Search results
Search results for ''
News Categories
’مسلمانوں کا کام صرف کھانا، پینا اور بچے پیدا کرنا‘، یوگی حکومت میں وزیر بلدیو سنگھ کا متنازعہ بیان

اتر پردیش کی یوگی حکومت میں وزیر بلدیو سنگھ اولکھ نے مسلمانوں کی آبادی کے تعلق سے ایک انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے۔ سنبھل میں مسلمانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بلدیو سنگھ نے کہا کہ ’’مسلم تو پہلے سے ہی بچے پیدا کرنے کا کام کر رہے ہیں، ان کو کون روک رہا ہے۔ ان کا کام ہی صرف کھانا، پینا او
بحیثیت مسلمان وہی کروں گا جو ہمارا دین کہتا ہے، ترک صدر کا شرح سود میں اضافہ سے انکار
انقرہ: ترکی کے صدر طیب رجب اردوآن نے کہا ہے کہ بحیثیت مسلمان وہ وہی کام کریں گی جو ہمارا دین کہتا ہے، ملک میں شرح سود میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ ترکی کی کرنسی لیرا میں گرواٹ درج کی جا رہی ہے اور ایسے حالات میں ترک صدر سے شرح سود میں اضافہ کی اپیل کی جا رہی تھی، جسے انہوں نے مستر
اسرائیلی فوج کو ’قتل کا لائسنس‘ ملنے پر فلسطینیوں میں شدید غم و غصہ

اسرائیلی فوج کی اعلیٰ قیادت کی طرف سے فلسطینی شہریوں بالخصوص سنگ باری کرنے والوں کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں گولی مارنے کے نئے احکامات پر فلسطینیوں میں خوف وہراس کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ گولی باری کے حوالے سے اسرائیلی فوج کی طرف سے منظور کی گئی نئی پالیسی نے فلسطینی اداروں اور عوام کو خوف میں ڈال
کرناٹک میں دلت ملازم کو ’مین ہول‘ صفائی کے لیے کیا گیا مجبور، مینجمنٹ نے کہا ’غلاظت ڈھونا تمھاری ذمہ داری‘

بنگلورو کے ایک مشہور اسپتال میں کام کرنے والے 3 ملازمین کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے۔ انھوں نے ایک دلت ملازم کو سیور کھولنے کے لیے مین ہول صاف کرنے پر مجبور کیا۔ اسی وجہ سے ان کے خلاف پولیس میں معاملہ درج کی گیا ہے۔ یہ جانکاری پولس افسران نے منگل کے روز دی۔ اسپتال کے ہاؤس کیپنگ سپروائزر ڈی
لفظ ’لنچنگ‘ 2014 سے پہلے سننے میں نہیں آتا تھا، راہل گاندھی کا مودی حکومت پر نشانہ
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پنجاب اور کچھ دیگر مقامات پر ہجوم کی جانب سے پیٹ پیٹ کر قتل کر ڈالنے کے حالیہ واقعات کے پس منظر میں منگل کے روز الزام عائد کیا کہ 2014 میں نریندر مودی حکومت سے قبل ’لنچنگ‘ لفظ سننے میں نہیں آتا تھا۔ انہوں نے ’تھینک یو مودی جی‘ ہیش ٹیگ کا استعمال ک
ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ بھی پورے سرمائی اجلاس کے لیے ایوان بالا سے معطل

ابھی راجیہ سبھا سے 12 اپوزیشن لیڈران کی معطلی کا ہنگامہ ختم بھی نہیں ہوا ہے اور ترنمول کانگریس کے راجیہ سبھا رکن ڈیریک او برائن کو پورے سرمائی اجلاس کے لیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈیریک او برائے کو رول بُک چیئر کی طرف پھینکنے کے معاملے میں ایوان بالا کے جاری اجلاس سے معطل کیا گیا ہ
ڈاکٹر حافظؔ کر ناٹکی کے ساتھ ایک وفد نے ریاستی گو رنر تھا ورچند گہلوٹ سے ملاقات کی

بینگلورو: 20 دسمبر، 2021 (راست) آج بر وزپیر قو می انعام یا فتہ شا عر وادیب اور سماجی وفلا حی خدمت گار ڈاکٹر حافظؔ کر ناٹکی کی پیشوائی میں ایک وفدنے ریا ست کر ناٹک کے گو رنر محترم تھاورچند گہلوٹ سے ان کے آفس میں ملا قا ت کی۔ اس وفد میں ڈاکٹر حافظؔ کر ناٹکی کے علا وہ داونگیر ے کے فعّال سماجی کار ک
حکومت نکاح کی عمر متعین کرنے سے باز رہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ
نئی دہلی: 20 دسمبر، 2021 (پریس ریلیز) جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ نکاح انسانی زندگی کی ایک اہم ضرورت ہے؛ لیکن نکاح کس عمر میں ہو، اس کے لئے کسی متعین عمر کو پیمانہ نہیں بنایا جا سکتا، اس کا تعلق صحت وتندرستی سے بھی ہے اور
متحدہ عرب امارات نے سینما سنسرشپ ختم کردی

