Search results
Search results for ''
News Categories
نتیش نے دیا بی جے پی کو جھٹکا، جے ڈی یو کا یو پی میں تنہا انتخاب لڑنے کا اعلان
لکھنؤ: اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہونے میں چند ہفتے باقی ہیں اور سیاسی جماعتیں اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر رہی ہیں۔ کڑاکے کی سردی کے درمیان انتخابات ماحول کو گرما رہے ہیں اور کئی دلچسپ باتیں سامنے آ رہی ہیں۔ یوں تو مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والی پارٹی شیو سینا بھی ا
اکھلیش یادو سے نہیں بنی بات، بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد اکیلے لڑیں گے الیکشن
لکھنؤ : آئندہ اسمبلی انتخابات (UP Assembly Elections) کو لے کر بھیم آرمی (Bhim Army) چیف اور آزاد سماج پارٹی (Azad Samaj Party) کے بانی چندر شیکھر آزاد (Chandrashekhar Azad) اور سماج وادی پارٹی (Samajwadi Party) کے درمیان اتحاد کو لے کر بات نہیں بن پائی ہے ، جس کے بعد منگل کو چندر شیکھر آزاد نے ا
وزیر اعظم مودی کی تقریر میں خلل پر راہل گاندھی کا طنز ’ٹیلی پرامپٹر بھی جھوٹ برداشت نہیں کر سکا!‘
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز ورلڈ اکنامک فورم کے داووس ایجنڈا سمٹ میں شرکت کی۔ اس چوٹی کانفرنس میں پی ایم مودی کے خطاب کا کلپ شیئر کرتے ہوئے کانگریس نے ان پر طنز کیا ہے۔ اس کے علاوہ راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ کورونا کے دور میں وزی
سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ، کووڈ ویکسین زبردستی نہیں لگائی جا سکتی
مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کے سامنے ایک بار پھر کووڈ19 ویکسین کے بارے میں اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی شخص کو اس کی مرضی کے خلاف ویکسین نہیں لگائی جا سکتی۔ مرکزی حکومت نے اپنے حلف نامہ میں مفاد عامہ کی عرضی کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے رہنما خطوط متعلقہ شخص کی رضامندی
ریاست میں کورونا کے بڑھتے معاملات کے بعد بھٹکل تعلقہ میں پولس محکمہ نے بڑھائی چوکسی۔ ماسک نہ لگانے والوں پر لاگو کیا جرمانہ
بھٹکل: 17 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں آئے دن ہر روز کورونا کے معاملات میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے سخت احکامات جاری کر دیے ہیں اور کویڈ اصولوں کی پابندی کرنے کی تاکید کی ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے آج بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور،شرالی اور بھٹکل میں پولس محکمہ کی طرف سے ماس
بھٹکل میں کورونا کے 21 نئے معاملات: 13 افراد نے دی کورونا کو شکست
بھٹکل: 17 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) محکمہ صحت کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بھٹکل تعلقہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 21 نئے معاملات ملے ہیں جبکہ اچھی بات یہ ہے کہ 13 /افراد نے کورونا کو شکست دے دی ہے۔ واضح رہے کہ بھٹکل میں اس وقت کورونا کے کل 159 /مریض ہیں جن میں سے چار لوگ سر
R Ashok hints at relaxation of night, weekend curfews by Friday
Bengaluru, Jan 17 (IANS): Karnataka Revenue Minister R. Ashok stated on Monday that in the meeting chaired by Chief Minister Basavaraj Bommai it has been decided to take a call on weekend and night curfew on Friday. Speaking to reporters after the meeting, Ashok explained that the experts have op
پنجاب میں بدل گئی انتخاب کی تاریخ، اب 14 فروری کی جگہ 20 فروری کو ہوگی ووٹنگ
پنجاب میں اسمبلی انتخاب کی تاریخ میں تبدیلی کا اعلان الیکشن کمیشن نے کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنّی نے انتخاب کے لیے پہلے سے طے 14 فروری کی تاریخ کو آگے بڑھانے کا مطالبہ الیکشن کمیشن کے سامنے رکھا تھا جسے قبول کر لیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب می
ابوظہبی میں مشتبہ ڈرون حملہ : دو ہندوستانی سمیت 3 ہلاک : ویڈیو دیکھیں
متحدہ عرب امارات نے ابوظبی میں آتشزدگی کے پیچھے ڈرون حملہ کا شبہ ظاہر کیا، جبکہ یمن کے حوثیوں نے حملے کا دعویٰ کیا۔ ابوظہبی پولیس نے ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 افراد کی ہلاکت اور 6 کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ سوموار کو ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی کے سٹوریج ٹینک کے قریب آگ لگنے کے ب
