Search results

Search results for ''


South Africa's president calls for lifting of Omicron travel bans

South Africa's president has condemned travel bans enacted against his country and its neighbours over the new coronavirus variant Omicron. Cyril Ramaphosa said he was "deeply disappointed" by the action, which he described as unjustified, and called for the bans to be urgently lifted

بھٹکل مسلم جماعت بینگلورو کی اگلی میعاد کے لیے  نئے عہدیداران کا انتخاب

بھٹکل: 28 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم جماعت بینگلور کی اگلی پانچ سالہ میعاد 2021-25کے لیے نئے عہدیدارا ن کا انتخاب عمل میں آیا ہے ۔ جس کے مطابق جناب  ایس ایم آفتاب صدر، جناب اشرف شابندری نائب صدر اول، جناب سہیل پٹیل نائب صدر دوم، جناب فیضان برماور جنرل سکریٹری ، جناب آفاق کولا سکر

Rayeef Gangavali becomes latest entrant in list of young lawyers in Bhatkal

Bhatkal: 28 November,2021 (Bhatkallys News Bureau) Mohammed Rayeef Gangavali becomes latest entrant in list of young lawyers in Bhatkal, completes LL.B from SDM law college Mangaluru Adding to the list of young lawyers in the town, 24-year-old ex-Anjuman Hami-e-Muslimeen, Bhatkal Student, Mohamme

سرمائی اجلاس: زرعی قوانین کو منسوخ کرنے سے متعلق بل پہلے ہی دن لوک سبھا میں لانے کا فیصلہ

نئی دہلی: حکومت پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن لوک سبھا میں زراعت کے تینوں متنازع قوانین کو منسوخ کرنے کا بل پیش کرے گی۔ پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس پیر سے شروع ہو رہا ہے اور زرعی قانون کی منسوخی بل 2021 لوک سبھا کے پہلے دن کے ایجنڈے میں درج ہے۔ خیال رہے وزیر اعظم نر

بی جے پی کے جھوٹ سے اٹھ گیا پردہ، چینی ائیرپورٹ کو مودی حکومت نے بتایا جیور ائیرپورٹ

ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ 25 نومبر کو جس ایشیا کے سب سے بڑے اور دنیا کے چوتھے سب سے بڑے جیور انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح کیا تھا، اسے لے کر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر بحث شروع ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس ائیرپورٹ کے افتتاح سے پہلے مودی کے وزیر لگاتار ٹوئٹ پر ٹوئٹ کر وزیر اعظم

مسجد حرام میں غیر معتمر افراد کے طواف کا طریقہ کار کیا ہو گا؟

مسجد حرام اور مسجد نبویﷺ کی انتظامیہ کے سرکاری ترجمان ہانی حيدر کے مطابق مسجد حرام کی پہلی منزل پر غیر معتمر افراد کو طواف کی اجازت مل گئی ہے۔ اس حوالے سے اعتمرنا موبائل اپیلی کیشن میں "طواف بکنگ" کے آئیکون کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ نے واضح کیا ہے ک

مہاراشٹر میں کورونا وبا سے قبل والے حالات لوٹے، سبھی لاک ڈاؤن پابندیاں ختم!

مہاراشٹر حکومت نے ہفتہ کے روز ایک اہم فیصلے میں سبھی لاک ڈاؤن پابندیوں کو شرطوں کے ساتھ ہٹا لیا۔ اس سے کورونا وبا سے پہلے کے دنو جیسے حالات لوٹ آئے۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق اب مکمل ٹیکہ کاری کے ساتھ ریاست کی معاشی، سماجی، ثقافتی، کھیل اور تفریحی سرگرمیوں پر خصوصی زور دیا جائے گا۔ چیف سکری

بھٹکل قومی شاہراہ پر اسکوٹر اور کار کے درمیان زبردست ٹکر: بائک سوار شدید زخمی

بھٹکل : 27 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل قومی شاہر اہ 66 جالی کراس کے مقابل آج صبح تیز رفتار کار اور الیکٹرک اسکوٹر کے درمیان ہوئی ٹکر میں اسکوٹر سوار شدید زخمی ہوا ہے جسے شدید زخمی حالت میں  منی پال اسپتال   میں داخل کیا گیا ہے۔ زخمی شخص کی شناخت شرالی الوے کوڈی کے رہنے والے تمپا موگیر

بھٹکل میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے نکالی صحت سے متعلق میراتھن بیداری ریلی

بھٹکل : 27 نومبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جس طرح انسانی بدن کو زندہ رکھنے کے لیے کھانا پینا ضروری ہے ویسے ہی جسم کو چست و توانا رکھنے کے لیے کھیل بھی نہایت ناگزیر سمجھا جاتا  ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) بھٹکل شاخ کی طرف سے آج صحت کے تعلق سے بیداری پیدا کرنے کے لیے شہ

عوامی نمائندوں کی واحد ترجیح تمام لوگوں کی فلاح و بہبود اور ملک کے مفاد میں کام کرنا ہونی چاہئے: صدر کووند

