Search results
Search results for ''
News Categories
بلی بائی ایپ کیس میں اہم ملزمہ کو اتراکھنڈ سے حراست میں لیا گیا ، بینگلورو سے گرفتار انجینئرنگ طالب علم سے تھی دوستی
ممبئی : 04 جنوری، 2022 (ایجنسی) ممبئی پولیس نے منگل کو کہا کہ فرضی آن لائن نیلامی میں مسلم خواتین کو نشانہ بنانے والی 'بلی بائی' ایپ کے معاملہ میں اہم ملزم کو اتراکھنڈ سے حراست میں لیا گیا ہے ۔ ملزم ایک خاتون ہے اور بنگلورو سے حراست میں لئے گئے 21 سالہ سول انجینئرنگ طالب علم کو جانتی تھی ، جس کو 10
پرسنل لا بورڈ کا حکومت سے سوریہ نمسکار مجوزہ پروگرام سے باز آنے کا مطالبہ؛ مسلم طلبہ و طالبات سے کی ایسے پروگراموں میں شرکت نہ کرنے کی اپیل
نئی دہلی: 03/جنوری (پریس ریلیز) حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت ایک سیکولر، کثیر مذہبی اور کثیر ثقافتی ملک ہے، اسی اصول پر ہمارے ملک کا دستور مرتب ہوا ہے، اسکولوں کی نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی اس کا لحاظ رکھنے کی ہد
پانچ عالمی جوہری طاقتوں کا ایٹمی جنگ سے گریز کرنے پر اتفاق
ماسکو: روس، چین، برطانیہ، امریکا اور فرانس نے جوہری ہتھیاروں اور ایٹمی جنگوں سے گریز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ روسی ایوانِ صدر کریملن کے مطابق جوہری ممالک نے مشترکہ بیانات جاری کیے جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ہم پر اولین ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ آپس میں جنگ سے بچا جائے اور مل کر عالمی سطح پر س
کماری شیلجا نے وزیر تعلیم پر عائد کیا غریب بچوں کو اچھی تعلیم سے محروم کرنے کا الزام
چنڈی گڑھ: ہریانہ کانگریس کی صدر کماری سیلجا نے ریاستی وزیر تعلیم پر ریاست کے پرائیویٹ اسکولوں میں غریب خاندانوں کے بچوں کو اچھی تعلیم دینے سے انکار کرنے کا الزام لگایا ہے، عوامی معافی مانگنے اور عہدے سے استعفیٰ دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ آج یہاں جاری ایک بیان میں کماری
دہلی میں اومیکرون کی غضب رفتار، 4000 کورونا کیسز میں 84 فیصد اومیکرون!
دہلی میں کورونا وائرس، خصوصاً اومیکرون ویریئنٹ کی رفتار غضبناک صورت اختیار کر چکی ہے۔ کورونا کی خطرناکی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں دہلی میں تقریباً کورونا کے 4000 کیسز سامنے آئے ہیں، اور ان میں 84 فیصد اومیکرون ویریئنٹ کے ہیں۔ اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ ملک کی
پانچوں انتخابی ریاستوں کو الیکشن کمیشن نے لکھا خط، کورونا ٹیکہ کاری تیز کرنے کی ہدایت
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ان پانچ ریاستوں کے چیف سکریٹریز کو خط لکھ کر ٹیکہ کری مہم تیز کرنے کو کہا ہے جہاں جلد ہی اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ ذرائع نے 3 جنوری کو یہ جانکاری دی۔ افسران کے حوالے سے ذرائع نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے منی پور ریاست میں ٹیکے کی پہلی خوراک کے کم فیصد پر بھی فکر کا اظہ
اسرائیلی جیل میں بے گناہ فلسطینی قیدی کی 140 دنوں سے بھوک ہڑتال جاری
تل ابیب: اسرائیلی جیل میں بے گناہی کی سزا بھگتنے والے ایک فلسطینی قیدی کی مسلسل بھوک ہڑتال کی وجہ سے طبعیت کافی بگڑ چکی ہے، جس کے باعث عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قیدی نے خود کو کسی الزام یا ٹرائل کے بغیر جیل میں رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر پچھلے 4 مہینوں سے
لکھیم پور کھیری کیس: ایس آئی ٹی نے داخل کی 5000 صفحات کی چارج شیٹ، آشیش مشرا اہم ملزم
اکتوبر 2021 کے لکھیم پور کھیری تشدد معاملے کی جانچ کر رہی ایس آئی ٹی نے تقریباً 5000 صفحات پر مبنی چارج شیٹ داخل کی ہے، اس معاملے میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو اہم ملزم بنایا گیا ہے۔ انھیں اس معاملے میں پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے۔ اس کے علاوہ لکھیم پور کھ
Bulli Bai app row: Delhi Police seeks info from Twitter,GitHub; directs removal of offensive content
New Delhi(PTI): The Delhi Police has sought details from the GitHub platform about the developer of the controversial 'Bulli Bai' mobile application and has written to Twitter for information about the account handler who first posted about the app, officials said on Monday. The city police also