بورڈ کے دفتر سے اور جنرل سکریٹری کی طرف سے جو بیان جاری ہوصرف اسی کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا بیان تصور کیا جائے : جنرل سکریٹری کا بیان
نئی دہلی : 17 جنوری، 2022 (پریس ریلیز) حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ بورڈ کی طرف سے فی الحال کسی شخص کو بورڈ کا ترجمان مقرر نہیں کیا گیا ہے؛ اس لئے بورڈ کے کسی بھی رکن کا کوئی بیان آئے تو اس کو اس کا شخصی بیان تصور کی
دارا سنگھ سماجوادی پارٹی میں شامل، یوگی کے تیسرے وزیر اکھلیش کی سائیکل پر سوار
لکھنؤ: سوامی پرساد موریہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو خیر آباد کہنے والے یوگی حکومت کے سابق وزیر دارا سنگھ چوہان نے اتوار کے روز سماج وادی پارٹی (ایس پی) کا دامن تھام لیا۔ سوامی پرساد موریہ اور دھرم سنگھ سینی کے بعد دارا سنگھ یوگی حکومت کے ایسے تیسرے وزیر ہیں جو
جیل سے رہا ہونے کے بعد رامپور پہنچے عبد اللہ اعظم ’ہم پر جتنا ہو سکتا تھا ظلم ہوا، میرے والد کی جان کو خطرہ‘
رامپور: اتر پردیش میں انتخابات سے قبل سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو بڑی راحت ملی ہے۔ تقریباً 23 مہینے بعد جیل سے رہا ہونے کے بعد عبد اللہ اعظم نے حکومت اور انتظامیہ پر جم کر نشانہ لگایا۔ اپنے والد کے پارلیمانی حلقہ رامپور پہنچنے کے بعد عبداللہ اعظم نے کہا کہ
بنگال بی جے پی میں بغاوت تیز,ناراض لیڈروں کی میٹنگ میں مرکزی وزیر مملکت کی شرکت
ریاستی بی جے پی کے ناراض لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کرنے کے بعد مرکزی وزیر مملکت شانتانو ٹھاکر نے پارٹی کے ریاستی سکریٹری (تنظیم) امیتابھ چکرورتی کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے آنکھوں کے سامنے پارٹی کوختم ہوتے ہوئے دیکھ نہیں سکتا ۔ کلکتہ پورٹ ٹرسٹ کے گیسٹ ہاؤس میں آج ناراض بی جے پی
سعودی عرب: اب مذہبی پولیس "مطوّعہ"کا کیا ہوگا؟
سعودی عرب کے عملاً حکمران ولی عہد محمد بن سلمان کی طرف سے حالیہ برسوں کے دوران متعدد سماجی اصلاحات نافذ کیے جانے کے بعد ایک زمانے میں دہشت کی علامت سمجھی جانے والی مذہبی پولیس مطوّعہ اب بدلتے ہوئے سماجی حالات کے سامنے خود کو بے بس محسوس کررہی ہے۔ فیصل کے فرضی نام کے ساتھ
اس بار بھی نہیں ہوگا لال قلعہ کا تاریخی مشاعرہ ، سیاسی تکرار شروع
نئی دہلی : اس مرتبہ بھی یوم جمہوریہ پر منعقد ہونے والا تاریخی لال قلعے کا مشاعرہ (Lal Quila Mushaira) نہیں ہوگا۔ دہلی سرکار نے کورونا کا بہانہ بنا کر مشاعرہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے گزشتہ سال بھی لال قلعہ مشاعرہ نہیں ہو سکا تھا اور حکومت کے اس فیصلے کے بعد اردو داں حلق
مہنگائی کی زد میں آیا سویڈن، 1993 کے بعد سب سے زیادہ خستہ حالی
سویڈن میں دسمبر 2021 میں 1993 کے بعد سب سے زیادہ مہنگائی درج کی گئی ہے۔ ایک طے شرح سود کے ساتھ پیمائش کی گئی صارفین قیمتوں میں ایک سال پہلے کی یکساں مدت کے مقابلے میں 4.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اس کی اہم وجہ بجلی کی لاگت ہے جو گزشتہ کچھ مہینوں میں کافی بڑھ گئی ہے۔ دسمبر میں یہ روش بہت تیز ہو
ایران پرامریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، چین
بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ ایران پرامریکا کی یکطرفہ پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے ایرانی ہم منصب حسین عامر سے ملاقات میں کہا کہ ایران پریکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ایران کی جاری مشکلات کی ذمہ داری امریکا پرعائدہوتی ہے جس نے یکطرفہ طو
وراٹ کوہلی نے ٹی 20 اور ونڈے کے بعد چھوڑی ٹیسٹ میچوں کی بھی کپتانی: سوشل میڈیا پر لکھی جذباتی پوسٹ
نئی دہلی : دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک وراٹ کوہلی (Virat Kohli) نے ہفتہ کو ٹیسٹ فارمیٹ میں بھی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک طویل پوسٹ لکھ کر کیا ۔ انہوں نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے قبل ہی کھیل کے سب سے چھوٹے فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا جب کہ