Search results

Search results for ''


گوا: بی جے پی کے وزیر مائیکل لوبو نے دیا استعفیٰ، کارکنان کو نظر اندز کیے جانے کا لگایا الزام

پنجی: گوا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی مخلوط حکومت میں بندرگاہ کے وزیر مائیکل لوبو نے پیر کو اسمبلی انتخابات سے تقریباً ایک ماہ قبل کابینہ اور ایم ایل اے کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ لوبو نے کہا کہ گوا میں بی جے پی اتنی بڑی ہو گئی ہے کہ چھوٹی پارٹی کے کارکنان کو دور کیا جا رہا ہے۔

امریکہ میں سکھ کیب ڈرائیور پر حملے کی مذمت، ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی

واشنگٹن: امریکہ نے نیویارک سٹی کے جان ایف کینڈی ہوائی اڈے میں ایک سکھ کیب ڈرائیور پر حملے کی مذمت کی اور ملزم کو جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ امریکہ نے اتوار کے روز ایک سکھ ڈرائیور پر حملے کی ویڈیو وائرل ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے جرائم کے مرتکب افراد کو گرف

آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا- اورنگ زیب اور بابر کی طرح اویسی کا نام بھی مٹ جائے گا

نئی دہلی: پانچ ریاستوں کے انتخابی ماحول کے درمیان آسام کے وزیر اعلیٰ اور بی جے پی لیڈر ہیمنت بسوا سرما (Himanta Biswa Sarma) آج تلنگانہ (Telangana) پہنچے۔ تلنگانہ پہنچنے سے پہلے وہ حیدرآباد (Hyderabad) پہنچے تھے، جہاں تلنگانہ بی جے پی کے صدر باندی سنجے کمار نے ان کا استقبال کیا۔ اس بات کی جانکاری

اکھلیش نے کہا : یوپی الیکشن میں اویسی کی انٹری سے نہیں پڑے گا کوئی فرق، مسلمانوں کے ساتھ نہیں ہوگا بھیدبھاو

لکھنو : اترپردیش اسمبلی انتخابات (UP Election 2022) کو لے کر ملک کی سب سے بڑی بحث ایجنڈہ اترپردیش (Agenda Uttar Pradesh) میں ایس پی سپریمو اکھلیش یادو (Akhilesh Yadav) نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے سربراہ اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی (Asaddudin Owaisi) پر حملہ بولا ۔ انہوں نے کہا

سرکردہ مسلم خواتین کو نشانہ بنانے والا اوم کیشور گرفتار، ’سُلی ڈیل ایپ‘ معاملہ میں پہلی گرفتاری

نئی دہلی: بلی بائی ایپ کے سلسلہ میں کلیدی ملزم سمیت تین افراد کو گرفتار کرنے کے بعد اب سلی ڈیل معاملہ میں بھی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پہلی گرفتار کی ہے۔ پولیس نے سلی ڈیل ایپ معاملہ میں کلیدی ملزم اوم کیشور ٹھاکر کو مدھیہ پردیش کے شہر اندور سے گرفتار کیا ہے۔ میڈیا ر

نیٹ پی جی کونسنگ 12 جنوری سے شروع، ’کورونا کے خلاف جنگ میں طاقت ملے گی‘ وزیر صحت کا بیان

نئی دہلی: سپریم کورٹ کے ذریعے فیصلہ سنائے جانے کے بعد مرکزی حکومت نے نیٹ پی جی کونسلنگ شروع کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیٹ پی جی کونسلنگ بدھ یعنی کہ 12 جنوری سے شروع ہوگی۔ مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویا نے اتوار کے روز یہ اعلان کیا۔ وزیر صحت منسک

Amid Covid surge, Karnataka Congress launches Mekedatu 'padayatra'

Ramnagara, Jan 9 (IANS): The Congress launched its ambitious 10-day 'padayatra' on Sunday near Mekedatu sangama in Ramnagar district amid the curfew orders in Karnataka. Opposition leader in Rajya Sabha Mallikarjun Kharge inaugurated the programme by beating drums. Thousands of Congress workers g

کورونا کے ستم میں بھی کچھ لوگ کر رہے صحت سے کھلواڑ، نقلی ہینڈ سینیٹائزر عام

ممبئی میں کووڈ کی تیسری لہر تقریباً شروع ہو گئی ہے۔ روزانہ ہزاروں معاملے سامنے آ رہے ہیں جو فکر کا موضوع ہیں۔ ایسے میں کووڈ سے بچنے کے لیے جن تین چیزوں پر عمل کرنا پڑتا ہے ان میں سے ایک ہے اپنے ہاتھ سینیٹائز کرنا۔ ایسے میں اب ممبئی فوڈ اینڈ ڈرگس ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی نظر سینیٹائزر بنان

ان ہیڈ فونز کو صرف اپنی سوچ سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے

لاس ویگاس: امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی ’وائزیئر‘ (Wisear) نے ایسے ننھے منے ہیڈ فونز (ایئربڈز) ایجاد کرلیے ہیں جنہیں کنٹرول کرنے کےلیے صرف سوچنا ہی کافی رہتا ہے کیونکہ یہ دماغ کی لہریں پڑھ کر حکم کی تعمیل کرتے ہیں۔ ان ہیڈفونز کے ذریعے اپنی سوچ کی طاقت سے آپ منسلک ڈیجیٹل آڈیو پلیئر میں گانے تبدیل کرسک

