Search results

Search results for ''


اومیکرون کے معاملات میں اضافہ کے بعد کرناٹک میں 28 دسمبر سے نائٹ کرفیو کا اعلان: پڑھیے تفصیلات

بینگلورو: 26 دسمبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اومیکرون کے خطرے کے درمیانریاستی حکومت نے ریاست میں 28 دسمبر سے  7 جنوری،2022 تک  رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک نائٹ کرفیو کا اعلان کیا ہے اس کے ساتھ ہی ریاستی حکومت نے نئے سال سے متعلق پارٹیوں اور تقریبات کے لیے کچھ پابندیوں کا بھی اعلان کیا ہے۔ کرناٹک ک

دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے والوں کو راشن اور دوسری سہولیات سے محروم کر دینا چاہئے: پروین توگڑیا

بدایوں: انتر راشٹریہ ہندو پریشد کے صدر پروین توگڑیا نے ایک بار پر حکومت سے تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ قصبہ اساواں گاؤں میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں توگڑیا نے ہفتہ کو کہا کہ تبلیغی جماعت پر پابندی کے ساتھ حکومت کو چاہیے کہ آبادی کنٹرول پر قانون بنائے۔

منیش سسودیا کے گھر کے باہر گیسٹ ٹیچرس کا ہنگامہ، مستقل ملازمت کا مطالبہ

اپنے مطالبات کو لے کر دہلی میں گیسٹ ٹیچرس ایک بار پھر سڑکوں پر ہیں۔ اس مرتبہ ناراض گیسٹ ٹیچرس نے دہلی کے وزیر تعلیم اور نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی رہائش کا گھیراؤ کیا ہے۔ دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ کے گھر کے باہر گیسٹ ٹیچرس کا زوردار ہنگامہ دیکھنے کو ملا۔ یہ سبھی مستقل ملازمت کا مطالبہ کر

اومیکرون کا پھیلاؤ بڑھنے کے ساتھ لوگوں کے ذہن میں ’ڈیل میکرون‘ کا خوف، کیا کہتے ہیں ماہرین!

ہندوستان میں کورونا کے نئے ویریئنٹ ’اومیکرون‘ کو لے کر لوگ دہشت میں ہیں، اور کیسز کی تعداد بڑھنے پر کئی ریاستوں میں بندشیں بھی لگائی جا رہی ہیں۔ اس درمیان کورونا کے اگلے ویریئنٹ ’ڈیل میکرون‘ سے متعلق طرح طرح کی افواہیں پھیلنی شروع ہو گئی ہیں۔ ایسے میں طبی ماہرین نے عوام کو خوفزدہ نہ ہونے کی

وزیر زراعت نریندر تومر کا زرعی قوانین کو واپس لانے کا عندیہ، کہا- ’ایک قدم ہی تو پیچھے کھینچا ہے‘

نئی دہلی: بی جے پی کے مختلف لیڈران وقتاً فوقتاً یہ اعلان کرتے رہتے ہیں کہ زرعی قوانین کو واپس لایا جائے گا لیکن اس مرتبہ خود مرکزی وزیر زراعت نریندر تومر نے اس طرح کا عندیہ دیا ہے کہ وہ ان قوانین کو مستقبل میں واپس لائیں گے۔ مہاراشٹر میں منعقدہ ایک تقریب سے نریندر تومر نے کہا کہ گزشتہ مہینے

’پیغمبر اسلام کی توہین آزادی اظہار نہیں‘، روسی صدر ولادیمیر پتن کا بیان

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم  کی شان میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں۔ روسی خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کو سالانہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا تھا کہ شان رسالت ﷺ میں گستاخی لوگوں

اومیکرون کا بڑھتا اثر، مہاراشٹر میں نائٹ کرفیو کا اعلان، شادی میں 100 لوگوں کو اجازت، جانیے نئی گائیڈلائنس

