Search results
Search results for ''
News Categories
آئیے جانتے ہیں ان 9 مسلم شخصیتوں کے بارے میں جو ’پدم ایوارڈ 2021‘ سے ہوئے سرفراز

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کے ہاتھوں گزشتہ روز 119 لوگوں کو پدم ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ان میں 7 پدم وبھوشن، 10 پدم بھوشن اور 102 پدم شری شامل ہیں۔ ان 119 لوگوں میں 9 مسلم شخصیات ایسی ہیں جنھیں پدم ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ مولانا وحید الدین خان کو پدم وبھوشن، مولانا کلب صادق کو پدم بھ
گجرات فسادات: نریندر مودی کو ملی کلین چٹ کے خلاف عرضی، ذکیہ جعفری نے ایس آئی ٹی پر اٹھائے سوال

نئی دہلی: گجرات میں سال 2002 میں ہونے والے مسلم مخالف فسادات کے سلسلہ میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کو کلین چٹ دیئے جانے کے خلاف داخل کی گئی عرضی پر سماعت کے دوران ذکیہ جعفری نے ایس آئی ٹی کی تفتیش پر سوال اٹھائے ہیں۔ ذکیہ جعفری نے سپریم کورٹ میں کہا کہ ایس آئی ٹی نے طریقہ کار پر عمل
پرگیہ ٹھاکر کے ’اذان‘ سے متعلق بیان پر کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود کا سخت رد عمل
اپنے اشتعال انگیز بیانات کے لیے مشہور بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے 9 نومبر کو ایک بار پھر ’اذان‘ سے متعلق متنازعہ بیان دے کر سیاسی ماحول کو گرم کر دیا۔ انھوں نے خصوصاً بوقت فجر دی جانے والی اذان پر اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ اس سے سادھو-سَنتوں کی پوجا میں خلل پڑتا ہے۔
جموں و کشمیر میں نیم فوجی عملے کے مزید 5 ہزار جوان کئے جائیں گے تعینات، یہ ہے بڑی وجہ

سری نگر : وادی کشمیر میں دہشت گردوں کی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھے جانے کے پیش نظر مرکزی سرکار نے یوٹی میں نیم فوجی عملے کے مزید پانچ ہزار جوان تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان میں سے دو ہزار پانچ سو جوان سی آر پی ایف جبکہ دیگر دو ہزار پانچ سو جوان بی ایس ایف سے وابستہ ہوں گے۔ اطلاعات کے
وراٹ کوہلی کی چھٹی، روہت شرما ٹی-20 کے ساتھ ہی ٹسٹ میں بھی کریں گے کپتانی: رپورٹ
نئی دہلی: ٹی-20 عالمی کپ (T20 World Cup 2021) میں وراٹ کوہلی (Virat Kohli) نے آخری بار ہندوستانی ٹی-20 ٹیم کی کپتانی کی، لیکن ٹورنامنٹ میں ہندوستان کی کارکردگی خراب رہی۔ ٹیم انڈیا سیمی فائنل تک بھی نہیں پہنچ پائی۔ وراٹ کوہلی کی کپتانی کو لے کربھی کئی سوال کھڑے ہوئے۔ آئندہ ہفتے سے نیوزی لینڈ کے خلا
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کرلی شادی، برمنگھم میں منعقد ہوئی شادی تقریب

برمنگھم: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی (Nobel Peace Prize laureate Malala Yousafzai) شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ منگل کو انہوں نے برطانیہ میں عصیر ملک (Asser Malik) نام کے شخص سے شادی کی۔ اس بات کی جانکاری ملالہ یوسف زئی نے ٹوئٹ کے ذریعہ دی۔ پروگرام کا انعقاد برمنگھم واقع رہائش گاہ پر کیا گیا۔
لکھنؤ میں منعقد ہونے جا رہی ’کسان مہاپنچایت‘ تاریخی ہوگی، راکیش ٹکیت کا عزم
لکھنؤ: مرکز کے زرعی قواین کے خلاف کسانوں کی تحریک کو ایک سال مکمل ہونے جا رہا ہے، لیکن ان کے جوش اور ولولہ میں کوئی کمی نظر نہیں آ رہی۔ دریں اثنا، سنیوکت کسان مورچہ اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں کسان مہاپنچایت منعقد کرنے جا رہا ہے۔ کسان لیڈر اور بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے
لاوارث لاشوں کے مسیحا شریف چچا کو پدم شری ،جذباتی ہوکر وزیراعظم کے سامنے رکھ دی یہ مانگ

نئی دہلی : لاوارث لاشوں کے مسیحا کے نام سے مشہور محمد شریف کو پیر کو پدم شری ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ راشٹرپتی بھون میں ان کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے ایوارڈ سے سرفراز کیا ۔ پانچ ہزار سے زیادہ لاوارث لاشوں کی آخری رسوم ادا کرچکے سماجی کارکن محمد شریف وہ شخص ہیں ، جو اپنے بیٹے کی ہی تدفین نہیں کرس
کیپٹن کے بعد چننی پر بھاری پڑے سدھو ، ایڈوکیٹ جنرل کی چھٹی ، ڈی جی پی پر گرے گی گاج!
چنڈی گڑھ : پنجاب سرکار نے آخرکار ریاست کے ایڈووکیٹ جنرل اے پی ایس دیول کا استعفی قبول کرلیا ہے ۔ اس کی تصدیق خود ریاست کے وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چننی نے منگل کو کی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب ڈی جی پی بھی بدلے جاسکتے ہیں ۔ اسی کے ساتھ پنجاب کانگریس میں طویل عرصہ تک کیپٹن کے ساتھ چلے تنازع میں جیت حاص
Kannada actor Puneet Raj Kumar remembered in Bhatkal

