Search results

Search results for ''


نیدرلینڈ میں نئی کورونا پابندیوں سے عوام ناراض، فساد جیسے حالات

نیدرلینڈ میں کورونا انفیکشن کا اثر گزشتہ کچھ دنوں میں بڑھتا ہوا نظر آیا ہے۔ اس کے پیش نظر کورونا کی نئی پابندیاں نافذ کی گئی ہیں، لیکن عوام اسے بہت ناراض ہے۔ میڈیا میں آ رہی خبروں کے مطابق نیدرلینڈ کے راٹرڈیم شہر میں لوگوں کے احتجاجی مظاہرہ کے بعد فساد جیسے حالات پیدا ہو گئے ہیں۔ مظاہرین ن

زرعی قوانین واپس ضرور ہوئے ہیں، لیکن سی اے اے واپس نہیں ہوگا: مرکزی وزیر

مرکزی حکومت کے ذریعہ متنازعہ زرعی قوانین واپس لینے کے اعلان کے بعد اب سی اے اے کی واپسی کا مطالبہ بھی زور پکڑنے لگا ہے۔ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور این آر سی کی مخالفت میں مہینوں تک تحریک چلا چکے لوگوں کو امید بندھی ہے کہ اس تعلق سے بھی مودی حکومت پر دباؤ بنایا جا سکتا ہے۔ لیکن مرکزی

ہمیں کسی کا مذہب تبدیل نہیں کرنا، بلکہ طرز زندگی کا درس دینا ہے: موہن بھاگوت

نئی دہلی: راشٹریہ سوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ ہمیں کسی کا مذہب تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے، ہمیں تو لوگوں کو طرز زندگی کا درس دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پوری دنیا کو ایسا سبق دینے کے لئے ہندوستان کی سرزمین پر پیدا ہوئے کہ کسی کے عبادت کے طریقہ کو تبدیل کئے بغیر بھی بہ

صفائی کے معاملے میں پھر نمبر 1 بنا چھتیس گڑھ، صدر جمہوریہ نے اعزاز سے نوازا

وزارت برائے مرکزی شہری ترقیات نے 2021 کی صفائی رینکنگ میں چھتیس گڑھ کو سب سے صاف ریاست کا درجہ دیا ہے۔ صاف صفائی کے معاملے میں چھتیس گڑھ کو لگاتار تیسری مرتبہ ملک کی سب سے صاف ریاست کا ایوارڈ ملا ہے۔ اس کے علاوہ مدھیہ پردیش کے اندور شہر کو لگاتار پانچویں بار ملک کے سب سے صاف شہر کا ایوارڈ مل

حکومت کو اب چینی قبضہ کی حقیقت بھی قبول کر لینی چاہئے: راہل گاندھی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے زرعی قانون کو واپس لینے کے اعلان کے ایک دن بعد کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کو کہا کہ انہیں یہ بھی مان لینا چاہئے کہ ہندوستانی سرحد پر چینی فوجیوں کا قبضہ ہے۔ کانگریس کے سابق صدر نے جمعہ کو وزیر اعظم مودی کے زراعت سے متعلق

جیت کی خوشبو سے کسان خوش لیکن محتاط، کہا ’ہم کچی فصل نہیں کاٹتے، ٹھوک بجا کر فیصلہ لیں گے‘

وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ زرعی قوانین واپس لیے جانے کے بعد اس پر گاؤں گاؤں بحث ہو رہی ہے۔ آج صبح اس اعلان کے بعد کسانوں میں خوشی کا ماحول ہے۔ مغربی اتر پردیش کے کسانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے لڑائی کا پہلا محاذ جیت لیا ہے، لیکن لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ وہ کسان لیڈر راکیش ٹکیت کے پ

بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے نو منتخب سکریٹری جنرل سے بھٹکلیس کی خصوصی ملاقات

بھٹکل: 19 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم خلیج کونسل (رابطہ سوسائٹی بھٹکل) کی اگلی میعاد کے لیے تقریبا 15 روز قبل نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا تھا جس میں  بطور سکریٹری جنرل جناب عتیق الرحمٰن منیری صاحب کا انتخاب ہوا تھا۔ اسی کے چلتے انہیں مبارکباد دینے اور ان سے آئندہ کا لائحہ

وزیر اعظم نریندر مودی نے تینوں زرعی قوانین کی منسوخی کا کیا اعلان: اس پر بولے راکیش ٹکیت

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو تینوں متنازعہ زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا اور کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) اور زیرو بجٹ فارمنگ کی سفارش کرنے کے لیے ایک کثیر جہتی کمیٹی کے قیام کا بھی اعلان کیا۔ وزیر اعظم مودی نے دیو دیوالی اور گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے موقع پر قوم

ہندو مہاسبھا نے آئندہ 6 دسمبر کو متھرا عیدگاہ میں مورتی نصب کرنے کا کیا اعلان

متھرا: اکھل بھارت ہندو مہاسبھا چھ دسمبر کو عید گاہ کے اندر جیل کے اس حصے پر مورتی کا قیام کریں گے جس مقام پر بھگوان شری کرشن کی مبینہ طور سے پیدائش ہوئی تھی۔ مہاسبھا کے قومی صدر راج شری نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ملک کی مختلف پاک ندیوں کے پانی سے ابھیشیک کرکے کام کا آغاز کیا جائے گا اور ا

