Search results

Search results for ''


دہلی میں پھر لاک ڈاؤن کے آثار! تعمیراتی کاموں کو بند کرنے اور ’ورک فرام ہوم‘ نافذ کرنے کی تجویز

نئی دہلی: دہلی این سی آر میں آلودگی کے حالات پر مرکزی حکومت کی ایمرجنسی میٹنگ میں دہلی حکومت نے تعمیراتی کاموں اور صنعتوں کو بند کرنے اور ورک فرام ہوم کا اصول نافذ کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ قبل ازیں، دہلی این سی آر میں آلودگی کے معاملہ پر پیر کے روز سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران کیجریوال حکوم

بھٹکل میں ہوئی ہلکی بارش کے بعد کے ایچ بی کالونی میں  یو جی ڈی  کاموں کی کھلی پول

بھٹکل : 16 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  بھٹکل میں گذشتہ رات ہوئی بارش کے بعد  پھر ایک بار یہاں پنچایت حدود میں آنے والے علاقے کرناٹکا ہاؤژنگ بورڈ (کے ایچ بی) کالونی میں یو جی ڈی کے لیے کھودی گئی سڑک زمین میں دھنس گئی  جس کی وجہ سے یہاں گاڑیاں پھنسنے لگی اور عوام کی جان پر بن آیا ۔ اس کے ساتھ ہی

بھٹکل میں کل منعقد ہورہا ہے کورونا ٹیکہ کاری کا میگا میلہ: تنظیم اور رابطہ سوسائٹی  میں بھی لگے گا کورونا کا ٹیکہ

بھٹکل: 16 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کل سرکاری طور پر میگا ویکسنیشین میلہ منعقد ہونے جارہا ہے جس میں مجلس اصلاح و تنظیم اور رابطہ سوسائٹی بھٹکل سمیت تعلقہ اسپتال بھٹکل، شمس نور کلینک، گوپال کرشنا  مندر (بھٹا کاؤ) اور ہنومنت مندر منکولی میں ٹیکہ کاری کا پروگرام چلے گا ۔ تنظیم کے می

مندر میں آرتی کیسے ہوگی، ناریل کیسے ٹوٹے گا، یہ طے کرنا ہمارا کام نہیں: سپریم کورٹ

جنوبی ہند کے مشہور مندروں میں سے ایک ’تروپتی تروملا‘ میں پوجا کرنے کے طریقوں سے متعلق ایک عرضی سپریم کورٹ میں داخل کی گئی تھی۔ عقیدت مند کا کہنا تھا کہ مندر میں مذہبی رسوم ٹھیک ڈھنگ سے ادا نہیں کی جا رہی ہیں۔ اس پر سپریم کورٹ نے کسی بھی طرح کی مداخلت سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا ہے

گزشتہ 20 سالوں میں زیر حراست 1888 لوگوں کی موت، صرف 26 پولیس اہلکار قصوروار ثابت!

یو پی پولیس پر حراست میں اموات کو لے کر سوال اٹھتے رہے ہیں۔ اسی درمیان الطاف کی موت نے پولیس حراست میں ہونے والی اموات کو لے کر پھر سے بحث شروع کر دی ہے۔ ایک اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 20 سالوں میں ملک میں 1888 لوگوں کی موت پولیس حراست میں ہوئی ہے۔ لیکن صرف 26 پولیس والے ہی اس کے قصوروار ثا

کاس گنج: ’خاموش رہنے کے لیے پولیس نے دیے 5 لاکھ روپے‘، الطاف کے والد کا دعویٰ

کاس گنج میں 21 سالہ مسلم لڑکے الطاف کی پولیس حراست میں موت کا معاملہ دن بہ دن طول پکڑتا جا رہا ہے۔ یہ الزام لگانے کے بعد کہ اسے مقامی پولیس کو کلین چٹ دینے کے لیے مجبور کیا گیا تھا، مہلوک کے والد چاند میاں نے اب دعویٰ کیا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے اسے کاغذ پر اپنا انگوٹھا لگانے کے لیے مجبور

بھٹکل مسلم جماعت بینگلورو کے لیے نئے اراکین انتظامیہ کا ہوا انتخاب

بینگلورو: 15 نومبر، 2021 ) بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم جماعت بنگلور کے عام انتخابات  کل  14 نومبر اتوار کے روز بینگلورو میں منعقد ہوئے جس میں    16 اراکین کو انتظامیہ کے لئے منتخب کیا گیا۔ جو اراکین  منتخب  ہوئے ہیں  ان میں  محمد مدثر ائیکری ، عبدالرحمن رکن الدین، عبدالواجد کولا،  ایڈوکیٹ آفا

’مرنے پر مجھے دفن نہ کیا جائے، ہندوؤں کی طرح جلایا جائے‘، اسلام مخالف بیان دینے کے لیے مشہور وسیم رضوی کی وصیت

اسلام مخالف بیان دینے کے لیے مشہور شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے ایک حیرت انگیز اعلان کیا ہے، وسیم رضوی نے کہا ہے کہ مرنے کے بعد ان کی تدفین نہ کی جائے، بلکہ ہندوؤں کی طرح نذرِ آتش کیا جائے۔ ان کی اس وصیت سے کچھ لوگ حیران ہیں اور کچھ کا کہنا ہے کہ انھوں نے تو پہلے ہی مسلم طبقہ س