کورونا وبا کا Hajj 2022 پر بھی اثر، سعودی عرب کے فیصلہ پر ہی حکومت ہند کا انحصار: نقوی

ممبئی: اومیکرون اور کورونا وبا کی تیسری لہر کے خطرات کے سبب حج 2022 بھی مشکوک نظر آرہا ہے۔ ابھی تک سعودی عرب Saudi Arabia اور ہندوستانی حکومتوں کے درمیان حج سے متعلق دوطرفہ معاہدہ بھی طے نہیں ہو پایا ہے۔ معائدہ کب تک ہوگا اس متلعق سے بھی سے وضاحت نہیں ہوپارہی ہے۔ اس غیر واضح صورتحال کے درمیان حج کمی

مصر؛ مسافر بسوں میں تصادم میں 14 ہلاک اور 17 زخمی

قاہرہ: مصر میں دو مسافر بسوں کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم میں 14 مسافر ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے سیاحتی مقام شارم الشیخ جانے والی تیز رفتار منی بس اور ڈبل ڈیکر مسافر بس آپس میں بری طرح ٹکرا گئیں۔ تصادم اتنا خوفناک تھا کہ مسافر بسوں کے

’آپ کی خاموشی نفرت انگیز آوازوں کو فروغ دیتی ہے‘ آئی آئی ایم کے طلبا اور اساتذہ کا وزیر اعظم مودی کے نام مکتوب

نئی دہلی: انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم) کے طلباء اور فیکلٹی ممبران نے وزیر اعظم نریندر مودی کے نام ایک خط تحریر کرتے ہوئے ان سے ملک میں نفرت انگیز تقریر اور ذات پات پر مبنی تشدد کے خلاف بولنے کی اپیل کی ہے۔ خط پر آئی آئی ایم احمد آباد اور آئی آئی ایم بنگلورو کے کچھ طلباء اور فیکل

بُلی بائی ایپ: بی جے پی نے نفرت کی کئی فیکٹریاں لگا رکھی ہیں، راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک خاص مذہب کی خواتین کو نشانہ بنانے اور تضحیک آمیز تبصرے کرنے کے لئے استعمال کئے جا رہے بلی بائی ایپ کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پورا ملک یہ دیکھ کر حیران ہے جن کم عمر نوجوانوں کو اس ایپ کی وجہ سے پکڑا گیا ان می

ہندوستان میں کورونا سے کہرام، ایک دن میں 141986 نئے معاملے، 21 فیصد کا اضافہ

نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان میں 21 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک لاکھ 41 ہزار 986 کیسز درج کئے گئے۔ گزشتہ روز کورونا کے ایک لاکھ 17 ہزار 100 معاملے

اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا ہوا  اعلان۔ سات مرحلے میں ہوں گے انتخابات:10 مارچ کو ہوگی  ووٹوں کی گنتی

نیو دہلی : 8 جنوری،2022 (ایجنسی)  الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخابات 2022 کے لئے تاریخوں کا اعلان کرنا شروع کردیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا نے کہا کہ کورونا گائڈ لائن کے ساتھ الیکشن کرائے جائیں گے۔ اس کے لئے پولنگ اسٹیشن پر خاص انتظامات کئے جائیں گے۔ ساتھ ہی پولنگ بوتھ کی تعداد بھی بڑھائی گئی ہے۔

ریاست میں ایس ایس ایل سی امتحانات کے لیے نظام الاوقات کا ہوا اعلان؛ 28 مارچ سے شروع ہونگے طلبہ کے امتحانات

بینگلورو: 7 جنوری،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت نے ایس ایس ایل سی امتحانات کے لیے نظام الاوقات (ٹائم ٹیبل) جاری کردیا ہے  جس کے مطابق دسویں کے امتحانات کا آغاز 28 مارچ سے ہوگا جبکہ ان امتحانات کی آخری تاریخ 11 اپریل کو ہوگی۔ امتحانات کا آغاز 10:30 بجے ہوگا جبکہ 01:45 کو امتحانی پرچہ کا وقت

کورونا کے پیش نظر مسجد الحرام میں داخلے کیلیے راستے مخصوص

ریاض: حرمین شریفین کی جرنل پریزیڈنسی نے کورونا کے پیش نظر مسجد الحرام میں داخلے کے لیے 34 راستوں کو عمرہ زائرین کے لیے مختص کردیا۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق حرمین شریفین نے عمرہ ادائیگی کی درخواست دینے والے زائرین کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ عوامی اجتماع کو کنٹرول ا

جوبائیڈن نے ٹرمپ کو جمہوریت کیلئے خطرہ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹ کا پلندہ ہیں اور امریکہ میں جمہوریت کیلئے شدید خطرہ ہیں۔ امریکی میڈیا میٹرو یو ایس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جوبائیڈن نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 6 جنوری 2021 کو جو واشنگٹن میں سرکاری عمارت کیپیٹل ہِل پر حملہ ہوا اس کی