ممبئی: اومیکرون کے بڑھتے کیسیز کے بعد مہاراشٹر میں نائٹ کرفیو (Maharashtra Night Curfew) لگادیا گیا ہے۔ مہاراشٹر حکومت کی جانب سے جاری کی گئی نئی گائیڈلائنس (new Guideline of Coronavirus) میں کہا گیا ہے کہ رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک نائٹ کرفیو جاری رہے گا۔ اس دوران ریاست کے کسی بھی حصے میں ایک جگہ پر

جنوری کے دوسرے ہفتہ میں بومئی کا امریکہ جانا طے،ویزامنظور بی جے پی اعلیٰ کمان نے نئے وزیر اعلیٰ کی تلاش شروع کردی

بنگلورو-24/دسمبر(سالار نیوز)بیلگاوی کے سورنا سودھا میں کرناٹک لیجس لیچر کا سرمائی اجلاس ختم ہو گیا اس کے ساتھ ہی اب ریاست کی سیاسی سرگرمیاں جہاں بنگلوروکا رخ کریں گی، وہیں یہ کہا جا رہا ہے کہ آنے والے ایک یا دو ہفتوں میں ریاست کی سیاست ایک نئی کروٹ لے سکتی ہے جب وزیر اعلیٰ کے عہدے سے بسواراج بومئی م

بی جے پی انسداد تبدیلی مذہب بل کونسل میں پاس کروانے میں ناکام فی الحال بل واپس،اگلے اجلاس میں ہوگا پیش

بیلگاوی -25دسمبر(سالارنیوز) گذشتہ روز کرناٹک کی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے درمیان منظورکیے گئے انسداد تبدیلی مذہب بل کو کونسل میں پاس کروانے میں ناکامی کے آثار کو دیکھتے ہوئے ریاستی بی جے پی حکومت نے جمعہ کے روز اس بل کو واپس لینے کا اعلان کیا اور کہاکہ اگلے اجلاس میں اسے پیش کرنے کی کوشش کی جائے گی

مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی پر خاموشی کے خلاف مولانا محمود مدنی نے اٹھائی آواز

جمعیت علماء ہند کے قومی صدرمولانا محمود مدنی نے ہریدوار میں شرپسند عناصر کی طرف سے سہ روزہ دھرم سنسد میں نفرت انگیز تقاریر اور مسلمانوں کو کھلے عام قتل کی دھمکی دینے پر تشویش کااظہار کیا ہے اور اس سلسلے میں سرکاراور انتظامیہ کی طرف سے خاموش رویہ اختیارکرنے کو پشت پناہی سے تعبیر کیا ہے اور اسے ملک کے

حالات کا رونا رونے کے بجائے امت دعوت ہونے کا فریضہ انجام دیں: مجلس العلماء بھٹکل سے مولانا جلال الدین عمری کا خصوصی خطاب

بھٹکل : 23  دسمبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "موجودہ حالات میں ہم مسلمان صرف حالات کا رونا روتے ہیں اور سب کو اپنا دشمن قرار دے کر کام کیے بغیر  بیٹھ جاتے ہیں،  لیکن اصل کا م جو کرنے کا ہے وہ ہم مسلمانوں سے نہیں ہورہا ہے ۔ علماء انبیاء کے وارث ہوتے ہیں اور وارثین انبیاء ہونے کے ناطے ہماری ذمہ داری ہے

کرناٹک اسمبلی نے ہنگامے کے درمیان تبدیلی مذہب بل کو دی منظوری

بنگلورو: کرناٹک اسمبلی (Karnataka Assembly)نے جمعرات کو ہنگامے کے درمیان تبدیلی مذہب بل ’کرناٹک مذہب کی آزادی کے حق کے تحفظ 2021‘ (Protection of Right to Freedom of Religion Bill, 2021) کو منظوری دے دی ہے۔ بل پر بحث کے دوران، وزیراعلیٰ بسواراج بوممئی (CM Basavaraj Bommai)کی قیادت والی حکومت نے اپوز

