Search results
Search results for ''
News Categories
Belarus-Poland border: Putin warns Belarus over gas threat to EU

Belarus's threat to cut off gas supplies to Europe would be a breach of contract with Russia, President Vladimir Putin has warned. In a TV interview, Mr Putin said President Alexander Lukashenko may have made the threat in a fit of temper. Mr Lukashenko is facing new sancti
کورونا بحران: ریلوے خدمات 20 مہینوں کے بعد بحال

نئی دہلی: انڈین ریل نے کووڈ-19 کے بحران کے وقت اٹھائے گئے اقدام کو واپس لے لیا ہے، جس کے بعد ریلوے خدمات 20 مہینوں کے بعد بحال ہو گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹرینوں سے اسپیشل کا درجہ بھی ہٹا دیا گیا ہے اور اب ٹرینیں کورونا بحران سے پہلے کی طرح عام رہیں گی۔ اس کے علاوہ کرایہ پہلے کے برابر ہی وصول کی
دہلی میں آلودگی کی صورت حال بے قابو، سپریم کورٹ نے کہا - ’ممکن ہو تو دو روزہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیں!‘
نئی دہلی: دہلی-این سی آر میں بے قابو آلودگی کے درمیان ہفتہ کے روز سپریم کورٹ میں اس معاملہ پر سماعت کی گئی۔ سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران آلودگی کی بلند سطح پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو پھٹکار لگائی۔ ساتھ ہی حکومت کو آلودگی سے نمٹنے کے لئے فوری اقدام کے طور پر دو روزہ لاک ڈاؤن
مہاراشٹر: تریپورہ تشدد کے خلاف ریلی میں پتھراؤ، 20 ایف آئی آر درج، 20 افراد گرفتار، امراوتی میں دفعہ 144 نافذ

ممبئی: تریپورہ میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پر مسلم طبقہ میں زبردست ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اس تشدد کے خلاف مہاراشٹر کے پانچ اضلاع میں ریلی نکالی گئی جہاں پتھراؤ کے واقعات کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی اطلاعات کے مطابق پتھراؤ سے متعلق کم از کم 20 ایف آئی آ
منی پور: فوج کے قافلہ پر شدت پسندوں کا حملہ، کرنل اور 5 جوانوں سمیت 7 افراد جان بحق

امفال: شمال مشرقی ریاست منی پور میں فوج کے قافلہ پر گھات لگا کر کئے گئے حملہ میں ہندوستانی فوج کے ایک کرنل، ان کی اہلیہ اور بیٹے سمیت کم از کم 7 افراد جان بحق ہو گئے۔ این ڈی ٹی وی نے دفاعی ذرائع کے حوالہ سے یہ اطلاع فراہم کی۔ رپورٹ کے مطابق یہ حملہ اس علاقہ میں برسوں میں ہونے والے سب سے مہلک
لاک ڈاؤن میں تبلیغی جماعت کے لوگوں کو پناہ دینا جرم کیسے؟ ہائی کورٹ میں دہلی پولیس کی سرزنش
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز دہلی پولیس سے پوچھا کہ گزشتہ سال لاک ڈاؤن کے دوران تبلیغی جماعت کی تقریب میں شامل ہونے کے لئے آنے والے غیر ملکی شہریوں کو پناہ دے کر ہندوستانی شہریوں نے کیا جرم کیا تھا؟ ساتھ ہی عدالت نے رہنما ہدایات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے کسی شخص کے کسی خصو
لیجیے، اب ’حبیب گنج ریلوے اسٹیشن‘ کا نام بھی تبدیل، نیا نام ہوگا ’رانی کملاپتی‘

بی جے پی حکومت میں مسلم نام والے ریلوے اسٹیشنوں، شہروں اور چوک-چوراہوں کے نام بدلنے کا سلسلہ دراز ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ معاملہ مدھیہ پردیش کے بھوپال کا ہے جہاں حبیب گنج ریلوے اسٹیشن کا نام رانی کملاپتی رکھنے کا اعلان ہو گیا ہے۔ اس تعلق سے گزشتہ دنوں مدھیہ پردیش کی شیوراج حکومت نے مرکزی حکومت
اسلام میں حرام ہے کرپٹو کرنسی کا استعمال ، انڈونیشیا میں جاری کیا گیا فتوی ، جانئے وجہ

جکارتہ : انڈونیشیا کے مذہبی لیڈروں کی کونسل نے کرپٹو کرنسی کو مسلمانوں کیلئے حرام قرار دیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی اسلامی ادارہ نے اس کو لے کر فتوی جاری کیا ہے ۔ نیشنل علما کونسل نے کرپٹو کرنسی کو حرام یا ممنوع مانا ہے ، کیونکہ اس میں غیر یقینی ، داو اور نقصان کے عناصر موجود ہیں ۔ مذہبی قوانین کے سربراہ
گلئیرا بلگا کی جانب سے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کو سونپا گیا میمورنڈم : تحصلدار دفتر اور قومی شاہراہ کا مسئلہ حل کرنے کی مانگ

