Search results
Search results for ''
News Categories
کورونا وبا کا Hajj 2022 پر بھی اثر، سعودی عرب کے فیصلہ پر ہی حکومت ہند کا انحصار: نقوی
ممبئی: اومیکرون اور کورونا وبا کی تیسری لہر کے خطرات کے سبب حج 2022 بھی مشکوک نظر آرہا ہے۔ ابھی تک سعودی عرب Saudi Arabia اور ہندوستانی حکومتوں کے درمیان حج سے متعلق دوطرفہ معاہدہ بھی طے نہیں ہو پایا ہے۔ معائدہ کب تک ہوگا اس متلعق سے بھی سے وضاحت نہیں ہوپارہی ہے۔ اس غیر واضح صورتحال کے درمیان حج کمی
مصر؛ مسافر بسوں میں تصادم میں 14 ہلاک اور 17 زخمی

قاہرہ: مصر میں دو مسافر بسوں کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم میں 14 مسافر ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے سیاحتی مقام شارم الشیخ جانے والی تیز رفتار منی بس اور ڈبل ڈیکر مسافر بس آپس میں بری طرح ٹکرا گئیں۔ تصادم اتنا خوفناک تھا کہ مسافر بسوں کے
’آپ کی خاموشی نفرت انگیز آوازوں کو فروغ دیتی ہے‘ آئی آئی ایم کے طلبا اور اساتذہ کا وزیر اعظم مودی کے نام مکتوب
نئی دہلی: انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم) کے طلباء اور فیکلٹی ممبران نے وزیر اعظم نریندر مودی کے نام ایک خط تحریر کرتے ہوئے ان سے ملک میں نفرت انگیز تقریر اور ذات پات پر مبنی تشدد کے خلاف بولنے کی اپیل کی ہے۔ خط پر آئی آئی ایم احمد آباد اور آئی آئی ایم بنگلورو کے کچھ طلباء اور فیکل
بُلی بائی ایپ: بی جے پی نے نفرت کی کئی فیکٹریاں لگا رکھی ہیں، راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک خاص مذہب کی خواتین کو نشانہ بنانے اور تضحیک آمیز تبصرے کرنے کے لئے استعمال کئے جا رہے بلی بائی ایپ کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پورا ملک یہ دیکھ کر حیران ہے جن کم عمر نوجوانوں کو اس ایپ کی وجہ سے پکڑا گیا ان می
ہندوستان میں کورونا سے کہرام، ایک دن میں 141986 نئے معاملے، 21 فیصد کا اضافہ
نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان میں 21 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک لاکھ 41 ہزار 986 کیسز درج کئے گئے۔ گزشتہ روز کورونا کے ایک لاکھ 17 ہزار 100 معاملے
اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا ہوا اعلان۔ سات مرحلے میں ہوں گے انتخابات:10 مارچ کو ہوگی ووٹوں کی گنتی

نیو دہلی : 8 جنوری،2022 (ایجنسی) الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخابات 2022 کے لئے تاریخوں کا اعلان کرنا شروع کردیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا نے کہا کہ کورونا گائڈ لائن کے ساتھ الیکشن کرائے جائیں گے۔ اس کے لئے پولنگ اسٹیشن پر خاص انتظامات کئے جائیں گے۔ ساتھ ہی پولنگ بوتھ کی تعداد بھی بڑھائی گئی ہے۔
ریاست میں ایس ایس ایل سی امتحانات کے لیے نظام الاوقات کا ہوا اعلان؛ 28 مارچ سے شروع ہونگے طلبہ کے امتحانات
بینگلورو: 7 جنوری،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت نے ایس ایس ایل سی امتحانات کے لیے نظام الاوقات (ٹائم ٹیبل) جاری کردیا ہے جس کے مطابق دسویں کے امتحانات کا آغاز 28 مارچ سے ہوگا جبکہ ان امتحانات کی آخری تاریخ 11 اپریل کو ہوگی۔ امتحانات کا آغاز 10:30 بجے ہوگا جبکہ 01:45 کو امتحانی پرچہ کا وقت
کورونا کے پیش نظر مسجد الحرام میں داخلے کیلیے راستے مخصوص

ریاض: حرمین شریفین کی جرنل پریزیڈنسی نے کورونا کے پیش نظر مسجد الحرام میں داخلے کے لیے 34 راستوں کو عمرہ زائرین کے لیے مختص کردیا۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق حرمین شریفین نے عمرہ ادائیگی کی درخواست دینے والے زائرین کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ عوامی اجتماع کو کنٹرول ا
جوبائیڈن نے ٹرمپ کو جمہوریت کیلئے خطرہ قرار دے دیا
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹ کا پلندہ ہیں اور امریکہ میں جمہوریت کیلئے شدید خطرہ ہیں۔ امریکی میڈیا میٹرو یو ایس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جوبائیڈن نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 6 جنوری 2021 کو جو واشنگٹن میں سرکاری عمارت کیپیٹل ہِل پر حملہ ہوا اس کی
پی ایم مودی پانچ ریاستوں کے انتخابات میں سیاسی فائدہ اٹھانے کے لیے ڈرامہ کر رہے ہیں: نانا پٹولے