’مسلمانوں کا کام صرف کھانا، پینا اور بچے پیدا کرنا‘، یوگی حکومت میں وزیر بلدیو سنگھ کا متنازعہ بیان

اتر پردیش کی یوگی حکومت میں وزیر بلدیو سنگھ اولکھ نے مسلمانوں کی آبادی کے تعلق سے ایک انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے۔ سنبھل میں مسلمانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بلدیو سنگھ نے کہا کہ ’’مسلم تو پہلے سے ہی بچے پیدا کرنے کا کام کر رہے ہیں، ان کو کون روک رہا ہے۔ ان کا کام ہی صرف کھانا، پینا او

بحیثیت مسلمان وہی کروں گا جو ہمارا دین کہتا ہے، ترک صدر کا شرح سود میں اضافہ سے انکار

انقرہ: ترکی کے صدر طیب رجب اردوآن نے کہا ہے کہ بحیثیت مسلمان وہ وہی کام کریں گی جو ہمارا دین کہتا ہے، ملک میں شرح سود میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ ترکی کی کرنسی لیرا میں گرواٹ درج کی جا رہی ہے اور ایسے حالات میں ترک صدر سے شرح سود میں اضافہ کی اپیل کی جا رہی تھی، جسے انہوں نے مستر

اسرائیلی فوج کو ’قتل کا لائسنس‘ ملنے پر فلسطینیوں میں شدید غم و غصہ

اسرائیلی فوج کی اعلیٰ قیادت کی طرف سے فلسطینی شہریوں بالخصوص سنگ باری کرنے والوں کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں گولی مارنے کے نئے احکامات پر فلسطینیوں میں خوف وہراس کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ گولی باری کے حوالے سے اسرائیلی فوج کی طرف سے منظور کی گئی نئی پالیسی نے فلسطینی اداروں اور عوام کو خوف میں ڈال

کرناٹک میں دلت ملازم کو ’مین ہول‘ صفائی کے لیے کیا گیا مجبور، مینجمنٹ نے کہا ’غلاظت ڈھونا تمھاری ذمہ داری‘

بنگلورو کے ایک مشہور اسپتال میں کام کرنے والے 3 ملازمین کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے۔ انھوں نے ایک دلت ملازم کو سیور کھولنے کے لیے مین ہول صاف کرنے پر مجبور کیا۔ اسی وجہ سے ان کے خلاف پولیس میں معاملہ درج کی گیا ہے۔ یہ جانکاری پولس افسران نے منگل کے روز دی۔ اسپتال کے ہاؤس کیپنگ سپروائزر ڈی

لفظ ’لنچنگ‘ 2014 سے پہلے سننے میں نہیں آتا تھا، راہل گاندھی کا مودی حکومت پر نشانہ

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پنجاب اور کچھ دیگر مقامات پر ہجوم کی جانب سے پیٹ پیٹ کر قتل کر ڈالنے کے حالیہ واقعات کے پس منظر میں منگل کے روز الزام عائد کیا کہ 2014 میں نریندر مودی حکومت سے قبل ’لنچنگ‘ لفظ سننے میں نہیں آتا تھا۔ انہوں نے ’تھینک یو مودی جی‘ ہیش ٹیگ کا استعمال ک

ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ بھی پورے سرمائی اجلاس کے لیے ایوان بالا سے معطل

ابھی راجیہ سبھا سے 12 اپوزیشن لیڈران کی معطلی کا ہنگامہ ختم بھی نہیں ہوا ہے اور ترنمول کانگریس کے راجیہ سبھا رکن ڈیریک او برائن کو پورے سرمائی اجلاس کے لیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈیریک او برائے کو رول بُک چیئر کی طرف پھینکنے کے معاملے میں ایوان بالا کے جاری اجلاس سے معطل کیا گیا ہ