Bhatkal: November 8, 2021 (Bhatkallys News Bureau) An organisation providing assistance to creditors in Bhatkal taluka paid homage to famous Kannada actor Puneet Raj Kumar at Bhatkal Shamsuddin Circle. Speaking on the occasion, Ganapati Naik Jali, President of the organisation, remembered Punit K
جنگلات کا انسائیکلو پیڈیا کہلائی جانے والی انکولہ کی 72 سالہ تلسی گوڈا پدم شری کے باوقار اعزاز سے ہوئی سرفراز

کاروار: 8 نومبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں واقع انکولہ کے ہونلی دیہات میں رہنے والی تلسی گوڈا کو جنگلات کی حفاظت کرنے اور درختوں کے متعلق پوری معلومات رکھنے اور ان کی سماجی خدمات کی وجہ سے ملک کا چوتھا امتیازی اعزاز پدم شری سے نوازا گیا ۔یہ اعزاز انہیں وزیر اعظم مودی اور وزیر داخ
نوٹ بندی کے 5 سال: کاروبار ٹھپ، بے روزگاری بڑھی، نقدی اور نقلی نوٹوں میں اضافہ، معیشت تباہ!
آج نوٹ بندی کے 5 سال مکمل ہو گئے۔ 8 نومبر 2016 کو وزیر اعظم نریندر مودی رات 8 بجے ٹی وی پر دکھائی دیئے تھے اور بغیر کسی منصوبہ کے 500 روپے اور 1000 روپے کے نوٹوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر ملک کو مشکل حالات میں دھکیل دیا۔ دیکھتے دیکھتے بینکوں اور اے ٹی ایم کے باہر لمبی قطاریں لگ گئیں۔
سعودیہ میں کرپشن کے الزامات پر 48 اعلیٰ حکومتی شخصیات کے خلاف کارروائی

الریاض: سعودی عرب میں مزید 48 اعلیٰ سرکاری حکام کے خلاف کرپشن سمیت دیگر الزامات میں کارروائی کی گئی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق مملکت کے محکمہ انسداد بدعنوانی النزاہہ کا کہنا ہے کہ جن 48 حکام کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ان کا تعلق دفاع، داخلہ، انصاف، بلدیات، دیہی امور، ہاؤسنگ، تعلیم، ماحولیات
’رافیل کا جنّ‘ ایک بار پھر آیا باہر، 7.5 ملین یورو کمیشن کے فرضی بل کا انکشاف!

ہندوستان اور فرانس کے درمیان رافیل جنگی طیارہ سودے کو لے کر ایک بار پھر چہ می گوئیاں شروع ہو گئی ہیں۔ فرانس کے پبلی کیشن ’میڈیاپارٹ‘ کے ایک دعوے کے بعد رافیل سودے میں ہوئی بدعنوانی کو لے کر سوال کا نیا دور شروع ہوا۔ دراصل ’میڈیاپارٹ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانسیسی کمپنی دیسالٹ ایویشن نے 36 جنگی
لکھیم پور کھیری تشدد: یوگی حکومت کی رپورٹ سے سپریم کورٹ ناخوش
سپریم کورٹ نے پیر کے روز لکھیم پور کھیری تشدد واقعہ کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے صرف ایک ملزم کا موبائل فون ضبط کرنے اور دو ایف آئی آر میں ثبوت جمع کرنے کے عمل کے تعلق سے ایس آئی ٹی جانچ پر اپنی بے اطمینانی ظاہر کی۔ عدالت نے اتر پردیش حکومت کو بتایا کہ چارج شیٹ داخل ہونے تک
تریپورہ تشدد: راہل گاندھی کا بی جے پی حکومت پر نشانہ، کہا- یو اے پی اے کے ذریعے سچائی کو دبانے کی کوششیں
حال ہی میں تریپورہ پولیس نے صحافیوں اور وکلاء سمیت 102 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیے ہیں۔ ان تمام لوگوں پر یو اے پی اے ایکٹ لگا گیا ہے۔ پولیس کی اس کارروائی پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بی جے پی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یو اے پی اے کے ذریعہ سچائی کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے
پنجاب میں پٹرول 10 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹر سستا، چنّی حکومت کا فیصلہ

چنڈی گڑھ: مرکز اور دیگر پڑوسی ریاستوں کے بعد پنجاب حکومت نے بھی آج پٹرول اور ڈیزل پر ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (وی اے ٹی -وَیٹ)میں بالترتیب 10 روپے اور 5 روپے فی لیٹر کم کیے جانے کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی نے یہاں اپنی صدارت میں منعقدہ کابینی اجلاس کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے یہ اطلا
کیرالہ میں اچانک بڑھی کورونا متاثرین کی موت کی تعداد ، جانئے کیوں؟
نئی دہلی : کیرالہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔ ریاست کے محکمہ صحت کی جانب جاری کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 16 دنوں میں کیرالہ میں 5300 لوگوں کی موت کو بیک لاگ لسٹ میں رکھا گیا ہے ۔ کیرالہ میں ہفتہ وار اموات میں 53 فیصد کی کمی آئی ہے ، لیکن دستاویز کی کمی