بھٹکل : 13 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کریا شیل گلئیرا بلگانامی تنظیم کی جانب سے آج بھٹکل کی اسسٹنٹ کمشنر محترمہ ممتا دیوی کو دو میمورنڈم سونپے گئے جس میں انہوں نے تحصلدار دفتر کی منتقلی پر روک لگانے اور بھٹکل کےشہری حدود سے گزرنے والی قومی شاہراہ کے درمیان میں کہیں بھی فلائی اووراور سرویس
کاس گنج: پولیس حراست میں الطاف کی موت پر ہنگامہ، حزب اختلاف یوگی حکومت پر حملہ آور

کاس گنج: اتر پردیش کے کاس گنج میں الطاف احمد کی پولیس حراست میں موت کے معاملہ نے طول پکڑ لیا ہے۔ 21 سالہ الطاف کے والد نے پولیس پر الزام عائد کیا ہے ان کے بیٹے کو قتل کیا گیا ہے۔ الطاف کے والد چاہت میاں کے مطابق وہ خود اپنے بیٹے کو پولیس چوکی چھوڑ کر آئے تھے۔ پولیس نے یقین دہائی کرائی تھی
سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والوں کو شہریت دینے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان کردیا ہے جس کی شاہ سلمان نے منظوری دے دی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والے غیرملکیوں کو سعودی شہریت دینے کی من
تحقیقات میں کلین چٹ دئے جانے کے باوجود یوگی حکومت نے ڈاکٹر کفیل کو برطرف کیا
لکھنؤ: گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں 2017 میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کئی بچوں کی موت کے معاملہ میں ملزم ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف معطلی کے احکامات پر ہائی کورٹ کے روک لگانے کے باوجود یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے انہیں خدمات سے برخاست کر دیا ہے۔ حکومت نے برطرفی کی کارر
’1947 میں بھیک ملی تھی، اصل آزادی 2014 میں ملی‘، کنگنا رانوت کے متنازعہ بیان پر ورون گاندھی چراغ پا
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کنگنا رانوت لگاتار متنازعہ بیانات دے رہی ہیں، اور بیانات بھی ایسے جس میں ہندوتوا شدت پسندی کی جھلک صاف دکھائی پڑتی ہے۔ تازہ بیان انھوں نے ملک کی آزادی کے تعلق سے دیا ہے جس پر سبھی حیران ہیں۔ انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ’’آزادی اگر بھیک میں ملے تو کیا وہ آزادی ہو
تریپورہ تشدد: سپریم کورٹ ’یو اے پی اے‘ کے ملزمین کی عرضی پر سماعت کے لیے رضامند
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو کہا کہ وہ تریپورہ تشدد معاملے میں صحافی شیام میرا سنگھ اور دیگر کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ریاست کی پولیس کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت کرے گی۔ چیف جسٹس این۔ وی رمن اور جسٹس اے۔ ایس بوپنا اور جسٹس ہیما کوہلی کی بنچ ک
قومی یوم تعلیم پر بھٹکل میں آئیٹا کے زیر اہتمام منعقد ہوا پروگرام: ماسٹر سیف اللہ صاحب اور ماسٹر صادق صاحب کی تہنیت

بھٹکل : 11 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم اور جدید ہندوستان کے معمار کہلائے جانے والے مولانا ابوالکلام آزادؒ کے یوم پیدائش پر آج ملک بھر میں قومی یوم تعلیم منایا جارہا ہے۔ اسی کی مناسبت سے آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن (آئیٹا) کی طرف سے آج بھٹکل کے دعوت سین
وزیر اعلی چننی نے اکالی دل پر جم کر سادھا نشانہ ، ایوان میں ہنگامہ ، ہاتھا پائی کی آئی نوبت

چنڈی گڑھ : پنجاب اسمبلی سیشن کے دوران بی ایس ایف کے دائرہ اختیار پر بات کرتے ہوئے وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چنی بی جے پی کی مرکزی حکومت اور شیرومنی اکالی دل کے تئیں جارحانہ نظر آئے ۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد سے مرکز کی بی جے پی سرکار نے ریاستوں کے وفاقی ڈھانچے میں م
مسلم پرسنل لاء بورڈ کا وسیم رضوی کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ، مذاہب کے مقدسات کے احترام سے متعلق حکومت بنائے خصوصی قانون
نئی دہلی: پیغمبر اسلام محمد رسولﷲ صلی ﷲعلیہ وسلم کی شخصیت تعریف وتوصیف کی محتاج نہیں، مسلمانوں نے ہی نہیں، منصف مزاج غیر مسلم اہل علم نے بھی آپ کے کمالات اور ہمہ جہت محاسن کا اعتراف کیا ہے۔ ہندوستان کے بڑے بڑے قومی رہنماؤں اور ہندو مذہب کی نمائندہ شخصیتوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کو رول ما
سنگھو بارڈر پر ایک اور کسان کی موت، پھندے سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

سونی پت: زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کی تحریک لگاتار جاری ہے۔ دریں اثنا، سونی پت کے کنڈلی سنگھو بارڈر پر بدھ کے روز مظاہرہ میں شامل ایک کسان کی لاش پھانسی کے پھندے سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔ متوفی کسان کا نام گرپریت سنگھ بتایا جا رہا ہے۔ وہ پنجاب کے فتح گڑھ صاحب کا رہنے والا تھا۔