Search results
Search results for ''
News Categories
بھٹکل انجمن انجنئیرنگ کالج کے فارغین بیم پرو نے انجمن کو کمپیوٹر لیب کا کیا عطیہ

بھٹکل: 19 سمتبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل انجمن انجنئیرنگ اینڈ مینجمنٹ پرو فیشنلس بیم پرو (BEAM PRO) نامی انجمن انجنئرنگ کالج کے فارغین (الومنائی) کی تنظیم کی جانب سے آج انجمن لیب کے لیے آج 18 کیمپیوٹر سسٹم سمیت اے سی اور لیب کے لیے درکار دیگر سہولیات کا عطیہ کیا ہے جس کا افتتاح آج صبح صدر ا
کیا آپ واٹس ایپ کے اہم میسجز کھوجانے سے پریشان ہیں؟
اگر آپ اکثر اوقات واٹس ایپ کے اہم میسجز کھوجانے سے پریشان ہوتے ہیں تو یہ آپشن آپ کیلئے ہے۔ یہ آپشن آپ کو فیملی ممبرز یا دوستوں کی جانب سے بھیجے گئے پتے، پاسورڈز یا دیگر ضروری اہم معلومات کو محفوظ کرنے کا حامل بناتا ہے۔ اس آپشن کا نام starred messages ہے۔ کسی بھی ضروری میسج کو محفوظ کرنے
سعودی عرب سے معتمرین کے لیے ایک اور خوشخبری آگئی

ریاض: سعودی عرب نے دو سال سے عائد کورونا پابندیوں کو مزید نرم کرتے ہوئے اب 12 سال یا اس سے زائد عمر کے غیرملکی بچوں کو بھی عمرے کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے کورونا پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے 12 سال یا اس سے زیادہ عمر کے بچوں کو بھی عمرے کی اجازت دی
اسکول کھلتے ہی کورونا کا پھیلاؤ، ممبئی کے ایک اسکول کے 16 طلبا متاثر

ممبئی: جہاں انتظامیہ اسکولوں کو دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کر رہی ہے، وہیں بچوں تک پہنچنے والے انفیکشن نے تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ نوی ممبئی کے ایک اسکول میں بڑے پیمانے پر جانچ کے دوران 16 طلباء کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ یہ تمام طلباء آٹھویں سے گیارہویں جماعت میں پڑھتے ہیں۔ 18 دسمبر کو ا
انتخابات قریب آتے ہی بی جے پی نے مرکزی ایجنسیوں کا غلط استعمال شروع کر دیا، چھاپہ ماری پر اکھلیش کا سخت ردعمل
نئی دہلی: سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے پارٹی کے قومی سکریٹری راجیو راجے اور اپنے پرسنل سکریٹری جینندر یادو سمیت کئی لیڈران کے ٹھکاروں پر کی گئی محکمہ انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات آتے ہی بی جے پی نے مرکزی ایجنسیوں کا غلط استعمال شروع کر
’امیٹھی میرا گھر، یہاں سے مجھے کوئی الگ نہیں کر سکتا‘، پدیاترا میں موجود بھیڑ سے راہل کا خطاب

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کافی مدت بعد ہفتہ کے روز امیٹھی پہنچے۔ اس دوران انھوں نے کہا کہ یہ میرا گھر ہے اور یہاں سے مجھے کوئی نہیں نکال سکتا۔ راہل گاندھی نے اپنی بہن پرینکا گاندھی کے ساتھ امیٹھی کی سڑکوں پر عظیم الشان ’پرتگیا پدیاترا‘ بھی نکالی جس میں لوگوں کا زبردست ہجوم دکھائی پڑا۔
اب کورونا کی تیسری لہر یقینی، 2022 کے شروع میں ’اومیکرون‘ دکھائے گا اثر: ماہرین

ہندوستان میں اب جلد ہی کورونا کی تیسری لہر سے متعلق پیشین گوئی کر دی گئی ہے۔ قومی کووڈ-19 سپرماڈل کمیٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں اس وقت روزانہ تقریباً 7500 نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں، لیکن یہ نمبر اومیکرون کی وجہ سے بہت جلد بڑھ سکتا ہے۔ سپرماڈل کمیٹی کے چیف ودیاساگر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اوم
دہلی میں موب لنچنگ، 6 لوگوں نے شبیر کا پیٹ پیٹ کر کیا قتل، 2 گرفتار
راجدھانی دہلی کے ترلوک پوری علاقے میں موب لنچنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں 6 لوگوں نے شبیر نامی شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ دہلی پولیس کے افسر نے جمعرات کو بتایا کہ اس معاملے میں دو ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے جب کہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔ پولیس افسر کے مطابق منگ
میٹرو مین شری دھرن نے بی جے پی کو دیا جھٹکا، سرگرم سیاست کو کہا الوداع

میٹرو مین ای. شری دھرن نے جمعرات کے روز اچانک سیاست سے الگ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے سبھی کو حیران کر دیا۔ انھوں نے کہا کہ وہ سرگرم سیاست کو چھوڑ رہے ہیں اور کبھی بھی وہ سیاسی ہستی نہیں رہے۔ ملپورم میں اپنے آبائی شہر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’’بہت سے لوگ نہیں جانتے ہیں، میں
لائف کیر کی جانب سے رابطہ میں منعقد ہوا مفت ہیلتھ چیک اپ کیمپ: دو سو سے زائد افراد نے اٹھایا فائدہ ۔۔دیکھیں ویڈیو

