Search results
Search results for ''
News Categories
واٹس ایپ سے مقابلے کے لیے گوگل نے ایپ کو جدید انداز سے اپ گریڈ کرلیا
سان فرانسسکو: انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے واٹس ایپ کو ٹف ٹائم دینے کے لیے پرانی ایپ ہینگ آؤٹ کو اپ گریڈ کر کے گوگل چیٹ پر منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ گوگل ورک اسپیس صارفین کے لیے ہینگ آؤٹس کو گوگل چیٹ پر 22 مارچ تک منتق
وکٹ کیپر ایشان کشن کے سر میں چوٹ لگنے کے بعد اسپتال میں داخل
دھرم شالہ: دھرم شالہ میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی- 20 بین الاقومی میچ میں سر میں چوٹ لگنے کے بعد ہندوستانی وکٹ کیپر اور بلے باز ایشان کشن کو ٹیم کے طبی عملے کے مشورے پر احتیاطی طور پر سی ٹی اسکین کے لیے لے جایا گیا ۔ بعد ازاں انہیں کانگڑا کے ایک اسپتال میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔
امریکا کا بڑا فیصلہ؛ افغانستان کیساتھ تجارت اور مالیاتی لین دین کی اجازت دیدی
واشنگٹن: امریکا نے طالبان پر پابندیاں برقرار رکھتے ہوئے نئی پالیسی کے تحت افغانستان کے ساتھ تجارتی اور مالیاتی لین دین کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے جنگ زدہ افغانستان کی مفلوج معیشت کی بحالی کے لیے ایک نئی پالیسی ’’جنرل لائسنس 20‘‘ متعارف کرائی ہے۔ ‘جنرل لائسنس 20′ کا
پرتاپ گڑھ میں سماجوادی پارٹی کے امیدوار گلشن یادو پر حملہ، راجا بھیا پر الزام
پرتاپ گڑھ: یوپی اسمبلی انتخابات میں پانچویں مرحلہ کی 61 سیٹوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔ دریں اثنا، پرتاپ گڑھ کی کنڈا اسمبلی سیٹ سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار گلشن یادو کے قافلہ پر حملہ کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ سماجوادی پارٹی کا الزام ہے کہ پہاڑپور کے پاس قافلہ پر حملہ ہوا ہے۔ گلشن یادو کے حملہ
یوکرین میں دو بڑے دھماکے، گیس پائپ لائن تباہ، ’جوہری بجلی گھر تاحال محفوظ‘
کیف: روسی فوج نے اتوار کی صبح یوکرین کے واسلکیف میں ایک تیل کے ڈپو پر میزائل حملہ کیا اور خارکیف میں ایک گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔ سی این این کے مطابق پہلا دھماکہ یوکرین کے دارالحکومت کیف سے تقریباً 30 کلومیٹر جنوب میں واقع شہر واسلکیف میں ہوا۔ جہاں ایک بڑے فوجی ہوائی اڈے کے ساتھ ساتھ ک
تیسرے روز بھی یوکرین پر روسی حملہ جاری، پڑوسی ممالک نے مہاجرین کے لیے کھولے دروازے
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے بھلے ہی یوکرین کے ساتھ مذاکرہ کی حامی بھر دی ہے، لیکن فی الحال جاری جنگ میں کوئی نرمی دکھائی نہیں پڑ رہی ہے۔ تیسرے روز بھی یوکرین پر روسی حملہ جاری ہیں اور لوگ خوف کے عالم میں سانسیں لے رہے ہیں۔ بڑی تعداد میں لوگ یوکرین سے نکلنے کی کوششیں بھی کر رہے ہیں اور اچھی بات
ہندوستان میں لگاتار گھٹ رہے کورونا کیسز، 24 گھنٹوں میں 11499 معاملے درج
ہندوستان میں مہلک کورونا وائرس وبا کے معاملوں میں لگاتار گراوٹ درج کی جا رہی ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 11 ہزار 499 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 255 افراد کی موت واقع ہو گئی۔ 25 فروری کو 13 ہزار 166 معاملے درج کیے گئے تھے۔ یعنی کل کے مقابلے آج کورونا کیسز میں 12.6 فیصد ک
گورکھپور میں پوسٹروں سے یوگی کا چہرہ غائب، صرف مودی کے نام پر ووٹ دینے کی اپیل
گورکھپور: کچھ دن پہلے تک گورکھپور شہر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے پوسٹروں سے بھرا ہوا تھا لیکن پانچویں مرحلے کی پولنگ سر پر آنے کے بعد شہر میں صرف نریندر مودی کی تصویر والے پوسٹر نظر آ رہے ہیں، جس سے گلیاروں میں مختلف قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ شہر کے تمام بڑ
بھٹکل ودھان سبھا حلقہ کے مختلف دیہاتوں میں سڑکوں کی تعمیر کے لیے رکن اسمبلی سنیل نائک نے رکھا سنگ بنیاد
بھٹکل : 26 فروری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل ودھان سبھا حلقہ کے مختلف دیہاتوں میں سڑکوں کی تعمیر کے لیے آج رکن اسمبلی سنیل نائک نے سنگ بنیاد رکھا ہے جن کے لیے حکومت کی طرف سے 3کروڑ40لاکھ روپئے منظور ہونے کی جانکاری ایم ایل اے سنیل نائک نے اخباری بیان جاری کرکے دی ہے۔ تفصیلات کے مط