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے قبل صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے یوم آئین کے موقع پر تمام عوامی نمائندوں سے اختلافات کوبھلا کر قومی مفاد اور عوامی خدمات کے حقیقی مقصد کے لئے کام کرنے کی اپیل کی۔ صدر کووند نے آئین کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر پارلیمنٹ کے س

15 دسمبر سے International Flights ہو جائیں گی شروع، ان 14 ممالک پر اب بھی لگی رہے گی پابدنی

طویل انتظار کے بعد اب ایک بار پھر باقاعدہ طور سے  بین الاقوامی پروازیں   (International Flights)   جلد شروع ہو سکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت 15 دسمبر سے مستقل بنیادوں پر بین الاقوامی پروازوں کی (International Flight Resumption)   اجازت دے سکتی ہے۔ تاہم ان ممالک کے لیے پروازوں پر پابندی برقرار رہے گ

مرینا کے پاس اودھم پور-دُرگ ایکسپریس میں لگی آگ، ٹرین کی 4 بوگیاں جل کر خاک

پنجاب کے اودھم پور سے چھتیس گڑھ کے دُرگ کی طرف جا رہی اودھم پور-دُرگ سپرفاسٹ ایکسپریس ٹرین جمعہ کے روز ’دی برننگ ٹرین‘ میں بدل گئی۔ اچانک لگی آگ میں اس گاڑی کے چار کوچ بری طرح جل کر خاک ہو گئے۔ ان کوچوں میں سوار کسی بھی مسافر کو کوئی نقصان نہیں ہوا ہے اور سبھی پوری طرح محفوظ ہیں۔ حادثے کے ب

اسکولوں میں طلبہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کمٹہ میں منعقد ہوا  ایک روزہ ورکشاپ

کمٹہ: 26 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اسکول کیمپس کے اندر اور باہر طلبہ کی حفاظت کو یقینی بنانے اور اس سلسلہ میں ضروری ہدایات دینے آج  محکمہ تعلیم اور محکمہ پولس کی طرف سے کمٹہ کے ٹاؤن ہال  میں مشترکہ طور پر ورکشاپ منعقد ہوا تھا جس میں ضلع کے تما م اسکولوں کے صد ر مدرسین  سمیت انتظامیہ ممبران نے

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں شعر و ادب کے موضوع پر سجی محفل

بھٹکل : 26 نومبر، 2021 (راست) مؤرخہ 19 ربیع الثانی 1443ھ مطابق 24 نومبر 2021ء بروز بدھ بعد نماز عشاء 8:30 بجے جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے کانفرنس ہال میں اللجنۃ العربیۃ کے زیر اہتمام ایک شام اردو ادب کے نام پر ایک محفل سجائی گئی جس میں بطور مہمان خصوصی مولوی سالک برماور ندوی، مولوی سعود شنگیٹی ندوی اور م

کائیکنی قومی شاہراہ سے متصل بس اسٹانڈ کی سہولت فراہم کرنے بلاک کانگریس نے دیا میمورنڈم

بھٹکل:  26 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کائیکنی بستی قومی شاہراہ پر دو نوں جانب بس اسٹانڈ کی سہولت نہ ہونے کے سبب عوام اور خاص کر طلبہ کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا  ہے ۔ ایسے میں سڑک کے قریب  بس کے انتظار میں بڑی تعداد کے کھڑے رہنے سے سڑک حادثات  کا خطرہ بڑھتا جارہا ہے۔ اسی خطرے کو بھانپتے

کاروار  ڈپٹی کمشنر کے  دفتر میں  یوم آئین منایا گیا

کاروار: 26 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 26  نومبر آزاد ہندوستان کی تاریخ کا وہ یاد گار دن ہے جب کہ اسی تاریخ کو 1949 میں معماران قوم نے ایک نئے دستور کو بنایا تھا۔ جس کی یاد میں ہر سال 26 نومبر کو یوم دستور /یوم آئین منایا جاتا ہے۔ اسی کے چلتے آج صبح کاروار ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں دستور کا مقد

انسٹاگرام نے طویل ویڈیوز کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: انسٹاگرام اسٹوریز میں اب تک ہم چند (15) سیکنڈ تک کی ویڈیوز ہی دیکھ سکتے تھے لیکن ایک ماہ پہلے اعلان کے بعد اب انسٹاگرام پر 60 سیکنڈ یعنی ایک منٹ کی ویڈیو پوسٹ کی جاسکتی ہے۔ چاہیں تو آپ اسے لائیو بھی دکھاسکتے ہیں۔ اس طرح طویل ویڈیو کو 15 سیکنڈ کے ٹکڑوں میں بانٹنے کی ضرورت نہ رہے گی

فرانس کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 31 افراد ہلاک

پیرس: بحری راستے انگلش چینل کے ذریعے فرانس سے برطانیہ جانے والے غیرقانونی تارکینِ وطن کی کشتی الٹنے سے کم ازکم 31 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے ہیں جن میں پانچ خواتین بھی شامل ہیں۔ 2014 کے بعد یہ تارکینِ وطن کے ڈوبنے کا سب سے بڑا واقعہ ہے جو فرانسیسی بندرگاہ کیلے کے قریب رونما ہوا ہے۔ تارکین فرانس سے ب