بھٹکل : 16 دسمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) لائف کیر اور جے سی آئی نامی تنظیم کی جانب سے مشترکہ طور پر آج صبح رابطہ سوسائٹی میں مفت ہیلتھ چیک اپ کیمپ منعقد کیا گیا جس سے دو سو سے زائد مریضوں نے فائدہ اٹھایا۔ چیک اپ کیمپ کے باقاعدہ آغاز سے قبل افتتاحی تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں بھٹکل کے ڈی و
یلاپور قومی شاہراہ پر ممبئی سے مینگلور آرہی بس میں لگی آگ: تمام مسافر محفوظ

کاروار: 16 دسمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع کے یلاپور میں میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں ایک نجی بس پوری طرح آگ کی لپیٹ میں آگئی تاہم ڈرائیور کی چوکسی سے تمام مسافروں کو بچالیا گیا۔ اطلاع کے مطابق یہ بس ممبئی سے مینگلور جارہی تھی او اس میں 22 مسافر سوار تھے ، تاہم صبح کی اولین
بینکوں کی دو روزہ ملک گیر ہڑتال، خدمات متاثر، عوام پریشان

حیدرآباد: پرائیویٹائزیشن کے خلاف یونین فورم آف بینک یونینس (یو ایف بی آئی) کی کال پر جمعرات سے ملک بھر کے بینکوں کی دو روزہ ہڑتال شروع ہوگئی ہے، جس کی وجہ سے بینکوں کا کام کاج متاثر ہوا ہے اور عوام کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔ بینک ملازمین، افسران اور منیجرز مرکزی حکومت کے پبلک سیکٹر کے بی
بگڑے بول:جمعیتہ علما ہند اور دارالعلوم دیوبند پر پابندی عائد ہو:توگڑیا
انترراشٹریہ ہندو پریشد یعنی عالمی ہندو پریشد کے صدر پروین توگڑیا نے متنازع بیان دیتے ہوئے جمعیتہ علمأہند، دارالعلوم دیوبند اور تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امروہہ کے منڈی دھنورا میں بدھ کو منعقد’سمورپن ندھی‘ پرگرام میں ڈاکٹر توگڑیا نے حال ہی میں سعودی عرب میں تبلیغی جماعت م
لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سے بڑھاکر 21سال کرنےکی تجویز کو کابینہ نے دی منظوری

نیو دہلی : 16 دسمبر، 2021 (ذرائع) مرکزی کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی عمر میں اضافے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔خیال رہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے لال قلعے کی فصیل سے دوہزار بیس میں اس حوالے سے اعلان کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ قوت بخش تغذیہ کی کمی بیٹیوں کو بچانے کے لیے ضروری ہے کہ ان شادی مناسب وق
آدھار سے منسلک ہوگا ووٹر کارڈ، فرضی ووٹنگ پر قدغن لگانے کے لئے حکومتی اقدام
نئی دہلی: مرکزی کابینہ نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے بدھ کے روز ایک اہم بل کو منظوری دی ہے۔ اس بل میں ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار کارڈ سے جوڑنے، فرضی ووٹنگ اور ووٹر لسٹ میں ناموں کے دوہراؤ کو روکنے کے لیے واحد ووٹر لسٹ تیار کرنے جیسے فیصلے شامل ہیں۔ کابینہ کی جانب سے منظور کردہ بل میں سروس و
Bhatkal Muslim Khaleej Council delegation meets Majlis-e-Islah wa Tanzeem officials

Bhatkal: (Bhatkallys News Bureau) A delegation of Bhatkal Muslim Khaleej Council (BMKC) on Wednesday called upon on officials of the Majlis-e-Islah wa Tanzeem and met them at the Tanzeem office. The delegation met President and General Secretary of Tanzeem along with other officials and exchanged
حج 2022 : 65 سال سے زیادہ عمرکے عازمین بھی دے سکتے ہیں Hajj کیلئے درخواست، مرکزی حج کمیٹی نے جاری کیا سرکولر
حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2022 کیلئے زائد عمر کی حد منسوخ کردی ہے۔ اب 65 سال سے عمر کے عازمین حج بھی حج کیلئے درخواست کرسکتے ہیں۔ مرکزی حج کمیٹی نے باقائدہ ایک سرکیولرجاری کرتے ہوئے یہ اطلاع دی ہے۔ سرکیولر میں بتایا گیا ہے کہ پیراگراف چار حج گائیڈ لائن برائے 2022 میں تبدیلی کرتے ہوئے زائد عمر کی حد من
تملناڈو ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچے گروپ کیپٹن ورون سنگھ ہار گئے زندگی کی جنگ

نئی دہلی. تمل ناڈو (Tamilnadu) میں کنور کے قریب ہیلی کاپٹر حادثے (Helicopter Crash) میں زندہ بچ جانے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ (IAF Group Captain Varun Singh) اسپتال میں زندگی جنگ ہار گئے۔ ہندوستانی فضائیہ (Indian Airforce) نے ان کے انتقال کی جانکاری دی ہے۔ ایئر فورس کے میڈیا کوآرڈینیشن سینٹر (IAF-