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے فلموں کی سنیما میں نمائش سے متعلق قوانین کو نرم کرتے ہوئے سنسر شپ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے 21+ ریٹنگ متعارف کرائی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ سینما میں فلموں کی نمائش کے لیے عمر کے حساب سے درجہ بندی 21+ مقر
ہندوتوا معاملے پر سنجے راؤت نے پھر بی جے پی کو نشانہ بنایا
ممبئی: شیوسینا کے ترجمان سنجے راوت نے کل پنے میں ہندوتوا کے بارے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ریمارکس پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر پیر کو نشانہ لگایا اور پوچھا کہ امت شاہ کیا کہنا چاہتے ہیں، اسے وہ خود نہیں سمجھتے۔ سنجے راوت نے نامہ نگاروں سے کہا، ’’امت شاہ کل پنے میں اپنی تقریر می
دہلی: ’محلہ کلینک‘ میں کھانسی کی دوا پینے سے 3 بچوں کی موت، 13 داخل اسپتال

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروس (ڈی جی ایچ ایس) نے اپنی جانچ رپورٹ میں کہا ہے کہ قومی راجدھانی میں ریاستی حکومت کے ذریعہ چلائے جا رہے محلہ کلینکوں میں مبینہ طور پر کھانسی کی دوائی پینے سے تین بچوں کی موت ہو گئی۔ کلاوتی سرن چلڈرن ہاسپیٹل میں مجموعی طور پر 16 بچوں کو داخل کرایا گیا، جن میں سے
اپوزیشن کی صرف 4 جماعتوں کو بلانے پر کھڑگے نے کہا- 'حکومت اپوزیشن کو تقسیم کرنا چاہتی ہے' آل پارٹیز اجلاس بلانے کا مطالبہ
راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے پیر کو الزام لگایا کہ حکومت 12 ارکان پارلیمنٹ کی معطلی پر تعطل کو حل کرنے کے لئے صرف چند جماعتوں کو بلا کر اپوزیشن کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ کھڑگے نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کو تقسیم کرنے کی سازش کر رہی ہے لیکن پارٹیاں اس مسئلہ پر متحد ہیں۔
انتخابی اصلاح سے متعلق بل لوک سبھا میں منظور، ووٹر شناختی کارڈ سے آدھار کو جوڑنے کا راستہ ہوگا ہموار

انتخابی اصلاح سے متعلق بل کو آج لوک سبھا سے منظوری مل گئی۔ الیکشن ایکٹ (ترمیم) بل، 2021 میں ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار کارڈ سے جوڑنے کا التزام شامل ہے۔ اس سے پہلے کانگریس، ترنمول کانگریس، اے آئی ایم آئی ایم، آر ایس پی، بی ایس پی جیسی پرٹیوں نے اس بل کو پیش کیے جانے کی مخالفت کی۔ کانگری
گجرات میں اب 400 کروڑ روپے کی ہیروئن ضبط، پاکستانی کشتی سے 77 کلو ڈرگ برآمد

انڈین کوسٹل گارڈ (آئی سی جی) اور گجرات انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے ایک مشترکہ مہم میں گجرات ساحل پر ایک پاکستانی مچھلی پکڑنے والی کشتی سے تقریباً 400 کروڑ روپے قیمت کی 77 کلوگرام ہیروئن ضبط کی ہے۔ افسران نے پیر کے روز یہ جانکاری دی۔ گجرات کے ڈیفنس پی آر او نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ا
فلپائن میں ’رائے‘ نامی طوفان سے اب تک 208 افراد ہلاک، 52 سے زیادہ افراد لاپتہ

منیلا: فلپائن میں آئے تباہ کن ’رائے‘ طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 208 ہو گئی ہے اور 52 سے زیادہ افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ میڈیا نے یہ رپورٹ پیر کو دی ہے۔ دی منیلا بلیٹن نے اتوار کے روز فلپائن کی نیشنل پولیس (پی این پی) کے ترجمان کرنل روڈرِک آگسٹس البا کے حوالے سے بتایا کہ وسطی وِسایَس کے ع
پاکستان نے OIC کی میٹنگ میں اٹھایا کشمیر کا معاملہ ، مسلم ممالک سے کیا یہ بڑا مطالبہ
اسلام آباد : پاکستان (Pakistan) نے پھر سے بین الاقوامی پلیٹ فارم پر کشمیر کا معاملہ اٹھایا ہے ۔ اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان (Imran Khan) نے اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی (Organisation of Islamic Cooperation) سے وابستہ پروگرام میں کشمیر کا ایجنڈہ رکھا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ع
کرناٹک میں تبدیلی مذہب مخالف قانون سے کس کو ہوگا فائدہ؟ جانیے تفصیلات
اتر پردیش، ایم پی اور ہماچل کے بعد بی جے پی کے زیر اقتدار کرناٹک بھی رواں قانون ساز اجلاس میں ایک مخالف تبدیلی مذہب بل پیش کرنے والا ہے، جس میں اجتماعی تبدیلی میں ملوث افراد کو تین سے دس سال تک قید کی سزا کے ساتھ ساتھ 1 لاکھ جرمانے کی سزا بھی دی جائے گی۔ وزیر اعلی بسواراج بومائی نے حال ہی میں نام
بھٹکل انجمن انجنئیرنگ کالج کے فارغین بیم پرو نے انجمن کو کمپیوٹر لیب کا کیا عطیہ

بھٹکل: 19 سمتبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل انجمن انجنئیرنگ اینڈ مینجمنٹ پرو فیشنلس بیم پرو (BEAM PRO) نامی انجمن انجنئرنگ کالج کے فارغین (الومنائی) کی تنظیم کی جانب سے آج انجمن لیب کے لیے آج 18 کیمپیوٹر سسٹم سمیت اے سی اور لیب کے لیے درکار دیگر سہولیات کا عطیہ کیا ہے جس کا افتتاح آج صبح صدر ا