دہلی میں لاک ڈاون لگانےکوتیار، فضائی آلودگی پرسپریم کورٹ میں کیجریوال حکومت کا حلف نامہ

نئی دہلی: دہلی حکومت نے سپریم کورٹ سے کہا ہے کہ وہ فضائی آلودگی (Air Pollution) کی روک تھام کے لئے مکمل لاک ڈاون (Complete Lockdown in Delhi) جیسے قدم اٹھانے کے لئے تیار ہے۔ حالانکہ اس کے ساتھ ہی اس نے کہا کہ اس کا اثر محدود ہی ہوگا۔ اروند کیجریوال حکومت (Arivnd Kejriwal) نے اپنے حلف نامے میں کہا ہ

یوگی نے آخر ایسا کیا کہا کہ بھڑک گئے اسد الدین اویسی ، کہا : ہندتوا فرضی تاریخ کی فیکٹری

لکھنو : اترپردیش اسمبلی انتخابات سے پہلے ایک مرتبہ پھر سیاسی بیان بازی تیز ہوگئی ہے ۔ پاکستان کے بانی محمد علی جناح کے بعد اترپردیش کی سیاست میں چندر گپت موریہ کو لے کر ہنگامہ شروع ہوگیا ہے ۔ ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مورخین پر الزام لگایا کہ انہوں نے چندر گپت موریہ کو عظیم نہیں بتایا ب

مرکزی ساہتیہ اکادمی دہلی نے کی 2020ء  کے بال ساہتیہ پرسکار کی تقسیم : حافظ کرناٹکی کو بھی ملا ایوارڈ

نیو دہلی : 14 نومبر، 2021 (راست) مرکزی منسٹری آف کلچر اینڈ لٹریچر کے تحت مرکزی ساہتیہ اکادمی دہلی نے2020ء کے بال ساہتیہ پرسکار کے تاریخی جلسے کے لیے ریاست اڑیسہ کی راجدھانی بھوبنیشور کا انتخاب کیا تھا۔ یہ تاریخی جلسہ بھوبنیشور کے جے جے بھون اشوک نگر میں منعقد کیا گیا۔ جلسہ پانچ بجے شام میں شروع ہ

Mangalore Jamat organises workshop on ‘New Age Career Programs’

MANGALURU: A very fruitful half-day career counselling workshop on ‘New age career programs’ along with a motivational talk on ‘path to success’ was organised here yesterday by Bhatkali Jamaatul Muslimeen (BJM), Mangaluru on its hostel premises. The resource person for the workshop, Ameen-e-

رابطہ سوسائٹی میں ذمہ داران کی اہم انشست کا انعقاد: سکریٹری جنرل عتیق الرحمٰن منیری کی شرکت

بھٹکل : 14 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) خلیج کی جماعتوں کا متحدہ وفاق کہلانے والی بھٹکل مسلم خلیج کونسل  کے نئے عہدیداران کا حال ہی میں  انتخاب  ہوا تھا  ، جس میں جناب مصباح فاروق صاحب صدر چنے گئے تھے اور دبئی کے معروف بزنس مین اور سماجی کارکن جناب عتیق الرحمٰن منیری کو سکریٹری جنرل منتخب کیا گی

پاکستان نے جیل سے رہا کئے 20 ہندوستانی ماہی گیر، واگھہ بارڈر سے کریں گے وطن واپسی

پاکستانی آبی حدود میں مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر مچھلی پکڑنے کے معاملہ میں چار سال کی سزا پوری کرنے کے بعد 20 ہندوستانی ماہی گیروں کو اتوار کو پاکستان کے لانڈھی ضلع جیل سے رہا کردیا گیا ہے ۔ رہا کئے گئے ماہی گیروں کو ہندوستانی افسران کو سونپنے کیلئے پیر کو انہیں واگھہ بارڈر پر لایا جائے گا ۔ لا

iPhone X With USB-C Port Sells For $86,001 on eBay

Last week, an iPhone X modified with a USB-C port was listed on eBay as "the world's first USB-C iPhone," and now, a few days after intense bidding, the USB-C ‌iPhone‌ has been sold for $86,001. The ‌iPhone‌ was modified by Ken Pillonel, a robotics student who shared a video explaining how he did

UAE: CBSE firm on exams to be held offline, announces important guidelines

Students unable to appear exams due to international, national sports events or Covid-19 can take it up later CBSE-affiliated school heads in the UAE underline that ahead of the crucial Term 1 examination of Class 10 and 12 students, the board has released important guidelines regarding stude

Heavy rainfall warning for Karnataka, Andhra Pradesh, Odisha next week

The weather system, which formed around 8.30 am today, is likely to move west-northwestwards and concentrate into a depression over north Andaman Sea and adjoining southeast Bay of Bengal by Monday. New Delhi: Heavy rainfall is likely to lash some parts of Karnataka, Odisha and Andhra Pradesh

Kangana Ranaut plays defiant card, asks which war took place in 1947

The actor, known for her provocative and often inflammatory statements, posted a series of questions on Instagram, also bringing in partition as well as Mahatma Gandhi and alleging that he let Bhagat Singh die and did not support Subhas Chandra Bose. Under attack for describing India’s Indepe