Search results

Search results for ''


سپریم کورٹ نے گجرات اور مرکزی حکومت کو آخر کیوں لگائی پھٹکار؟

سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کو اپنی منظوری عمل سے بھٹکنے اور اس کی جگہ کووڈ-19 کے شکار لوگوں کے کنبہ کو امدادی رقم تقسیم کے لیے ایک جانچ کمیٹی تشکیل دینے پر پھٹکار لگائی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے مرکز سے کووڈ اموات کے لیے امدادی رقم تقسیم کرنے کے متعلق مختلف ریاستی حکومت سے ریکارڈ ڈاٹا لانے اور شکایت

یہ عمارتیں ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کریں گی!

کیلیفورنیا: ایک امریکی کمپنی نے ایسی ماحول دوست عمارتوں کا ڈیزائن پیش کیا ہے جو ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرکے فضائی آلودگی کم کریں گی۔ ’’اسکڈمور، اوئنگ اینڈ میرل‘‘ (ایس او ایم) نامی تعمیراتی ادارے نے اپنے اس منصوبے کو ’’اربن سیکوئیا‘‘ کا نام دیا ہے۔ یہ وسیع رقبے پر پھیلی ہوئی اونچی اونچ

سعودی عرب اور امارات کا افغانستان میں سفارت خانہ کھولنے کا امکان

ریاض: متحدہ عرب امارات کے بعد اب سعودی عرب نے بھی افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دنیا اب افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے پر غور کر رہی ہے اور کئی ممالک نے ایلچیوں یا خصوصی نمائندوں کی تعیناتی کی ہے تاہم متحدہ عرب مارات اور سعودی عرب نے کابل میں

بارش کی وجہ سے تباہ   شدہ فصلوں کا معاوضہ دینے  وکیل  رویندر نائک کی حکومت سے  اپیل

سرسی : 23 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) حال ہی میں ہوئی بارش کے نتیجے میں ضلع بھر میں ہزاروں ہیکڑ زمین پر واقع فصلیں تباہ ہوگئی ہیں جس کی وجہ سےکسانوں کو بڑا نقصان پہنچا ہے۔ کاشت کاروں کے ان نقصانات کی بھرپائی کے لیے حکومت کی طرف سے خصوصی پیکیج جاری کرنے کا مطالبہ اتی کرم جہد کار معروف وکیل مسٹر

تریپورہ تشدد: امت شاہ نے ٹی ایم سی اراکین پارلیمنٹ سے کی ملاقات، ریاستی حکومت سے رپورٹ طلب کرنے کی یقین دہانی

تریپورہ میں بی جے پی اور ٹی ایم سی کے درمیان ہوئے تشدد کے بعد مبینہ پولیس بربریت کو لے کر ٹی ایم سی اراکین پارلیمنٹ نے دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی کا کہنا ہے کہ ہم نے انھیں تفصیل سے سب بتایا دیا کہ کس طرح لیڈروں کو گرفتار ک

سپریم کورٹ نے گجرات اور مرکزی حکومت کو آخر کیوں لگائی پھٹکار؟

سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کو اپنی منظوری عمل سے بھٹکنے اور اس کی جگہ کووڈ-19 کے شکار لوگوں کے کنبہ کو امدادی رقم تقسیم کے لیے ایک جانچ کمیٹی تشکیل دینے پر پھٹکار لگائی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے مرکز سے کووڈ اموات کے لیے امدادی رقم تقسیم کرنے کے متعلق مختلف ریاستی حکومت سے ریکارڈ ڈاٹا لانے اور شکایت

بھٹکل تعلقہ میں کل سے گھر گھر جاکر لگائے جائیں گے کورونا کے ٹیکے: عوام سے تعاون کی اپیل

بھٹکل: 22 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کل سے گھر گھر جاکر کورونا ٹیکہ کاری کی مہم کا آغاز ہوگا۔  اس  کی اطلاع  بھٹکل تعلقہ اسپتال کی ایڈمنسٹریٹیو آفیسر ڈاکٹر سویتا کامت نے دی۔ انہوں نے آج  تعلقہ اسپتال میں منعقد ایک اخباری کانفرنس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے علاقوں کے م

زرعی قوانین پر ساکشی مہاراج کی لب کشائی، ’بِل بنتے بگڑتے رہتے ہیں، واپس آ جائیں گے!‘

لکھنؤ: بی جے پی کے اناؤ سے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے زرعی قوانین کی واپسی کے حوالہ سے کہا ہے کہ بِل (قوانین) تو بنتے اور بگڑتے رہتے ہیں، واپس آ جائیں گے، دوبارہ بن جائیں گے۔ اپنے بیان میں ساکشی مہاراج نے عندیہ دیا ہے کہ زرعی قوانین کو فی الحال تو واپس لے لیا گیا ہے لیکن مستقبل میں کبھی

راجناتھ سنگھ نے بحریہ کو تباہ کن بحری جہاز سونپا

ممبئی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دیسی ساختہ تباہ کن بحری جہاز آئی این ایس وشاکھاپٹنم کو آج ممبئی میں ایک تقریب میں ہندوستانی بحریہ کے حوالے کیا۔ اس موقع پر نیوی مزگاؤں ڈاکیارڈ کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔ 163 میٹر لمبا اور 7400 ٹن بوجھ اٹھانے والا یہ جہاز مزگاون ڈاکیارڈ میں تیار کیا گیا