ممبئی: مہاراشٹر کانگریس کے صدر نانا پٹولے نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی پنجاب کے ضلع فیروز پور میں گزشتہ روز ہونے والی عوامی ریلی کو منسوخ کرنے پر ’نوٹنکی‘ کر رہے ہیں، نانا پٹولے نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ وزیر اعظم نے خود پروٹوکال کی خلاف ورزی کی تھی، کیونکہ انھیں (مودی) ہیلی کاپٹر س
اتراکھنڈ الیکشن کے لیے آن لائن ووٹنگ پر غور، عدالت نے حکومت اور انتخابی کمیشن سے مانگا جواب

اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے ریاست میں کورونا وائرس کے معاملے بڑھنے کے ساتھ ہی اومیکرون کے کیسز ملنے پر اسمبلی انتخاب اور ریلیوں کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کرنے والی مفاد عامہ عرضی پر سماعت کے بعد حکومت ہند اور انتخابی کمیشن سے پوچھا ہے کہ کیا انتخابی ریلیاں ورچوئلی اور ووٹنگ آن لائن ہو سکتی ہیں؟ نین
بُلی بائی ایپ بنانے والے کلیدی ملزم کو دہلی پولیس نے آسام سے کیا گرفتار
نئی دہلی: بلی بائی ایپ بنانے والے اہم ملزم کو دہلی پولیس کی آئی ایف ایس او (انٹیلی جنس فیوزن ان اینڈ اسٹریٹجک آپریشنز) یونٹ نے گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی سی پی کے پی ایس ملہوترا کی ٹیم نے کلیدی ملزم کو آسام سے گرفتار کیا ہے۔ گرفتار کئے گئے نیرج بشنوئی پر الزام ہے کہ اسی نے گِٹ
وزیراعظم مودی کی سیکورٹی چوک پر سپریم کورٹ میں کل ہوگی سماعت
نئی دہلی: سپریم کورٹ پنجاب میں وزیر اعظم نریندر مودی کی سیکورٹی میں چوک پر سوال اٹھانے والی عرضی پر جلد سماعت کے لئے جمعرات کو متفق ہوگیا ہے۔ چیف جسٹس این وی رمنا کی بنچ کے سامنے سینئر وکیل منیندر سنگھ نے ’خصوصی تذکرہ‘ کے تحت سماعت کی درخواست کی۔ منیندر سنگھ نے بدھ کو
فیس بک اور گوگل پر پرائیویسی کی خلاف ورزی کا الزام، فرانس میں 1,749 کروڑ روپےجرمانے عائد

میڈیا نے رپورٹ کیا کہ گوگل (Google) اور فیس بک (Facebook) کو فرانس میں کوکی ٹریکنگ (cookie tracking) کی خلاف ورزی کے لیے 235 ملین ڈالر کے مشترکہ جرمانے کا سامنا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق فرانسیسی واچ ڈاگ کمیشن Nationale de I’informatique et Des Libertes (CNIL) فرانسیسی ڈیٹا پرائیویسی قوانین کی خلاف ورز
ویکینڈ کرفیو : بھٹکل میں اب منگل کے روز لگے گی سنڈے مارکیٹ ۔گوا اور مہاراشٹرا سے آنے والوں کو نیگیٹیو آر ٹی پی سی آر لازمی۔بھٹکل تحصلدار
بھٹکل: 6 جنوری،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست بھر میں کورونا اور اومیکرون کے معاملات میں اضافے کے بعد حکومت نے اس پر قابو پانے کے لیے جمعہ کی رات سے پیر کی صبح پانچ بجے تک ویکینڈ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اسی کے چلتے بھٹکل میں بھی ان پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئےتحصلدار نے کہا ہے کہ کرفی
طالبان کا کپڑوں کی دکانوں میں رکھیں ڈمیز کا سر قلم کرنے کا حکم

ہرات: امارت اسلامیہ افغانستان میں کپڑوں کے دکان داروں کو حکم دیا گیا ہے کہ لباس آویزاں کرنے والی ڈمیز کے سر قلم کردیئے جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت برائے نیکی کی تبلیغ اور برائی کی روک تھام کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں تصویر کی ممانعت اور بت تراشی کا حوالہ دیتے ہو
موبائل سے کھلنے اور چلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی

بیجنگ: چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے جدید ترین گاڑی متعارف کرا دی جسے موبائل کی مدد سے کھولا اور چلایا جاسکے گا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ہواوے کی جانب سے اے آئی ٹی او ایف فائیو اسمارٹ کار متعارف کرائی گئی، جسے بالکل نئے انداز سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ دنیا کی پہلی کار ہے جو ہائبرڈ
تیسری ڈوز کے طور پر دی جائے گی کونسی ویکسین؟ مرکزی سرکار نے دیا جواب
نئی دہلی : مرکزی سرکار نے بدھ کو کہا ہے کہ بوسٹر ڈوز یا احتیاطی ڈوز (Booster Dose Vaccine) کے طور پر ایک ہی ویکسین استعمال کی جائے گی ۔ مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ فی الحال کیلئے ویکسین کو ملانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ اس کا مطلب ہے کہ جنہیں پہلی اور دوسری ڈوز کے طور پر کووی شیلڈ دی گئی ہے ، احتیاطی