Search results

Search results for ''


تیسری ڈوز کے طور پر دی جائے گی کونسی ویکسین؟ مرکزی سرکار نے دیا جواب

نئی دہلی : مرکزی سرکار نے بدھ کو کہا ہے کہ بوسٹر ڈوز یا احتیاطی ڈوز (Booster Dose Vaccine) کے طور پر ایک ہی ویکسین استعمال کی جائے گی ۔ مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ فی الحال کیلئے ویکسین کو ملانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ اس کا مطلب ہے کہ جنہیں پہلی اور دوسری ڈوز کے طور پر کووی شیلڈ دی گئی ہے ، احتیاطی

پی ایم مودی کی فیروزپور ریلی رَد، خراب موسم اور کسانوں کا احتجاج اہم وجہ

تقریباً دو سال بعد انتخابی موسم میں پنجاب کے دورے پر گئے وزیر اعظم نریندر مودی کو سرحدی ریاست میں موسم اور کسانوں کا سامنا کرنا پڑا۔ نتیجتاً فیروزپور میں ہونے والی ان کی ریلی کو رد کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’آج صبح وزیر اعظم کا طیارہ بھٹنڈا میں لینڈ ہوا جہاں سے وزیر

بیک وقت کووڈ۔19 اور انفلوئنزا وائرس بنا نئی تشویش کا باعث، آخر کیا ہے فلورونا؟

عالمی وبا کورونا وائرس (Covid-19) کے نئے ویرینٹ اومی کرون (Omicron) کے ظہور کے بعد ابھی دنیا پریشان ہی ہے کہ اسی دوران فرانس میں سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے ایک نیا ویریئنٹ کی تصدیق کی ہے، جو اومی کرون سے بھی زیادہ متعدی ہے ۔ یہ ویریئنٹ زیادہ میوٹیڈ ہے اور اس کا نام آئی ایچ یو (IHU) رکھا گیا ہے۔

کورونا بحران: ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم

الریاض: سعودی عرب کے حکام نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق اب ایک عمرے کے بعد 10 روز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا گیا ہے حکام کے مطابق 10روز سے کم وقفے پر عمرے کا اجازت نامہ جاری نہیں کیا جائے گا۔ سعودی عرب کے حکام نے یہ ف

مسلم پرسنل لاء بورڈ کا بیان قابل مذمت: وی ایچ پی

سوریہ نمسکار معاملہ اب طول پکڑتا جا رہا ہے اور کئی پارٹیوں کی کوشش ہے کہ اس کو اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں مدا بنائیں تاکہ انتخابات میں بنیادی مدوں پر بات نہ ہو سکے۔اب وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے مسلم پرسنل لا ءبورڈ کے مسلم بچوں کو سوریہ نمسکار کے پروگراموں میں حصہ نہ لینے سے متعلق

کرناٹک میں ویک اینڈ کرفیو۔ بنگلور میں کلاسس بند 12 11,10 ویں کلاسس جاری رہیں گے۔ کورونا سے نپٹنے حکومت کرناٹک کے سخت اقدامات

بنگلورو 4 جنوری،2022 (سالار نیوز) کر ناٹک میں کورونا وایئرس اور اومیکرون کے بڑھتے ہوے کیسوں کے درمیان ریاستی حکومت نے ویک اینڈ کرفیوکرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بنگلورو کی حدود میں 10ویں اور 12 ویں جماعت کو چھوڑکر باقی تمام کلاسس بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔کورو نا اور اومیکرون کی تا زہ صورتحال

کورونا بحران: دہلی میں اختتام ہفتہ پر کرفیو کا اعلان، غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی

نئی دہلی: دہلی میں کورونا کے معاملوں میں بے تحاشہ اضافہ کے درمیان ریاستی حکومت نے ویک اینڈ کرفیو (اختتام ہفتہ پر کرفیو) کا اعلان کیا ہے۔ دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے بتایا کہ آج ڈی ڈی ایم اے (دہلی ڈیزاسٹر منیجمنٹ) کے اجلاس کے دوران حکومت نے فیصلہ لیا ہے کہ دہلی میں ہفتہ اور اتوار ک

’زرعی قوانین پر جب بھی بات کی وزیر اعظم مودی کا رویہ بہت اڑیل تھا‘ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ستیہ پال ملک کی وضاحت

نئی دہلی: میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک اور مغربی یوپی کے موثر جاٹ لیڈر ستیہ پال ملک نے تینوں زرعی قوانین کے حوالہ سے ایک مرتبہ پھر اپنی بے باک رائے پیش کی ہے۔ انہوں نے زرعی قوانین پر بولتے ہوئے وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے ہوئی بات چیت کا انکشاف کیا ہے۔ س

چین کو ہندوستانی فوج کا منہ توڑ جواب، Galwan Valley میں جوانوں نے لہرایا ترنگا، جانئے کیوں؟

نئی دہلی : ہندوستانی فوج (Indian Army) نے نئے سال کے موقع پر لداخ  کی گلوان وادی (Galwan Valley) میں ترنگا لہرایا ہے ۔ سیکورٹی ایجنسیوں کے ذرائع کے مطابق ہندوستانی فوج کے جوانوں نے نئے سال کے موقع پر گلوان وای میں قومی پرچم لہرایا تھا ۔ چین کے سرکاری میڈیا کے ذریعہ گلوان وادی علاقہ میں کے پاس ایک مق

