Search results
Search results for ''
News Categories
Bhatkal: Tanzeem felicitates its candidates who won Jali-Town Election

Bhatkal: (Bhatkallys News Bureau) Majlis-e-Islah wa Tanzeem on Thursday felicitated 12 of its candidates who emerged winners in the Jali-Town Panchayath Election that was held recently. The results of the election were announced on Thursday morning. Officials of the Tanzeem congratulated the cand
وزیر مالیات سیتارمن کی ریاستوں کے ساتھ میٹنگ، وزیر اعلیٰ بگھیل نے رکھی کئی باتیں

عام بجٹ کے پہلے دہلی میں وزیر مالیات کی صدارت میں منعقد میٹنگ میں چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے عام بجٹ کو لے کر ریاست کی امیدیں اور مشورے سامنے رکھے۔ ساتھ ہی انھوں نے ریاست کے حصے کی رقم کا مطالبہ بھی مرکزی حکومت سے کیا۔ چھتیس گڑھ کے محکمہ رابطہ عامہ سے ملی
Karnataka set to witness high-voltage political theatre in 2022

Bengaluru, Dec 29 (IANS): Karnataka is all set to witness high-voltage political slugfest in 2022 as the ruling Bharatiya Janata Party (BJP) and opposition Congress have already locked horns over the controversial Anti-Conversion Bill, Cow Slaughter Bill and the National Education Policy (NEP). T
State-wide vaccination drive for children in 15-18 year age group from Jan 3
Bengaluru, Dec 30: Chief Minister Basavaraj Bommai has asked all district in-charge ministers and Deputy Commissioners of districts to coordinate for the launch of the Covid 19 vaccination drive for children in the age group of 15 to 18 years throughout Karnataka from January 3. In a communicatio
Google Voice lets users create rules for phone calls
While Google Voice has a call forwarding feature, the new update allows users to set up a rule that can forward calls from a contact to any of the linked numbers. Google Voice has added new features to let users dictate rules for how the service responds to incoming calls from contacts.
جالی ٹاؤن پنچایت کے انتخابات کے نتائج کا ہوا اعلان۔ تنظیم حمایت یافتہ امیدواروں کی شاندار جیت

بھٹکل: 30 دسمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 27 دسمبر کو جالی ٹاؤن پنچایت کے 13 وارڈس کے لیے انتخابات منعقد ہوئے تھے جس کے نتائج کا اعلان آج کیا گیا۔ صبح 8 بجے ساگر روڈ پر واقع گرو سدھیندرا کالج میں ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی جس کے بعد 10:00 بجے تک حتمی نتائج بر آمد ہوئے۔ نتائج کے مطابق 13 آز
جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی پانچ سالہ میعاد کے لیے نئے عہدیداران کا ہوا انتخاب
بھٹکل: 29 دسمبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی مجلس شوریٰ میں آج پانچ سالہ میعاد کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس کے مطابق مولانا عبد العلیم صاحب مولوی قاسمی صدر، جناب ماسٹر شفیع صاحب شہ بندری نائب صدر اول ،جناب عبد الحمید صاحب دامودی نائب صدر دوم، جناب مولانا طلحہ ص
جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں صدر جامعہ کے ہاتھوں رکھا گیا نئے مطبخ کا سنگ بنیاد

بھٹکل: 29 دسمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج 29/دسمبر 2021ء بروز بدھ بعد نماز عصر جامعہ اسلامیہ جامعہ آباد میں نئے مطبخ کا سنگ بنیاد نو منتخب صدر مولانا عبدالعلیم صاحب قاسمی کے ہاتھوں رکھا گیا۔ اس موقع پر مختصر تقریب کا انعقاد ہوا جس کا آغاز استاد جامعہ مولانا عبدالعلیم صاحب خطیب ندوی کی تلاوت کلام
کووڈ پروٹوکول اور رہنما خطوط میں 31 جنوری تک توسیع کا فیصلہ، اومیکرون کا اثر