یوکرین سے 219 مسافروں کو لے کر ممبئی پہنچا ایئر انڈیا کا طیارہ ، BMC نے کئے خاص انتظامات
نئی دہلی : ہندوستانی سرکار تیزی سے جنگ زدہ ملک یوکرین سے ہندوستانیوں کو واپس لانے کا کام کررہی ہے ۔ اس درمیان ہفتہ کو 219 لوگوں کو یوکرین سے نکالا گیا ۔ ایئر انڈیا کے طیارہ نے رومانیہ سے اڑان بھری تھی ۔ یوکرین میں پھنسے ہندوستان کا یہ پہلا گروپ ہے ، جس کو بحران زدہ ملک سے نکالا گیا ہے ۔ ایئر ٹریفک ک
یوپی میں ترقی کے نام پر 2-3 ہزار کروڑ کے بڑے بڑے اشتہارات کے علاوہ کچھ نہیں: پرینکا گاندھی
مہاراج گنج: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ہفتہ کے روز بی جے پی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت ترقی کے نام پر لوگوں کو گمراہ کرتی ہے اور یہاں ترقی کے نام پر صرف بڑے بڑے اشتہارات ہیں، جن پر 2-3 ہزار کروڑ روپے خرچ کئے جا رہے ہیں۔ پرینکا گاندھی نے مہاراج گنج ضلع میں پنیارا، پ
بھٹکل ویلفئیر پارٹی کی طرف سے 28 فروری کو مختلف مانگوں کے ساتھ ہیبلے پنچایت کے باہر دیا جائے گا دھرنا
بھٹکل: 26 فروری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "بھٹکل ہیبلے پنچایت حدود کے تحت آنے والے جامعہ آباد روڈ اور منی روڈ پر سے کچروں کی صفائی کا مسئلہ جوں کا توں باقی ہے ، ویلفئیر پارٹی نے اس سے قبل پنچایت کو اس کی صفائی کرنے اور اس کا مستقل حل نکالنے کے لیے میمورنڈم سونپا تھا اور نہ ہونے کی صورت میں احتج
حجاب تنازعہ:کرناٹک ہائی کورٹ میں سماعت ختم، فیصلہ محفوظ
بینگلورو: 25 فروری ،2022 (ذرائع) کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعہ کو تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی مختلف عرضیوں پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب کیس کی سماعت دوپہر 2:30 بجے دوبارہ شروع ہوئی۔ درخواست گزاروں کے وکیل نے دلیل دی کہ ہیڈ سکارف کپڑے کا ایک ٹکڑا ہے، جس سے
اڈپی سرکاری کالج کی طالبات نے کی پریکٹیکل امتحانات کوملتوی کرنے کی درخواست
اڈپی : 24 فروری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اڈپی کے گورنمنٹ پری یونیورسٹی کالج فار ویمنزکی چھ طالبات نے ڈپٹی ڈائریکٹر سے یونیورسٹی میں پہلے سے طئے شدہ 28 فروری سے شروع ہونے والے اپنے پریکٹیکل امتحانات کو ملتوی کرنے کی اپیل کی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کو دی اپنی درخواست میں طالبات نے کہا کہ وہ پچھلے دو مہ
حجاب معاملہ پر عدالتی کارروائی کل تک کے لیے ملتوی: کرناٹک حکومت نے ہائی کورٹ میں کیمپس فرنٹ آف انڈیا کی تفصیلات جمع کرائیں
بینگلورو: 24 فروری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو/ ذرائع) کرناٹک ہائی کورٹ نے آج عدالت میں وکیلوں کے دلائل سننے کے بعد بقیہ دلائل سننے کے لیے عدالتی کارروائی کو کل تک کے لیے ملتوی کیا ہے اور کہا ہے کہ عدالت کل اس معاملہ میں بقیہ وکیلوں کے دلائل کو سن کر سماعت مکمل کرے گی۔ آج کی عدالتی کارروائی کے دور
روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک، ملک میں مارشل لاء نافذ
کیف: روس کے یوکرین پرحملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ یوکرین کی پریذیڈینسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔یوکرین نے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ ان کے
دنیا بھر کے شیئر بازار میں کہرام، یوکرین پر روسی حملے کا اثر
یوکرین کے خلاف شروع ہوئی روسی جنگ کے بعد صبح سے ہی دنیا بھر کے اہم شیئر بازاروں پر منفی اثر دیکھنے کو ملا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کے بیشتر ممالک میں شیئر بازار کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔ حتیٰ کہ روس کے شیئر بازار میں بھی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ ہندوستانی شیئر بازار کا حال بھی انتہائی برا ہ
ٹوئٹر نے روس-یوکرین جنگ سے متعلق جانکاری دینے والے اکاؤنٹس کو کیا بلاک!
روس کے ذریعہ جمعرات کو یوکرین کے خلاف ایک فوجی حملہ شروع کرتے ہی ٹوئٹر نے کئی محققین کے اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا۔ اس سلسلے میں ٹوئٹر نے اعتراف کیا ہے کہ ’غلطی سے‘ روسی فوجی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیل شیئر کرنے والے کئی اکاؤنٹس کو ہٹا دیا گیا ہے۔ دراصل روس-یوکرین تنازعہ کی جانکاری شیئر کرنے و