Search results
Search results for ''
News Categories
کسی اسرائیلی وزیراعظم کا تاریخ میں پہلی بار متحدہ عرب امارات کا دورہ

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے اس طرح یو اے ای کا دورہ کرنے والے وہ تاریخ کے پہلے اسرائیلی وزیراعظم بن جائیں گے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ متحدہ عرب امارات کے دورے پر آج ابوظہبی پہنچ رہے ہیں جہاں ان کا استقب
ڈرانے، دھمکانے اور پابند سلاسل کرنے سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے: محبوبہ مفتی
سری نگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بی جے پی سمیت سبھی سیاسی پارٹیوں کو جموں وکشمیر میں آزادانہ طور پر عوامی جلسے منعقد کرنے کی اجازت ہے لیکن پی ڈی پی واحد ایسی جماعت ہے جس کو عوامی رابط مہم شروع کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ انت
رابطہ سوسائٹی میں منعقد ہوا مفت ہیلتھ چیک اپ کیمپ: تین سو سے زائد افراد کا کیا گیا معائنہ

بھٹکل: 12 دسمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انڈین نوائط فورم اور انڈیانا اسپتال مینگلورو کی جانب سے مشترکہ طور پر آج رابطہ سوسائٹی میں منعقد ہوئے ہیلتھ چیک اپ کیمپ سے 318 افراد نے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی تشخیص کی۔ کیمپ کے باقاعدہ آغاز سے پہلے افتتاحی تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں قاضی جماعت المسلمی
وزیر اعظم مودی کا اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد ٹوئٹر کا بیان، ’ضروری اقدامات کئے گئے ہیں‘

نئی دہلی: ٹویٹر نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو کچھ دیر کے لیے ہیک ہونے کے بعد اسے محفوظ بنانے کے لیے ضروری اقدامات کیے ہیں۔ ٹوئٹر کے ایک ترجمان نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ ترجمان نے کہا ’’ہمارے پاس وزیر اعظم آفس کے ساتھ ہر وقت رابطے کی سہولیات موجود ہیں۔ جیسے ہی ہمیں اس سرگرمی
کانگریس کی مہنگائی ہٹاؤ ریلی: ’ملک میں مہنگائی ہندوتوادیوں کی وجہ سے‘ راہل گاندھی کی مکمل تقریر

جے پور: کانگریس پارٹی نے آج راجستھان کی راجدھانی جے پور میں عظیم الشان ’مہنگائی ہٹاؤ ریلی‘ کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر راہل گاندھی نے مہنگائی کی وجہ ہندوتوادی قوتوں کو قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوتوادیوں کو کسی بھی حال میں صرف اقتدار چاہیے یہی وجہ کہ ان کی عوامی مسائل کی جانب کوئی توجہ نہیں
ہندوستان میں جملہ 36 اومی کرون کیس، آندھرا، چندی گڑھ اور کرناٹک میں تازہ کیسز
اتوار کو ہندوستان میں اومی کرون کیسز کی تعداد بڑھ کر 36 ہو گئی کیونکہ آندھرا پردیش، چندی گڑھ اور کرناٹک میں مزید تین افراد کو اومی کرون مثبت ہوا ہے۔ ایک 34 سالہ مسافر آئرلینڈ سے ممبئی اور پھر ویزاگ کا سفر کیا، اسی دوران 27 نومبر کو کووڈ 19 ٹسٹ مثبت آیا اور اس کے نمونے جینوم کی ترتیب کے لیے بھیجے گئے
مسلمانوں کو جمعہ کی نماز سے روکنا حکومت ہریانہ کا ناجائز، ظالمانہ اور ناقابل قبول عمل: مسلم پرسنل لاء بورڈ
نیو دہلی : 12 ستمبر،2021 (پریس ریلیز) حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ گڑگاؤں میں مسلمانوں کی بڑی آبادی ہے، اور اس صنعتی شہر میں مسلمان ملازمین کی اچھی خاصی تعداد ہے، حکومت کی طرف سے تعمیر مسجد کی اجازت نہیں ملنے کی وجہ سے
Karnataka Health Minister confirms third Omicron variant case in Karnataka

Bengaluru: (Bhatkallys News Bureau) Karnataka Health Minister Dr. Sudhakar on Sunday afternoon confirmed that the third case of COVID-19's Omicron variant was detected in the state. The Minister took to his twitter handle to break the news adding that a 34-year-old man returning from South Africa
بہار میں بھی کھلے میں نماز پڑھنے پر تنازعہ، بی جے پی رکن اسمبلی نے اٹھائی آواز

ہریانہ میں کھلے میں جمعہ کی نماز پڑھنے کو لے کر جاری تنازعہ کے درمیان اب بہار میں بھی کھلے میں نماز پر پابندی کی آواز اٹھنے لگی ہے۔ بی جے پی رکن اسمبلی ہری بھوشن ٹھاکر بچول نے ہفتہ کے روز ایک بیان میں کہا کہ بہار میں بھی کھلے میں نماز پڑھنے پر پابندی لگنی چاہیے۔ بچول نے نتیش کمار سے کھلے می
جنرل بپن راوت کے انتقال پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے والا درگیش واسکلے گرفتار