گوگل کروم نے ایڈریس بار میں ’شیئر‘ کا آپشن شامل کردیا

سلیکان ویلی: سوشل میڈیا پر مختلف چیزیں شیئر کرانے کا بڑھتا ہوا رجحان دیکھ کر گوگل نے بھی اپنے مشہورِ زمانہ ویب براؤزر ’کروم‘ کی ایڈریس بار میں ’شیئر‘ کا آپشن شامل کردیا ہے۔ بتاتے چلیں کہ یہ آپشن اینڈروئیڈ میں بلٹ اِن گوگل کروم کےلیے برسوں سے موجود ہے۔ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر انسٹالڈ گوگل کروم کے

کل جمعہ کو ہوگا صدی کا طویل ترین چاند گرہن

نیو دہلی : 18 نومبر،2021 (ذرائع) کل یعنی جمعہ کے روز چاند کو گرہن لگے گا لیکن تب ہندوستان میں دن کا وقت ہوگا جس کی وجہ سے یہ نظارہندوستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 نومبر (جمعہ) کو رواں سال کا دوسرا جزوی چاند گرہن ہوگا جو ہندوستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔ البتہ اس جزوی چاند گ

صرف 2 سال میں ہی مودی حکومت نے پٹرول-ڈیزل پر ٹیکس سے کما لیے 5.79 لاکھ کروڑ روپے، آر ٹی آئی سے انکشاف

عام لوگوں کو مہنگائی سے نجات دلانے اور قیمتیں قابو میں رکھنے کے وعدے کے ساتھ 2014 میں برسراقتدار ہوئی مودی حکومت نے صرف دو سال میں ہی پٹرول و ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی سے 5.79 لاکھ کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔ یہ انکشاف ایک آر ٹی آئی عرضی کے جواب سے ہوا ہے۔ آر ٹی آئی جواب سے سامنے آیا ہے کہ مو

شافع سعدی کرناٹکا وقف بورڈ کے چیر مین منتخب

بینگلورو: 18 نومبر،2021 (ذرائع)  کرناٹکا وقف بورڈ کیلئے تقریباً ایک سال کے عرصہ کے بعد بالآخر چیرمین کا انتخاب عمل میں آیا اور وقف بورڈ کیلئے مولوی کے زمرے سے نامزد کئے گئے این کے ایم شافع سعدی نے انتخاب میں جیت درج کرتے ہوئے وقف بورڈ کی چیرمین شپ حاصل کرلی-ان کے مقابلے میں کانگریس کی نمائندگی کرنے

بڑھتی آلودگی سے ہریانہ حکومت بھی پریشان، 14 اضلاع میں ’وَرک فروم ہوم‘، اسکول و کالج بند

دہلی-این سی آر، ہریانہ اور یو پی اس وقت ماحولیاتی آلودگی کی زد میں ہے۔ بڑھتی آلودگی کو روکنے کے لیے ہریانہ حکومت نے 14 اضلاع میں 50 فیصد اسٹاف کے لے وَرک فروم ہوم 21 نومبر تک نافذ کرنے کو کہا ہے۔ یہی حکم پرائیویٹ اداروں کو بھی نافذ کرانے ہوں گے۔ اس کے علاوہ اسکول و

اترپردیش : کاس گنج پولیس کی حراست میں الطاف کی موت کا معاملہ پہنچا الہ آباد ہائی کورٹ

الہ آباد : یو پی کے کاس گنج میں الطاف نام کے نوجوان کی پولیس حراست میں ہونے والی پر اسرار موت کا معاملہ اب الہ آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے ۔ پولیس حراست میں الطاف کی موت کو لیکر ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی ایک درخواست داخل کی گئی ہے ۔ انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی سر کردہ تنظیم پی یو سی ایل کی طرف

آئی پیڈ اور آئی فون کے بعد ایپل ’’آئی کار‘‘ کا منصوبہ

لندن: یہ بات تقریباً یقینی ہوچکی ہے کہ اپنے آئی پیڈ اور آئی فون کے حوالے سے شہرت رکھنے والی ایپل کارپوریشن نے اسی طرز پر ’آئی کار‘ بھی پیش کرنے کی تیاری کرلی ہے جو بجلی سے چلے گی۔ اگرچہ اس منصوبے پر پچھلے سات سال سے کام ہورہا ہے لیکن اس بارے میں زیادہ تفصیلات دستیاب نہیں اور یہ سارا کام انتہائ

اقتدار کا لالچی بن گیا ’آر ایس ایس‘، ہندوتوا نظریہ پر نفرت اور تشدد پھیلانے والے قابض: دگوجے سنگھ

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر دگوجے سنگھ نے ایک بار پھر آر ایس ایس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ آر ایس ایس اب اقتدار پر قابض رہنے والا ادارہ بن گیا ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ آر ایس ایس کہ ہندوتوا نظریات پر نفرت اور تشدد پھیلانے والوں کا قبضہ

آئی سی سی کے 8 ٹورنامنٹس کے لیے 12 ممالک کو ملی میزبانی، 3 کا میزبان ہندوستان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل یعنی آئی سی سی نے منگل کو آئندہ ایونٹ کے ایف ٹی پی (فیوچر ٹور پلان) کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی نے 8 آئندہ ٹورنامنٹس کے لیے 12 ممالک کو میزبانی دی ہے۔ ہندوستان و سری لنکا مل کر 2026 ٹی-20 عالمی کپ کی میزبانی کریں گے اور ہندوستان و بنگلہ دیش مل کر 2031 یک روزہ عا