند کا شدید ردعمل
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے تری پورہ میں مسلمانوں کے مذہبی مقامات اور گھروں پر حملہ، آگ زنی اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز نعرے بازی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلی بپلب کمار دیب کو خط لکھ کرفسادیوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مولا