کھنڈوا: آنجہانی چیف آف ڈفینس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت اور 11 جوانوں کی شہادت پر سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ کرنے کے معاملے میں مدھیہ پردیش کی کھنڈوا پولیس نے ایک شخص کے خلاف مجرمانہ معاملہ درج کر کے اسے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ ویویک سنگھ نے بتایا کہ پندھانا تھانے میں درگ
روہت شرما کی ضد نے چھینی وراٹ کوہلی سے ونڈے ٹیم کی کپتانی! بورڈ کے سامنے رکھی تھی شرط: رپورٹ
نئی دہلی: روہت شرما (Rohit Sharma) کو ونڈے ٹیم کا نیا کپتان بنایا گیا ہے۔ وراٹ کوہلی (Virat Kohli) حالانکہ ونڈے ٹیم کی کپتانی چھورنے کے حق میں نہیں تھے۔ بی سی سی آئی (BCCI) کی طرف سے انہیں کپتانی چھوڑنے کے لئے 48 گھنٹے کا وقت دیا تھا۔ جب انہوں نے خود اس کا اعلان نہیں کیا تو بورڈ نے اس بارے میں خود
دہلی بارڈرس سے لوٹنے پر کسانوں کا استقبال کرے گا پنجاب، سی ایم چنّی کا اعلان
پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنّی نے کہا کہ ریاستی حکومت ہفتہ کے روز دہلی کی سرحد سے لوٹنے پر کسانوں کا استقبال کرے گی، جہاں انھوں نے تینوں زرعی قوانین کے خلاف سال بھر احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔ وزیر اعلیٰ نے کسانوں، زرعی مزدوروں اور ان کے لیڈروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ یہ ل
اومیکرون کا پھیلاؤ: ممبئی میں دو دنوں کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ
ممبئی: کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے معاملات میں اضافہ اور اسکے پھیلاؤ کے بڑھتے ہوئے خدشات اور عوامی اجتماعات کو روکنے کے لئے ممبئی پولیس نے 11 دسمبر بروز سنیچر اور 12 دسمبر بروز پیر کے دن ضابطہ فوجداری (سی آر سی پی) کی دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کے رو سے پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجت
وسیم رضوی عرف جتیندر نارائن تیاگی کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ میں عرضی داخل، این ایس اے لگانے کا مطالبہ
الہ آباد ۔ اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرنے والے شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے سابق چئیر مین وسیم رضوی عرف جیتندر نارائن تیاگی کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ Allahabad High Court, میں عرضی داخل کی گئی ہے ۔ عرضی میں قرآن اور پیغبر اسلام کے خلاف وسیم رضوی کے اہانت آمیز بیانوں پر فوری طور سے روک لگانے کا مطال
ضلع میں کھلے مقامات پر تمباکو فروخت کرنے والوں کے خلاف پولس کی کارروائی: 631 معاملات درج

کاروار: 11 دسمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) نوجوانوں کو سگریٹ نوشی کی لت میں پڑنے سے بچانے کی خاطر ریاستی حکومت نے بیڑی، سگریٹ، کڈی پڑی سمیت ہر قسم کے چبائے جانے والے تمباکو مصنوعات کو کھلے میں فروخت کرنے پرپابندی عائد کر رکھی ہے اور انسداد سگریٹ و دیگر تمباکو مصنوعات (سی او ٹی پی اے) کوٹپا ایکٹ ک
Bhatkal: INF, Indiana Hospital to hold free health check up camp on December 12

Bhatkal: (Bhatkallys News Bureau) Induan Nawayath Forum in association with the Indiana Hospital Mangaluru will organise a free medical check-up camp at the Rabita Hall on Sunday, December 12. According to a press statement issued by the Indian Nawayath Forum (INF), the camp will begin at 10:30 a
بھٹکل میں ودھان پریشد انتخابات کا پر امن اختتام: 99.26 فیصدریکارڈ کی گئی پولنگ

بھٹکل : 10 دسمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے 16 گرام پنچایت اور ایک میونسپال میں آج منعقد ہوئے مقامی عوامی اداروں کے ودھان پریشد انتخابات (ایم ایل سی) پر امن طور پر اختتام کو پہنچے ۔ جس میں میں ووٹنگ کا وقت ختم ہونے تک 99.26 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی، جس میں جملہ 307 اراکین اور رکن اسمبلی کو
دس مہینوں میں حفظ کرنے والی ننھی حافظات کی مسجد احمد سعید میں تہنیت

بھٹکل: 10 دسمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مسجد احمد سعید میں آج بعد نماز جمعہ دو ننھی حافظات حافیہ بنت مولوی عمر سلیم عسکری اور حیفہ بنت مولوی عمر سلیم عسکری سے قرآن سنتے ہوئے ان کی تہنیت کی گئی۔ ان دو بہنوں میں سے حافیہ بنت عمر سلیم عسکری کی عمر 6 سال اور حیفہ بنت عمر سلیم عسکری کی عمر 5 س