ہندوستان میں اس ہفتے لانچ ہوسکتی ہے کووڈ کی سب سے سستی دوا، 35 روپئے ہوگی ایک کیپسول کی قیمت

نئی دہلی: مینکائنڈ فارما (Mankind Pharma) اس ہفتے سب سے سستی 35 روپئے فی کیپسول کی کووڈ-19 اینٹی وائرل دو مولنپرویر (Covid-19 Antiviral Drug Molnupiravir) لانچ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ یہ جانکاری کمپنی کے چیئرمین نے دی ہے۔ انگریزی ویب سائٹ دی اکنامک ٹائمس کی ایک رپورٹ کے مطابق، مینکائنڈ فار

بلی بائی  ایپ کیس میں اہم ملزمہ کو اتراکھنڈ سے حراست میں لیا گیا ،  بینگلورو سے گرفتار انجینئرنگ طالب علم سے تھی دوستی

ممبئی : 04 جنوری، 2022 (ایجنسی) ممبئی پولیس نے منگل کو کہا کہ فرضی آن لائن نیلامی میں مسلم خواتین کو نشانہ بنانے والی 'بلی بائی' ایپ کے معاملہ میں اہم ملزم کو اتراکھنڈ سے حراست میں لیا گیا ہے ۔ ملزم ایک خاتون ہے اور بنگلورو سے حراست میں لئے گئے 21 سالہ سول انجینئرنگ طالب علم کو جانتی تھی ، جس کو 10

پرسنل لا بورڈ کا حکومت سے سوریہ نمسکار مجوزہ پروگرام سے باز آنے کا مطالبہ؛ مسلم طلبہ و طالبات سے کی ایسے پروگراموں میں شرکت نہ کرنے کی اپیل

نئی دہلی: 03/جنوری (پریس ریلیز) حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت ایک سیکولر، کثیر مذہبی اور کثیر ثقافتی ملک ہے، اسی اصول پر ہمارے ملک کا دستور مرتب ہوا ہے، اسکولوں کی نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی اس کا لحاظ رکھنے کی ہد

پانچ عالمی جوہری طاقتوں کا ایٹمی جنگ سے گریز کرنے پر اتفاق

ماسکو: روس، چین، برطانیہ، امریکا اور فرانس نے جوہری ہتھیاروں اور ایٹمی جنگوں سے گریز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ روسی ایوانِ صدر کریملن کے مطابق جوہری ممالک نے مشترکہ بیانات جاری کیے جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ہم پر اولین ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ آپس میں جنگ سے بچا جائے اور مل کر عالمی سطح پر س

کماری شیلجا نے وزیر تعلیم پر عائد کیا غریب بچوں کو اچھی تعلیم سے محروم کرنے کا الزام

چنڈی گڑھ: ہریانہ کانگریس کی صدر کماری سیلجا نے ریاستی وزیر تعلیم پر ریاست کے پرائیویٹ اسکولوں میں غریب خاندانوں کے بچوں کو اچھی تعلیم دینے سے انکار کرنے کا الزام لگایا ہے، عوامی معافی مانگنے اور عہدے سے استعفیٰ دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ آج یہاں جاری ایک بیان میں کماری

دہلی میں اومیکرون کی غضب رفتار، 4000 کورونا کیسز میں 84 فیصد اومیکرون!

دہلی میں کورونا وائرس، خصوصاً اومیکرون ویریئنٹ کی رفتار غضبناک صورت اختیار کر چکی ہے۔ کورونا کی خطرناکی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں دہلی میں تقریباً کورونا کے 4000 کیسز سامنے آئے ہیں، اور ان میں 84 فیصد اومیکرون ویریئنٹ کے ہیں۔ اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ ملک کی

پانچوں انتخابی ریاستوں کو الیکشن کمیشن نے لکھا خط، کورونا ٹیکہ کاری تیز کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ان پانچ ریاستوں کے چیف سکریٹریز کو خط لکھ کر ٹیکہ کری مہم تیز کرنے کو کہا ہے جہاں جلد ہی اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ ذرائع نے 3 جنوری کو یہ جانکاری دی۔ افسران کے حوالے سے ذرائع نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے منی پور ریاست میں ٹیکے کی پہلی خوراک کے کم فیصد پر بھی فکر کا اظہ

اسرائیلی جیل میں بے گناہ فلسطینی قیدی کی 140 دنوں سے بھوک ہڑتال جاری

تل ابیب: اسرائیلی جیل میں بے گناہی کی سزا بھگتنے والے ایک فلسطینی قیدی کی مسلسل بھوک ہڑتال کی وجہ سے طبعیت کافی بگڑ چکی ہے، جس کے باعث عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قیدی نے خود کو کسی الزام یا ٹرائل کے بغیر جیل میں رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر پچھلے 4 مہینوں سے

لکھیم پور کھیری کیس: ایس آئی ٹی نے داخل کی 5000 صفحات کی چارج شیٹ، آشیش مشرا اہم ملزم

اکتوبر 2021 کے لکھیم پور کھیری تشدد معاملے کی جانچ کر رہی ایس آئی ٹی نے تقریباً 5000 صفحات پر مبنی چارج شیٹ داخل کی ہے، اس معاملے میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو اہم ملزم بنایا گیا ہے۔ انھیں اس معاملے میں پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے۔ اس کے علاوہ لکھیم پور کھ