Bengaluru: Corona likely to increase by end of Feb, lockdown inevitable if negligent - Ashok
Bengaluru, Jan 3: Coronavirus infection is increasing in the state in the midst of Omicron variant scare. The possibilities of the infections increasing to alarming levels towards the end of February are high. A week ago, daily detection of new cases was at 100 to 150. However, now 1000 cases are
Bhatkal Muslim Khaleej Council delegation meets AC, DySP; discusses range of local issues
Bhatkal: (Bhatkallys News Bureau) A delegation of Bhatkal Muslim Khaleej Council (BMKC) led by its Secretary-General Atiqur Rahman Muniri met Bhatkal Assistant Commissioner Mamata Devi and Deputy Superintendent of Police Belliappa on Monday here at the AC’s office. Bringing the core issues of the
مسجد سیدنا ابوعبیدہؓ بن الجراح میں افتتاحی اور تہنیتی تقریب کا انعقاد
بھٹکل: 2 جنوری،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کارگیدے میں واقع مسجد سیدنا ابوعبیدہؓ بن جراح میں آج عصر نماز بعد مسجد کے نو تعمیر شدہ حصہ کا افتتاح کیا گیا اور ساتھ ہی ساتھ تہنیتی تقریب بھی عمل میں آئی۔ تہنیتی تقریب میں چار حافظات کی قرآن خوانی کے ساتھ ان کی تہنیت کی گئی اور حال ہی میں ہوئے جالی ٹ
چار دنوں تک سرکاری اسپتال کے لفٹ میں پھنسی رہی خاتون، ایسے جیتی موت سے جنگ
نئی دہلی : مغربی بنگال (West Bengal) کی راجدھانی کولکاتہ (Kolkata) کے سرکاری اسپتال نیل رتن اسپتال کی لفٹ میں ایک خاتون چار دنوں تک پھنسی رہی اور کسی کو خبر تک نہیں ہوئی ۔ لفٹ میں پھنسے رہنے کے دوران خاتون کافی چیخی ، لیکن کسی نے اس کی آواز نہیں سنی ۔ خاتون نے تو اپنے زندہ رہنے کی امید بھی چھوڑ دی ت
پیگاسس جاسوسی معاملہ: جنہیں فون ہیک ہونے کا شک ہے، ان سے سپریم کورٹ کی کمیٹی نے طلب کیں تفصیلات
نئی دہلی: پیگاسس جاسوسی معاملہ کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل دی گئی تکنیکی کمیٹی نے ان لوگوں سے تفصیلات طلب کی ہیں، جنہیں شبہ ہے کہ ان کے فون کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ کمیٹی نے ایک عوامی نوٹس کے ذریعے کہا ہے کہ ایسے لوگ 7 جنوری تک رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔ کمیٹی نے مزید کہا ہے کہ
یوپی اسمبلی انتخابات: اکھلیش نے قبرستان، یوگی نے شمشان بنوائے، ہم اسکول تعمیر کرائیں گے، کیجروال
لکھنؤ: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اتوار کے روز لکھنؤ میں منعقدہ جلسہ عام سے یوپی اسمبلی انتخابات کے لئے عام آدمی پارٹی کی مہم کا آغاز کر دیا۔ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجروال نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی پر زبردست حملہ بولا اور متعدد اعلانات کئے۔
ٹیلی گرام نے میسج کے ترجمہ کی سہولت فراہم کردی
سان فرانسسكو: واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر سامنے آنے والی موبائل ایپلی کیشن ٹیلی گرام نے میسج ترجمہ کرنے کا سب سے منفرد فیچر متعارف کرادیا۔ ٹیلی گرام نے سال کے آخری روز اپنے صارفین کے لیے مجموعی طور پر 4 فیچرز متعارف کرائے جن میں میسج کا ترجمہ کرنے والی سہولت سب سے منفرد ہے۔ اس فیچر کو استعم
نئے سال میں بدلتا کم جونگ ان ؛ جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی بحالی پر زور
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے اپنی حکمرانی کے 10 سال پورے ہونے اور سال نو کی تقریب سے خطاب میں 2022 کے لیے اپنے منصوبوں میں روایت کے برخلاف جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی بحالی پر زور دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان کے خیالات اور اہداف میں
کرناٹک کے ہر ضلع میں ہونگے گئو شالا: گائے کے پیشاب سے بنے گا صابن اور شیمپو۔وزیربرائے مویشی پالن
بینگلورو: یکم جنوری2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "حکومت مویشیوں کی دیکھ بھال اور گائے کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات کر رہی ہے۔ گائے کے پیشاب (گوموترا)سے صابن اور شیمپو اور گائے کے گوبر سے آئل پینٹ بنانے پر بات چیت جاری ہے،" ان باتوں کی جانکاری وزیر برائے مویشی پالن پربھو چوہان نے دی وہ تین ریاستوں کے د