نئی دہلی: ہندوستان میں کووڈ کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان مرکزی وزارت داخلہ نے کووڈ سے متعلق پروٹوکول اور رہنما خطوط پر عمل آوری کی مدت 31 جنوری تک بڑھا دی ہے اور تمام ریاستوں اور مرکز زیر کنٹرول علاقوں سے کہا ہے کہ اس پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے۔ مرکزی داخلہ سکریٹری
مذہب تبدیلی والے بیان پر ہنگامہ کے بعد بی جے پی رکن پارلیمنٹ تیجسوی کا ’یو-ٹرن‘
بنگلورو سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریہ کے شری کرشن مٹھ میں کی گئی تقریر پر تنازعہ پیدا ہونے کے بعد اب انھیں اپنا متنازعہ بیان واپس لینا پڑا ہے۔ رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریا نے ایک تقریب میں ہندوؤں سے ’بڑے خواب دیکھنے‘ اور پاکستانیوں کو ہندو مذہب میں واپس لانے کی بات کہی تھی۔
’رات میں کرفیو اور دن میں ریلی سمجھ سے بالاتر‘، ورون گاندھی کا پھر یوگی حکومت پر حملہ
لکھنؤ: بی جے پی رکن پارلیمان ورون گاندھی نے بڑھتے کورونا انفکشن کی وجہ سے رات میں کرفیو نافذ کرنے کے فیصلے پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کہا کہ رات میں کرفیو کا نفاذ اور دن میں ریلیوں میں لاکھوں افراد کو بلانا یہ عام شہری کی سمجھ سے بالاتر ہے۔ ورون نے پیر کو اس ضمن میں ٹوئٹ
دھرم سنسد میں نسل کشی کا مطالبہ، 76 بڑے وکلاء نے سی جے آئی کو لکھا خط، زہر اگلنے والوں کے خلاف کب کسے گا شکنجہ؟

اتراکھنڈ کے ہری دوار میں نفرت انگیز تقریر معاملے میں سپریم کورٹ کے 76 وکلاء نے چیف جسٹس این وی رمنا کو خط لکھا ہے۔ ان وکلاء نے چیف جسٹس سے نفرت انگیز تقاریر کے سلسلے میں ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ 17 سے 19 دسمبر تک ہری دوار میں ہونے والے سادھو سنتوں کے اجلاس میں ملک کی آئینی اقدار اور فر
پندرہ سے 18 سال کے بچوں کے ویکسینیشن اور پری کاشن ڈوز کیلئے گائیڈلائنس جاری
نئی دہلی : مرکزی وزارت صحت نے پیر کو 15 سے 18 سال کے بچوں کے لئے کورونا ویکسینیشن، صحت کی دیکھ بھال اور فرنٹ لائن ورکروں کے لئے احتیاطی خوراک اور دیگر بیماریوں سے متاثر 60 سال سے زیادہ عمر کی آبادی کے لئے رہنما خطوط جاری کئے ہیں ۔ رہنما خطوط کے مطابق صحت اور فرنٹ لائن ورکروں کو جنہوں نے دونوں ڈوز
Bhatkal: 64.58% voters' turnout reported in Jali Patan Panchayath Elections

Bhatkal: (Bhatkallys News Bureau) A turnout of 64.58% of voters was recorded at the Jali Patan Panchayath Elections, held on Monday here in Bhatkal. The elections were held on 13 of the wards of the Panchayath between 7 am to 5 pm. According to the data, there are 10,189 registered voters in the
نسل پرستی کیخلاف جدوجہد کرنے والے نوبل انعام یافتہ آرچ بشپ انتقال کرگئے

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا کے نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والے نوبل انعام يافتہ رہنما آرچ بشپ ڈيسمنڈ ٹوٹو 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افريقا کے نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہد کرنے والے عالمی شہرت یافتہ رہنما آرچ بشپ ڈيسمنڈ ٹوٹو کا انتقال ہوگیا۔ انھیں 1984 ميں ن
نتیش کمار کے قریبی اوپیندر کشواہا نے کہا : بیف کھانے کی ہو آزادی، نہ ہو کوئی تنازع

بہار کی سیاست میں لیڈروں کے ذریعہ ان دنوں بیانات دینے سلسلہ جاری ہے ۔ سابق وزیر اعلیٰ اور ہندوستانی عوام مورچہ (ہم) کے قومی صدر جیتن رام مانجھی کے بعد اب جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین اوپیندر کشواہا کا تازہ بیان سرخیوں میں ہے ۔ اوپیندر کشواہا نے کہا ہے کہ کسی کے بھی بیف کھ
کسانوں سے کیے وعدے پورے نہ ہوئے تو تحریک دوبارہ شروع ہو سکتی ہے: ٹکیت
بھرت پور: بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ کسان تحریک ابھی ختم نہیں ہوئی ہے، اگر وقت پر کسانوں سے کیے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے تو تحریک پھر سے شروع ہو سکتی ہے۔ راکیش ٹکیت نے آج یہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت نے صرف تین زرعی قوانین کو منسوخ کیا ہے، لیکن
مرکزی حکومت نے میری ’بوسٹر ڈوز‘ کی صلاح مان لی، یہ ایک صحیح قدم ہے: راہل گاندھی
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کی شب قوم کے نام اپنے خطاب کے دوران اعلان کیا کہ ملک میں طبی اہلکاروں، فرنٹ لائن ورکرز اور 60 سے زیادہ عمر کے بزرگوں کو کورونا ویکسین کی اضافہ احتیاطی خوراک یعنی کہ ’بوسٹر ڈوز‘ فراہم کی جائے گی۔ اس پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے رد عمل ظاہر کر