کسانوں کی تحریک جاری رہے گی، متحدہ محاذ کا اگلا اجلاس 27 نومبر کو

نئی دہلی: متحدہ کسان مورچہ کی میٹنگ میں ایجی ٹیشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور 27 نومبر کو ہونے والی میٹنگ میں اگلی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ بھارتیہ کسان یونین (راجے وال) کے صدر بلویر سنگھ راجیوال نے سنگھو بارڈر پر میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس میں بتایا کہ تین زرعی قوانین کی منسوخی کے

دہلی میں اگلے آرڈر تک تمام اسکول بند رکھنے کی ہدایت

نئی دہلی: دہلی میں آلودگی کے مدنظر محکمہ تعلیم نے تمام اسکولوں کو اگلے آرڈر تک بند رکھنے کی ہدایت دی ہے، محکمہ تعلیم کی طرف سے آج جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری، غیرسرکاری، امداد یافتہ، غیرامداد یافتہ، تسلیم شدہ، این ڈی ایم سی، میونسپل کارپوریشن اور دہلی چھاونی بورڈ کے اسکول اگلی ہد

زرعی قانون: اصل کام اب شروع ہوا ہے، نوجوت سنگھ سدھو

چنڈی گڑھ: پنجاب کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو نے آج الزام لگایا کہ کم از کم سہارا قیمت (ایم ایس پی)، غریبوں کی خوراک کی حفاظت، سرکاری فصلوں کی خریداری، عوامی تقسیم کے نظام (پی ڈی ایس) ختم کرنے کی مرکز کی زراعت کو ختم کرنے کا "پیچیدہ"منصوبہ زرعی قانون منسوخ کرنے کے باوجود جاری رہنے والا ہے ج

چھٹی مرتبہ مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر بنے مولانا رابع حسنی ندوی:مولانا ارشد مدنی نائب صدر تو مولانا خالد سیف اللہ بنے جنرل سکریٹری

کانپور: 21 نومبر، 2021 (ذرائع)  کانپور میں دو روزہ 27 ویں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکے اجلاس کے دوسرے سیشن میں ہفتہ کی رات کو انتخاب ہوا۔  اس میں مولانا رابع حسنی ندوی مسلسل چھٹی بار بورڈ کے صدر منتخب کئے گئے۔ اس کے علاوہ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری اور بورڈ کے نائب صدر کے طور پر جمعی

رابطہ سوسائٹی کےوفد کی کاروار میں ضلع کے ڈپٹی کمشنر اور ایس پی سے ملاقات

کاروار: 21 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) رابطہ سوسائٹی  ( بھٹکل مسلم خلیج کونسل) کا وفد نو منتخب سکریٹری جنرل عتیق الرحمٰن منیری کی قیادت میں سنیچر کو کاروار پہنچ کر ضلعی ایس پی  ڈاکٹر  سمن پنیّکر اور ضلع کے ڈپٹی کمشنر مسٹر ملئ مہیلن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رابطہ کے ذمہ دران نے رابطہ سوسائٹی

حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی پھر ایک بار آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر منتخب

  کانپور: 20 نومبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ  کا ستائیسویں دو رزہ  اجلاس عام  کا آج حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتہ کی صدارت میں باقاعدہ آغاز ہو ا جس میں ملک بھر سے مسلمانوں کی نمائندہ شخصیات نے شرکت کی اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ا

بیل کتنا ہی ضدی کیوں نہ ہو کسان کھیت جتوا ہی لیتا ہے! زرعی قوانین واپسی پر سنجے راؤت کا طنز

ممبئی: وزیر اعظم نریندر مودی کے زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کرنے کے بعد حزب اختلاف کی جانب سے رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اسی ضمن میں شیو سینا لیڈر سنجے راؤت نے طنز کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی پر حملہ بولا ہے۔ سنجے راؤت نے کہا، ’’بیل کتنا ہی ضدی کیوں نہ ہو، کسان اپنا کھیت جُتوا ہی لی

نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان جاکر عمران خان کو بتایا ’بڑا بھائی‘، بی جے پی نے کی تنقید

نئی دہلی: پنجاب کانگریس (Punjab Congress) کے صدر نوجوت سنگھ سدھو (Navjot Singh Sidhu) ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔ پاکستان کے کرتارپور صاحب (Kartarpur Corridor) میں پیشانی ٹیکنے سے پہلے انہوں نے وہاں کے وزیر اعظم عمران خان کو ’بڑے بھائی‘ کہا ہے۔ کانگریس لیڈر کے ذریعہ عمران خان کی تعریف پر بی جے پی

نیدرلینڈ میں نئی کورونا پابندیوں سے عوام ناراض، فساد جیسے حالات

نیدرلینڈ میں کورونا انفیکشن کا اثر گزشتہ کچھ دنوں میں بڑھتا ہوا نظر آیا ہے۔ اس کے پیش نظر کورونا کی نئی پابندیاں نافذ کی گئی ہیں، لیکن عوام اسے بہت ناراض ہے۔ میڈیا میں آ رہی خبروں کے مطابق نیدرلینڈ کے راٹرڈیم شہر میں لوگوں کے احتجاجی مظاہرہ کے بعد فساد جیسے حالات پیدا ہو گئے ہیں۔ مظاہرین ن